ورلڈکپ کیلئے پاکستان اسکواڈ،اہم ملاقات،اعلان کا قریب ٹائم طے
| | | | | | |

ورلڈکپ کیلئے پاکستان اسکواڈ،اہم ملاقات،اعلان کا قریب ٹائم طے

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کیلئے پاکستان اسکواڈ،اہم ملاقات،اعلان کا قریب ٹائم طے۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق اور چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے درمیان اہم ملاقات ہورہی ہے۔پاکستان کے ورلڈکپ اسکواڈ کے حوالہ سے فائنل مشاورت اور منظوری درکار ہے۔پی سی بی کرکٹ کمیٹی نے اپنا…

ورلڈکپ کہانی نہیں، عمران خان کہانی،پاکستان 5 ویں ورلڈکپ کا چیمپئن،مائنس کرنے والے جہلا،حمقا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ کہانی نہیں، عمران خان کہانی،پاکستان 5 ویں ورلڈکپ کا چیمپئن،مائنس کرنے والے جہلا،حمقا

عمران عثمانی ورلڈکپ کہانی بن گئی عمران خان کہانی،5ویں ورلڈکپ میں پاکستان چیمپئن،جہلا مائنس کرلیں۔یہاں کچھ عقل مند جمع تفریق میں لگے ہیں۔مائنس ون کی بات کرتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملکی دیگر اداروں کی طرح گزشتہ ماہ عمران خان کو پاکستان کرکٹ سے مئانس کرنے کی کوشش کی جو رائیگاں گئی،ملکی و عالمی سطح…

آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے امپائرز اور ریفریز کا اعلان،پاکستان سے ایک شامل
| | | | | | |

آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے امپائرز اور ریفریز کا اعلان،پاکستان سے ایک شامل

دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے آئی سی سی مینز ورلڈکپ 23 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔بیس رکنی دست میں 16 امپائرز اور 4 میچ ریفریز شامل ہیں۔ان میں سے 12 امپائرز آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائرز سے ہیں۔4 امپائرز آئی سی سی ایمرجنگ امپائرز لسٹ سے…

پہلی بار،بابر اعظم کو ٹاپ فائیو میں شامل کرنا پڑگیا
| | | | | | | | |

پہلی بار،بابر اعظم کو ٹاپ فائیو میں شامل کرنا پڑگیا

دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ پہلی بار،بابر اعظم کو ٹاپ فائیو میں شامل کرنا پڑگیاکرکٹ کی تازہ ترین خبر میں یہ بھی ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل،آئی سی سی ورلڈکپ منتظمین اور بھارتی براڈ کاسٹرز بابر اعظم کا راستہ نہ روک سکے۔اب سے قبل ہمیشہ نظر انداز کئے جانے والے پاکستانی کپتان بابر اعظم آئی سی سی…

ورلڈکپ2023،بھارتی اسکواڈ کا اعلان،کون آیا،کون گیا
| | | | |

ورلڈکپ2023،بھارتی اسکواڈ کا اعلان،کون آیا،کون گیا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ2023،بھارتی اسکواڈ کا اعلان،کون آیا،کون گیا ۔آئی سی سی ورلڈکپ 23 کے لئےبھارتی اسکواڈ کی رونمائی ہوگئی ہے۔کے ایل راہول کی واپسی ہوگئی ہے۔بھارتی ٹیم میں کوئی بڑی غیر متوقع تبدیلی نہیں ہے۔کرک اگین نے 36 گھنٹے قبل اپنی نیوز میں جو 15 رکنی ٹیم لکھی تھی،قریب وہی ہے۔ بھارت آئی سی…

ورلڈکپ،15 خوش قسمت پلیئرز منتخب،ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل 2 باہر
| | | | |

ورلڈکپ،15 خوش قسمت پلیئرز منتخب،ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل 2 باہر

ورلڈکپ،15 خوش قسمت پلیئرز منتخب،ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل 2 باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ فائنل کرلیا گیا ہے،ابتدائی رونمائی 5 ستمبر کو ہوگی۔چیف سلیکٹر انضمام الحق ودیگر سٹیک ہولڈرز نے کام مکمل کرلیا ہے،اس کے لئے کپتان بابر اعظم سےمشاوت مکمل کی ہے۔معروف صحافی قادر خواجہ نے…

ورلڈکپ 2023 ٹکٹوں کی فروخت کا پہلادن،پہلے گھنٹے میں ویب سائٹ کرش کرگئی
| | | | |

ورلڈکپ 2023 ٹکٹوں کی فروخت کا پہلادن،پہلے گھنٹے میں ویب سائٹ کرش کرگئی

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 ٹکٹوں کی فروخت کا پہلادن،پہلے گھنٹے میں ویب سائٹ کرش کرگئی۔ہرکام میں تاخیر اور تاخیر کے ساتھ مشکلات،بھارت کے لئے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی میزبانی دن بدن بدترین خبریں لارہی ہے۔2 مرتبہ شیڈول تبدیلی کے بعد تیسری خرابی کی کوشش کو بورڈ نے مسترد کرکے عزت…

