کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by PCB/Twitter انگلینڈ کرکٹ ٹیم کاپاکستان میں پہلا ٹریننگ کیمپ،نیشنل اسٹیڈیم کےلئے ریمارکس۔پاکستانی کرکٹ گرائونڈ میں انگلینڈ کی ٹیم کے طور پر ٹیم کی پہلی انٹری۔17 برس بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انگلش کھلاڑیوں کی ٹریننگ،پریکٹس۔شام 7 بجے ہونے والی پریکٹس کی تصاویر اور ویڈیوز پی سی بی نے 10 بجے کے قریب جاری کی ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے اطراف میں چاروں جانب سکیورٹی سخت تھی،ہر طرف ہو کا عالم تھا۔انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے پاکستان میں پہلا کامیاب ٹریننگ سیشن کرلیا ہے۔تمام پلیئرز نے گرائونڈ کے چکر لگائے۔فٹبال کھیلی اور کرکٹ پریکٹس کی۔ پاکستان بمقابلہ…
Author: admin
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،خصوصی رپورٹ Image by PCB/Twitter قومی ٹی 20 کپ کے اہم میچ میں میچ کے بہترین کھلاڑی بننے والے،شعیب ملک اور قاسم اکرم کی نصف سنچریز نے سنٹرل پنجاب کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات پیدا کر دیئے ۔ فاتح ٹیم نے ناردرن کو 7وکٹوں سے شکست دے دی،163رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ قاسم اور شعیب ملک کے درمیان ہونیوالی پارٹنرشپ نے کامیابی سے ہمکنار کیا ۔شعیب ملک نے ناقابل شکست رہتے ہوئے 2چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 62کی شاندار اننگز کھیلی ۔جبکہ قاسم اکرم نے 8چوکوں کی مدد سے…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز،آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈز کے اعلان کے بعد ملتان میں لگے قومی کرکٹرز میلے میں شریک تمام کھلاڑیوں کے چہرے مرجھائے ہیں۔جمعرات کو ٹیموں کے اسکواڈز فائنل ہوئے،جمعہ کے پہلے میچ میں شعیب ملک جس انداز میں وکٹ پر تھے،غصہ واضح تھا،چہرے پر گہری سنجیدگی تھی۔سنٹرل پنجاب کے لئے کھیلنے والے آل رائونڈر نے 163 رنزکے ہدف کے تعاقب میں جم کربیٹنگ کی اور یہ دکھایا کہ جب ہدف ایسا ہو تو کیسے حکمت سے کھیلا جاتا ہے۔ پی سی…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ چیمپئن سری لنکن ٹیم میں ایک نہیں 3 تبدیلیاں ہوگئی ہیں،اسی ایشیا کپ میں فائنل سمیت سری لنکا سے 2 بار شکست،افغانستان سے بمشکل جیت اور بھارت سے ایک شکست کے باوجود پاکستانی سلیکٹرز کے لئے تبدیلی غیر ضروری تھی،یہی وجہ ہے کہ افتخار ہوں یا خوشدل،اسی طرح آصف علی ہوں اور یا پھر کوئی اور،اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ ایسے ہی تو نہیں،پاکستان میں سابق کرکٹرز نے پی سی بی سوچ اور سلیکشن کمیٹی کی کارکردگی پر سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے سری لنکن اسکواڈز…
عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 سے قبل پاکستان اور انگلینڈ 7 ٹی 20 میچزکی سیریز کھیلنے والے ہیں،مہمان ٹیم کراچی پہنچ چکی ہے۔سیریزکے آغاز میں اب صرف 3 دن کا وقفہ درمیان میں ہے۔پہلا میچ 20 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔یہ بات اپنی جگہ اہم ہے کہ سیریز 7 میچزکی ہے،اس سے قبل کسی ٹیم نے اتنی بڑی سیریز نہیں کھیلی۔دوسرا اہم ترین پوائنٹ یہ ہے کہ انگلش ٹیم 2005 کے بعد پاکستانی سرزمین پر کھیل رہی ہے۔یوں پاکستان ہوم سرزمین پر انگلینڈ کے خلاف پہلی ٹی 20 سیریز…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ورلڈ ٹی 20 کے لئے ٹیم منتخب نہ کرسکا،مزید تاخیر،وجہ دلچسپ۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں شریک تمام ٹیموں کا قریب اسکواڈ سامنے آگیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے اپنے کھلاڑیوں کی لسٹ جاری کی ہے اور نہ ہی آئی سی سی کو جمع کروائی ہے،اس کی ڈیڈ لائن بھی گزرچکی ہے۔15 ستمبر آخری تاریخ تھی۔ آئی سی سی کی مقرر کردہ آخری تاریخ 15 ستمبر کو پہلے افغانستان،پھر پاکستان اور اس کے بعد زمبابوے نےاپنے اسکواڈز جاری کئے تھے۔ان سے قبل تمام بڑی ٹیمیں اپنے ترکش ظاہر کرچکی تھیں۔کیوی ٹیم باقی تھی۔خیال…
