کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ایک اور سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ مقابل ہیں۔پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس میزبان نیوزی لینڈ نے جیتا ہے۔بلیک کیپس نے پروٹیز کو پہلے بیٹنگ کا کہا ہے،اس طرح کیوی بائولرز پہلے ایکشن میں ہونگے۔نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم اور جنوبی افریقا کی اڈین ایلجر کررہے ہیں۔مہمان ٹیم کی پہلی وکٹ 1 پر کپتان ڈین ایلجر کی شکل میں گرچکی ہے۔ ہیلز کی جگہ نئی آمد،رضوان جیتنے کے بعد بھی ناراض،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں کورونا ٹیسٹ مثبت…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ ملتان کی جیت کا جشن،ریلی روسو خوفزدہ،آدھی رات کووضاحت جاری۔پاکستان سپر لیگ 7 کے سلسلہ میں گزشتہ رات ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو ڈرامائی انداز میں شکست دی،یہ ایسی فتح تھی جو مشکل ترین ہوگئی تھی،جس کا اظہار فتح کے جشن اور بعد میں کپتان رضوان کےا عتراف کے ساتھ بھی کیا گیا کہ وہ اپنی پرفارمنس اور اس جیت سے مطمئن نہیں ہیں۔ایک اور بات بھی ہوئی ہے،اس کے لئے ملتان سلطانز کے بیٹر اور میچ فنشر،وننگ اننگ کھیلنے والےریلی روسو کو آدھی رات کو میدان میں آنا پڑا۔ پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ہیلز کی جگہ نئی آمد،رضوان جیتنے کے بعد بھی ناراض،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں کورونا ٹیسٹ مثبت۔پاکستان سپر لیگ 7 سےا چانک جانے والے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز کی جگہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقامی کھلاڑی ناصر نواز کی خدمات حاصل کرلی ہیں،ٹیم پہلے ہی فٹنس مسائل کا شکار ہے،کپتان شاداب خان اگلے میچز میں دستیاب نہیں ۔ پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی خواہش بھی کراچی کنگز کو نہ جتواسکی،ملتان پھر فاتح ادھر 8 ویں شکست کے بعد کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم خاصے مایوس تھے،میڈیا ٹاک میں وہ ڈھیلے نظر آئے،کہتے ہیں کہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی خواہش بھی کراچی کنگز کو نہ جتواسکی،ملتان پھر فاتح۔پاکستان سپر لیگ 7 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے ہراکر ٹاپ 2 میں جگہ بنالی،اب اس کا ایک اضافی میچ کنفرم ہوگیا۔دوسری جانب کراچی کنگز ایونٹ میں مسلسل 8 ویں شکست سے دوچار ہوگئی،وسیم اکرم کا غصہ،بولنا اور دھاڑنا بھی کام نہ آیا۔ سہیل تنویر اور بین کٹنگ کی میچ فیس پر بڑا کٹ،جرمانہ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ تک کا فیصلہ کرلیا،مقدر سے لڑتے لڑتے اب انہوں نے ایک قسم کا ٹوٹکا کیا،ٹیم پھر…
کرک اگین رپورٹ Getty Images بات آئی پی ایل کی ہے لیکن معاملہ انگلینڈ کےمحدود اوورز کپتان سے جڑا ہے۔انگلش کپتان اوئن مورگن برطرف،جزوی طور پر درست بھی ہوگا،یہ لکھنا بھی معنی رکھتا ہوگا کہ اوئن مورگن کپتانی سے برطرف کردیئے گئے۔ سہیل تنویر اور بین کٹنگ کی میچ فیس پر بڑا کٹ،جرمانہ آئی پی ایل 2022 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے اپنا قائد ہٹادیا ہے۔وہ اتفاق سے انگلینڈ کے محدود اوورز کپتان اوئن مورگن تھے،ان کی قیادت میں کوکلکتہ نائٹ رائیڈرز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا،یہ الگ بات ہے کہ اسے شکست ہوگئی تھی۔ اوئن مورگن انگلینڈ…
پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ لڑکیوں کو کرکٹر بنادے گا۔دونوں ممالک میں کرکٹ جنون اور توجہ بارڈر کا فرق مٹادیں گی۔ پاکستانی کپتان بسمعہ معروف کا یقین ہے۔اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد واپسی کرنے والی قومی ویمنز کپتان پریقین ہیں کہ ویمنز ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ویمنز کرکٹ کی ترقی میں معاون بنے گا۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 4 مارچ سے شروع ہوگا ۔ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 6 مارچ کو ہوگا۔