Author: admin

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان کے سفر پر روانہ ہے۔اتوار کی صبح اسے اسلام آباد اترنا ہے۔اس بات کا چرچا تو عام ہے کہ آسٹریلیا 24 سال بعد پاکستانی سرمین پر سیریز کھیلے گی۔یہ بات اپنی جگہ سچ ہے۔اس کی اہمیت واضح ہے۔ ایک اور بات بھی قابل ذکر ہے۔آسٹریلیا جیسا ملک اپنے گھر سے باہر ٹیسٹ سیریز کے لئے کتنے عرصے بعد نکل رہا ہے۔آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ،فیوچر ٹور پروگرام کے تحت ہوم اور اوے سیریز کے تحت ملک سے باہر جانا ہی پڑتا ہے۔ آپ دنیا کے تمام ٹیسٹ ممالک کا جائزہ لے…

Read More

راولپنڈی، پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter image پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا۔اس حوالے سے کوریج کے خواہشمند میڈیا نمائندگان کے لیے تمام معلومات مندرجہ ذیل ہیں اتوار، 27 فروری صبح 10 بجے: آسٹریلیا ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی آرائیول آن لائن پریس کانفرنس صبح 11:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجےتک: پاکستان کرکٹ ٹیم کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن پیر، 28 فروری صبح 9:30 بجے: عثمان خواجہ کی آن لائن پریس کانفرنس صبح 11:30 بجے سے…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter کاررواں چل پڑا،آسٹریلین ٹیم کی پاکستان کی جانب پرواز شروع،خواجہ پرجوش۔تاریخی لمحات آگئے،بے یقینی کے بادل چھٹ گئے،آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے لئے اڑان بھر لی ہے،تمام اسٹاف چارٹد فلائٹ سے اسلام آباد کے لئے اڑان بھر چکے ہیں۔آسٹریلیا ٹیم اتوار کی صبح 5 بجے اسلام آباد اترے گی۔ آسٹریلین میڈیا میں دورہ پاکستان سے قبل میچ فکسنگ،ریکارڈز، کچھ عجوبوں کا تذکرہ آسٹریلیا کے عثمان خواجہ اس موقع پر نہایت ہی پرجوش تھے،انہوں نے انسٹا گرام پر تصاویر شیئر کی ہیں۔آسٹریلیا کے ایک اور تجربہ کار کھلاڑی سٹیون سمتھ نے بھی جہاز میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image یہ ایک ناقابل یقین بات تھی لیکن ہوگئی۔اس لئے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک جیتا ہوا میچ ہاردیا،انضمام الحق تو صاف کہہ گئے کہ لاہور جیتا نہیں،اسلام آباد ہارا ہے۔یہی حال دیگر کا بھی ہے۔بریڈ ہاگ کہتے ہیں کہ یہ اسلام آباد ٹیم ہی تھی جو پی ایس ایل فائنل میں ملتان سلطانز کا راستہ روک سکتی تھی،اب وہ ہارگئی ہے ،ہاری بھی اپنی غلطیوں سے ہے،فائنل کے لئے اب لاہور کو یہی کہا جاسکتا ہے کہ بیسٹ آف لک۔ اسلام آباد کے لئے کھیلنے والے ول جیکس نے کہا ہے کہ  ہم ہارگئے۔یہ…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک سین نیوز Image Twitter کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،نیوزی لینڈ پر تاریخ کا سایہ پڑنے لگا،مشکلات کا شکار۔نیوزی لینڈ پر 90 سالہ منحوس ٹیسٹ تاریخ کا سایہ زور پکڑنے لگا ہے،پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کا خواب بکھرنے کا خطرہ۔پہلا ٹیسٹ اڑھائی روز میں جیتنے والی ٹیم کو کرئسٹ چرچ میں جاری دوسرے میچ کی شکست سے بچنا ہے،جیتنا بھی ضروری نہیں ،لیکن معاملہ یہ ہے کہ میچ کو ڈرا کھیلنا بھی ایک چیلنج بن گیا ہے۔ تاریخ کی پہلی سیریز جیتنے کاخواب،پروٹیز کا دوسرے ٹیسٹ میں کیویز کو کرارا جواب دوسرے روز کے کھیل میں بھی پروٹیز کا غلبہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ یہ ایک فطری بات ہے۔پاکستان جیسے ممالک کے لئے غیر ملکی میڈیا وہ باتیں زیادہ نمایاں کرتا ہے جس میں سنسنی بھی ہو اور کچھ گرم مصالحہ بھی۔اس کی وجہ ایک تو یہ ہے کہ واقعات انہیں مجبور کرتے ہیں۔دوسرا یہاں کی ثقافت اور رہن سہن ان کے لئے نیا ہوتا ہے۔اس میں بے ظابطگیاں بھی ہوتی ہیں اور خلاف قوانین کام بھی۔پھر بھی جب تاریخ کا ذکر کیا جاتا ہے تو سب کچھ بیان کرنا مجبوری ہوتا ہے۔یہ الگ بات ہے کہ اپنے مطلب کی باتیں زیادہ ہائی لائٹ ہوں اور اپنے خلاف کی باتیں تھوڑا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے یسر حارث رئوف نے پی ایس ایل ہسٹری کی تیز بال کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے،انہوں نے اپنا سابقہ ریکارڈ بھی بہتر کرلیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انہوں نے لاہور قلندرز کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف نیا اعزاز حاصل کیا۔ایلمنٹر2 میں انہوں نے154.70 کی سپیڈ سے بال کی۔ان کاسابقہ ریکارڈ 153.80 تھا۔آئی پی ایل میں گزشتہ سال تیز بال کا ریکارڈ 152.95 تھا،جسے بعد میں لکی فرگوسن نے 153.63 کے ساتھ توڑا تھا۔ وفاق زیادہ عددی نمبرز والے لاہورکے سامنے بے بس،اسلام آباد آئوٹ ،قلندرز فائنل میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے ایلمنٹر 2 میں اسلام آباد ٹیم جیتا ہوا م،یچ ہارگئی،آخری اوور کی پہلی 2 بالز پر  2 سنگل رنزنہ بنانے والے محمد وسیم کے پائوں کیوں جکڑے گئے،تیسری بال پر بھی وہ رنزکے لئے ہی دوڑے،وہ سنگل ہی تھا،2 کے چکر میں رن آئوٹ ہوگئے۔پھر اگلی بال پر وقاص مقصود کیچ دے گئے اور اسلام آباد 1 منٹ سے بھی کم وقت میں نہ صرف میچ ہارا،فائنل سے باہر ہوا۔ریس سے آئوٹ ہوگیا۔ وفاق زیادہ عددی نمبرز والے لاہورکے سامنے بے بس،اسلام آباد آئوٹ ،قلندرز فائنل میں کرک اگین کی پیش گوئی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ وفاق لاہور کے سامنے بے بس،عددی نمبرز غالب ،لاہور قلندرز نے اسلام آباد کو ہراکر پی ایس ایل فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔وفاق زیادہ عددی نمبرز والے لاہورکے سامنے بے بس،قلندرزفائنل میں، فائنل میں داخل ہوگئے۔پی ایس ایل 7 کا فائنل اب اتوار کو لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں ہوگا۔اسلام آباد یونائیٹڈ گھر واپس ہوگئے۔ پی ایس ایل 7 کا یہ دوسرا ایلمنٹر میچ  بڑا ڈرامائی رہا۔لاہور نے 168 اسکور جس طرح کھینچ تان کربنائے،وہ بھی ایک نظارہ تھے،آغاز میں 2 کھلاڑی فخرزمان سمیت گئے ،مشکل ہوئی،فائٹنگ اسکور بنا۔اسلام آباد نے 169 رنزکے ہدف کے تعاقب…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے ایلمنٹر کا ڈرامائی شو جاری ہے۔دونوں اننگز کا آغاز بڑا ڈرامائی رہا،دونوں جانب ابتدائی وکٹیں جلدی گریں،اننگ کو مشکل سے سہارا ملا۔ پی ایس ایل7،فائنل سے قبل فائنل،قلندرز کا ٹاس،پہلے بیٹنگ پہلے قلندرز کی تو 2 وکٹیں ہی جلدی گری تھیں،ادھر اسلام آباد کے 4 پلیئرز آئوٹ ہوگئے۔اس دوران متعدد دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملے۔ لاہور کی فیلڈنگ کے دوران حارث رئوف فیلڈ کرتے ہوئے کافی زخمی ہوئے،ان کی وجہ سے کافی دیر میچ رکا رہا،وہ بعد میں کھڑے تو ہوگئے لیکن چہرے سے تکلیف نمایاں رہی۔وہ سامت پٹیل کی بال…

