بنگلہ دیش صرف 84 پر ڈهیر،جنوبی افریقا کو بڑا فائدہ
| | | | | | |

بنگلہ دیش صرف 84 پر ڈهیر،جنوبی افریقا کو بڑا فائدہ

  ابوظہبی، کرک اگین رپورٹ Image by Twitter جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کے گرد شکنجہ نہیں کسا بلکہ ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل کے لئے اپنی سیٹ کنفرم کرنے کی بڑی کوشش کی ہے. ابو ظہبی میں کهیلے جارہے میچ میں اس نے ٹائیگرز کو 84 رنز تک محدود کرکے نیٹ رن ریٹ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کا سیمی فائنل میں کون حریف،امیدواروں کے امکانات کا تفصیلی جائزہ
| | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کا سیمی فائنل میں کون حریف،امیدواروں کے امکانات کا تفصیلی جائزہ

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کےدونوں گروپ کی ٹاپ ٹیموں کا قریب فیصلہ ہوگیا ہے۔گروپ 1 سے انگلینڈ ٹاپ ٹیم کے طورپر کنفرم ہے۔گروپ بی سے پاکستان نے اگلے 24 گھنٹوں میں آفیشلی بن جانا ہے،نتیجہ میں یہ تو طے ہوگیا ہے کہ سیمی فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج اپ سیٹ سے کپ ہل جائے گا،کل کاایک اپ سیٹ بھی کافی
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج اپ سیٹ سے کپ ہل جائے گا،کل کاایک اپ سیٹ بھی کافی

ابو ظہبی،شارجہ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں آج گروپ 1 کے میچ کا دن ہے،اتفاق ایسا ہے کہ  میچ اس وقت کی تگڑی ٹیم موجودہ چلتے وقت کی کمزور ٹیم سے کھیل رہی ہے،ایسا ہی نتیجہ ہوا،جیسا کہ خیال ہے تو کوئی بڑی بات نہیں ہوگی، کسی ایک میچ کا…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا اور سری لنکا کا آج میچ کیوں اہم
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا اور سری لنکا کا آج میچ کیوں اہم

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image Source AFP/Getty Images آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج 30ا کتوبر،ہفتہ کو پہلا میچ بھی نہایت اہم ہوگا۔جنوبی افریقا اور سری لنکا کےدرمیان شارجہ میں سہ پہر 3 بجے دنگل لگے گا۔دونوں ٹیموں کی یکساں پوزیشن ہے۔2،2 پوائنٹس ہیں،ایک ایک شکست ہے۔اتفاق سے گروپ کی 2…

ٹی 20 ورلڈ کپ،سکاٹ لینڈ کا ڈراپ سین،دونوں گروپس کی تازہ ترین پوزیشن
| | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،سکاٹ لینڈ کا ڈراپ سین،دونوں گروپس کی تازہ ترین پوزیشن

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image Source  by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ سپر 12 میں جاکر اپنی چال ہی بھول گیا۔افغانستان کے خلاف 60 پر ڈھیر ہوکر 130 رنزکی شکست سے اس مہم کا آغاز کرنے والی ٹیم کو اپنے دوسرے میچ میں کمزور حریف نمیبیا سے شکست ہوگئی…

ویسٹ انڈیز کو شکست،پاکستان کا ٹاس ،فیلڈنگ، کرک اگین کی پیش گوئی پهر سچ
| | | | | | | | |

ویسٹ انڈیز کو شکست،پاکستان کا ٹاس ،فیلڈنگ، کرک اگین کی پیش گوئی پهر سچ

  دبئی،شارجہ. کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ جیت گیا.کرک اگین کی تحقیق و پیش گوئی کے مطابق ویسٹ انڈیز کو آج بھی شکست ہوگئی ہے. دبئی میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو وکٹوں سے ہرادیا. یہ اس کی دوسری شکست تھی. اس طرح اس کے اب سیمی فائنل میں جانے کے امکانات…

ٹی 20 ورلڈ کپ،ہاری ہوئی 2 ٹیمیں آج بقا کی جنگ لڑیں گی،ویسٹ انڈیز یا جبنوبی افریقا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،ہاری ہوئی 2 ٹیمیں آج بقا کی جنگ لڑیں گی،ویسٹ انڈیز یا جبنوبی افریقا

