پاکستانی کھلاڑیوں کی پہلی پریکٹس،شاہین کا وارنر پرپہلا فائر،پریشان کردیا
| | | | | |

پاکستانی کھلاڑیوں کی پہلی پریکٹس،شاہین کا وارنر پرپہلا فائر،پریشان کردیا

کینبرا،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں کی پہلی پریکٹس،شاہین کا وارنر پرپہلا فائر،پریشان کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کے حالیہ دورے میں پہلی ٹریننگ،کھلاڑی دلجمعی سے کھڑے ہوگئے اور خوب پریکٹس کی ہے ۔ایسے میں شاہین آفریدی نے کینبرا میں اترتے ہی آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو پریشان…

پرتھ ٹیئسٹ کے لئے کرک اگین کے بتائے گئے وہی 14 کھلاڑی،ڈیوڈ وارنرپرہم وطن نے بم پھوڑدیا
| | | | |

پرتھ ٹیئسٹ کے لئے کرک اگین کے بتائے گئے وہی 14 کھلاڑی،ڈیوڈ وارنرپرہم وطن نے بم پھوڑدیا

پرتھ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کیلئے اپنی 14 رکنی آفیشل ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔تمام 14 وہی کھلاڑی شامل ہیں جو کرک اگین نے 24 گھنٹے قبل رپورٹ کئے تھے۔تیز گیند باز لانس مورس ٹیسٹ ڈیبیو کے لیے قطار میں ہیں کیونکہ آسٹریلیا کے سلیکٹرز نے پرتھ میں پاکستان کے…

پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ،مچل سٹارک کے حوالہ سے سرپرائز،14 رکنی آسٹریلین اسکواڈ فائنل
| | | | |

پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ،مچل سٹارک کے حوالہ سے سرپرائز،14 رکنی آسٹریلین اسکواڈ فائنل

پرتھ،سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کیلئے 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 14 رکنی آسٹریلین اسکواڈز کانام سامنے آگیا ہے۔ڈیوڈ وارنر بھی شامل ہیں،جن کی یہ آخری ٹیسٹ سیریز ہے۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ سلیکٹرز ویسٹرن آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر لانس مورس کو پاکستان کے خلاف میدان میں اتارنے پر غور…

ویلکم ٹو بنگلہ دیش،نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سرزمین پر پہلی ٹیسٹ فتح،تیج کی10 وکٹیں
| | | | |

ویلکم ٹو بنگلہ دیش،نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سرزمین پر پہلی ٹیسٹ فتح،تیج کی10 وکٹیں

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ ویلکم ٹو بنگلہ دیش آفٹر ٹین ایئرز(بنگلہ دیش میں 10 سال بعد خوش آمدید)۔میزبان ٹیم نے کیوی ٹیم کی اپنے ملک لینڈنگ کے 10 ویں روز  پہلا ٹیسٹ میچ جیت کر نیوزی لینڈ کو اپنی موجودگی کا احساس دلادیا ہے۔آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن 3 میں دونوں ممالک کی پہلی سیریز تھی،اتفاق…

قومی کرکٹرزکنٹینرلوڈنگ پر،آسٹریلیا سے حفیظ کی سخت رپورٹ،پلیئرزشاکی،عاقب جاوید نےشرمناک شرمندگی قرار دے دیا
| | | | | |

قومی کرکٹرزکنٹینرلوڈنگ پر،آسٹریلیا سے حفیظ کی سخت رپورٹ،پلیئرزشاکی،عاقب جاوید نےشرمناک شرمندگی قرار دے دیا

سڈنی،کینبرا،لاہور قومی کرکٹرزکنٹینرلوڈنگ پر،آسٹریلیا سے حفیظ کی سخت رپورٹ،پلیئرزشاکی،عاقب جاوید نےشرمناک شرمندگی قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سڈنی ایئرپورٹ پر جو ہوا،اس کی ابتدائی رپورٹ ٹیم دائریکٹر محمد حفیظ نے پی سی بی کو بھجوادی ہے۔ساتھ میں کچھ تحفظات کا اظہار کیا ہے۔یہ بھی درست ہے کہ موقع پر موجود بعض کرکٹرزکی شکایات…

سلمان بٹ اور ٹرک پر لوڈنگ،بھارتی میڈیاپر مذاق،پاکستان میں مفادات،پس منظر سمجھیں،دھندا ہے پر گنداہے
| | | | | | | |

سلمان بٹ اور ٹرک پر لوڈنگ،بھارتی میڈیاپر مذاق،پاکستان میں مفادات،پس منظر سمجھیں،دھندا ہے پر گنداہے

    کرک اگین اسپیشل ایڈیٹر نوٹ(عمران عثمانی)   سلمان بٹ اور ٹرک پر لوڈنگ،بھارتی میڈیاکا مذاق،پاکستان سےمختلف آرا،پس منظر سمجھین،دھندا ہے پر گنداہے۔بھارتی میڈیا میں اس وقت پاکستان کرکٹ کے حوالہ سے 2 گرما گرم منفی ہیڈ لائنز چل رہی ہیں۔پہلی یہ کہ پاکستان کے کھلاڑی اور بابر اعظم،ان کا نام خاص کر لیا…

