Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا ہے،اس طرح اس نےا یونٹ میں 10 میں سے 9 میچز جیت کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس نے 6 وکٹ سے اپنی جیت رقم کی۔ پی ایس ایل 7،کراچی جیتا ہوا میچ ہارگیا،کوئٹہ کو کیا ملا پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد دوسرے کم ترین اسکور105 رک گئی۔اس کی 7 وکٹیں گری تھیں۔جواب میں ملتان سلطانز نےشروع میں جلد وکٹیں گنوادی تھیں لیکن محمد رضوان کی وکٹ پر موجودگی اور کم اسکور جیت کی ضمانت تھا۔اس…

Read More

لاہور ۔کرک اگین پی ایس ایل 7 کے سیکنڈ لاسٹ لیگ میچ کا ٹاس اسلام آباد نے جیت لیا ہے۔ اس طرح یو نائیٹڈ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میچ اب زیادہ اہمیت کا حامل نہیں ہے۔ فائنل 4 کی لائن اپ پہلے ہی مکمل ہے ۔ اسلام آباد اگر یہ میچ ہارگیا تو ملتان 9 فتوحات کا ریکارڈ قائم کرے گا۔ کوئٹہ ٹیم کراچی کنگز کو ہرانے کے بعد بھی نیٹ رن ریٹ کمی  کی وجہ سے قریب رہ گئی ہے۔ اسلام آباد ٹیم کو جیت کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کراچی ہارا تو کوئٹہ پر اندھیرا جالا۔پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کو 9ویں شکست۔اس طرح کنگز ٹیم کو آخری میچ میں شکست ہوگئی ہے۔اس کے ساتھ ہی پی ایس ایل 7 کے پلے آف کی لائن اپ قریب مکمل ہوگئی ہے۔کراچی نے باہر ہوتے ہوئے اپنے ساتھ  کوئٹہ کو بھی باہر کا راستہ دکھادیا ہے۔اس لئے کہ یہ فتح شاید زیادہ تر مفید نہ بنے۔ ایک مبہم سی امید باقی تھی کہ کوئٹہ ٹیم بڑے مارجن سے جیتے اور ساتھ میں اسلام آباد ہارے تو راستہ نکل سکتا تھا لیکن…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے اہم رکن اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم 20 فروری بروز اتوار کو باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے 1985 سے 2003 پر مشتمل اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں 915 وکٹیں اور 6615 رنز اسکور کیے۔ پی ایس ایل 7،کوئٹہ کو پہلی مدد مل گئی،ٹاس ہوگیا آئی سی سی ہال آف فیم کے رکن اور ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے باضابطہ طور پر انہیں پی سی…

