Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ سب سے قبل کرک اگین کی 24 گھنٹے قبل کی تجزیاتی رپورٹ کے لنک کو کلک کریں۔ پی ایس ایل 7 کاتاج کس کے سر،فیصلہ آج،3 سالہ روایت کس کے حق میں،چیمپئن کا نام جانیئے پاکستان سپر لیگ 7 کا ٹائٹل لاہور قلندرز نے جیت لیا،اس نے فائنل میں ایونٹ کی نمبر ون ٹیم ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے دی۔ کرک اگین نے ایک روز قبل اپنی پیش گوئی میں لاہور قلندرز کے چیمپئن بننے کا واضح لکھا تھا،اس طرح اس کی پیش کی گئی بات درست ثابت ہوئی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں شاہ نواز دھانی کا کردار بھی خوب رہا،امپائر علیم ڈار سے درست معنوں میں انہوں نے اکھ مٹکا کیا۔ان کی یہ حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پی ایس ایل فائنل،عمران طاہر کی آنکھیں بند،عجب ریویو،کئی ڈرامے گزشتہ میچ میں انہوں نے بال کروانے،وکٹ لینے کے بعد امپائر کی جانب سے بھاگنے کی کوشش کی تھی تو علیم ڈار نے ان کو پکڑنے کی کوشش کی ۔دھانی ان سے جان چھڑواکر بھاگ کھڑے ہوئے تھے۔ اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انہوں نے جب وکٹ لی تو وہ دوڑے دوڑے امپائر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نےا گلے سال کے پی ایس ایل وینیوز کا قریب اعلان کردیا ہے۔پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 8 کے لئے 2023 میں  نئے وینیوز ہونگے۔ان میں ملتان،پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں۔ پی ایس ایل فائنل،عمران طاہر کی آنکھیں بند،عجب ریویو،کئی ڈرامے ملتان پہلے بھی پی ایس ایل کی میزبانی کرچکا ہے،جنوبی پنجاب کے کرائوڈ کا شوق دیکھ غیر ملکی پلیئرز بھی حیران رہ گئے تھے۔کوئٹہ اور پشاور پہلی بار ایونٹ کی میزبانی کریں گے۔ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے ہی پی ایس ایل چیمپئن بن چکے ہیں۔پی سی بی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کا فائنل لاہور میں جاری ہے۔شاہین آفریدی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ابتدائی 14 اوورز میں بھاری بھرکم دکھائی دیا۔قلندرز کی ٹیم فخر زمان سمیت 4 وکٹیں گنوا کر بھی 100 اسکور نہیں کرسکی تھی۔اس دوران کئی ڈرامے ہوئے۔ شان مسعود نے بائونڈری کے باہر گرکر جس طرح کامران غلام کا کیچ لیا۔وہ اپنی مثال آپ تھا۔اس ناقابل یقین کیچ پر فینز کے منہ کھلے رہ گئے۔ایک موقع پر عمران طاہر نے کپتان رضوان سے لڑکر ریویو لے لیا کپتان مخالف تھے۔اس کے باوجود عمران کے کہنے پر ریویو…

Read More

راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز انجری کا شکار ہونے والے آلراؤنڈر فہیم اشرف اور فاسٹ باؤلر حسن علی کی جگہ خیبر پختونخواہ کے کپتان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد اور آلراؤنڈر وسیم جونیئر کو آسٹریلیا کے خلاف سیریزمیں شامل پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑی آج رات اسلام آباد پہنچ جائیں گے، جہاں انہیں تین روز کی آئیسولیشن مکمل کرنے کے بعدقومی ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرنے کی اجازت ہوگی۔ فہیم اشرف اور حسن علی اگلے ہفتے اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ ان دونوں کھلاڑیوں کو بھی اسکواڈ جوائن کرنے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 فائنل،رنگا رنگ تقریب ،ٹاس پھر لاہور کا،بیٹنگ پھر اسی کی۔پاکستان سپر لیگ 7 کی اختتامی تقریب،شاہی قلعہ سے ہوتی پی ایس ایل ٹرافی قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچ گئی۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ  نے ٹرافی لے کر اسے سجادیا،اب یہ کس کے ہاتھوں میں جائے گی،اس کا فیصلہ پی ایس ایل 7 فائنل کرے گا۔ پی ایس ایل فائنل کے مہمانان خصوصی سامنے آگئے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میلے کا سماں ہے۔ہائوس فل ہے۔چاروں جانب پائوں رکھنے کی جگہ نہیں ہے۔ پاکستان سپر لیگ 7 کا ٹاس بھی ہوگیا ہے۔لاہور قلندرز نے ٹاس…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں صدر پاکستان عارف علوی،چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور مہمانان گرامی شرکت کے امکانات ہوگئے ہیں۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی شرکت کی تصدیق تاحال نہیں ہوسکی ہے۔ پی ایس ایل 7 کاتاج کس کے سر،فیصلہ آج،3 سالہ روایت کس کے حق میں،چیمپئن کا نام جانیئے سکیورٹی وجوہ کی بنیاد پر تمام معاملات خفیہ رکھے گئے ہیں۔پی سی بی نے اس پر خاموشی رکھی ہے۔لاہور میں سکیورٹی پہلے ہی سخت ہے،اس لئے اضافی روٹ لگتے دیر نہیں لگے گی۔ ادھر فوٹو سیشن میں شاہین آفریدی اور…

