Author: admin

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image By Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کےمیچ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے کھلاڑی لڑ پڑے،وکٹ حاصل کرنے پر سخت قسم کی بدزبانی کی گئی جس کے بعد تمام پلیئرز یکجا ہوگئے اور امپائرز نے بیچ بچائو کروایا،ایسا لگا کہ جیسے پاک بھارت میچ کا اثر ان 2 ٹیموں کے میچ میں آگیا ہو۔ ورلڈ ٹی 20 کپ کے سپر 12 مرحلہ میں بنگلہ دیش کی ٹیم سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کر رہی ہے اور آخری اطلاعات تک اس نے 2 وکٹ پر 96 اسکور بنالئے تھے۔7 اوورز کا کھیل باقی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by ICC,Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج اتوار کے روز پاکستان اور بھارت کا میچ ہے۔ہر طرف ایک ہی بحث ہے۔کرکٹ کا کوئی ادارہ اس کے اثر سے محفوظ نہیں ہے۔روایتی حریفوں کی چونکہ جنگ ہے،اس لئے دونوں ممالک کی عوام،کرکٹرز کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک کے لوگ بھی اس کے حصار میں آگئے ہیں۔ پاک بھارت میچ سے پہلے ایک اور اہم مقابلہ،سری لنکا یا بنگلہ دیش،یہاں بھی ہسٹری کا سوال کرکٹ کی گلوبل باڈی آئی سی سی بھی اس کی اہمیت سے آگاہ ہے۔اس لئے ہر گزرتے لمحہ کوکیش کیا…

Read More

کرک اگیبن اسپیشل رپورٹ پاکستان اور بھارت کے آج کے ٹی 20 انٹر نیشنل مقابلہ کو مختلف حوالوں سے جانچا جارہا ہے۔کوئی ایک ایک پلیئر کے ریکارڈ دیکھتا ہے تو کوئی دونوں ٹیموں کی مجموعی طاقت کا جائزہ لے رہا ہے۔کرک اگین ایک ماہ سے ورلڈ ٹی 20 کے حوالہ سےمختلف ریسرچ سے بھر پور تحقیقاتی مواد دیتا ہے،یہاں مختصر 2 باتیں ذکر کی جارہی ہیں۔ پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف کبھی ورلڈ ٹی 20 میں جیت نہیں سکی۔5 میچز کھیلے ہیں،تمام میں شکست ہوئی۔ایسا ٹرائیکا تھا کہ 5 کےچکر میں 3 ٹیموں نے 3 حریفوں کو گھر رکھا رکھا…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ سب کی توجہ اتوار 24 اکتوبر 2021 کو پاکستان اور بھارت کے میچ پر ہے،یہ میچ دبئی میں ہونا ہے اور اس کا ٹاس شام ساڑھے 6 بجے ہوگا لیکن آپ کے علم میں ہونا چاہئے کہ آج ایک اور میچ بھی شیڈول ہے اور یہ میچ ایسا ہے کہ دونوں ٹیموں نے نہیں سوچا تھا کہ ورلڈ ٹی 20 کپ کے سپر 12 مرحلے میں یہ ٹکرائیں گی۔ریٹنگ اور کوالیفائنگ فارمولہ کے تحت بنگلہ دیش کو گروپ 2 میں جانا تھا،سکاٹ لینڈ سے شکست اسے لے ڈوبی اور وہ گروپ 1 میں یکجا ہوگئے۔ پاکستان بمقابلہ…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک پاکستان اور بھارت کا میچ،فائنل سے پہلے فائنل مقابلہ۔پاکستان کے سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاک بھارت میچ کا نتیجہ آدھی رات کو بتادیا ہے۔اب سوال ذہن میں ہوا ہے کہ انہیں ایسے وقت میں کوئی کشف ہوا ہے یا خواب آیا ہے اور یا پھر کسی روحانی درجہ میں انہوں نے بات کی ہے۔ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب اپنے یو ٹیوب چینل پرانضمام الحق جلوہ گر ہوئے ہیں۔ انضمام کہتے ہیں کہ اس بار میری فیلنگ یہ ہے کہ ہسٹری بنے گی،ہسٹری دہرائی نہیں جائے گی۔کوئی شک نہیں ہے کہ…

