آئی سی سی ٹیم رینکنگ،پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا
| | | | | | | |

آئی سی سی ٹیم رینکنگ،پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا

  دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے آئی سی سی ایک روزہ رینکنگ میں بھارت کو پچھاڑ ڈالا۔آئی سی سی نے پیر کے روز اعلان کیا ہے گرین کیپس نے ملتان میں ویسٹ انڈیز کو ایک روزہ سیریز میں کلین سویپ کرکے اپنی پوزیشن میں ایک درجہ بہتری کی ہے۔ سیریز کے آغاز سے پہلے پاکستان…

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،امام الحق نے کوہلی کو پچھاڑ دیا،ایک اور اعزاز
| | | | | | | |

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،امام الحق نے کوہلی کو پچھاڑ دیا،ایک اور اعزاز

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں تیسرے ایک روزہ میچ میں امام االحق نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا ہے،انہوں نے سیرہز میں مسلسل تیسری ہاف سنچری اسکور کرکے آئی سی سی ایک روزہ ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا ہے۔انہوں نے بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ شاداب…

آئی سی سی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان کا بڑا فائدہ،انگلینڈ27 سال بعد گرگیا
| | | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان کا بڑا فائدہ،انگلینڈ27 سال بعد گرگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo,PCB آئی سی سی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان کا بڑا فائدہ،انگلینڈ27 سال بعد گرگیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی سالانہ ٹیم رینکنگ پوزیشن اپ ڈیٹ کردی۔پاکستان اور آسٹریلیا کو فائدہ ہوا ہے۔انگلینڈ کو برے نقصان کا سامنا ہے۔ کرکٹر کی رنگ برنگی عید خوشیاں بدھ 4 مئی 2022 کو آئی سی…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،آسٹریلیا نمبر ون،پاکستان کی تنزلی
| | | | | | | | | |

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،آسٹریلیا نمبر ون،پاکستان کی تنزلی

  دبئی ۔کرک اگین ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں آسٹریلیا کی آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن ہوگئی ہے۔بھارت کو تیسری پوزیشن پر سلپ ہونا پڑا ہے۔پاکستان کی پوزیشن گرگئی۔ ایشز میں 4 ٹیسٹ میچز جیتنے کے بعد اس نے نیوزی لینڈ کو بھی پچھاڑ ڈالا ہے۔جمعرات کی صبح آئی سی سے کی…

کوہلی کی تنزلی جاری،کرکٹر ریٹائر،جوہانسبرگ میچ کی اپ ڈیٹ،وقار کا سوال
| | | | | | | | | |

کوہلی کی تنزلی جاری،کرکٹر ریٹائر،جوہانسبرگ میچ کی اپ ڈیٹ،وقار کا سوال

  کرک اگین آئی سی سی نے بدھ کو نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔پلیئرز میں پیٹ کمنز بائولنگ کے بادشاہ ہیں۔پہلا نمبر برقرار ہے۔پاکستان کے شاہین آفریدی تیسرے نمبر پر ہیں۔جسپریت بمراہ ٹاپ 10 میں آگئے ہیں۔مچل سٹارک کے ساتھ اسی پوزیشن پر موجود ہیں۔ بیٹنگ میں مارنوس لبوشین پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔جوئے روٹ…

نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ٫سٹیون سمتھ کی تنزلی
| | | | | | | |

نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ٫سٹیون سمتھ کی تنزلی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے۔ایشز کے تیسرے ٹیسٹ کے بعد خاصی تبدیلیاں ہوئی ہیں۔سابقہ رینکنگ کے مطابق بیٹرز رینگنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین 912 ریٹنگ کے ساتھ پہلے نمبر پر تھے897 کے ساتھ جوئے روٹ دوسرے اور884 کے ساتھ سٹیون سمتھ کا تیسرا نمبر…

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم کا تاج چھن گیا،محمد رضوان ترقی پر گامزن
| | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم کا تاج چھن گیا،محمد رضوان ترقی پر گامزن

دبئی،کرک اگین رپورٹ جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ پاکستانی کپتان اپنے ورلڈ ٹی 20 نمبر ون پوزیشن کے خود ہی دشمن بن گئے ہیں،اس کی تصدیق آئی سی سی نے بھی کردی ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف کراچی میں مسلسل دوسری اننگ میں ناکام رہنے والے دائیں ہاتھ کے بیٹر رن…

ٹی 20سیریز،پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر برتری،رینکنگ میں بھارت کے لئے خطرہ،بابر اعظم کا منفرد اعزاز
| | | | | | | | |

ٹی 20سیریز،پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر برتری،رینکنگ میں بھارت کے لئے خطرہ،بابر اعظم کا منفرد اعزاز

کراچی،کرک اگین رپورٹ ایک جانب ورلڈ ٹی 20 کپ کی مسلسل 5 فتوحات،سیمی فائنل کی ٹکٹ۔دوسری جانب مسلسل ناکامیاں،ورلڈ ٹی 20 کے گروپ اسٹیج سے ہی اخراج۔ایک طرف آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن۔دوسری جانب 9 واں نمبر۔حالیہ عرصے میں ویسٹ انڈیز میں جاکر ٹی 20 سیریز کی جیت سمیت…

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ،بھارت نے نیوزی لینڈ کو پچھاڑ دیا،پھر پہلی پوزیشن
| | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ،بھارت نے نیوزی لینڈ کو پچھاڑ دیا،پھر پہلی پوزیشن

دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی اتار چڑھائو ہوگیا ہے۔بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تو اپنی تیسری پوزیشن سے آگے نہیں جاسکا ہے،اس کے باوجود اس نے اپنی برتری ایک جگہ منوالی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن نیوزی لینڈ کو بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے۔ آئی سی سی کے…

بابر اعظم حقیقی سکندر اعظم،ٹی 20 کے نمبر ون بیٹر ڈکلیئر
| | | | | | | | | |

بابر اعظم حقیقی سکندر اعظم،ٹی 20 کے نمبر ون بیٹر ڈکلیئر

دبئی،کرک اگین رپورٹ Reuters Photo بابر اعظم حقیقی سکندر اعظم،ٹی 20 کے نمبر ون بیٹر ڈکلیئر۔کوہلی نہ ڈیوڈ میلان،کوئی بھی راہ میں نہ ملا،پاکستان کے کپتان بابر اعظم ایک بار پھر آئی سی سی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔ پاکستانی ٹیم کی نمیبیا کے ڈریسنگ روم میں اچانک آمد،محمد حفیظ…

ٹی 20 رینکنگ،پاکستان نے بھارت کی سلطنت بکھیردی،نئی اپ ڈیٹ
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،پاکستان نے بھارت کی سلطنت بکھیردی،نئی اپ ڈیٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Twitter پاکستان نے افغانستان کو ہراکر بھارت کے پائوں سے زمین کھینچ لی ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں مسلسل تیسرا میچ جیت کر بھارت کی سلطنت کا تختہ کردیا ہے۔یہی نہیں دنیائے کرکٹ پر نیا رعب ڈال دیا ہے ،سیمی فائنل کا ٹکٹ لینے والی پہلی ٹیم بن…