Read More

اسلام آباد،میلبورن ،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز کا پہلا رد عمل،شنیرا اکرم کی خوشی،فہیم اشرف کی غمی۔ آسٹریلیا کے پاکستان آنے کے بعد کرکٹ کے رنگ بدل گئے ہیں۔کھلاڑیوں کے پہلے کووڈ ٹیسٹ ہوگئے۔دوسرے ٹیسٹ منگل کو ہونگے۔منگل شام سے مہمان ٹیم کی پریکٹس شروعات ہونگی ۔ پاکستان آتے ہی میزبان ٹیم کے فہیم اشرف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں ۔ ادھر پیٹ کمنز نے پاکستان آنے کے بعد اپنا پہلا تاثر یہی دیا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں۔ آسٹریلیا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کمنز نے ہوٹل پہنچنے تک اور وہاں کچھ دیر قیام کے بعد…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کاتاج کس کے سر،فیصلہ آج،3 سالہ روایت نے چیمپئن کا ابھی بتادیا۔پی ایس ایل 7 کا فائنل آج 27 فروری 2022 کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ایونٹ کی ٹاپ 2 ٹیمیں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہونگی۔گزشتہ 5 میچزمیں سے 4 میں سلطانز فاتح رہے۔اس ایونٹ میں ملتان نے 9 میچز جیتے،اکلوتی شکست لاہور سے ہوئی۔اسی طرح قلندرز نے 6 میچز جیتے۔ملتان کو ایک بار ضرور ہرایا لیکن کوالیفائر سمیت لیگ مرحلے پر 2 میچز میں شکست اٹھانی پڑی۔ پاکستان کے سابق آسٹریلین کوچ پی ایس ایل 7 دیکھ کر تڑپ…

Read More

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کا گرینڈ فائنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا،اتفاق سے آج آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بھی پاکستان میں ہوگی۔کینگروز آج اسلام آباد میں بیٹھ کر پی ایس ایل فائنل ٹی وی پر دیکھٰیں گے۔پاکستانی فینز اور کرکٹ مداحوں کا جنون دیکھیں گے۔ساتھ میں ٹی 20 کرکٹ فائنل کا بہترین مقابلہ بھی انجوائے کریں گے۔ پاکستان کے سابق آسٹریلین کوچ پی ایس ایل 7 دیکھ کر تڑپ اٹھے،پیٹ کمنز کو کیا کہا پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہلکی پھلکی اختتامی تقریب بھی رکھی ہے جو شام 6 بجے شروع ہوجائے گی،انعامات بھی کروڑوں میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ کو پی ایس ایل نے تڑپادیا،آسٹریلیا سے پاکستان فوری آنے کو تڑپ اٹھے۔پی ایس ایل 7 کا فائنل اتوار کو شیڈول ہے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہوگی،ایسے میں آسٹریلیا کرکٹ سے تعلق رکھنے والے ہرفرد کا رابطہ کسی نہ کسی حوالہ سے پاکستان سے جڑاہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے 2007 اور اس سے اگلے سال کوچنگ کرنے والے آسٹریلیا کے جیف لاسن حالیہ پی ایس ایل 7 کے لاہور سے دکھائے جانے والے لائیو میچزکو دیکھ کر تڑپ اٹھے ہیں۔اس بات کا انکشاف انہوں نے خود سے کیا ہے،ان…

Read More

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت نے سری لنکا کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ بھی جیت لیا ہے،اس طرح 3 میچزکی سیریز میں اسے 0-2 کی فیصلہ کن برتری مل گئی ہے۔ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،ٹریننگ،پریس کانفرنسز ودیگر شیڈول دھرم شالہ میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم نے اچھا اسکور کیا تھا۔اوپنر نشانکا نے75 گرونا تھیلا نے 38 کئے،کپتان داسن شناکا نے صرف 19 بالز پر 47 کئے۔اسی وجہ سے 5 وکٹ پر 183 اسکور بنائے۔ جواب میں بھارت نے 17 بالز قبل ہی ہدف 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔شری یاس ایئر نے44 بالز پر 74 کی…

Read More