Author: admin

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پہلا ٹیسٹ،دوسرا روز،انگلش ٹیم کو پھر معمولی لمحات کی خوشی،لمبی پریشانی۔انگلش کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں بہتر جارہی یا ناکام،پریشانی کی بات ہے یا قابل اطمینان،پہلے روز کی طرح دوسرا دن بھی اس کے لئے کچھ لمحات اچھے لایا ،اس کے بعد پھر پریشانی ہے۔ویسٹ انڈیز نے کھیل کے خاتمہ پر 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 202 اسکور بنالئے ہیں۔اسے انگلینڈ کی پہلی اننگ کے اسکور 311 رنزکو پورا کرنے کے لئے 109 اسکور مزید درکار ہیں۔ پہلا ٹیسٹ انگلش ٹیم کو ویسٹ انڈیز میں 4 بڑی چوٹیں،بیئرسٹو کی سنچری…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے لیجنڈری  کھلاڑی موت سے پہلے کہاں گئے،کیا کرنے گئے اور کیا کچھ لے کر واپس آئے،کیمرے کی آنکھ نے موت سے قبل کے لمحات کو ہمیشہ کے لئے محفوظ کرلیا ہے۔ آسٹریلیا کے 52 سالہ سابق لیگ اسپنز شین وارن جمعہ کو تھائی لینڈ کے جزیرے کے اپنے ولاج میں ہارٹ اٹیک سے چل بسے تھے،گزشتہ 5 روز سے ان کے حوالہ سے متعدد خبریں سامنےآئی ہیں لیکن تصاویر پہلی بار آج منظر عام پر آئی ہیں۔ شین وارن کی آخری رسومات کی تاریخ سیٹ،بہت تاخیر موت سے چند گھنٹے قبل کی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Getty Images رمیز راجہ کی پچ کے حوالہ سے اگلی پلاننگ،پاکستانی میدانوں کا ریکارڈ دیکھتے ہوئے آسٹریلیا کے بگ پلانرز نے کراچی میں تاریخ کی پہلی ٹیسٹ فتح کے لئے پلان بی تیار کرلیا ہے۔ نیشبل اسٹیڈیم کراچی میں پاک آسٹریلیا کا آخری ٹاکرا،اسپنرز یا پیسرز،پھرہواکیا کراچی ٹیسٹ کے لئے آسٹریلیا کا نیا پلان تیار،پٹاری سے نیا کھلاڑی نکال لیا۔آسٹریلیا نے پاکستان کے شکار کے لئے حکمت عملی تبدیل کردی ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ کے تجربہ کے بعد انہیں یہاں 2 اسپنرز کی اہمیت شدت سے محسوس ہونے لگی ہے،اس کے لئے پیٹ کمنز نے ایک اضافی اسپنر کھلانے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اورآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں کراچی کے ہوٹل میں ہیں،ان کا شاندار استقبال ہوا ہے۔کھلاڑی شہر اور ہوٹل بدلنے پر پریشان نہیں ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا کے کرکٹرز نے کراچی ہوٹل کو بھی اعلیٰ ترین قرار دیا،سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ہوٹل میں پاکستانی اور آسٹریلین پلیئرز ہنسی مذاق بھی کرتے رہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کراچی پہنچتے ہی جھٹکا،اہم کھلاڑی کو کورونا،میچ سے باہر کھانے کے دوران بابر اعظم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کھلاڑی اپنی اننگز ایسی کھیلٰیں اور پرفارم ایسا کریں کہ اس کا پاکستان کو فائدہ ہو،ہماراکا،م صرف کوشش کرنا…

Read More

کرک اگین رپورٹ Getty Images,File Photo نیشبل اسٹیڈیم کراچی میں پاک آسٹریلیا کا آخری ٹاکرا،اسپنرز یا پیسرز،ہواکیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ہفتہ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ممالک کے مابین یہاں  مجموعی طور پر یہ نواں میچ ہوگا،اس سے قبل کھیلے گئے 8 میچزمیں سے 5 پاکستان جیتا ہے۔3 میچز ڈرا رہے ہیں،ان ڈرا میں سے ایک میچ 1998 کا وہ آخری ٹیسٹ بھی ہے جو کینگروز نے یہاں اس سے قبل کھیلا تھا۔اکتوبر 1998 میں اتفاق سے اس وقت یہ 3 میچزکی سیریز کا آخری میچ تھا،سیریز بچانے کے لئے پاکستان کی جیت…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو پھر بڑا جھٹکا،کراچی اترتے ہی کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔دوسرے میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔ فہیم اشرف جو کہ انجری مسائل کے سبب راولپنڈی ٹیسٹ سے بھی باہر تھے۔اب کراچی کے دوسرے میچ سے بھی نکال دیئے گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق 5 روزہ قرنطینہ شروع ہوگیا ہے۔ان کے متبادل کا فیصلہ ضرورت پڑنے پر ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیمیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں نے سخت سکیورٹی میں راولپنڈی سے کراچی کا دورہ کیا۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی پاکستانی پلیئرز کے ساتھ چلتے آئے۔ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہوئے…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیمیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں نے سخت سکیورٹی میں راولپنڈی سے کراچی کا دورہ کیا۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی پاکستانی پلیئرز کے ساتھ چلتے آئے۔ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہوئے آسٹریلیا کے ایک کرکٹر نے نہایت غصہ میں پودے کو بال سمجھ لیا اور بازو کو بیٹ کے اسٹائل میں گھما کر شاٹ مارا۔چہرے پر بے زاریت نمایاں تھی ۔ بدھ کے روز وزیر اعظم پاکستان عمران خان بھی کراچی کے دورے پر تھے۔شہر میں سخت سکیورٹی تھی۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے سکیورٹی روٹ کی…