Read More

میلبورن۔کرک اگین سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرادیا۔بریکنگ نیوز تو یہی بنے گی۔اسی لئے کرکٹ نیوز پوری دنیا میں نمایاں ہوئی ہے۔ میلبورن میں کھیلے گئے آخری ٹی 20 میچ میں میزبان آسٹریلیا کے کچھ خواب بکھر گئے۔ان میں یہ بھی تھا کہ سری لنکا کو وائٹ واش کا تمغہ دیا جاتا۔ ورلڈ ٹی 20 چیمپئن کو اس کے گھر میں ایم سی جی میدان میں شکست ہوئی ہے۔ کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے6 وکٹ پر صرف 154 اسکور کئے ۔ٹیم کھل کر اسکور نہ کرسکی۔میتھیو ویڈ 43 اور گلین میکسویل 29 اسکور کرگئے۔کمارا اور چمیرا نے 2،2آئوٹ…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کا دھواں دھار میچ شروع،کوئٹہ ٹیم بقا کی جنگ کرنے میں مصروف۔کراچی کنگز اکلوتی جیت کے بعد مہم کا اختتام وننگ نوٹ پر کرنے کے لئے بے چین۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹاس ہوگیا ہے۔ گلیڈی ایٹرز کو پہلی مدد مل گئی ہے۔سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس طرح ٹیم کو کم سے کم بھی 220 سے 240 اسکور کرنے ہیں اور پھر کراچی کو 70 سے 80 رنز کے مارجن سے پرانا ہوگا۔ کویٹہ ٹیم کے پاس جیسن رائے موجود ہیں ۔ایک سنچری ان کو اور…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورے کا شوق آسٹریلین کرکٹرز پر سوار ہے تو ساتھ میں ایشیائی وکٹوں کا خوف بھی ان کی نیندیں اڑانے لگا ہے۔مارنوس لبوشین آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے نمبرن بیٹر رہتے ہیں،ہمیشہ ہر سیریز میں تسلسل کے ساتھ اسکور کرتے آرہے ہیں۔کمال بات یہ ہے کہ ایشیا کے کسی بھی ملک میں یہ پہلی بار آئیں گے اور کھیلیں گے۔ جیمز فالکنر کے احمقانہ رویہ کا علاج شعیب اختر نے بتادیا جیسا کہ غیر ممالک میں سب یہ رائے رکھتے ہیں کہ ایشیا کی وکٹیں اسپنرز کو مدد دیتی ہیں۔یہ بات اب جزوی طور…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 پر اختتامی لمحات میں کورونا کا حملہ،ایک ٹیم کے کیمپ میں کورونا ٹیسٹ مثبت رپورٹ ہوگیا ہے۔پوری ٹیم کے کووڈ ٹیسٹ نئے انداز میں لئے گئے ہیں،اس کی رپورٹ کسی بھی وقت متوقع ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اطلاعات کے مطابق ملتان سلطانز متاثرہ ٹیم ہے۔ پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن،رواں ایونٹ کی نمبر ون ٹیم ملتان سلطانز کے سکیورٹی آفیسر کے کوروناٹیسٹ کے مثبت آنے کی خبریں ہیں۔اس سلسلہ میں پی سی بی نے کیمپ میں شریک ایک ایک فرد کا دوبارہ کووڈ ٹیسٹ لیا ہے،اس دوران انہیں آئی سولیٹ کردیا گیا…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جو حرکت جیمز فالکنر نے کی،اس سے تکلیف ہوئی۔شعیب اختر کہتے ہیں کہ پاکستان یہ کوشش کرتا ہے کہ پی ایس ایل ایک برینڈ ہے،پیسہ کے معاملہ پر اس نے ڈرامہ کیا،پی ایس ایل کی بدنامی کی کوشش کی،اسے ناکامی ہوئی ہے۔اگر واقعی کوئی مسئلہ تھا تو وہ حل ہوجاتا۔انہوں نے ہوٹل اور امیگریشن حکام کے ساتھ کرنے کی کوشش کی ،وہ غلط ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کہتے ہیں کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس کو ہوبارٹ سے نکالے جانے کے بعد بھی اپنایا تو اسے…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ اہم سوال یہ ہے کہ کوئٹہ نے اگر پی ایس ایل فائنل 4 میں جگہ بنانی ہے تو وہ کتنے مارجن سے جیتے اور اسلام آباد کتنی بڑی شکست سے دوچار ہو،اس کا بھی ذکر ہوگا۔ پی ایس ایل7 میں تمام ٹیموں کے 9 میچز مکمل ہوئے۔اس طرح اب ہر ٹیم نے ایک ایک میچ کھیلنا ہے اور سب کی ابتدائی مہم تمام ہوجائے گی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز،20 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ،20 فروری لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی،21 فروری ان 3 میچزکے بعد ٹیموں کی پوزیشن مزید واضح ہوجائے گی۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورت اسلام آباد کی بتی آف،پی ایس ایل7،لاہور کی اس بار اسلام آباد پر یلغار کامیاب،کوئٹہ کی لائٹس آن ہوگئی ہیں۔وہ کیسے،اس کا ذکر آگے ہوگا۔ فالکنر کیس میں بے چارگی،انضمام کی دھانی پر چھترول،گیل کی وسیم اکرم کو چٹکی،اہم خبریں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اہم ترین میچ میں لاہور قلندرز نےا سلام آباد یونائیٹڈ کو بڑے مارجن 66 رنز سے ہرادیا،اس فتح کے ساتھ ہی لاہور کی پلے آف کی ٹاپ سیکنڈ ٹیم کی کنفرمیشن ہوگئی ہے۔ملتان اور لاہور پہلا پلے آف کھیلیں گے۔اس بڑی شکست کے بعد کوئٹہ کی امیدوں کی لائٹس آن ہوگئی ہیں۔اسلام آباد…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں کھیل روکنا پڑگیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھلاڑیوں پر تار گرگئی۔اسی وقت میچ کو روکنا پڑا۔ پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد کی ٹیم بیٹنگ کررہی تھی،5 ویں اوور کا کھیل جاری تھا کہ اسپائڈر کیمرے کی تار گرنے کے باعث کھیل روکنا پڑا۔کافی دیر بعد انتظامیہ کے متعدد افراد میدان میں آئے اور تاریں اکٹھی کرنے لگے،خیال تھا کہ زیادہ وقت لگے گا۔ پی سی بی ٹیم نے ہنگامی بنیادوں پر کام کرتے ہوئے معمالہ درست کیا اور کھیل دوبارہ شروع ہوگیا۔ اسلام آباد کی ٹیم اہم ترین میچ میں…

Read More