فواد عالم نے کس ایڈونچر کا جواب فینز سے مانگ لیا

فواد عالم نے کس ایڈونچر کا جواب فینز سے مانگ لیا

کرک اگین  رپورٹ پاکستانی ٹیم کے ٹیسٹ پلیئرز اپنی دنیا میں ہیں،اس وقت قائد اعظم ٹرافی بھی کھیل رہے ہیں لیکن کرکٹ فینز کو انگیج رکھنا جانتے ہیں،ایسا ہی ایک ایڈونچر فواد عالم نے کیا ہے۔فواد عالم نے سوال پوچھ کر فینز سے جواب مانگا ہے۔ انہوں نے اپنی اور امام الحق کی تصاویر شیئر…

عمران خان نا اہل ،کرکٹ کاصاف کردار سیاست میں بددیانت  قرار

عمران خان نا اہل ،کرکٹ کاصاف کردار سیاست میں بددیانت قرار

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان آرٹیکل 63 کے تحت نا اہل قرار دے دیا ہے۔اس طرح اب وہ قومی اسمبلی کی کسی سیٹ کے اہل  نہیں رہے ہیں۔ عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں یہ سزا سنائی گئی…

امریکا کی کھینچائی،ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی میزبانی کے حقوق بھی ضبط
| | | | | |

امریکا کی کھینچائی،ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی میزبانی کے حقوق بھی ضبط

  دبئی،نیویارک:کرک اگین رپورٹ امریکا کی کھینچائی،ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی میزبانی کے حقوق بھی ضبط۔آئی سی سی نے امریکاسے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کےکوہوسٹنگ کے میزبانی کے حقوق ضبط کرلئے ہیں۔اس بات کا فیصلہ آئی سی سی کی تازہ ترین  سالانہ اے جی ایم میٹنگ میں کیا گیا ہے جو چند گھنٹے قبل ہی…

مسلسل 2 شکستیں،انگلینڈ کے 8 نئے کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

مسلسل 2 شکستیں،انگلینڈ کے 8 نئے کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں انگلینڈ ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔مسلسل 2 میچزمیں اسے ایسے شکست ہوئی ہے کہ جیسے پاکستان سے جیتنا ان کے لئے مسئلہ ہو۔ایسے میں انگلینڈ کے 8 کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ان حالات میں تو چونکادینے والی بات ہوگی لیکن ایسا ہی ہے،یہ الگ بات ہے کہ یہ 8…

مڈل آرڈر پر شاداب خان سوال گول کرگئے،معین علی  کو سب علم،پاکستان کی تعریف

مڈل آرڈر پر شاداب خان سوال گول کرگئے،معین علی کو سب علم،پاکستان کی تعریف

لاہور،کرک اگین رپورٹ مڈل آرڈر پر شاداب خان سوال گول کرگئے،معین علی کو سب علم،پاکستان کی تعریف۔پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف لاہور میں سنسنی خیز فتح کے بعد نائب کپتان شاداب خان اور انگلش کپتان معین علی نے پاکستانی میڈیا کا سامنا کیا ہے۔ شاداب خان نے کہا ہے کہ جو کمبی نیشن ہے،وہ تبدیل…

پاکستان جونیئر لیگ ڈرافٹنگ،رنگ بھی اور چمک بھی

پاکستان جونیئر لیگ ڈرافٹنگ،رنگ بھی اور چمک بھی

    لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان جونیئر لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب لاہور میں  شروع ہو گئی ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی اس تقریب میں شریک ہیں۔ پاکستان جونیئر لیگ میں بھارت اور جنوبی افریقا کو چھوڑ کر باقی ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک سمیت 18 ملکوں کے کھلاڑی رجسٹریشن میں شریک…

ایشیا کپ 2022،آج لنکا اوردیش مقابل،ایک کی چھٹی پکی

ایشیا کپ 2022،آج لنکا اوردیش مقابل،ایک کی چھٹی پکی

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ہے۔ایشیا کی 2 اہم ٹیموں میں سے ایک کو آج باہر ہوجانا ہے۔ایشیا کپ 2022 کے رنگ ہی ابھی کہاں جمے ہیں۔پہلا مرحلہ بھی کوئی مرحلہ ہے،اصل جنگ تو سپر فور کی ہوتی ہے۔افسوس کے ساتھ 2 ٹیمیں جو 80 کی دہائی سے ایشیا کپ کی ہمنوا بنی ہیں،ان میں…

برسبین اولپمکس 2032،کرکٹ آسٹریلیا کا نیا پلان

برسبین اولپمکس 2032،کرکٹ آسٹریلیا کا نیا پلان

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے  مردوخواتین کرکٹ کو اولمپکس 2032 میں شامل کرنے کا پلان کیا ہے،اس کے ساتھ ہی دیگر متعدد گیمز بھی ہونگی۔12 سال کی عمر کے بچوں کی گیمز کا بھی منصوبہ ہے۔ اولمپک کمیٹی نے آئی سی سی کو طلب کرلیا،اہم بریک تھرو کامن ویلتھ گیمز 2028 میں خواتین کرکٹ…

شعیب ملک بازی لے گئے،آزادی مبارک

شعیب ملک بازی لے گئے،آزادی مبارک

کرک اگین رپورٹ شعیب ملک بازی لے گئے،آزادی مبارک۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک نے پاکستان میں رات  کے12 بجے سے قبل  یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا ٹوئٹر پر شعیب ملک نے لکھا ہے  کہ یہ دن ہمیں اس آزادی کی یاد کرواتا ہے جو ہہت جدوجہد اور وربانی کے بعد…

پاک ،انگلینڈ ملتان ٹیسٹ،ٹیموں کا قیام حیران کن طور پر کم ہوگا

پاک ،انگلینڈ ملتان ٹیسٹ،ٹیموں کا قیام حیران کن طور پر کم ہوگا

لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے حوالہ سے ابتدائی معاملات سیٹ ہوگئے ہیں۔سکیورٹی اور رہائش کے حوالہ سے بھی بہت سی چیزیں سامنے آئی ہیں۔ملتان میں سکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ میں اس حوالہ سے ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی سی بی…

شعیب اختر طویل آپریشن کے بعد کس حال میں

شعیب اختر طویل آپریشن کے بعد کس حال میں

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اختر کا آپریشن ہوگیا ہے۔راولپنڈی ایکسپریس دونوں گھٹوں کے کامیاب آپریشن کے بعد حساس  روم میں داخل ہیں۔میلبورن میں گزشتہ روز ان کا آپریشن ہوا ہے۔اس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں،ان میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ کتنی…

بابر اعظم کا قومی کیمپ میں جوشیلا خطاب،اسپیشل کرسی

بابر اعظم کا قومی کیمپ میں جوشیلا خطاب،اسپیشل کرسی

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا قومی کیمپ میں جوشیلا خطاب،اسپیشل کرسی۔دورہ نیدرلینڈز کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ نے لاہور میں رپورٹ کردیب ہے۔قومی اسکواڈ کے منیجر منصور رانا کی سربراہی میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹیم میٹنگ ہوئی ہے۔کپتان بابر اعظم کا قومی اسکواڈ کو خصوصی لیکچر  تھا۔انہوں نے جوشیلا خطاب…