Read More

دبئی،کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت،آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ2021،سپر 12 مرحلہ،گروپ 2،مقام دبئی کا اور وقت رات 7 بجے کا طے ہے۔اس ایونٹ کا سب سے بڑا اور کانٹے دار مقابلہ کا دن آن پہنچا ہے۔آج دبئی میں اتوار کا کرکٹ میلہ لگے گا۔دونوں ممالک کی عوام سمیت پوری دنیا کے کرکٹ کے چاہنےوالوں کی نگاہیں اس پر مرکوزہونگی۔یہ کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ ہوگا۔کرکٹ کا بڑا ٹاکرا ہوگا۔دونوں ممالک کے سابق کرکٹرز اور بولنے والوں نے ایک دوسرے کی تعریف بھی کی ہے،کلاس بھی لگائی ہے،تاریخ بھی دہرائی ہے ،اعدادوشمار بھی بتائے گئے ہیں۔ایک…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایک جانب آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے مقابلے جاری ہیں تو دوسری طرف ابھی سے اگلے سال کے ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیموں کی صف بندی جاری ہے۔2022 کا ورلڈ ٹی 20 کپ بھی زیادہ فاصلے پر نہیں ہے اور 12 ماہ سے بھی کم وقت میں آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز کا 55 پر دهڑن تختہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے لئے 16 میں سے 12 ٹیموں کی کنفرمیشن ہوگئی ہے۔باقی 4 ٹیموں کی تصدیق اگلے سال کے شروع کے کوالیفائر میچز سے ہوجائے گی۔بنگلہ دیش…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے اپنا پہلا میچ جیت لیا ہے. میگا ایونٹ کے سپر 12 میچ میں اس نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ناک آئوٹ کردیا.دبئی میں کھیلا گیا میچ انگلینڈ نے 6وکٹ سے جیت لیا مطلوبہ 56 رنز کا ہدف4 وکٹ پر 9ویں اوور میں حاصل ہوگیا. دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کا باجا بج گیا. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سپر 12 کے میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم 55 کے قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی. انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا درست…

Read More

دبئی .کرک اگین رپورٹ بہت آسان لگا ہوگا. جنوبی افریقا سے ہمدردی بھی ہوئی ہوگی. آسٹریلیا کی قسمت پر رشک بھی آیا ہوگا جب پروٹیز کھلاڑی اوپر تلے آئوٹ ہوئے. سات کھلاڑی 83 اور 8 پلیئرز 100 سے پہلے آئوٹ ہوگئے. پروٹیز نے گرتے پڑتے 20 اوورز پورے کئے اور 9 وکٹ پر 118 کا ٹوٹل سیٹ کیا. ایڈن مارکرم 40،ڈیوڈ ملر 16 اور آخری وقت میں کاگیسو ربادا نے 19 رنز بنائے. آسٹریلیا نے آسان ہدف 5 وکٹ پر پورا کرکے میچ 5 وکٹ سے جیت لیا. دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کا باجا بج گیا. آئی…

Read More

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے سپر 12 مرحلہ کی وسل بج گئی،پہلے میچ کا ٹاس بھی ہوگیا ہے جو ایونٹ کا 13واں میچ ہے۔ابو ظہبی میں ایونٹ کی بہترین ٹیمیں میدان میں اتر چکی ہیں۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے مابین میچ کھیلا جارہا ہے۔جنوبی افریقا ورلڈ ٹی 20 کپ کی تاریخ میں کبھی آسٹریلیا کو نہیں ہراسکا ہے،ایک اور بات بھی اہم ہے کہ دونوں ٹیمیں کبھی بھی ورلڈ چیمپئن نہیں بن سکیں۔ ایرون فنچ نے ٹاس جیت لیا.آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا. یہ فیصلہ خلاف جاسکتا ہے کیونکہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے محتاط اور سابق پیسر شعیب اختر نے کھلے انداز میں آئی سی سی اور بھارت کو کھری کھری سنادیں،یہ بھی بڑی بات رہی ہے کہ دونوں لیجنڈری کرکٹرز بھارتی ٹی وی چینل سے بات کر رہے تھے۔شعیب اختر نے کہا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ اور ٹیسٹ کرکٹ کو بے وقعت کرنے میں آئی سی سی کا ہاتھ ہے۔اس پر بھارتی میزبان نے روکا کہ ہم ورلڈ ٹی 20 کی بات کررہے ہیں۔راولپنڈی ایکسپریس نے بتایا کہ میں اسی طرف آرہا ہوں۔ مسلسل 7 واں ٹی 20 ورلڈ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ تصویر بشکریہ اے یف پی،فائل فوٹو بیٹی کی محبت نے تڑپادیا،لیجنڈری شخصیت ورلڈ ٹی 20 چھوڑ گئے۔سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مہیلا جے وردھنے نے اچانک سری لنکن کیمپ،ورلڈ ٹی 20 کپ بائیو سیکیور ببل چھوڑ دیا ہے۔اسی ایونٹ کے لئے سری لنکن کمیپ میں بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ آنے والے ملک جکے سابق لیجنڈری ہٹر نے پہلے مرحلے کے اختتام پر میگا ایونٹ کو خیر آباد کہدیا ہے۔یہ ایک تعجب والی بات ہے لیکن معاملہ ہی چونکہ ایسا ہے،اس لئے پدری محبت غالب آئی اور بھاری بھرکم معاوضہ چھوٹا لگنے لگا ہے۔ مہیلا جے وردھنے…

Read More