ایونٹ نیوزی لینڈ میں شیڈول ہے۔ بسمعہ معروف کہتی ہیں کہ خواتین کرکٹ کی ترقی کے لئے ضروری ہے…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بائیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے بین کٹنگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر پر میچ فیس کا 15 ، 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑی میچ کے دوران نامناسب اشارہ کرنے پرپی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی شق 2.6کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ یہ واقعہ پشاور زلمی کی اننگز کے دوران اس وقت پیش آیا جب بین…
میلبورن،کرک اگین رپورٹ Getty Images یہ ایک سادہ سی بات ہے،ایسے وقت میں کہ جوں جوں دورہ پاکستان کا وقت قریب آرہا ہے،آسٹریلیا سے کسی بھی نوعیت کی کوئی بھی خبر کسی بھی وقت آسکتی ہے،اس میں کچھ اتفاقی ہوگی،کچھ حادثاتی ہوگی،کبھی ایسی ہوگی کہ جو توقع کے عین مطابق ہوگی اور کبھی کیسی تو کبھی کیسی۔ کرک اگین نے یہ نیوز بھی بریک کی تھی کہ آسٹریلیا ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل مائیکل نیسر کو سائیڈ سٹرین ہوگیا ہے،ان کی پاکستان آمد مشکوک ہوگئی ہے۔ان قریب یہ بات کنفرم ہوگئی ہے کہ نیسر کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے،ان کی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں۔پاکستان سپر لیگ 7 میں اب فائنل 4 کی جنگ آخری مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔مننگل کو پشاور زلمی کے ہاتھوں کوئٹہ کی شکست سے سرفراز الیون کے چانسز میں کمی واقع ہوئی ہے،اس کے باوجود اس کی امیدیں ابھی باقی ہیں۔ اتفاق سے آج جو میچ ہونے جارہا ہے۔وہ پی ایس ایل کی 5 ٹیموں کے لئے ایک جیسے نتیجہ کی خواہش رکھتا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل 7 کے23 ویں میچ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز آمنے سامنے…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی تسلیم کرے گا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف کسی بھی ٹیسٹ ملک کا ریکارڈ ایسا ہوسکتا ہے؟آسٹریلیا،انگلینڈ اور بھارت سمیت تمام ممالک کو ایسے اعدادوشمار حاصل نہیں ہیں جو جنوبی افریقا کے پاس ہیں۔اس بات کا تذکرہ اس لئے بھی ضروری ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی نہایت دلچسپ اور سنسنی خیز ٹیسٹ سیریز شروع ہورہی ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلہ میں جنوبی افریقا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے۔پہلا ٹیسٹ میچ کل 17 فروری،پاکستان میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 3 بجے شروع ہورہا ہے۔کرائسٹ چرچ…
لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image/File photo انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے مستعفی ہونے والے ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر کو اپنے ہاں کوچنگ کی باقاعدہ پیشکش کردی ہے۔یہ اپنی جگہ ایک تاریخی و دلچسپ مثال ہوگی،اس لئے کہ ایک فاتح ٹیم نے اپنے ہیڈ کوچ کو فتح کے باوجود فارغ کردیا۔ایک ناکام ٹیم نے اسی کوچ کو اسی ٹیم کے خلاف مستقبل کے لئے اہنا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے پلان میں چکرادیا،شاندار جیت ادھر سری لنکن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ایک اور ٹی 20 میچ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image لیجنڈری مرحوم لیگ اسپنر عبد القادر کے بیٹے عثمان قادر نے پی ایس ایل 7 میچ کے دوران جیب سے کاغذ نکال کرلہرادیا،کیمرے کی آنکھ کاغذ پر لکھے پیغام کو نہ دیکھ سکی۔میچ کے بعد لیگ اسپنرنے خود ہی اپنا راز بتادیا۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس کے ہی بنائے پلان میں چکرادیا،شاندار جیت یہ ایک ناقابل یقین بات تھی کہ میچ کے دوران جیب کچھ نکالا جائے،ہوا میں لہرادیا جائے،جدید کرکٹ میں جیبوں میں بہت کچھ چھپایا گیا،کیمرے کی آنکھوں نے پکڑا۔کھلاڑی معطل ہوئے۔کرکٹ بدنام ہوئی۔آخری بار آسٹریلیا کے اس وقت…