بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن  چیلنج،بھارتی بیٹر کا نیا پلان،رضوان وار کرسکتے
| | | | | |

بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن چیلنج،بھارتی بیٹر کا نیا پلان،رضوان وار کرسکتے

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں بھارت کے سوریا کمار یادھیو نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نگاہیں پاکستانی کپتان بابر اعظم پر مرکوز ہیں،وہ انہیں ٹی 20 فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن سے محروم کرکے خود اس کی جگہ لینا چاہتے ہیں۔ یہ دعویٰ،خواہش اور کوشش ایسے ہی نہیں ہے۔ویسٹ…

بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں بادشاہت مستحکم
| | | | | |

بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں بادشاہت مستحکم

    دبئی،کرک اگین آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے ۔ نیدر لینڈز کے خلاف پہلے ون ڈے میں 74 رنز کی اننگ نے ان کو 891 ریٹنگ تک پہنچا دیا ہے ۔یوں دوسری پوزیشن پر موجود امام الحق…

ٹی 20،بلیک کیپس کی بیٹنگ،بابر کی پوزیشن مستحکم،انگلش فینز پاکستان میں
| | | | | | | |

ٹی 20،بلیک کیپس کی بیٹنگ،بابر کی پوزیشن مستحکم،انگلش فینز پاکستان میں

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹی 20 میں بادشاہت کا ممکنہ خطرہ ٹل گیا ہے۔بھارت کے سوریا کمار یادھیو گزشتہ ہفتہ ان کے قریب ترین تھے لیکن فلوریڈا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بھارت نے ان کو آخری میچ میں آرام دیا،اس سے قبل کے چوتھے میچ میں وہ…

بابر اعظم کی ٹی 20 میں بادشاہت شدید خطرے میں
| | | | | | | |

بابر اعظم کی ٹی 20 میں بادشاہت شدید خطرے میں

  دبئی،کرک اگین رپورٹ     پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ٹی 20 رینکنگ میں بادشاہت خطرے میں آگئی ہے۔بھارت کے سوریا کمار یادھیو قریب پہنچ چکے ہیں ۔خیال ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز کے دوران ہی وہ نمبر ون پلیئر بن جائیں گے ۔ آئی سی سی نے بدھ کو اعلان کیا…

ٹی 20 اور ون ڈے رینکنگز پھراپ ڈیٹ،کون پھسلا،کون بچا
| | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 اور ون ڈے رینکنگز پھراپ ڈیٹ،کون پھسلا،کون بچا

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ میں پھر تبدیلی ہوگئ ہے۔پاکستانی ٹیم ٹی 20 فارمیٹ میں اپنی تیسری پوزیشن بچانے میں کامیاب رہی ہے۔ ادھر بھارتی ٹیم کی پہلی پوزیشن محفوظ رہی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم اگر بھارت میں 5 میچز کی ٹی 20 سیریز جیت جاتی تو…

حسن علی 2 راتیں کیوں نہ سوسکے،آئی سی سی ایوارڈ اور رینکنگ،ایک پلیئر کورونا سے باہر
| | | | | | | | | |

حسن علی 2 راتیں کیوں نہ سوسکے،آئی سی سی ایوارڈ اور رینکنگ،ایک پلیئر کورونا سے باہر

کرک اگین رپورٹ File photo آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ٹی 20 پلیئرز درجہ بندی میں بھارت کے کے ایل راہول چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے عقیل ہوسین اور جیسن ہولڈر نے کیریئر بیسٹ رینکنگ حاصل کی ہے۔حالیہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سیریز کا فائدہ کیریبین  پلیئرز کو ہوا ہے۔بابر…

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم کا تاج چھن گیا،محمد رضوان ترقی پر گامزن
| | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم کا تاج چھن گیا،محمد رضوان ترقی پر گامزن

دبئی،کرک اگین رپورٹ جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ پاکستانی کپتان اپنے ورلڈ ٹی 20 نمبر ون پوزیشن کے خود ہی دشمن بن گئے ہیں،اس کی تصدیق آئی سی سی نے بھی کردی ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف کراچی میں مسلسل دوسری اننگ میں ناکام رہنے والے دائیں ہاتھ کے بیٹر رن…

ٹی 20سیریز،پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر برتری،رینکنگ میں بھارت کے لئے خطرہ،بابر اعظم کا منفرد اعزاز
| | | | | | | | |

ٹی 20سیریز،پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر برتری،رینکنگ میں بھارت کے لئے خطرہ،بابر اعظم کا منفرد اعزاز

کراچی،کرک اگین رپورٹ ایک جانب ورلڈ ٹی 20 کپ کی مسلسل 5 فتوحات،سیمی فائنل کی ٹکٹ۔دوسری جانب مسلسل ناکامیاں،ورلڈ ٹی 20 کے گروپ اسٹیج سے ہی اخراج۔ایک طرف آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن۔دوسری جانب 9 واں نمبر۔حالیہ عرصے میں ویسٹ انڈیز میں جاکر ٹی 20 سیریز کی جیت سمیت…

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم بال بال بچ گئے،رضوان کی چهلانگ
| | | | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم بال بال بچ گئے،رضوان کی چهلانگ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ پلیئرز لسٹ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن بال بال بچ گئی. بنگلہ دیش سیریز میں ناکام بلے بازی کے باوجود وہ پہلے نمبر پر موجود ہیں. بدھ کو آئی سی سی نے نئی پلیئرز ٹی 20 رینکنگ جاری کی ہے اس…

بابر اعظم حقیقی سکندر اعظم،ٹی 20 کے نمبر ون بیٹر ڈکلیئر
| | | | | | | | | |

بابر اعظم حقیقی سکندر اعظم،ٹی 20 کے نمبر ون بیٹر ڈکلیئر

دبئی،کرک اگین رپورٹ Reuters Photo بابر اعظم حقیقی سکندر اعظم،ٹی 20 کے نمبر ون بیٹر ڈکلیئر۔کوہلی نہ ڈیوڈ میلان،کوئی بھی راہ میں نہ ملا،پاکستان کے کپتان بابر اعظم ایک بار پھر آئی سی سی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔ پاکستانی ٹیم کی نمیبیا کے ڈریسنگ روم میں اچانک آمد،محمد حفیظ…

ٹی 20 رینکنگ،پاکستان نے بھارت کی سلطنت بکھیردی،نئی اپ ڈیٹ
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،پاکستان نے بھارت کی سلطنت بکھیردی،نئی اپ ڈیٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Twitter پاکستان نے افغانستان کو ہراکر بھارت کے پائوں سے زمین کھینچ لی ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں مسلسل تیسرا میچ جیت کر بھارت کی سلطنت کا تختہ کردیا ہے۔یہی نہیں دنیائے کرکٹ پر نیا رعب ڈال دیا ہے ،سیمی فائنل کا ٹکٹ لینے والی پہلی ٹیم بن…