Read More

کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ایک روزہ سیریز جیت لی ہے،چٹاگرام میں اس نے مسلسل دوسرا ون ڈے میچ جیتا،سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری اپنے نام کی ہے۔مہمان ٹیم 306 اسکور کے جواب میں صرف 218 ہی اسکور کرسکی ہے،اس کامیابی نے بنگلہ دیش کو ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر بڑی ہیلپ کی ہے۔میچ کی اہم بات شکیب کی ایمانداری کی مثال ہے،تھرڈ امپائر نے افغان بیٹر رحمت شاہ کو رن آئوٹ قرار دیا تھا لیکن بال شکیب کے ہاتھوں کو چھوئی بھی نہیں،وکٹوں کو جالگی،امپائر پکڑ نہیں سکے،غلط فیصلے پر شکیب…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image قذافی اسٹیڈیم لاہور کے سرد موسم میں میدان سج گیا،کرائوڈ کو ہلکے بھیگے موسم میں ایک بہت اعلیٰ تفریح ملنے والی ہے۔بارش کی پیش گوئی موجود ہے۔خطرہ رہے گا۔اچھے کی امید کے ساتھ ٹاس ہوگیا ہے۔پی ایس ایل 7 کا ایلمنٹر 2  ہے۔میزبان لاہور قلندزر اور اسلام آباد کا ٹاکرا ہے۔ ریورس سوئنگ کا خوف،آسٹریلیا کی ڈرامائی نیٹ پریکٹس،عجب گیندوں کا استعمال ایونٹ میں لاہور ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ فیورٹ ہے لیکن ناک آئوٹ سٹیج میں جس کا دن یاجس کا وقت ہے،اسی کا میچ ہوتا ہے۔دیکھنا یہ ہوگا کہ پریشز والے میچ…

Read More