Read More

عجمان، متحدہ عرب امارات،میڈیا ریلیز عجمان ٹی 20 کپ دنیائے کرکٹ کے لئے نیا اضافہ،اہم تفصیلات۔ عجما ن کپ کا اغاز رواں ماہ متحدہ عرب امارات ریاست عجمان میں کیا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں شامل ہوں گی جس کی سر پرستی ہز ہائی نیس شیخ عبدالعزیز بن حمید النعیمی کریں گے جبکہ ابوظبی ٹی10کے بانی نواب شجیع الملک عجمان ٹی20کپ کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں ۔ یہ میچز 13 سے 22 مارچ تک عجمان کے ملک کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے جہاں کھلاڑیوں کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھی جائے گی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ پر ہونے والی تنقید اور شور کا رد عمل آگیا ہے،انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم ایک تیز،بائونسی پچ بناکر آسٹریلیا کی گود میں ٹیسٹ میچ نہیں ڈال سکتے۔ابھی بہت کرکٹ باقی ہے۔آسٹریلیا کی گود میں نہیں کھیلیں گے۔ صدی کی بہترین بال کے ساتھ سنچری کی بد ترین پچ،آسٹریلیا کی دہائی،پی سی بی مطمئن رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ہم نے اپنی مرضی کی پچ بنانی ہے۔ہوم ٹیم ایسا کرتی ہیں۔اس میچ میں کچھ اور پرابلز بھی تھیں،جیسا کہ ریگولر …

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی رکن نیوزی لینڈ کے پیسر ٹرینٹ بولٹ کے پاس پہنچ گئی ہیں۔دونوں میں خوب گب شپ۔ قومی ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے،جہاں آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے ابتدائی 2 میچزمیں اسے ناکامی ہوئی ہے۔پہلے میچ میں بھارت اور دوسرے میں آسٹریلیا نے ہرادیا تھا۔نیٹ رن ریٹ اتنا برا ہے کہ ٹیبل پر آخری نمبر ہے۔اسی دوران ٹیم کی ایک رکن دنیا کے مانے ہوئے کیوی پیسر ٹرینٹ بولٹ کے پاس جاکھڑی ہوئی ہیں۔ ویمنز ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز نے نئی تاریخ رقم کردی،تاریخ میں…

Read More

ڈونیڈن،کرک اگین رپورٹ ویمنز ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز نے نئی تاریخ رقم کردی،تاریخ میں پہلی بار انگلینڈ ناکام۔ویسٹ انڈین ویمنز کرکٹ ٹیم بھی مردوں کے نقش قدم پر،یا یوں کہہ لہں کہ انگلش ٹیم کی طرح انگلینڈ کی خواتین کھلاڑی بھی بری طرح پھسلنے کے بعد میچ بناکر بھی ہارگئی ہیں۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے ڈرامائی انداز میں 7 رنز سے دفاعی چیمپئن کو ناک آئوٹ کردیا۔گزشتہ رات انٹیگا میں انگلش کی مردوں کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پہلی 4 وکٹیں  48 پر کھوکر بیئرسٹو کی سنچری کے ساتھ مزاحمت کررہی تھی۔…

Read More

راولپنڈی،کراچی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image صدی کی بہترین بال کے ساتھ سنچری کی بد ترین پچ،آسٹریلیا کی دہائی،پی سی بی مطمئن۔یہ ایک عجب اتفاق ہے کہ جب شین وارن جمعہ کو دنیا سے گئے تو اس روز پاکستان،آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ شروع ہوا تھا۔راولپنڈی میں کھیلا جانے والا میچ نہایت ہی تاریخی تھا۔جمعہ سے شین وارن کی 1993 کی کرائی گئی اس بال کا تذکرہ رہا ہے جسے آئی سی سی نے بال آف سنچری قرار دیا تھا۔اب راولپنڈی ٹیسٹ کے ڈرا ہونے کے بعد آسٹریلین میڈیا اس کے پیچھے ہے۔اس نے نہایت دکھ کے ساتھ لکھا ہے کہ پنڈی…

Read More