Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ دوسرا ون ڈے،بابر اعظم ضد میں آگئے،پھر وہی تکرار،آفریدی کا فیصلہ۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کی وسل بج گئی۔پاکستانی ٹیم پہلا میچ ہارگئی تھی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کرپھر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس بار بھی یہ اصرار  گلے پڑ گئی تو آسٹریلیا سیریز کا فاتح بنے گا۔ایسا تو نہیں کہ وہ ضد کرگئے ہوں۔ آسٹریلیا نےآج کے میچ کے لئے اپنا وننگ کمبی نیشن رکھا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں شاہین کی واپسی ہوئی ہے۔دھانی بدستور موجود ہے،صرف بٹھانے کے لئے۔ آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔پاکستان کے…

Read More

لاہور، 31 مارچ 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز عبد القادر وفات کے بعد پی سی بی ہال آف فیم میں آگئے سابق لیجنڈری اسپنر عبدالقادر باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے عبدالقادر مرحوم کے صاحبزادے عثمان قادر کو پی سی بی ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی اور پلاک پیش کی۔ نیا بائولر،وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ کے لئے مداحوں سے رائے مانگ لی عبدالقادر نےپاکستان کی جانب سے 236 ٹیسٹ اور 132 ون ڈے انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کیں۔ ان کے صاحبزادے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے نیا بائولر تلاش کرلیا ہے اور ساتھ میں یہ بھی تجویز کیا ہے کہ اگلے پی ایس ایل میں اس مکی شروعات ہوسکتی ہیں۔ نیا بائولر،وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ کے لئے مداحوں سے رائے مانگ لی۔اتفاق یہ بھی ہے کہ یہ کوئی اور نہیں بلکہ ان کی اہلیہ شنیرا اکرم ہیں۔سوئنگ کے سلطان نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا ٹوئٹر پر شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ ایک نیا بائولر ملا ہے۔ اسے اگلے پی ایس ایل ویمنز ایونٹ…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2017 سیمی فائنل دہرادیا،پروٹیز پھر چت۔ورلڈ کپ 2017 سیمی فائنل کا ری پلے ہوگیا،ایک بار پھر انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو روند ڈالا،اس طرح آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل اب آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جمعرات کوکرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے  دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو  رنزکے بھاری مارجن سے ہرادیا۔فاتح ٹیم نے  پہلے کھیل کر  8 وکٹ پر 293 اسکور بنائے۔انگلش اوپنرز ڈینی ویٹ نے 129 رنزکی شاندار اننگ کھیلی۔سوفی ڈونکلی نے 60 رنزبنائے۔جنوبی افریقا کی شبنم اسماعیل 46 رنزدے کر…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ یہ سوال تو ہوگا کہ جب پی سی بی پیٹرن انچیف ،ویر اعظم پاکستان ظاہری طور پر عددی اکثریت کھوچکے ہیں تو اب عدم اعتماد تحریک ناکام ہونے کا کیا جواز ہے۔اپوزیشن نے اپنی عددی اکثریت بھی شو کردی ہے۔ساتھ میں منحرف اراکین کے تڑکے نے ایک سماں باندھ دیا ہے۔ایسے میں وزیر اعظم پاکستان یا ان کی ٹیم کن خوابوں میں ہے۔سوال توہوگا۔ کرک اگین نے حسب سابق اس حوالہ سے ریسرچ کی ہے۔کچھ خبروں کو ملایا ہے۔کچھ ذرائع سے باتیں ہوئی ہیں۔ان سے ایک بات تو وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ  اپوزیشن…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ دوسرا ون ڈے آج،لاہورپاکستانی ٹیم پر بھی بھاری پڑگیا،11 ویں شکست کا ڈر۔،لاہور کا ذکر اس لئے اہم ہے کہ آج کل تخت لاہور تخت پاکستان پر بھاری پڑا ہوا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف ایک جانب مشکل میں ہیں،ان کے پائوں سے زمین نکل رہی تو دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے بھی ایک اہم ترین دن آگیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ آج جمعرات 31 مارچ 2021 کو ہورہا ہے۔ٹیم پہلا میچ برے انداز میں ہاری تھی،اس لئے اس میچ کے لئے بھی اب پلیئرز  میں وہ اعتماد نہیں رہا ہے۔…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان،غیر متوقع کرکٹر کا اظہار یکجہتی،نامور غائب،میچ ابھی باقی ہے۔یہ نہایت دلچسپ بات ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب جب ایم کیو ایم اور اپوزیشن میں  معاہدہ ہوگیا تھا،ان کی مشترکہ پریس کانفرنس کا ڈرامہ 90 منٹ جاری رہا،پھر یہ بدھ شام 4 بجے تک ملتوی ہوئی تو اسی صبح 10 بجے تک سب کچھ واضح ہوگیا تھا۔جب یہ ظاہری تصویر نمایاں دکھائی دی تو بہت سے لوگ باہر نکل آئے۔کسی نے پی سی بی،کسی نے بورڈ،کسی نے رمیز راجہ ،کسی نے کمنٹری کا نام لے کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ ایسے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،پاکستان کی بدترین تنزلی،بنگلہ دیش بھی اوپر چلا گیا۔آئی سی سی ون ڈے  ٹیم رینکنگ میں پاکستان کو بڑا جھٹکا،ٹیم بنگلہ دیش سے نیچے گرگئی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم 7 ویں پوزیشن پر آگئی ہے۔بنگلہ دیش اس سے اوپر چھٹے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا یہ سیاہ ترین باب ہے،اس لئے کہ ہوم میدان میں آسٹریلیا  سے ہارنے کے بعد ٹیم کی 7 ویں پوزیشن آگئی ہے۔ دوسرا ون ڈے ہوگا یا نہیں، آج آسٹریلین پلیئرز کے پھر کووڈ ٹیسٹ،نتائج آگئے تمیم اقبال کی کپتانی میں بنگلہ دیش نے…

