Author: admin

سڈنی،لاہور:کرک اگین سپیشل ڈیسک آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم پیش رفت پر روابط جاری ہیں۔دونوں بورڈز معاملات کے حل کے قریب پہنچ گئے ہیں۔کرکٹ فینز کے لئے بہر حال زیادہ اچھی خبر نہیں ہے،آسٹریلیا کا دورہ پاکستان اپنے طے شدہ شیڈول سے کم دورانیہ کی جانب گامزن ہے۔پی سی بی نے کرکٹ آسٹریلیا کو قریب  گرین سگنل دے دیا ہے۔دوسری اچھی خبر یہ نہیں ہے کہ کراچی،لاہور اور راولپنڈی میں 3 ٹیسٹ میچز کروانے کا پروگرام قابل عمل قرار نہیں دیا گیا ہے،اسے اب محدود کیا جارہا ہے۔ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،پہلا کھلاڑی باہر،نام آگیا،ڈیوڈ وارنر کے…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ File Photo دورہ پاکستان سے آسٹریلیا کااہم پلیئر باہر ہوگیا ہے،اس طرح آسٹریلیا کے چند پلیئرزکی جانب سے باری باری دورے سے دستبرداری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،آسٹریلیا کرکٹ بورڈ اگلے چند دنوں میں پاکستان کے تاریخی دورے کے لئے ٹیم کا اعلان کرنے والا ہے،پیسر جائے رچرڈسن پاکستان آنے والے ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے۔ایک اور اچھی بات  ملی ہے۔ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،کینگروزکپتان،کوچ اور آفیشل کے اہم بیانات سب سے پہلے یہ واضح ہوکہ جائے رچرڈسن آسٹریلیا کے ممکنہ اسکواڈ کا حصہ ہوتے ہیں،اب انجری کو بنیاد بنایا جائے گا،ساتھ میں کچھ اور…

Read More

کرک اگین رپورٹ File Photo پی ایس ایل 7،منگل کو میچز شیڈول ،ملتان اور پشاور مدمقابل،کراچی اسلام آباد کے سامنے۔پاکستان سپر لیگ 7 کا آغاز تو 27 جنوری سے ہوگا لیکن اس کا ایک افتتاحی پریکٹس نما عمل25 جنوری کو ہوجائے گا،پہلا میچ 25 جنوری بروز منگل کو کھیلا جائے گا۔یہ میچ ایک قسم کا رہہرسل شو بنے گا کہ کون کتنے پانی میں ہے۔ جی ہاں! ملتان سلطانز اور پشاور زلمی منگل رات 8 بجے ٹکرائیں گے۔یہ میچ معین خان کرکٹ اکیڈمی میں کھیلا جائے گا ۔پریکٹس میچ سے پلیئرز کو اپنی صلاحیتیں اور کمبی نیشن کا موقع ملے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے آفیشل گیت کے ریلیز ہونے کےساتھ ہی رونقیں بڑھنے لگی ہیں۔ویسے بھی اب 25 اور26 جنوری کے2 دن درمیان میں ہیں،اسکواڈز مکمل ہونے لگے ہیں،کوچنگ اسٹاف کی جوائننگ شروع ہوگئی ہے۔ملتان سلطانز کے لئےکھیلنے والے عمران طاہر نے بھی ٹیم جوائن کرلی ہے،انہوں نےکہا ہے کہ مجھے پی ایس ایل 7کے شروع ہونے کا انتظار ہے بلکہ میں اب اس کے شروع ہونے کا انتظار کر ہی نہیں سکتا،عمران طاہر لیجنڈری لیگ چھوڑ کر کراچی ہیں۔ پی ایس ایل 7،غیر ملکی کرکٹرز کا نیا موقف پی ایس ایل 7 گیت پٹ گیا،غیر…

Read More

دبئی،ہرارے:کرک اگین رپورٹ یہ ہے رول۔یہ ہے کردار۔اسے ہمیں اسی طرح ہی رپورٹ کرنا ہوگا،جیسا کہ اصل سٹوری ہے۔اسے پھر اسی خیال سے پیش کرنا ہوگا جو خوف بتایا گیا ہے اور وہی تجزیہ کرنا ہوگا جو بنتا ہے۔ زمبابوے کے سابق کپتان برینڈن ٹیلر کے حوالہ سے ایسی ہیڈ لائنز کہ برینڈن کا بھارتی بکیوں سے روابط کا انکشاف درست بات نہیں ہوگی۔ سب سے پہلے ٹیلر کا۔ اعترافی بیان۔ زمبابوے کے سابق کپتان کہتے ہیں کہ 2019میں بہانے سے بھارت بلایا گیا۔کوکین دی گئی۔نشہ آور چیز پلا کر مجھے سپاٹ فکسنگ کا کہا گیا۔پھر 15 ہزار ڈالر ز…