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image By cricket west indies  دو ہاری ہوئی ٹیمیں آج منگل 26 اکتوبر کو دبئی میں مدمقابل ہونگی۔جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے سپر 12 کا اہم ترین میچ کھیل رہیں۔اتفاق سے دونوں کا آغاز ناکامی سے ہوا۔دونوں سائیڈز بیٹنگ میں فلاپ …

تاریخی جیت، پاکستان میں کرکٹ ،سالانہ ٹی 20 سیریز،وارن،پیٹرسن،سیمی ودیگر نے دنیا کو آئینہ دکھادیا
| | | | | | | | | | | | | | | |

تاریخی جیت، پاکستان میں کرکٹ ،سالانہ ٹی 20 سیریز،وارن،پیٹرسن،سیمی ودیگر نے دنیا کو آئینہ دکھادیا

کرک اگین رپورٹ Image By Twitter پاکستان کی انٹر نیشنل کرکٹ پر مثبت اثرات،بین الاقوامی پلیئرز پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف میں یک زبان ہوگئے۔بھارت سے انگلینڈ،نیوزی لینڈ  سے آسٹریلیا ،جنوبی افریقا سے ویسٹ انڈیز،بنگلہ دیش سےسری لنکا اور ایک کونے سے دوسرے کونے تک  بسنے والے کرکٹ کے بڑے سٹارز پاکستانی ٹیم کے گرویدہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ2022،ٹاپ 8 ٹیموں کے ساتھ مزید 4 ملک کنفرم
| | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ2022،ٹاپ 8 ٹیموں کے ساتھ مزید 4 ملک کنفرم

کرک اگین رپورٹ ایک جانب آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے مقابلے جاری ہیں تو دوسری طرف ابھی سے اگلے سال کے ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیموں کی صف بندی جاری ہے۔2022 کا ورلڈ ٹی 20 کپ بھی زیادہ فاصلے پر نہیں ہے اور 12 ماہ سے بھی کم وقت میں آسٹریلیا…

ٹی 20 ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز کا 55 پر دهڑن تختہ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز کا 55 پر دهڑن تختہ

  دبئی .کرک اگین رپورٹ بہت آسان لگا ہوگا. جنوبی افریقا سے ہمدردی بھی ہوئی ہوگی. آسٹریلیا کی قسمت پر رشک بھی آیا ہوگا جب پروٹیز کھلاڑی اوپر تلے آئوٹ ہوئے. سات کھلاڑی 83 اور 8 پلیئرز 100 سے پہلے آئوٹ ہوگئے. پروٹیز نے گرتے پڑتے 20 اوورز پورے کئے اور 9 وکٹ پر 118…

آسٹریلیا ٹاس جیت گیا،غلط فیصلہ گلے پڑسکتا
| | | | | | |

آسٹریلیا ٹاس جیت گیا،غلط فیصلہ گلے پڑسکتا

  ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے سپر 12 مرحلہ کی وسل بج گئی،پہلے میچ کا ٹاس بھی ہوگیا ہے جو ایونٹ کا 13واں میچ ہے۔ابو ظہبی میں ایونٹ کی بہترین ٹیمیں میدان میں اتر چکی ہیں۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے مابین میچ کھیلا جارہا ہے۔جنوبی افریقا ورلڈ…

ٹی 20 ورلڈ کپ کی اصل جنگ آج سے،پہلا میچ ہی بڑا،پروٹیز کو کینگروز پر انوکھی سبقت
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ کی اصل جنگ آج سے،پہلا میچ ہی بڑا،پروٹیز کو کینگروز پر انوکھی سبقت

کرک اگین رپورٹ Image by AP file Photo آئی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا سپر 12 کا پہلا اور مجموعی طور پر 13 واں میچ آج 23 اکتوبر 2021 کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔یہ میچ گروپ 1 میں بڑی ٹیموں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے مابین ہوگا۔حالیہ عرصہ میں پروٹیز کی  کارکردگی…