Read More

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم بھی چارج ہے،اس نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔آج ولنگٹن میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں اس نے ویسٹ انڈیز کو بڑی آسانی کے ساتھ  157 رنز سے ہرادیا ہے۔فاتح ٹیم  نے پہلے کھیل کر 3 وکٹ پر305 اسکور بنائے۔جواب میں ویسٹ انڈین ٹیم صرف 148 پر ہی ڈھیر ہوگئی۔الیسا ہیلی نے 129 رنزکی اننگ کھیلی۔ دوسرا سیمی فائنل جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے مابین ہوگا۔ امام الحق کی خود غرضانہ اننگز پر اب انضمام کیا کہتے،حسن علی کس کی پرچی ادھر ملیبورن میں آسٹریلیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ دوسرا ون ڈے ہوگا یا نہیں، آج آسٹریلین پلیئرز کے پھر کووڈ ٹیسٹ،نتائج آگئے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نئے کووڈ ٹیسٹ رزلٹ آگئے ہیں۔پاکستان کا دورہ کرنے والے تمام پلیئرز کو کورونا ٹیسٹ نتائج آگئے ہیں۔یہ ٹیسٹ آج  بدھ کی صبح کئے گئے ہیں۔سب کے نتائج منفی آگئے ہیں۔اس طرح پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز شیڈول کے مطابق جاری ہے۔ آسٹریلیا نے گھر میں گھس کر پاکستان کو پھر مار ڈالا اس سے قبل آسٹریلین میڈیا کا نام لے کر دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ دورہ کورونا ٹیسٹ کے باعث کسی بھی وقت ختم ہوسکتا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ امام الحق کی خود غرضانہ اننگز پر اب انضمام کیا کہتے،حسن علی کس کی پرچی۔انضمام الحق کا بابر اعظم سمیت تمام پلیئرز پر ہمیشہ ایک موقف رہا ہے کہ پلیئر صرف سنچری کے لئے مت کھیلے بلکہ ثابت کرے کہ وہ فنشر بھی ہے۔سابق کپتان نے اپنے اس  موقف میں گزشتہ 2 سال میں بابر اعظم کو بھی نہیں بخشا تھا جو ٹی 20 جیسے فارمیٹ میں 70 سے 85 کے درمیان آئوٹ ہوا کرتے تھے اور پاکستان کو مشکلات پیش آتی تھیں۔ لاہور،آسٹریلیا کا بھی پاکستان کو 24 برس قبل جتنا ہدف منگل کو قذافی اسٹیڈیم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ نام نہاد شاہین ہم گرائونڈ بلکہ ہوم کرکٹ ہیڈ کوارٹر میں زمین بوس،آسٹریلیا کی کمزور ٹیم نے پاکستان کے گھر میں گھس کر مارڈالا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ 88  رنزکے بھاری مارجن سے ہرادیا۔یہ کوئی ایسی بات نہ تھی کہ 313 رنزبڑے تھے۔1998 میں یہاں اسی ٹیم کے خلاف پاکستان نے تو 315 اسکور بنالئے تھے،یہ الگ بات ہے کہ اس وقت کی نام نہاد بائولنگ پاکستان کو نہ جتواسکی،آسٹریلیا نے اس دورے میں پاکستان کو کلین سویپ کیا تھا۔ آسٹریلیا نے آتے ہی لاٹھی چارج کردیا،بڑے اسکور کی جانب مارچ آج 2022 کی…

Read More