Author: admin

ترنگا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کو آج آسٹریلیا سے دہرا چیلنج درپیش ہے تو کینگروز کی 2 ٹیموں کو بھی پاکستانبی اسپن جال سے پریشانی ضرور ہوگی۔اس لئے کہ پاکستانی ویمنز ٹیم کے پاس بھی کوالٹی اسپنرز موجود ہیں۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں منگل 8 مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں صف آرا ہونگی۔ترنگا میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ لائن کو جس انداز میں اڑایا تھا،آسٹریلیا کو اس کا خطرہ ضرور ہے۔بھارت کی 114 پر 6 وکٹیں گرانا بڑی بات تھی لیکن اس کے بعد گرین کیپس نے گرفت کھودی۔نتیجہ میں 107 رنزکی…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پنڈی ٹیسٹ پچ آئی سی سی ریڈار پر،سمتھ نے مردہ پچ پر 5 ویں دن کا منصوبہ بتادیاہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ آئی سی سی ریڈار میں آگئی ہے۔ریٹنگ جاری ہوگی۔منفی ریٹنگ اگلے میچزکے معاملات کو سنگین بنائے گی اور ممکنہ طور پر 5 سالہ پابندی کے خطرے میں ہوگی۔ادھر آسٹریلیا کے سینئر کھلاڑی سٹیون سمتھ نے پچ کو مردہ قرار دے دیا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ، رضوان کی پلاننگ نے کینگروز کی پرواز روک دی میڈیا رپورٹ کے مطابق سٹیون سمتھ نے پنڈی ٹیسٹ کی پچ کو مردہ کہا ہے۔ساتھ ہی واضح کیا ہے کہا س…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر محمد عامر سوشل میڈیا پر ایک سوال پر بائونسر مارگئے۔سخت جواب دے دیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کو لے کر کسی نے سوال کیا تھا کہ جاری ٹیسٹ میچ پر آپ کا تجربہ کیا کہتا ہے کہ یہ فکس تو نہیں ۔ اس پر لیفٹ ہینڈ پیسر نے جواب دیا کہ مجھےلگتا ہے کہ تم مطمئن بے غیرت ہو۔ دوسری جانب محمد حفیظ نے کچھ صحافیوں کو مشورہ دیا ہے کہ یا تو میرے آخری انٹرویو کو مکمل طور پر پیش کرو یا پھر کچھ بھی نہیں۔سیاق وسباق سے کٹ کر بیان غلط بات یوگی۔…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ سٹیون سمتھ بھی لمبے عرصے بعد سنچری کا موقع رضوان کے پلان کی وجہ سے گنواگئے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے بیٹرز کا مسئلہ یہ چل رہا ہے کہ ہر ایک سنچری کے قریب جاکر بھی تھری فیگر میں داخل نہیں ہوسکا۔ اتوار کو خواجہ 97 کرسکے تھے۔آج لبوشین 90 کرکے گئے۔پھر سٹیون سمتھ 78 کرگئے۔ رضوان اور نعمان علی نے پلان کر کے شکار کیا۔ آسٹریلیا ٹیم کے پلان کو۔ رضوان کی پلاننگ اور اسپنرز کی عمدہ بائولنگ سے کاری ضرب لگی ہے۔پاکستان پر بڑی لیڈ مسلط نہ کی جاسکی۔دن بھر کے 64 اوورز میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image source:News Corp Australia شین وارن کی لاش کو لے جانے والی ایمبولینس میں جرمن خاتون کی ڈرامائی انٹری،ی،تھائی پولیس کی دوڑیں۔آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹ شین وارن کی لاش کو لے جانے والی ایمبولینس میں ایک خاتون داخل ہوگئی،تھائی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق  وارن کی لاش کوہ سمائی سے لائی جارہی تھی کہ ایک خاتون آفیسرزکے پاس آئی،ان سے بات کی،اس کے بعد وہ ایمبولینس میں گئی،وہاں آدھامنٹ گزارا،اس کے بعد وہ باہر نکل آئی۔ چمکتا سورج،روشن دن،اجلا میدان،میچ بدستور بند،شائقین کا پی سی بی پر طنز اس موقع پر…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل 1بجے شروع ہونے کا امکان ہے۔امپائرز سوا12 بجے آخری جائزہ لیں گے،اس دوران لنز شروع ہوگیا ہے اور میچ لنچ کے عام وقفہ سے 20 منٹ بعد شروع ہوجائے گا۔ راولپنڈی سے کرکٹ کے لئے آج اچھی ، پاکستان کے لئے 2016 کے میلبورن ٹیسٹ کی تلخ یاد تازہ ہوسکتی پہلے سیشن میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی میدان میں گھومتے پھرتے رہے۔دھوپ نکلی تھی،آئوٹ فیلڈ خراب ہونے کی وجہ سے میچ شروع نہ ہوسکا۔اس دوران پاکستان اور آسٹریلیا کے کھلاڑی گپ شپ کرتے رہے۔ایک موقع…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سورج اپنی آب وتاب کے ساتھ چمک رہا تھا لیکن پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل وقت پر شروع ہو نہیں سکا۔جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ بارش کی پیش گوئی رات اور صبح 8 بجے تک کی ہے ۔آئوٹ فیلڈ سکھانے کے لئے پی سی بی کے پاس شایدوہ مشینری یا سسٹم ہی نہیں ہے کہ جو ایک گھنٹے میں یہ کام کرے۔ راولپنڈی سے کرکٹ کے لئے آج اچھی ، پاکستان کے لئے 2016 کے میلبورن ٹیسٹ کی تلخ یاد تازہ ہوسکتی سوشل میڈیا…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی سے کرکٹ کے لئے آج اچھی ، پاکستان کے لئے 2016 کے میلبورن ٹیسٹ کی تلخ یاد تازہ ہوسکتی ہے۔پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ کا آج چوتھا روز ہے۔راولپنڈی میں آج صبح 6 اور 8 بجے بارش کی پیش گوئی ہے،اس کے بعد دن بھر موسم کرکٹ کے لئے آئیڈیل ہوسکتا ہے،آسٹریلیا جس نے اتوار کو کھیل کے تیسرے روز قدرے تیز بیٹنگ کی،وہ کیا پلان کرسکتا ہے،اس کے لئے ہمیں زیادہ پیچھے نہیں،اس کی 2016 کی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی پالیسی یاد کرنی ہوگی۔ عمران خان اور رمیز راجہ کب تک پی سی بی پیٹرن…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی میت تھائی لینڈ سے آسٹریلیا لے جانے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔لیجنڈری اسپنر کی آخری رسومات میلبورن کے تاریخی گرائونڈ میں ہونگی،جہاں انہوں نے 700 ویں ٹیسٹ وکٹ لی تھی۔ ایم سی جی کا سٹینڈ شین وارن سے منسوب،آسٹریلوی وزیر اعظم کامزید نیا اعلان میلبورن سے اطلاعات کے مطابق تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ایک لاکھ افراد ان کی آخری رسومات میں شریک ہونگے اور اپنے وقت کے اسٹار کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔ شین وارن جمعہ کو تھائی لینڈ میں دل کادورہ پڑنے سے چل بسے تھے،ان کی عمر…

