پیٹ کمنز کا دورہ پاکستان پر ایک اور اہم بیان
| | | | | |

پیٹ کمنز کا دورہ پاکستان پر ایک اور اہم بیان

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ ایشز جیتنے کے بعد اہم کھلاڑی کا پاکستان کے لئے خاص اعلان،آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے امکانات یقینی ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا کے لئے نئے کپتان کی تقرری پاکستان کے لئے مفید ثابت ہوئی ہے۔ فاسٹ باؤلر اور آسٹریلیا کے نئے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ وہ دورہ پاکستان…

رضوان کو پوری ٹیم تنگ کرتی،ایک پلیئر بہت زیادہ آگے،پسلیوں کی قربانی والی شاٹ کا تذکرہ
| | | | |

رضوان کو پوری ٹیم تنگ کرتی،ایک پلیئر بہت زیادہ آگے،پسلیوں کی قربانی والی شاٹ کا تذکرہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سال 2021 کی کارکردگی کے اصل ہیرو محمد رضوان نے دلچسپ انکشاف کیا ہے،پی سی بی کیش ایوارڈ تقریب میں پاکستانی وکٹ کیپر نے کہا ہے کہ مجھے ٹیم میں سب ہی تنگ کرتے ہیں،حسن علی تو بہت زیادہ ہی تنگ کرتے ہیں۔ بھارت کے خلاف جیت کا…

بھارت کے خلاف جیت کا راز سرفرازاور عماد نے بتادیا،نعمان علی کو ایکشن مہنگا پڑا
| | | | |

بھارت کے خلاف جیت کا راز سرفرازاور عماد نے بتادیا،نعمان علی کو ایکشن مہنگا پڑا

لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارت کے خلاف جیت کا راز سرفرازاور عماد نے بتادیا،نعمان علی کو ایکشن مہنگا پڑا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم نے انکشاف کیا ہے بھارت کے خلاف ورلڈ ٹی 20 کپ میچ میں پاکستان کی کامیابی میں اہم کردار ٹیم منیجمنٹ کا بھی تھا،جس نے اتنی میٹنگز کیں اور ایسا…

شعیب ملک کے پی سی بی چیئرمین کو چھکے،بدلے چکادیئے،جان نہ چھوڑنے کااعلان
| | | | |

شعیب ملک کے پی سی بی چیئرمین کو چھکے،بدلے چکادیئے،جان نہ چھوڑنے کااعلان

  لاہور،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کی رمیز کے روبرو زومعنی شاٹ۔پی سی بی چیئرمین چند سیکنڈز کے لئے سنجیدہ ہوگئے۔پھر چہرے پر مسکراہٹ کے آئے۔پاکستان کے تجربہ کاربیٹر نے پی سی بی ایوارڈز تقریب میں چن چن کر بدلے چکادیئے۔ رمیز راجہ چیئرمین بننے سے قبل اپنے تبصروں میں شعیب ملک اور حفیظ کی…

رمیز راجہ نے کرکٹ ٹیم کو پی سی بی کی چابی دے دی
| | | | |

رمیز راجہ نے کرکٹ ٹیم کو پی سی بی کی چابی دے دی

  لاہور،کرک اگین پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پوری کرکٹ ٹیم کو پی سی بی کی چابی دے دی ۔انہوں نے یہ بات پلیئرز کے اعزاز کی تقریب میں کہی۔راجہ نے کہا ہے کہ پلیئرز ہمارا جھومر ہیں۔ہمیں ان پر فخر ہے۔کرکٹ کو عزت دی۔کرکٹ نے۔ انہیں عزت دی۔ پی سی بی…

ڈی آر ایس ڈرامہ،جنوبی افریقا کے کپتان کے ویرات کوہلی پر برے پنچ،ناک آئوٹ کردیا
| | |

ڈی آر ایس ڈرامہ،جنوبی افریقا کے کپتان کے ویرات کوہلی پر برے پنچ،ناک آئوٹ کردیا

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ File Photo جنوبی افریقا کے کپتان ڈین ایلگر نے اپنے حریف ویرات کوہلی کو ناک آئوٹ کردیا،ایسے ایسے پنچ مارے ہیں کہ ہر ذی شعور انسان اس کی کاٹ اور اس کی شرم کو محسوس کرسکتا ہے،ساتھ میں انہوں نے اپنے بارے میں ایسی باتیں کی ہیں کہ اس کے بعد…

