ملیبورن،لاہور:کرک اگین رپورٹ File photo آسٹریلیا کی پوری ٹیم پی ایس ایل دیکھنے میں مگن،راز کیا.دورہ پاکستان سے قبل پوری آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے پی ایس ایل 7 پر نظریں گاڑھ لی ہیں۔کراچی کے بعد لاہور میں جاری پاکستان سپر لیگ کے 7 ویں ایڈیشن پر اس وقت آسٹریلین کرکٹ ٹیم اور کوچنگ اسٹاف کی بھرپورنگاہیں مرکوز ہیں۔اپنے ملک میں موجود ٹاپ آسٹریلین پلیئرز سمیت ان کے کوچز باقاعدگی کے ساتھ میچز دیکھ رہے ہیں۔ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ آسٹریلیا کے ٹاپ کھلاڑی بیک وقت تسلسل کے ساتھ پی ایس ایل 7 کے میچز کو انجوائے کررہے ہیں۔ آئی…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ پشاور زلمی کے مینٹور ڈیرن سیمی کو پشاور یادآنے لگا ہے۔پرانے دنوں کی ویڈیو شیئر کرتے لکھا ہے کہ پرانے ایام کے محبت بھرے لمحات۔ پی ایس ایل 7 میں وہ کچھ ہونے کا امکان،جو پہلے کبھی نہ ہوا،دلچسپ ریکارڈز منتظر اس بار پشاور زلمی ابتدائی میچز میں ڈیرن سیمی کی خدمات سے محروم رہی تھی،اس لئے کہ وہ لیجنڈری لیگ میں شریک تھے۔ان کی ٹیم اس وقت مشکل میں گھری ہے۔ایسے میں سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی پرانی ویڈیو ڈال کر کچھ یادیں تازہ کی ہیں تو کچھ لمحات بھی شیئر کئے ہیں۔ ٹوئٹر پر…
لاہور،کرک اگین رپورٹ آج سلطانز کے سامنے قلندرز،شرٹس کے کلر تبدیل،نتیجہ بدل سکیں گے؟۔اور اب پی ایس ایل کو لاہور شفٹ ہوئے دوسرا ہی روز ہے کہ ایک بار پھر ملتان ٹیم ایکشن میں ہوگی۔جمعہ 11 فروری کو میزبان لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ شیڈول ہے۔یہ ایک اتفاقی بات ہے کہ جب ٹیم فتح کے ٹریک پر ہو۔ناکامی کا خوف نہ ہو،اگلے مرحلہ سے باہر ہونے کا خوف نکل گیا ہو تو پھر وہ ٹیم اورآزادی کے ساتھ کھیلا کرتی ہے۔جیسا کہ ملتان سلطانز ایسا کرتی آرہی ہے۔قلندرز کا رنگ آج تبدیل ہوگا،سوال یہ ہے کیا وہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے قومی کپتانی کے حوالہ سے نیا چیپٹر کھول دیا ہے،بابر اعظم کی مستقبل کی کپتانی کے حوالہ سے شکوک میں اضافہ ہوسکتا ہے۔بوم بوم آفریدی نے ساتھ میں پاکستان کے 2 مستقبل کے کپتانوں کے نام بھی تجویز کردیئے ہیں۔ پی ایس ایل 7 میں وہ کچھ ہونے کا امکان،جو پہلے کبھی نہ ہوا،دلچسپ ریکارڈز منتظر نجی ٹی وی سما سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی کہتے ہیں کہ اگر مستقبل مین بابر اعظم کپتانی چھوڑتے ہین تو پاکستان کے پاس مستقبل کے 2 کپتان موجود…
میلبورن،کرک اگین رپورٹ یہ دیکھنا ہوگا کہ کرکٹ آسٹریلیا واقعی میں ایسا کرنے جارہا ہے یا نہیں۔کہنے کو توبڑا آسان ہے لیکن بگ تھری کے بیچ میں ایسا سنجیدہ مسئلہ آگیا تو آگے کامنظرنامہ کیا ہوگا۔معاملہ یہ ہے کہ ان دنوں سری لنکن ٹیم آسٹریلیا میں ہے ،جہاں 5 ٹی 20 میچز آج جمعہ سے شروع ہورہے ہیں۔اس کے فوری بعد ٹیسٹ ٹیم نے پاکستان جانا ہے۔وہاں اپریل کے شروع تک محدود اوورز کے میچز مکمل ہونگے۔اس کے بعد جون اور جولائی میں سری لنکا کادورہ ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے کھلاڑیوں کو یہ تو کلیئر کردیا ہے کہ دورہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں وہ کچھ ہونے کا امکان،جو پہلے کبھی نہ ہوا،دلچسپ ریکارڈز منتظر۔پاکستان سپر لیگ 7 میں کچھ نیا ہونے جارہا ہے۔ایسا کچھ بھی ممکن ہے جو پہلے کبی نہ ہوا ہو،یہ بھی ممکن ہے کہ جو پہلے ہوا۔اس سے بھی بہتر کوئی ریکارڈ قائم ہوجائے۔ لاہور قلندرز کا دھماکا،آسٹریلیا کے آنے سے قبل آسٹریلین کرکٹر کی خدمات حاصل کرلیں سب سے پہلے تو یہ ملاحظہ ہو کہ ملتان سلطانز نے ایونٹ میں مسلسل چھٹی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس طرح پی ایس ایل 6 کی آخری 2 فتوحات شامل کی جائیں تو یہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter aimge موسم،میدان اور ماحول بدل گیا،نہ بدلا تو ملتان سلطانز کا پیٹرن،نہ بدلا تو ملتان سلطانز کی فتوحات کا ٹریک تبدیل نہ ہوا۔