دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔کوہلی نے کرکٹ سے رخصتی کا بہت بڑا بیان دے دیا،ہرایک چونک گیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے سینئر کھلاڑی ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ اب بھارت کے پاس ڈریسنگ روم میں اتنا ٹیلنٹ ہے کہ وہ اگلے 8 برس تک جیت سکتا ہے،اس ذومعنی جملے نے سب کو چونکادیا کہ کیا کوہلی کرکٹ چھوڑنے والے ہیں۔ کوہلی نے کہا کہ جب آپ رخصت ہوتے ہیں تو آپ ٹیم کو ایک بہتر جگہ پر چھوڑنا چاہتے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ ہمارے پاس ایک اسکواڈ ہے جو اگلے آٹھ سال تک دنیا…
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔وسیم اکرم بھارت کی سچی جیت کے دعویدار بن گئے،پاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقید کردی۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ وسیم اکرم بھارتی فتح کے حقیقی،ایماندار ہونے کے ترجمان بن گئے۔ساتھ میں پاکستان کرکٹ سسٹم پر طنز کے تیر برسادیئے۔ دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت اور چیمپئن بننے کے بعد سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ یہ ہوتی ہے حقیقی کارکردگی،بھارت گزشتہ سال ٹی 20 ورلڈکپ جیتا،ایک میچ بھی نہیں ہارا اور اب چیمپئنز ٹرافی میں بھی ناقابل شکست رہا۔کوئی ایک میدان،کوئی ایک…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔ویرات کوہلی اور روہت شرما کا وکٹوں کے ساتھ نیا کھیل،یادگار جشن۔بھارتی کھلاڑیوں نے ٹرافی کے ساتھ ڈانسنگ کی،یہی نہیں بلکہ ویرات کوہلی اور روہت شرما سمیت کھلاڑیوں نے ڈانڈیا کھیل پیش کردیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 کی فتح کے بعد بھارت کے سینئرز نے پچ پاڈانڈیا کھیل پیش کیا۔۔وکٹوں کو ہاتھ میں پکڑے ان کھلاڑیوں نے ڈانڈیا کا کھیل دکھایا۔جشن منایا اور خوب ہلہ گلہ کیا۔دونوں کی اہلیہ بھی باہر موجود تھیں۔اس خوشی میں شرک تھیں۔بھارت نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کی ہے۔ بھارت نے 4 وکٹ کی جیت نام کی ہے اور دبئی…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ ۔بھارت نے آئی سی سی تاریخ کا 7واں ایونٹ جیت لیا۔دبئی میں چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں اس نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے ہراکر تیسری بار چیمپئنز ٹرافی بھی جیت لی۔فائنل کی خاص بات روہت شرما اور شری یاس ایئر کی شاندار اننگز تھیں۔کیویز سپن کے جال میں پھنسے اور پھڑپھڑاتے ہوئے شکار کرلئے گئے۔ایک بار پھر ایونٹ نہ جیت سکے۔ بھارت نے ورلڈ کپ 1983،چیمپئنز ٹرافی 2002 ،ٹی 20 ورلڈ کپ 2007،ورلڈ کپ 2011،چیمپئنز ٹرافی 2013 اور ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے بعد یہ ساتواں ٹائٹل نام کیا ہے ۔یوں تیسری بار…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی فائنل ،بھارت کو ٹرافی کیلئے کیویز نے کیا کرنے کا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے252 رنزکا ہدف دیا ہے۔بھارت نے آئی سی سی کی مدد سے کیویزکے شکار کیلئے دبئی میں سپن جال کی نئی قسم بچھائی تھی،جس پر بلیک کیپس ٹاس جیتنے اور پہلے اچھا آغاز ملنے کے باوجود بڑے اسکور میں ناکام رہے۔251 تک پہنچ سکے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 9 ویں ایڈیشن کے فائنل کا ٹاس مچل سینٹنر نے…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ ۔لگتا ہے نیوزی لینڈ کی قسمت آج کچھ بہتر ہے۔بھارتی کھلاڑی کیچ پکڑنے میں ناکام ہو رہے ہیں۔ ایسی ایک کوشش بھارتی بولر محمد شامی نے اپنی گیند پر کی۔ جب روندرا نے سیدھا شاٹ کھیلا۔ آسان کیچ نہ پکڑ سکے۔ ان کے ہاتھ کو بال لگتا ہوا سیدھاچلا گیا ۔محمد شامی کے ہاتھ سے خون کے فوارے وکٹ پہ گر پڑے جس کے بعد انہیں فزیو بلانا پڑا اور کچھ وقت کے لیے کھیل روکاگیا۔ ان کے ہاتھ پرپٹی باندھی گئی ۔نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے کھیل رہی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز…
