Author: admin

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image source.Twitter ایم سی جی کا گریٹ سدرن پارک شین وارن کے نام سے منسوب کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا اور وکتوریہ حکومت نے منظوری دے دی ہے۔ شین وارن کب تھائی لینڈ پہنچے،کیا کرنے گئے،موت سے قبل کسے کہا،تم ہمیشہ دیر کرتے ہو، جمعہ کو تھائی لینڈ میں ہارٹ اٹیک سے موت پانے والے شین وارن کے لئے کرکٹ آسٹریلیا کا بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ساتھ میں ان کے مداحوں نے خبر سنتے ہی ان کے لگے سٹیچو کے سامنے پھول ودیگر اشیا رکھنی شروع کردی ہیں۔ ادھر آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے بھی بڑا اعلان کردیا…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ شین وارن کے دنیا سے جانے کے بعد سےدنیائے سپورٹس غمزدہ ہے،ابتدائی خبریہ تھی کہ شین وارن کو دل کا دورہ پڑا،تھائی لینڈ میں تھے،جانبر نہ ہوسکے۔باقی خراج تحسین ہے۔پہلی بار سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے تفصیلات بیان کی ہیں کہ وہ وہاں کیا کررہے تھے،آخر میں کیا ہوا۔ شین وارن اپنی موت سے ایک روز قبل ہی 3 ماہ کی چھٹی پر تھائی لینڈ پہنچے تھے،اس سے قبل وہ فاکس سپورٹس کے ساتھ ایشز سیریز پر کام کررہے تھے۔ پشاور واقعہ اور پاکستان کا دورہ،کرکٹ آسٹریلیا کے میڈیا منیجر کا تازہ بیان،شین وارن کے حوالہ سے بڑا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo کرکٹ قوانین کے حوالہ سے آئی سی سی کے معتبر ذیلی ادارے ایم سی سی سی نے بائونسرز کے حوالہ سے بنے قوانین پر اپنا فیصلہ سنادیاپے۔ میلبورن کرکٹ کلب(ٰایم سی سی )نے کہاہے کہ ہم آئی سی سی کو اس وقت کے بنے قوانین میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کی درخواست نہیں کررہے ہیں،اس حوالہ سے پہلے سے بنے قوانین واضح ہیں،امپائرزکو مزید ایجوکیٹ کرنے کی ضرورت ہے،وہ اپنے اختیارات کے تحت قانونی فیصلہ کرسکتے ہیں۔ پیٹ کمنز 8 ہتھیار استعمال کرکے بھی فیل،پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام، ایم…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کرکٹ پر 2 بڑے صدمات،پاکستان میں پشاور بم دھماکے کے واقعہ نے دنیائے سپورٹس کو ہلاکر رکھ دیا ہے،پاکستان کرکٹ کا یہ تاریخی روز اس حوالہ سے بھی یاد گار رہے گا کہ شین وارن دنیا سے چلے گئے،اس حوالہ سے بھی اہمیت کا حامل بنے گا کہ آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر راڈنی مارش بھی نہیں رہے۔ پشاور بم دھماکا تو ایک خاص تناظر میں ہوا ہے،اسے اسی نگاہ سے دیکھا گیا ہے لیکن پاکستان میں کرکٹ آسٹریلیا کے میڈیا منیجرنے تازہ بیان جاری کیا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ پشاور میں ہونے والے…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image source wisden آسٹریلیا کے مایہ ناز سابق لیگ اسپنر شین وارن دنیا سے چل بسے،آسٹریلیا کرکٹ کو دوسرا بڑا صدمہ ہوا ہے،صبح صبح سابق وکٹ کیپر راڈنی مارش کے دنیا سے جانے کی خبر بریک ہوئی تھی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج 4 مارچ سے ہی تاریخی ٹیسٹ سیریز شروع ہوئی تھی،اس کے شروع ہوتے ہی سابق کینگروز راڈنی مارش ہارٹ اٹیک کےباعث ہلاک ہوگئے، اب شام کو یہ خبر تھائی لینڈ سے جاری ہوئی ہے کہ شین وارن اس دنیا میں نہ رہے۔وہ کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے،ڈاکٹرز نےا نہیں بچانے کی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز ناکامی،پاکستانی بیٹرز نے دن بھر کی بیٹنگ میں کینگروز کو تھکا مارا۔کینگروز 90 اوورز کے کھیل میں صرف ایک وکٹ لے سکے۔اس کے بعد ہر حربہ ناکام گیا،نئی بال سے بھی کوئی کامیابی نہیں ملی۔ پشاور دھماکا،کرکٹ آسٹریلیا کا سیریز اور دورے پر پہلا فیصلہ آگیا تین میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روزکے خاتمہ پر پاکستان نے ایک وکٹ کھوکر  رنزبنالئے تھے،اوپنرز امام الحق کی سنچری قابل ذکر ہے،انہوں نے271 بالز پر15 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 132 ناٹ آئوٹ اسکور…