Read More

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن ڈیسک پاکستان میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کا رنگ چڑھا ہے،جس کی دنیائے کرکٹ میں کوریج بھی ہے اور توجہ بھی،کیوں نہ ہو۔اس صدی میں پہلی بار آسٹریلیا جیسی ٹیم پاکستان میں کرکٹ کھیل رہی ہے۔یہ بات تو ہر ایک کو یاد ہوگئی کہ آسٹریلیا 24 برس بعد پاکستان میں آیا ہے۔یہ بات کسی کو یاد نہیں ہوگی کہ دنیائے کرکٹ میں آسٹریلیا وہ پہلا ملک تھا جس نے پاکستان آنے سے انکارکیا،اس پر عمل کیا۔ آسٹریلیا نے 03-2002 میں پاکستان آنا تھا ،نہیں آیا،سیریز سری لنکا اور یو اے ای میں ہوئی۔نیوزی لینڈ ٹیم…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بدل چکا۔یہ وہ پاکستان نہیں ہے جو ہم نے پڑھا یا سنا تھا۔یہ کرکٹ گرائونڈ بھی مانچسٹر اور برسبین کی طرح کا ہوگیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان کے دورے پر آئے غیر ملکی سپورٹس صحافی بھی عاشق ہوگئے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی بھرپور تعریف کی۔موسم اور جڑواں شہروں کی مجموعی خوبصورتی کو سراہا ہے۔ خواتین آسٹریلین صحافی تو جیسے اس میں کھو کر رہ گئی ہیں ۔ ایک خاتون صحافی نے گرائونڈ کی تصویر شیئر کی اور لکھا ہے کہ یہ مانچسٹر یا برسبین کا مقام  نہیں۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ پاکستان خوبصوت اور ہر…

Read More

موہالی،راولپنڈی،دبئی:کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیا،آسٹریلیا نے 73 اوورز کے کھیل میں 2 وکٹ پر271 اسکور  بنالئے تھے۔اتفاق کی بات ہے کہ دوسرے روز بھی مجموعی طور پر 73 اوورز کا کھیل ہوا تھا،آج اتفاق سے 72 اوورز ممکن ہوئے،جس وقت میچ ختم کرنے کا اعلان کیا گیا،اس وقت مارنوس لبوشین 117 بالز پر 69 اسکور کرکے کھیل رہے تھے۔سٹیون سمتھ 24 پر ناٹ آئوٹ تھے۔عثمان خواجہ97 اور ڈیوڈ وارنر68 بناکر گئے۔وارنر اور خواجہ نے 156 رنزکی شراکت بنائی۔اس کے لئے انہوں نے 40 اوورز4 بالیں کھیلیں۔اس طرح شروع سے…

Read More