پاکستان کی 4 ملکی سپر ٹی 20 کپ کی تجویز،آئی سی سی کا پہلا جواب آگیا
| | | | | | | | |

پاکستان کی 4 ملکی سپر ٹی 20 کپ کی تجویز،آئی سی سی کا پہلا جواب آگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی مجوزہ اور مبینہ 4 ملکی ٹی 20 سپر کپ پر آئی سی سی کا پہلا ردعمل آگیا ہے۔اس بات کا پوری دنیا کو انتظار ہے کہ کرکٹ کی گلوبل باڈی اس پر کیا کہتی ہے اور اسے کیسے آرگنائز کرتی ہے۔آئی سی سی کے چیف جیف الارڈک نے لب کھول…

کوہلی کے براڈ کاسٹرز اور جنوبی افریقا پر الزامات،رضوان کا رد عمل آگیا
| | | | | | |

کوہلی کے براڈ کاسٹرز اور جنوبی افریقا پر الزامات،رضوان کا رد عمل آگیا

کرک اگین رپورٹ Image source,File Photo,Twitter پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی اور ایک فارمیٹ کے نائب کپتان محمد رضوان کا رد عمل سامنے آیا ہے،پاک نیٹ کے مطابق انہوں نے ویرات کوہلی کی زبردست تعریف کی ہے،رضوان کی گفتگو ایسے وقت میں سامنے آرہی ہے کہ جب بھارتی کپتان کیپ ٹائون ٹیسٹ میں…

دورہ پاکستان،آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا اہم ترین بیان،پی سی بی پر بھی بولے
| | | | | |

دورہ پاکستان،آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا اہم ترین بیان،پی سی بی پر بھی بولے

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ جوں جوں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تاریخیں قریب آرہی ہیں،وہاں سے ویسے ہی تواتر کے ساتھ خبریں نکلنا شروع ہوگئی ہیں۔کرک اگین نے چند روز قبل کرکٹ آسٹریلیا،کرکٹرز ایسوسی ایشن کے حوالہ سے خبر بریک کی تھی،اس کے بعد  آئی پی ایل،مچل سٹارک اور پاکستان کے دورے کے حوالہ سے ایک…

تسے بڑے دھیٹ ہو تو تے میں مہا دھیٹ،وسیم اکرم کا عوام کو چیلنج
| | | |

تسے بڑے دھیٹ ہو تو تے میں مہا دھیٹ،وسیم اکرم کا عوام کو چیلنج

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ہم وطنوں سے مخاطب ہوتے کہا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ تم بہت دھیٹ ہو لیکن میں بتادوں کہ میں بھی مہا ڈھیٹ ہوں۔ وسیم اکرم نے یہ ویڈیو ساحل سمندر کے کنارے کھڑے بنائی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ میں یہاں…

انگلش پچز پر اس کی ٹیم سے  بڑا الزام،پاکستانی پلیئرز کے لئے کیا مقام
| | | | | | |

انگلش پچز پر اس کی ٹیم سے بڑا الزام،پاکستانی پلیئرز کے لئے کیا مقام

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ file photo انگلش پچز پر اس کی ٹیم سے بڑا الزام،پاکستانی پلیئرز کے لئے بھی سوچنے کا مقام۔یہاں پاکستان میں انگلش وکٹوں کو سیکھنے کے لئے مثال دی جاتی ہے،پلیئرز کے معاہدے ہوں تو ہیڈ لائنز بن جاتی ہیں،کھلاڑی خوشی سے پھولے نہیں سماتے،ایسے ایسے ٹوئٹ آتے ہیں کہ جیسے ان…

دہرے معیار پر شاہد آفردی کا کرکٹ جنوبی افریقا کو جواب،بھارتی رویہ کا راز بھی بتادیا
| | | | | | | |

دہرے معیار پر شاہد آفردی کا کرکٹ جنوبی افریقا کو جواب،بھارتی رویہ کا راز بھی بتادیا

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے جنوبی افریقا کے دہرے معیار پر کچھ بات کی ہے لیکن ساتھ میں حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کچھ کڑوی باتیں بھی کی ہیں،جنوبی افریقا نے آئی پی ایل کے لئے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ شیڈول کی پروا نہیں کی تھی لیکن…