Read More

میلبورن،راولپنڈی،پشاور:کرک اگین رپورٹ دہشت گردوں کو پہلی شکست،پشاور میں خوکش بم دھماکا کرنے اور درجنوں افراد شہید کرنے والوں کے لئے پاکستان اور آسٹریلیا سے مشترکہ پیغام جاری ہونے والا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے پشاور بم دھماکے کو قریب سے مانیٹر کیا ہے اور پی سی بی،وزارت داخلہ اور سکیورٹی حکام سے آن بورڈ ہیں۔ انضمام کی بیٹی کا نکاح،امام کی سنچری،پشاور دھماکے کی آسٹریلین میڈیا میں مخصوص کوریج رپورٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا پہلے منٹ سے معاملہ کی تحقیق میں شامل ہے،حتمی رپورٹ بھی تیار کی جائے گی لیکن ابتدائی طور پر ایک عمومی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پشاور بم…

Read More

موہالی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ کے پہلے ہی روز تختہ مشق بناڈالا۔ایک دن کے کھیل میں  سوا 4 کی اوسط سے اسکور کی برسات کردی،ویرات کوہلی کا 100 واں ٹیسٹ بھی شروع ہوگیا،وہ سنچری کرسکے اور نہ کوئی اور۔نتیجہ میں ٹیم پھر بھی 400 کے اسکور کے قریب بلکہ اس سے چلی ہی جائے گی۔ انضمام کی بیٹی کا نکاح،امام کی سنچری،پشاور دھماکے کی آسٹریلین میڈیا میں مخصوص کوریج جمعہ کو جب موہالی میں پہلے روز کا کھیل ختم  ہوا تو بھارت نے6 وکٹ پر 357 اسکور کئے ،کم روشنی کے باعث 5…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image امام الحق نے سنچری بناکر اپنی سلیکشن اور شان مسعود کوکھلائے جانے کی بحث خم کردی ہے۔پنڈی ٹیسٹ میں پہلےروز ہی پاکستانی بیٹرز نے آسٹریلین بائولرز کو تھکادیا ہے۔پاکستان کی اننگ 200 کے قریب ہوگئی ہے۔صرف ایک نقصان ہوا ہے۔امام سنچری کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔کینگروز پیسرز کو مدد ملی ،نہ ہی اسپنرز کو۔سوال یہ ضرور ہوگا کہ بائولنگ کی صلاحیت بھی کہیں دکھائی دی ہے یا نہیں،اس کا فیصلہ دیکھنے والے کریں گے۔ خواتین ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں ڈرامائی نتیجہ،سنسنی خیز اختتام امام نے پہلی سنچری اسکور کی ہے۔آسٹریلیا کے…

Read More

موہالی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کوہلی100 میں داخل ہوکر بھی سنچری سے محروم،سری لنکا نے آئوٹ کردیا۔ویرات کوہلی کے لئے سنچری خواب بن گئی،100 ویں ٹیسٹ میں 100 کی اننگ کے خواب ابتدائی باری میں بکھر گئے ہیں۔گزشتہ 3 سال سے سنچری سے محروم چلے آرہے کوہلی کو اس باری بڑی امید تھی،انہوں نے اپنی اننگ سیٹ بھی کرلی تھی لیکن پھر بدقسمتی نے انہیں آگھیرا۔ تاریخی ٹیسٹ شروع،ٹاس بھارت کا،کوہلی کا100واں میچ،100 کی اننگ کی تلاش موہالی ٹیسٹ کے پہلے روز بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔بھارت کے 4 کھلاڑی 175 پر ہی پویلین لوٹ گئے تھے۔80 پر 2 وکٹ…

Read More

کرک اگین رپورٹ خواتین ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں ڈرامائی نتیجہ،سنسنی خیز اختتام۔خواتین ورلڈ کپ 2022 کے افتتاحی میچ نے سماں باندھ دیا۔میزبان نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈہز کے میچ نے دلوں کی دھڑکنیں تیز کردی۔دونوں ٹیموں نے پورے میچ میں جان ماری۔کیوی ٹیم آخری لمحات میں مشکل میں تھی،جب اسے جیت کے لئے 8 بالز پر 14 اسکور درکار تھے ۔منزل آسان ہوگئی،جب 6 بالز پر 6 رنزکی ضرورت تھی لیکن ویسٹ انڈیز نے آخری اوور کی 5 بالوں میں 3 کھلاڑی آئوٹ کرکے 3 رنزکی سنسنی خیز جیت اپنے نام کرلی۔کیوی بیٹر نے مسلسل 2 چوکے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹیسٹ،پہلا دن،پہلا وقفہ،پہلی سنچری شراکت،پہلی وکٹ،لنچ تک کے حالات۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ  میں اچھا آغاز لیا ۔100 سے اوپر کی شراکت قائم کرکے آسٹریلیا کو دبائو میں لے لیا۔کھانے کے وقفہ سے چند لمحات قبل  عبداللہ شفیق نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے  نیتھن لائن کو چھکا مارنے کی کوشش میں وکٹ گنوادی،اسپن پوتی بال بیٹ کے اوپر پوری ضرور آئی لیکن کھڑی ہوگئی۔پیٹ کمنز نے دوڑ کر کیچ پکڑلیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی وسل بج گئی،ٹاس بابر کا،پاک آسٹریلیا ٹیموں کی رونمائی،حیران کن سلیکشن پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف  105 رنزکی…

Read More