کراچی ،کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز ،پاکستان کے تاریخی دورے پر آنے اور پہلے روز میڈیا سے شاندار گفتگو کرنے والے انگلش کپتان جوس بٹلر کراچی میں شیڈول تمام 4 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ انجری کی وجہ سے وہ ممکن ہے کہ سیریز کے تمام 7 میچز ہی نہ کھیل سکیں۔ پلان کے مطابق وہ سیریز کے آخری 3 میچز میں سے 2 میں ایکشن میں ہونگے۔یہ میچز لاہور میں یونگے۔ کرک اگین بہت پہلے یہ نیوز شائع کرچکا تھا کہ انگلش محدود اوورز کرکٹ ٹیم کے کپتان جوس بٹلر شاید پاکستان نہ آئیں،اگر آئے بھی…
پاکستان ٹیم سلیکشن پرعماد وسیم کا انوکھا طنز۔پاکستانی ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر پہلے محمد عامر نے طنز کیا تھا،اس کے بعد ان کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز میں کھیلنے والے عماد وسیم بھی پیچھے نہ رہے۔لیفٹ ہینڈ اسپنر نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ 2 افراد سنجیدہ چہروں کے ساتھ ایک بس یا گاڑی میں بیٹھے ہیں اور دونوں سائیڈز پر لکھا ہے کہ یہ میرے کنٹرول میں نہیں ہے۔ عماد وسیم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ان کاکام بس کھیلنا ہے،پرفارم کرنا ہے لیکن آگے کا معاملہ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ایوریج لوگوں کی ایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیب سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف۔ہاٹ ایشو ہے۔شعیب اختر بھی گرم ہوگئے۔کہتے ہیں کہ ایوریج لوگوں کو ایوریج لوگ ہی پسند ہوا کرتے ہیں۔ایوریج لوگوں سے کسی اچھےکی توقع ہی بے وقوفی ہے۔راولپنڈی ایکسپریس قومی سلیکٹرز پر بس پڑے۔فل اسپیڈ سے دھڑا دھڑ بائونسرز۔ ورلڈ ٹی 20 کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئے پی سی بی نے ٹیموں کا اعلان کیا ہے،اس پر سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کا نہایت سخت رد عمل آیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کہا نی ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کی اور پاکستان کرکٹ بورڈ…
لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو کھرا کھرا جواب دے دیا،شاہین شاہ آفریدی پر وضاحت کردی،ساتھ میں فخرزمان کے حوالہ سے بھی نئی اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک پریس ریلیز جاری کی ہے،اس میں 2 خبریں ہیں،ایک میں فخرزمان کی لندن یاترا،شاہین شاہ کے ساتھ مل کر علاج کروانا،دوسرا شاہد آفریدی کو طنزیہ جواب۔ شاہین آفریدی پر شاہد آفریدی کا انکشاف،خوشدل شاہ کی سلیکشن سے بھانڈا پھوٹ گیا،2 سے 3 تبدیلیاں پکی پی سی بی نے کہا ہے کہ ہم یہ کہے بغیر کہ پی سی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ آنے والے دنوں میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو جانے والی سڑکیں سیل، اسنائپرز چھتوں پر ، ایک ہیلی کاپٹر فضا میں۔ آس پاس کی دکانیں، دفاتر اور پٹرول اسٹیشنز بند ہونگے۔کراچی میں ہونے والے 4 ٹی 20 میچز کے روز یہ سب ہوکر رہے گا۔انگلش میڈیا میں اس کے ساتھ ساتھ 300 مسلح سکیورٹی آفیسرز کی ٹیم کے ارد گرد موجودگی اور اسلحہ کو بھی بطور خاص بیان کیا گیا ہے۔ڈیلی میل نے اسے اسپیشل انداز میں لیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد کچھ تحائف لے کر جمعرات کو جب پاکستان کی سرزمین پر پہنچی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کے متعلق شاہد آفریدی کا انکشاف،خوشدل شاہ کی سلیکشن سے بھانڈا پھوٹ گیا،2 سے 3 تبدیلیاں پکی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کے حوالہ سے ان کے سسر شاہد آفریدی نے عجب اانکشاف کیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ پیسر اپنے خرچ پر انگلینڈ میں ری ہیب کررہے ہیں۔پی سی بی نے کوئی مدد نہیں کی اور نہ ہی اس نے بھیجا ہے۔یہ ایسا سنسنی خیز انکشاف ہے کہ اس کے بعد پی سی بی کی جانب سے وضاحت کا آنا ضروری ہے۔اتنے اہم کھلاڑی کے ساتھ کرکٹ بورڈ کا یہ رویہ بہت…