دبئی۔کرک اگین ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کا ٹاس نیوزی لینڈ نے جیت لیا ہے۔ بھارت ایک بار پھر ریکارڈ ٹاس ہارنے کی روایت کی طرف گامزن ہے۔دبئی میں مچل سینٹنر نے توقعات کے مطابق ٹاس جیتتے ہی پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا اور انہوں نے کہا ہے کہ ہم سکور بورڈ پر بڑا سکور لگائیں گے۔ انہوں نے افسوس کے ساتھ بتایا کہ فاسٹ بولر میٹ ہری انجرڈ۔ وہ نہیں کھیلیں گے ۔ان کی جگہ سمتھ کھیلیں گے ۔ بھارتی کپتان روہت شرما کہتے ہیں کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ بولنگ یہ ٹھیک ہے ایک اہم چیز…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی فائنل،100 اووز دور چیمپئن بننے سے کون دور،رمیز راجہ کی پیشگوئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم انڈر ریڈرا فلائی کرتی ہے،کیویز ہیں،اس لئے فلائی کرتے ہیں۔گیم پلان کے ساتھ کھیلتے ہیں۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ پاک بھارت میچ کی اس پچ پر کھیلیں گے،یہ پچ بھارت کے حق میں جاتی ہے۔مچل سینٹنر نے کہا ہے کہ 250 رنزکافی ہونگے لیکن بھارت کے سامنے گیم ہے۔ رمیز راجہ کہتے ہیں کہ سارے سگنل بھارت کے حق میں ہیں۔بھارت کی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی فائنل،بھارت ہارا تو کیا ہوگا،یہ ہوسکتا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کو یقین ہے کہ وہ بھارت کو ہراسکتے،اس لئے چوکس ہیں،یہی نہیں بلکہ ٹاس پر بھی بھرپور نگاہ رکھنے کا پلان بنائے ہوئے ہیں۔بلیک کیپس نے 2000 میں اگر چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بھارت کو ہرایا تھا تو 2021 کی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ بھی انہوں نے فائنل میں بھارت کو ہراکر جیتی تھی۔ماضی اور حال اس کے ساتھ ہے،مستقبل بنانے کیلئے پھر سے پر عزم ہیں۔سوال یہ ہے کہ بھارت اگر ہارا تو کیا ہوگا۔ آسٹریلیا میں جشن ہوگا۔شور ہوگا اور خوب سنسنی…
کرک اگین رپورٹ۔پاکستان میں اگلے 2 سال کیلئے سہہ ملکی کپ فائنل،بڑی ٹیمیں مدعو۔کرکٹ کی تازہ ترین اور بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملکی کپ کو مستقل بنیادوں پر کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس کیلئے اگلےدو سالوں کیلئے منصوبہ بندی کی ہے۔اس کا مقصد 2027 ون ڈے ورلڈکپ کیلئے بہترین تیاری مقصود ہوگی۔اس سلسلہ میں پہلے 2026 اور پھر 2027 کیلئے مختلف ٹیموں کو مدعو کیا جائے گا۔ پاکستان نے اس سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 ملکی کپ کا انعقاد کیا،جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ نے شرکت کی۔اگلےسالوں میں آسٹریلیا…
چیمپئن آف چیمپئنز ٹرافی،بھارت یا نیوزی لینڈ،500 کروڑ کی شرطیں،گرفتاریاں،ریٹائرمنٹ اور فاتح کی بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جوئے، بھارت کے فیورٹ ہونے اور میٹ ہنری کے فٹ، ان فٹ ہونے اور روہت شرما کے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کا اسٹیج لگ گیا ہے لیکن ایمانداری کی بات یہ ہے کہ کیا انٹرنیشنل کرکٹ اور خاص کر پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں پاکستان کمیونٹی میں اس فائنل کے حوالے سے کوئی خاص جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ ہرگز نہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بھی اس کا احساس…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔ کیمپ میں چھیڑچھاڑ،گیند لگ گئی،نیوزی لینڈ چیمپئنز ٹرافی جیتا توپاکستان کے کیوی دورے کی اہمیت کیسے بڑھے گی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دورہ نیوزی لینڈکیلئے پاکستان ٹیم ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں کی چھیڑ چھاڑ۔بال بھی لگ گئی۔ایک پلیئر کا دوسرے کے ساتھ جسمانی مذاق ہائی لائٹ ہوا۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کردیا۔پاکستان کے ٹی ٹونٹی اسکواڈ کی ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن جاری۔پریکٹس سیشن سےقبل کھلاڑیوں نے وارم اپ ڈرلز میں حصہ لیا۔اسپنرز، فاسٹ باؤلرز اور تھروور ڈاؤن پر بیٹرز کی…