اس کی راہ میں ٹاس بھی غیر اہم رہا۔لاہور کی اوس بھی کچھ نہ بگاڑ سکی۔پشاور زلمی کے خلاف اس نے بڑے آرام سے 42 رنزکی باوقار جیت گلے لگالی۔ رضوان نے دھانی کو ٹکر ماردی،پیسر وکٹ کا جشن منانے میدان سے باہر،ٹیم دیکھتی رہ گئی کرک اگین کا تجزیہ 101 پرسنٹ سچ رہا ہے۔کرک اگین نے 24 گھنٹے قبل میچ رپورٹ میں لکھا تھا کہ آج کے میچ میں بھی سلطانز فیورٹ ہیں۔رضوان…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ Image source: Getty Images,File Photo لاہور قلندرز کا دھماکا،آسٹریلیا کے آنے سے قبل آسٹریلین کرکٹر کی خدمات حاصل کرلیں۔پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے ساتھ ہی پلیئرز کی ڈرافٹنگ کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے۔لاہور قلندرز نے ایک آسٹریلین کھلاڑی کی خدمات حاصل کرلی ہیں،اس طرح بگ پی ایس ایل کے اختتامی لمحات میں جب آسٹریلین ٹیم پاکستان کا دورہ شروع کرے گی تو اس اسے قبل اس کے ملک کے پلیئرز کی تعداد میں مزید اضافہ ہوچکا ہوگا۔ رضوان نے دھانی کو ٹکر ماردی،پیسر وکٹ کا جشن منانے میدان سے باہر،ٹیم…
لاہور،کرک اگین رپورٹ رضوان نے دھانی کو ٹکر ماردی،پیسر وکٹ کا جشن منانے میدان سے باہر،ٹیم دیکھتی رہ گئی۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے اپنے ہی پیسر شاہ نواز دھانی کو ہوائی ٹکر مارکر زمین بوس کردیا۔پیسر اس وقت فیلڈر کے روپ میں تھے۔انہوں نے گرائونڈ میں پلٹیاں کھاتے ہوئے جب واپسی کی تو رضوان بھی گرائونڈ میں پریشانی میں پڑے تھے کہ ایسے میں دھانی نے اپنی اڑی شکل کو سمائلی کردیا۔ پی ایس ایل 7،نیا مرحلہ،نیا میدان،پشاور ہفتہ میں دوسری بار ملتان کے مقابل،کیا نتیجہ نیا دے سکیں گے؟ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے دوران …
کرک اگین انویسٹی گیشن رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی تاریخی ٹیسٹ سیریز کے لئے دونوں ممالک کے اسکواڈز سامنے آگئے ہیں۔اس طرح قریب یہ بات بھی طے ہوگئی ہے کہ ان میں سے کون سے پلیئرز پہلی ترجیح بنیں گے جو پلیئنگ الیون کا حصہ ہونگے۔آسٹریلیا کی ٹیم 24 برس بعد پاکستان کا دورہ کررہی ہے۔1998 کی پاکستانی ٹیم اور آج کی ٹیم کا کوئی موازنہ نہیں ہے لیکن کیا آسٹریلین ٹیم کا ماضی کی اس کی ٹیم سے موازنہ ہے؟چوتھائی صدی قبل پاکستان میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کون جیتا تھا۔ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے حوالہ سے…
لاہور،کرک اگین اسپیشل رپورٹ پی ایس ایل 7،نیا مرحلہ،نیا میدان،پشاور ہفتہ میں دوسری بار ملتان کے مقابل،کیا نتیجہ نیا دے سکیں گے؟۔ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا ،جب ملتان اور پشاور زلمی کا میچ کھیلا گیا۔5 فروری 2022 کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سلطانز نے زلمی کو 57 رنزکے بھاری مارجن سے ہرادیا تھا۔یہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پہلے مرحلے کا شو تھا۔ آج 10 فروری 2022 کو 5 روز بعد یہ دونوں ٹیمیں ایک بار پھر مدمقابل ہیں۔اس بار شہر بدل گیا۔میدان پھسل گیا اور ماحول و موسم بھی یکسر تبدیل ہوگیا ہے۔کیا پشاور زلمی پہلے…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ Getty Images,File photo آسٹریلیا کا پھر 16 برس پاکستان کا چوتھا دورہ،کراچی ناقابل تسخیر،سیریز کون جیتا۔یہ نہایت حیرانگی کی بات رہی ہے لیکن سچ ہے کہ طاقتور کرکٹ ممالک اپنے سے کمزور ممالک کے ساتھ شروع سے ہی ایسا سلوک رکھتے رہے ہیں۔جیسا کہ حالیہ عرصہ میں زیادہ ہوگیا ہے۔پاکستان نے جب 1952 میں ٹیسٹ کیپ لی تو اس وقت کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی تعداد مشکل سے 7 تھی۔ٹیسٹ کرکٹ 8 ممالک کو مشکل سے ملتی تھی۔ایسے میں نوآموز ٹیم نے دنیا کے ہر ملک مین جاکر اپنے اولین دورے میں کامیابی سمیٹ کر آنکھیں…