دوسرا ٹی 20،پاکستان آج افغانستان کے خلاف کیا کرنے والا
| | |

دوسرا ٹی 20،پاکستان آج افغانستان کے خلاف کیا کرنے والا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹی 20،پاکستان آج افغانستان کے خلاف کیا کرنے والا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو افغانستان کے خلاف سیریزبچانے کا چیلنج درپیش۔دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔پہلے میچ میں بڑی شکست کے بعد کرکٹ فینزکے ذہنوں میں یہ سوال موجود ہے کہ کیا پاکستان آج بھی ہارے گا…

غصہ نہیں کرنا،شیطان قید ہے،شاداب خان مائیک سمیت واپسی کیلئے چل پڑے،روک لیاگیا
| | | |

غصہ نہیں کرنا،شیطان قید ہے،شاداب خان مائیک سمیت واپسی کیلئے چل پڑے،روک لیاگیا

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان شاداب خان افغانستان کے خلاف شکست کے بعد ہونے والی پریس کانفرنس میں مائیک سمیت واپس چل دیئے۔انہیں روکنا پڑا۔ایک صحافی کو غصہ نہ کرنے اور رمضان کے ساتھ شیطان کے قید ہونے والی نضیحت کی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی کسی بھی قسم کی…

کرک اگین تجزیہ 100 فیصد سچ،پاکستان افغانستان سے ہارگیا،تاریخی ناکامی
| | |

کرک اگین تجزیہ 100 فیصد سچ،پاکستان افغانستان سے ہارگیا،تاریخی ناکامی

شارجہ،کرک اگین رپورٹ کرک اگین تجزیہ 100 فیصد سچ،پاکستان افغانستان سے ہارگیا،تاریخی ناکامی۔تاریخ رقم۔افغانستان نے پاکستان کے خلاف تاریخ کا پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جیت لیا ہے۔گرین کیپس کو اپنے سے کم تر ٹیم کو مجموعی طور پر چوتھے میچ میں پہلی شکست ہوئی ہے۔شارجہ میں افغان ٹیم نے 6 وکٹ کی باوقار جیت…

کرک اگین پیش گوئی سچ،پاکستان افغانستان کے خلاف قلیل تر اسکور پر ڈھیر
| | |

کرک اگین پیش گوئی سچ،پاکستان افغانستان کے خلاف قلیل تر اسکور پر ڈھیر

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ کرک اگین پیش گوئی سچ،پاکستان افغانستان کے خلاف قلیل تر اسکور پر ڈھیر۔9 وکٹ پر 92 تک محدود ہوگئی۔5 واں کم ترین انٹرنیشنل ٹوٹل۔کرک اگین پیش گوئی سچ۔پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان کے خلاف کسی بھی ٹی 20 میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مشکلات کا شکار ہوگئی۔کرک اگین نے گزشتہ رات…

پہلا ٹی 20 ،پاکستان اور افغانستان میچ کا ٹاس
| | |

پہلا ٹی 20 ،پاکستان اور افغانستان میچ کا ٹاس

شارجہ،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کی کپتانی میں کھیلنے والی پاکستان اور راشد خان کی قیادت میں کھیلنے والی افغانستان کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے مابین پہلی باہمی کرکٹ سیریز ہورہی ہے۔پہلا میچ شارجہ میں کھیلاجارہاہے۔ٹاس  ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم…

پاکستان ٹیم،4 ڈیبیو،4 کی واپسی،سب کچھ متحرک ،الیون سائیڈ آگئی
| | |

پاکستان ٹیم،4 ڈیبیو،4 کی واپسی،سب کچھ متحرک ،الیون سائیڈ آگئی

    شارجہ،کرک اگین صائم، طیب، زمان اور احسان اللہ افغانستان  کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کریں گے۔ دبئی، 24 مارچ 202،ہی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان نے جمعہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے پہلے میچ کے لیے ایک متحرک الیون کا نام دیا ہے۔…

