ٹی 20 ورلڈکپ سے ذرا قبل بھارتی ہیڈکوچ پرتلوار چلادی گئی
ممبئی،کرک اگین رپورٹ بی سی سی آئی کا ٹی 20 ورلڈکپ سے ذرا قبل اپنی ٹیم کوچنگ پر بڑا اٹیک۔ہیڈ کوچ کیلئے نئی درخواستیں طلب کی ہیں۔بھارتی سیکرٹری جے شاہ کہتے ہیں کہ جون میں موجودہ ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا معاہدہ ختم ہورہا ہے لیکن وہ نئی درخواست دے کر دوبارہ ہیڈ کوچ کیلئے…