بھارتی کرکٹ بورڈکیلئے پھر شرمندگی،ورلڈکپ شیڈول میں ایک اور تبدیلی،پاکستان ہی متاثر
| | | | | | | | |

بھارتی کرکٹ بورڈکیلئے پھر شرمندگی،ورلڈکپ شیڈول میں ایک اور تبدیلی،پاکستان ہی متاثر

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈکیلئے پھر شرمندگی،ورلڈکپ شیڈول میں ایک اور تبدیلی،پاکستان ہی متاثر۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے ٹکٹ 25 اگست سے فروخت ہونے والے ہیں اور میگا ایونٹ 5 اکتوبرسے ٹریک پر ہوگا لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ کو اس بار ورلڈکپ کےانعقاد میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔یہ ایونٹ اور اس…

ورلڈکپ،انگلینڈ اسکواڈ میں خفیہ اور نیا ہتھیار شامل،آپ بھی جان لیں
| | | | | |

ورلڈکپ،انگلینڈ اسکواڈ میں خفیہ اور نیا ہتھیار شامل،آپ بھی جان لیں

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ،انگلینڈ اسکواڈ میں خفیہ اور نیا ہتھیار شامل،آپ بھی جان لیں۔انگلینڈ اپنے ورلڈ کپ اسکواڈ میں سرے کے فاسٹ بائولر گس اٹکنسن کا انتخاب کرلیا ہے۔ 25 سالہ اٹکنسن کو بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کی دو طرفہ سیریز کے لیے منتخب کیا جائے گا اور منگل کی رات سلیکٹرز…

بریکنگ نیوز،ویسٹ انڈیزورلڈکپ 2023 سے باہر،کرک اگین پیش گوئی سچ،اگلے امیدوار کون
| | | | | | | |

بریکنگ نیوز،ویسٹ انڈیزورلڈکپ 2023 سے باہر،کرک اگین پیش گوئی سچ،اگلے امیدوار کون

عمران عثمانی کی رپورٹ ویسٹ انڈیزورلڈکپ 2023 سے باہر،کرک اگین پیش گوئی سچ،اگلے امیدوار کون ورلڈکپ کی شروعات اورویسٹ انڈیز کا نکتہ عروج ایک ساتھ تھا۔1975 کا پہلا عالمی کپ۔1979 کو دوسرا ورلڈکپ اس کے نام رہا۔1983 کے تیسرے ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز مسلسل تیسری بار فائنل میں پہنچا،یہ فائنل کی ہیٹ ٹرک تھی لیکن…

سپرسکس،ڈوآرڈائی میچ ، ویسٹ انڈیزکاتباہ کن آغاز،کیمپ میں سناٹا،ورلڈکپ کیلئے اندھیرا گہرا
| | | | | |

سپرسکس،ڈوآرڈائی میچ ، ویسٹ انڈیزکاتباہ کن آغاز،کیمپ میں سناٹا،ورلڈکپ کیلئے اندھیرا گہرا

لندن:کرک اگین رپورٹ سپرسکس،ڈوآرڈائی میچ ، ویسٹ انڈیزکاتباہ کن آغاز،کیمپ میں سناٹا،ورلڈکپ کیلئے اندھیرا گہرا۔ویسٹ انڈین کیمپ اندھیرے میں۔سیاہی۔سناٹا۔ہرارے میں اننگ کے ابتدائی 25 منٹ بعد ہی جزائر غرب الھند کیلئے موت کا عالم تھا۔لازمی فتح والے میچ میں شروعات تباہ کن تھیں۔ کرکٹ میدانوں سے تازہ ترین کرکٹ خبر یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز…

ورلڈکپ کوالیفائرسپرسکس،زمبابوے بال بال محفوظ،ایک اور جیت،ویسٹ انڈیزکیلئے مزید اندھیرا
| | | | |

ورلڈکپ کوالیفائرسپرسکس،زمبابوے بال بال محفوظ،ایک اور جیت،ویسٹ انڈیزکیلئے مزید اندھیرا

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ Image by ICC/Getty Images سپرسکس کا اگلامیچ۔سری لنکا بمقابلہ ہالینڈز،جمعہ 30 جون 2023،بلاوایو ورلڈکپ کوالیفائرسپرسکس،زمبابوے بال بال محفوظ،ایک اور جیت،ویسٹ انڈیزکیلئے مزید اندھیرا۔اگر سپر سکس ہے تو پھر ایک  سپر ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے لئے ٹکٹ کٹوائو مہم انتہائی سنسنی خیزی میں داخل ہوگئی ہے۔کرکٹ کی دنیا سے تازہ ترین…