پاکستان بمقابلہ افغانستان،پہلا ٹی20 آج،ماضی کے تمام میچزکا احوال،ممکنہ پیش گوئی
| | | | |

پاکستان بمقابلہ افغانستان،پہلا ٹی20 آج،ماضی کے تمام میچزکا احوال،ممکنہ پیش گوئی

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ افغانستان،پہلا ٹی20 آج،ماضی کے تمام میچزکا احوال،ممکنہ پیش گوئی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی سیریز آج سے شروع ہوگی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان کا فیورٹ وینیو ہے لیکن یہاں افغانستان ٹیم نے شاداب خان الیون کے شکار کے لئے بڑا گھات لگالیا ہے،افغانستان کی میزبانی میں کھیلی…

شاہین آفریدی کا بڑا معاہدہ،شاداب خان شارجہ میں کیا بولے،ٹیم کی پریکٹس
| | | | |

شاہین آفریدی کا بڑا معاہدہ،شاداب خان شارجہ میں کیا بولے،ٹیم کی پریکٹس

لندن،کرک  اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کا دی ہنڈرڈ کے لئے بڑا معاہدہ ہوگیا ہے۔وہ ویلش فائر کی نمائندگی کریں گے۔دی ہنڈرڈ انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ان دنوں مصروفیات نہیں ہونگی۔ ادھر افغانستان کےخلاف قومی ٹیم کی کپتانی کرنے والے شاداب خان نے کہا ہے کہ…

پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی،استقبال کس نے کیا
| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی،استقبال کس نے کیا

    دبئی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کی مردوں کی ٹیم 24، 26 اور 27 مارچ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لیے آج متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے،جہاں معصوم بچوں نے گلدستے پکڑے ان کا استقبال کیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم 23 مارچ  کو…

محمد یوسف نے پاکستان ٹیم کے ساتھ نہ جانے کی وجہ بتادی
| | | | |

محمد یوسف نے پاکستان ٹیم کے ساتھ نہ جانے کی وجہ بتادی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ٹیم کے ساتھ افغانستان کے خلاف سیریزمیں نہ جانے کی وجہ کلیئر کردی،واضح الفاظ میں بتادیا ہے کہ اہلیہ کی طبعیت خراب ہے،اس لئے میں سفر نہیں کرسکتا،سب سے دعائوں کی درخواست ہے۔ یوں بیٹنگ کوچ نے خود ہی سامنے آکر اپنی پوزیشن…

نیا مشن،نئی ٹیم،شاداب خان کی قیادت میں قومی ٹیم دبئی روانہ
| | | | |

نیا مشن،نئی ٹیم،شاداب خان کی قیادت میں قومی ٹیم دبئی روانہ

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان کےخلاف ٹی 20  سیریز کے لئے دبئی روانہ ہوگئی ہے۔کھلاڑی نئے کپتان شاداب خان کی قیادت میں نئے مشن کے لئے تیار ہیں۔ روانگی سے قبل کرکٹ ہیڈکوارٹر میں کھلاڑیوں کا فوٹو سیشن ہوا۔تمام لوازمات پورے کئے گئے۔کھلاڑی پرجوش تھے اور بھرپور انداز میں روانگی کی تیاریوں میں…

پاک افغان ٹی 20 سیریز،قومی بیٹرز بیٹنگ کوچ سے محروم
| | | | |

پاک افغان ٹی 20 سیریز،قومی بیٹرز بیٹنگ کوچ سے محروم

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم بغیر بیٹنگ کوط کے افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلنے جارہی ہے۔بیٹنگ کوچ محمد یوسف ٹیم کے ساتھ سفر نہیں کریں گے۔یوں بیٹرز کو اب کوچ نہیں ملے گا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی سیریز کا آغاز جمعہ 24 مارچ سے ہورہا ہے۔پہلا…