Read More

پی سی بی پریس ریلیز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ اپنے آغاز سے ہی دنیا بھر کے کھلاڑیوں کے لیے اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا ایک بہترین اور موزوں پلیٹ فارم رہا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شرکت کرنے والے غیرملکی کھلاڑی ہمیشہ مقامی ٹیلنٹ کے معترف رہے ہیں جبکہ 2020 کے بعد جب سے لیگ پاکستان منتقل ہوئی ہے وہ پاکستان کی ثقافت اور تہذیب سے بھی خوب متاثر ہوئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 بھی غیرملکی کھلاڑیوں کے لیے پاکستان کی ثقافت، روایتی کھانوں، موسیقی کی دھنوں اور تہذیب سے روشناس…

Read More

دبئی۔کرک اگین پاکستان کے شاہین آفریدی نے آئی سی سی کاسال کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ سر گیری سوبرز ٹرافی کے لئیے پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کے نام قرعہ فال نکلا۔یہ سال بھر کی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ ملتا ہے ۔ کسی کو کیسے شبہ ہوسکتا تھا۔جوئے روٹ انگلینڈ کے کپتان ہیں۔وہ 1708 اسکور کرکے کیسے سال کے بہترین ٹیسٹ پلیئر کے ایوارڈ سے محروم ہوسکتے تھے۔ان کی 6 سنچریز بھی ہیں۔آئی سی سی نے سال 2021 کے بہترین ٹیسٹ پلیئر کا ایوارڈ ان کو دیا ہے۔اس سے قبل بابر اعظم کو ایک…

Read More

لاہور، 24 جنوری ،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے پلیئنگ کنڈیشنز میں کی گئی ترامیم مندرجہ ذیل ہیں: • کسی کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے کی صورت میں مذکورہ ٹیم ٹیکنکل کمیٹی کی اجازت سے ریزرو پول میں موجود کسی بھی کھلاڑی کو متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے اپنے اسکواڈ میں شامل کرسکتی ہے • کسی ٹیم کے کم ازکم 13 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی…

Read More

جارج ٹائون۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت کے جنوبی افریقا سے ایک روزہ میچ میں 4 رنز سے ہارنے کے بعد ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں اس سے بھی کم بلکہ آخری مارجن جتنا میچ کا نتیجہ آیا ہے،اس سے کرکٹ فینز کو جہاں سنسنی خیزی اور دلچسپی محسوس ہوئی،وہاں بھارت کے بعد ویسٹ انڈین حامیوں کے بھی دل ٹوٹ گئے۔ آخری اوور کا بڑا سنسنی خیز ڈرامہ،ویسٹ انڈیز 1 رن سے ہارگیا،معین علی آل رائونڈر۔جارج ٹائون میں 5 ٹی 20 میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے زبردست مقابلے کے بعد 1 رن سے کامیابی حاصل کرکے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے آغاز میں اب صرف 3 روز باقی بچے ہیں۔27 جنوری سے شروع ہونے والے ہنگامہ خیز ایونٹ کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں،سب سے پہلی اور اہم ترین خبر یہ ہے کہ ایک فرنچائز کا مکمل کورونا ٹیسٹ نتیجہ آگیا ہے۔ محمد یوسف،شعیب اختر اور کامران اکمل کی بس میں نوری نتھ اتر آئی ،نوک جھونک،قہقہے اسلام آباد یونائیٹڈ کے تمام وہ پلیئرز جن کا کورونا ٹیسٹ 3 روز قبل لیا گیا تھا،اس کی رپورٹ آئی ہے،اس کے مطابق تمام افراد کے کووڈ ٹیسٹ منفی آئے ہیں،اس طرح وہ بائیو سیکیور ببل…

Read More

مسقط،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔لیجنڈری کرکٹر نے اس کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔ویڈٖیو میں دیکھا جاسکت ہے کہ محمد یوسف نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ کھڑے ہیں۔فاتحہ پڑھنے کے بعد انہوں نے مزار کا جائزہ لیا،ساتھ میں انہوں نے لکھا ہے کہ محمد یوسف،شعیب اختر اور کامران اکمل کی بس میں نوری نتھ اتر آئی ،نوک جھونک،قہقہے اومان میں ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے روضہ مبارک پر حاضری دی۔دین کی خدمت…

Read More

کرک اگین رپورٹ سابق لیجنڈری کرکٹرز شعیب اختر،محمد یوسف اور کامران اکمل کے درمیان ٹھیک ٹھاک نوک جھونک،قہقہوں کی برسات۔سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی کی مشہور فلم نوری نتھ  بھی آگئی۔شعیب اختر کا جوابی وار۔کامران اکمل نے شاندار جواب دے کر اسے بھی جانے دیا۔یہ ویڈیو لیجنڈز لیگ میچز کے دوران بس سفر میں بنائی گئی ہے۔ کوہلی پھر سنچری کو ترس گئے،بھارت وائٹ واش سے بچنے کے لئےکوشاں پاکستان کے سابق کپتان  محمد یوسف کہتے ہیں کہ مجھے یقین نہیں تھا کہ شعیب اختر 3 اوورز بھی کرواسکیں گے۔انہوں نے مخاطب کیا کہ اختر مجھے یقین نہیں تھا،اس پر…

Read More