ملتان سے رخصتی،پاکستان اور انگلینڈ ٹیمیں کراچی روانہ
| | | | |

ملتان سے رخصتی،پاکستان اور انگلینڈ ٹیمیں کراچی روانہ

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان سے اگلی منزل کراچی کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا ۔ انگلش ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد ملتان میں بھی جیت گئی۔یوں اسے سبقت حاصل…

دورہ آسٹریلیا ،ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان
| | | | |

دورہ آسٹریلیا ،ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان

    لاہور،کرک اگین رپورٹ   دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان۔ پاکستان کی 15 رکنی ویمن ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے, فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی واپسی ہوئی ہے۔ طوبی حسن اور سعدیہ اقبال کی بھی واپسی،پاکستان ویمن ٹیم جنوری میں…

نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر،ٹیمیں کہاں
| | | | |

نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر،ٹیمیں کہاں

    ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان ٹیم کا جھٹکا لمبا ہوگیا،ملتان ٹیسٹ سے باہر ہونے والے نسیم شاہ کراچی کے آخری ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔یوں انگلینڈ کے خلاف ان کی شرکت خواب بن گئی ہے۔ پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں ترمیم پاکستان ٹیم منیجمنٹ…

پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں  ترمیم
| | | | | | | |

پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں ترمیم

لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پہلی بار باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیا گیا۔نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں قدرے ترمیم کی گئی ہے۔اس سے قبل کیوی ٹیم نے 27 دسمبر سے پہلا ٹیسٹ کھیلنا تھا،اسے اب 26 دسمبر سے کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا،جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کایہ ہوم کرکٹ سیزن ہوتا ہے۔باکسنگ…

پی سی بی ملتانی فینز کا کیوں مشکور
| | | | |

پی سی بی ملتانی فینز کا کیوں مشکور

    ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی نے ملتانی فینز کا شکریہ ادا کیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں کرکٹ فینز کی دلچسپی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ مستقبل میں بھی ملتان پاکستان کے یوم وینیوز میں نمایاں رہے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کا ٹیسٹ ایک روز قبل ختم…

صرف 10 منٹ اور 26 رنزکے فرق سے پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ فائنل سے باہر،پنڈی پچ بھی خراب قرار
| | | | | | | | | | | |

صرف 10 منٹ اور 26 رنزکے فرق سے پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ فائنل سے باہر،پنڈی پچ بھی خراب قرار

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کردیئے ہیں۔پاکستان انگلینڈ سیریز کے ریفری پائی کرافٹ نے یہ فیصلہ جاری کیا ہے۔ان کے مطابق راولپنڈی وینیو کی پچ ایوریج پچ سے بھی کم تر تھی،اس لئے اسے 1 ڈی میرٹ پوائنٹ ایشو کیا ہے۔اس سال کے شروع میں آسٹریلیا…

ملتان ٹیسٹ ،شکست سے صرف 30 منٹ قبل رضوان کا لیکچر مذاق بن گیا
| | | | | | |

ملتان ٹیسٹ ،شکست سے صرف 30 منٹ قبل رضوان کا لیکچر مذاق بن گیا

    ملتان،کرک اگین رپورٹ   شکست سے صرف 30 منٹ قبل محمد رضوان کا بال پکرز کو دیا گیا لیکچر کسی کام نہیں آیا، الٹا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔ محمد رضوان کھانے کے وقفہ میں ملتان ٹیسٹ میں بال پکرز بوائز کے ساتھ بیٹھے اور ان سے بات کی۔ انگلینڈ کے خلاف…

انگلینڈ کے بھی ویرات کوہلی نامزد،ملتان ٹیسٹ کے انگلش میڈیا میں کیسے چرچے
| | | | | | |

انگلینڈ کے بھی ویرات کوہلی نامزد،ملتان ٹیسٹ کے انگلش میڈیا میں کیسے چرچے

    ملتان،لندن،کرک اگین رپورٹ   ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی فتح کے چرچے برطانوی میڈیا پر نمایاں ہیں اور کیوں نہ ہوں،انگلش ٹیم نے 2005 کی ملتان ٹیسٹ ،سیریز شکست کا بدلہ چکایا،ساتھ میں 22 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز اپنے نام کی ہے۔ انگلش کپتان بین سٹوکس نے اپنے کھلاڑی ہیری بروک…

بابر اعظم نے کھلے عام سعود شکیل کا کیچ غلط قرار دے دیا
| | | | | | | |

بابر اعظم نے کھلے عام سعود شکیل کا کیچ غلط قرار دے دیا

ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے سعود شکیل کا آئوٹ غلط قرار دیا ہے لیکن اسٹائل ایسا تھا کہ شاید کوڈ آف کنڈکیٹ سے بچ جائیں۔ انگلینڈ سے شکست کے بعد ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں صحافیوں کے سامنے پریس کانفرنس میں پاکستان کے کپتان نے کہا ہے کہ ہم کو…

پاکستان ملتان ٹیسٹ ہارگیا،1959 کے بعد بڑی ہزیمت
| | | | | | |

پاکستان ملتان ٹیسٹ ہارگیا،1959 کے بعد بڑی ہزیمت

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ   انگلینڈ جیت گیا،پاکستان جیت کے قریب آکر صرف 26 رنز سے ہار گیا ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی کھلاڑیوں نے آخری 5 وکٹیں صرف 38 رنز میں گنوادیں.یوں انگلینڈ ملتان ٹیسٹ جیت کر پاکستان میں 22 سال بعد سیریز بھی اپنے نام کرگیا۔ قومی ٹیم دوسری باری میں لنچ…

متنازعہ میچ ٹرننگ پوائنٹ میں تبدیل،بے بسی بھی عروج پر
| | | | | | |

متنازعہ میچ ٹرننگ پوائنٹ میں تبدیل،بے بسی بھی عروج پر

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ   ملتان ٹیسٹ،سنسنی خیز جیت کس کی،انضمام الحق کی یاد تازہ؟،پاکستان 2003 کا بنگلہ دیش ٹیسٹ بھی 1 وکٹ سے جیتا تھا۔اب کیا ہوگا؟ انگلش کرکٹ ٹیم کی حالت خراب ہونے لگی تھی،دھوپ کی تمازت نے چہرے بھی گرمادیئے۔ساتھ شکست کے خوف سے مزید پریشانی بڑھی۔سعود شکیل کی رکاوٹ سے…

ملتان ٹیسٹ ،ریکارڈ فتح میں پاکستان صرف 95 رنز کی دوری پر
| | | | | | |

ملتان ٹیسٹ ،ریکارڈ فتح میں پاکستان صرف 95 رنز کی دوری پر

    ملتان ،کرک اگین رپورٹ   ملتان ٹیسٹ میچ میں پاکستان فتح سے صرف95 رنز کی دوری پر،آدھی ٹیم باقی ہے ۔فییم اشرف آج ائوٹ ہونے والے،پہلے اور مجموعی طور پر 5 ویں بیٹر ہیں۔ پاکستان نے سوا گھنٹے کے کھیل کے دوران 198 رنز سے 260 رنز کاسفر فہیم کی وکٹ کے عوض…