پہلا ٹیسٹ فیصلہ کے قریب،کیویز شکنجہ میں یا ٹائیگرز،ڈی آرایس پر میزبان کھلاڑی ناخوش،امپائرز سٹمپز کے اندر کیا تلاش کرنے لگے
| | | |

پہلا ٹیسٹ فیصلہ کے قریب،کیویز شکنجہ میں یا ٹائیگرز،ڈی آرایس پر میزبان کھلاڑی ناخوش،امپائرز سٹمپز کے اندر کیا تلاش کرنے لگے

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹیسٹ فیصلہ کے قریب،کیویز شکنجہ میں یا ٹائیگرز،ڈی آرایسپر میزبان کھلاڑی ناخوش،امپائرز سٹمپز کے اندر کیا تلاش کرنے لگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 میں نیوزی لینڈ کی پہلی انٹری بھاری۔اس کے کھلاڑی پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز سنگین مشکلات میں…

چیف سلیکٹرکے3 کنسلٹنٹ آگئے،سلمان بٹ بھی شامل،حفیظ اب استعفیٰ دیں گے
| | | | | | |

چیف سلیکٹرکے3 کنسلٹنٹ آگئے،سلمان بٹ بھی شامل،حفیظ اب استعفیٰ دیں گے

لاہور یکم دسمبر، 2023:ءپی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ چیف سلیکٹرکے3 کنسلٹنٹ آگئے،سلمان بٹ بھی شامل،حفیظ اب استعفیٰ دیں گے؟پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ کے طور پر مقرر کیا ہے۔یہ تینوں فوری طور پر اپنی ذمہ داریوں کا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کنٹینرمیں یا اس کا سامان ،دلچسپ تبصرے
| | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کنٹینرمیں یا اس کا سامان ،دلچسپ تبصرے

کینبرا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کنٹینرمیں یا اس کا سامان ،دلچسپ تبصرے۔پاکستان کرکٹ ٹیم گئی تو فلائٹ کے ذریعہ تھی لیکن لینڈنگ کے بعد آخری منزل ایسے تھی جیسے کنٹینرز سے کھلاڑیوں کی ترسیل ہوئی ہو۔ سازشی بورڈ،اوسط درجہ کا کپتان،ناتجربہ کار کوچ،جھگڑالو چیف سلیکٹر،آسٹریلین میڈیا نےٹھوکروں کی بارش کردی سوشل میڈیا پر وائرل…

پاکستانی ٹیم کی جیتنے کی انوکھی تیاری،اردو میں بولنے پر ہوش میں رہیں گے،حسن علی
| | | | | |

پاکستانی ٹیم کی جیتنے کی انوکھی تیاری،اردو میں بولنے پر ہوش میں رہیں گے،حسن علی

کینبرا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے کھلاڑی حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ہم اردو زبان نہیں بولیں گے،کیونکہ وہ ہماری حکمت عملی جان جاتے ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ کو چونکہ اردو آتی ہے۔،وہ اپنے ساتھیوں کو بتاتے ہیں۔…

سازشی بورڈ،اوسط درجہ کا کپتان،ناتجربہ کار کوچ،جھگڑالو چیف سلیکٹر،آسٹریلین میڈیا نےٹھوکروں کی بارش کردی
| | | | | | |

سازشی بورڈ،اوسط درجہ کا کپتان،ناتجربہ کار کوچ،جھگڑالو چیف سلیکٹر،آسٹریلین میڈیا نےٹھوکروں کی بارش کردی

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سازشی بورڈ،اوسط درجہ کا کپتان،ناتجربہ کار کوچ،جھگڑالو چیف سلیکٹر،آسٹریلین میڈیا نےٹھوکروں کی بارش کردی۔آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم کے اترتے ہی اس کا استقبال  ویسا ہی ہوا،جس کا حقیقت میں وہ مستحق تھا۔عمران خان کی تذلیل سے لے کر بابر اعظم کی برطرفی تک،کوچز کو باہر نکال کر ایک ناتجربہ کار کو کوچ…

آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،تھرڈ امپائر کے مشکوک فیصلے پر کمنٹیٹرز میں بحث چھڑگئی
| | | | |

آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،تھرڈ امپائر کے مشکوک فیصلے پر کمنٹیٹرز میں بحث چھڑگئی

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،تھرڈ امپائر کے مشکوک فیصلے پر کمنٹیٹرز میں بحث چھڑگئی،جدید تیکنالوجی کے باوجود ایک اور کیچ مشکوک ہوگیا،کیویز کا جشن اور خاص کر فیلڈر کی اچھل کود یہ بتاتی تھی کہ ی کلیئر کیچ ہے۔نکولس کا شاندار کیچ۔امپائرز کو چیک کرنا پڑا آیا یہ کلین کیچ ہے۔ نکولس مڈ…