پاکستان بمقابلہ بھارت،بابر اعظم کو شادی کا مشورہ،کپتان کا جواب،سابق کرکٹرزکسے جتواگئے
| | | | | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت،بابر اعظم کو شادی کا مشورہ،کپتان کا جواب،سابق کرکٹرزکسے جتواگئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو شادی کا مشورہ۔پاکستانی کپتان الڑ دوشیزائوں کی طرح  نہ نہ کرتے سنے گئے ہیں۔ بابر اعظم اور روہت شرما میں دبئی میں جوبات چیت ہوئی ہے،اس میں بھارتی کپتان صاف طور پر بول رہے ہیں کہ بھائی شادی کرلو۔بھائی اب شادی کرلو۔ اس پر…

ایشیا کپ 2022،پاکستان اور بھارت میں آج بڑا مقابلہ،ٹیمز،ٹاس اور نتیجہ کی پیش گوئی
| | | | |

ایشیا کپ 2022،پاکستان اور بھارت میں آج بڑا مقابلہ،ٹیمز،ٹاس اور نتیجہ کی پیش گوئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان یا بھارت؟کون جیتے گا۔یہ ہے وہ سوال ہو اب ہر ایک کے ذہن میں ہوگا۔15 ویں ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت اپنا پہلا میچ آج کھیلیں گے،اتفاق سے ایشیا کپ تاریخ کا بھی یہ 15 ویں میچ ہوگا۔اب تک کھیلے گئے 14 میچزمیں بھارت کو 5-8 سے سبقت ہے۔ایک میچ…

پاک بھارت کپتانوں اور کھلاڑیوں کانیا رویہ،حیران کن بیانات،کہانی تو واضح ہے
| | | |

پاک بھارت کپتانوں اور کھلاڑیوں کانیا رویہ،حیران کن بیانات،کہانی تو واضح ہے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل کپتانوں کی گفتگو اور میڈیا کا مثبت انداز نوٹ کئے جانے والا ہے۔ایسا پہلے بہت کم ہوا کرتا تھا،آہ گزشتہ سال کے2021 ورلڈ ٹی20 کو بھی ذہن میں رکھ لیں،تب بھی اتنا نہیں تھا،اس سے قبل تو تصور بھی نہیں تھا،جب کھلے عام کھلاڑی ایک…

بابر اعظم کا جوشیلا خطاب،بھارت سے فتح کا نسخہ بتادیا
| | | | | |

بابر اعظم کا جوشیلا خطاب،بھارت سے فتح کا نسخہ بتادیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا جوشیلا خطاب،بھارت سے فتح کا نسخہ بتادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بڑے ٹاکرے سے قبل اپنے کھلاڑیوں سے خاص خطاب کیا ہے۔دبئی میں ہفتہ کو انہوں  نے بھارت کے خلاف میچ سے ایک رات قبل تمام کھلاڑیوں سے خطاب کیا اور اپنی تقریر میں دلچسپ  باتیں…

بابر اور روہت شرما کی ملاقات،سسپنس ختم یا باقی
| | | |

بابر اور روہت شرما کی ملاقات،سسپنس ختم یا باقی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔پاکستان اور بھارت کے میچ کا انتظار ہے۔پہلے ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی ملاقات ہیڈ لائنز میں رہی۔اب پی سی بی نے  بابر اور روہت شرما کی ویڈیو چلائی ہے۔سسپنس باقی رکھا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روہت شرما اور…

حسن علی کی واپسی،شاداب خان کا دفاع،کورونا ہمارے لئے اچھا ثابت
| | | | | |

حسن علی کی واپسی،شاداب خان کا دفاع،کورونا ہمارے لئے اچھا ثابت

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان حسن علی کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں۔دبئی میں میڈیا ٹاک میں رائٹ ہینڈ آل رائونڈر کہتے ہیں کہ  حسن علی ٹیم سے اس لئے باہر ہوئے تھے کہ وہ پرفارمنس نہ دےسکے تھے۔یاد رکھیں ان کی پاکستان کے لئے بہت ہی زیادہ پرفارمنسز…

پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانےکا سلسلہ عروج پر
| | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانےکا سلسلہ عروج پر

دبئی،کرک اگین رپورت پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانے،یاریاں چلانے کا سلسلہ عروج پر ہے۔جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اہم عہدے پر موجود لوگ میچور نہیں ہیں،اگر میچور ہیں تو ان کی کپتان کے آگے چلتی نہیں ہے۔ٹیم  منیجمنٹ میں شامل ہیڈ کوچ  ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی موجودگی…

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی تعریفیں،دونوں کا یکساں عمل
| | | | |

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی تعریفیں،دونوں کا یکساں عمل

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایشیا کپ سے قبل اپنے رویہ سے خوشیاں بانٹ رہے ہیں،پاکستان  کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر جو مثال قائم کی ،وہ تو سب کے سامنے ہے۔ساتھ میں دونوں اپنے فینز کو مایوس نہیں کررہے ہیں۔ بابر…

بابر اعظم یا ویرات کوہلی،راشد خان کے لئے کون مشکل،جواب آگیا
| | | |

بابر اعظم یا ویرات کوہلی،راشد خان کے لئے کون مشکل،جواب آگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے کوالٹی لیگ اسپنر راشدخان نے نیا انکشاف کردیا ہے۔ایشیا کپ سے قبل اہن ترین بات چیت میں افغان اسپنر کہتے ہیں کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم دونوں ہی کوالٹی پلیئرز ہیں۔دونوں کے خلاف بائولنگ کی ہے اور دونوں کے خلاف مزید بھی کھیلنا ہے۔ راشد خان کہتے ہیں کہ…

بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن  چیلنج،بھارتی بیٹر کا نیا پلان،رضوان وار کرسکتے
| | | | | |

بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن چیلنج،بھارتی بیٹر کا نیا پلان،رضوان وار کرسکتے

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں بھارت کے سوریا کمار یادھیو نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نگاہیں پاکستانی کپتان بابر اعظم پر مرکوز ہیں،وہ انہیں ٹی 20 فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن سے محروم کرکے خود اس کی جگہ لینا چاہتے ہیں۔ یہ دعویٰ،خواہش اور کوشش ایسے ہی نہیں ہے۔ویسٹ…

کوہلی کی فارم پاکستان کے خلاف بحال ہوگئی تو محمد یوسف کیا جواب دیں گے
| | | | | | | |

کوہلی کی فارم پاکستان کے خلاف بحال ہوگئی تو محمد یوسف کیا جواب دیں گے

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے سابق کپتان اور ورلڈکرکٹ کےنامور کھلاڑی ویرات کوہلی کی فارم عرصہ سے خراب ہے۔2019 کے بعد سے سنچری نہیں کرسکے۔ایشیا کپ میں کچھ وقفہ کا آرام کرکے واپس آئے ہیں۔اس طرح ایک قسم کا وہ اپنا دوسرا ڈیبیو کریں گے۔ پاکستان کے خلاف کوئی ایک اننگ ان کی ساری کوتاہیوں…

ایشیاکپ سے پہلے بابر سے کوہلی جاملے،کیا بات ہوئی
| | | | |

ایشیاکپ سے پہلے بابر سے کوہلی جاملے،کیا بات ہوئی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ دبئی میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں ملاقات ہوگئی۔ ایشیا کپ بڑے ٹاکرے سے قبل 2 بڑے بیٹرز کی مثالی ملاقات ہوئی۔ ویرات کوہلی خود تیزی سے بابر اعظم کی طرف آئے۔دور سے ہاتھ آگے کیا پرجوش انداز میں ملے،کندھے پر تھپکی دی۔ساتھ میں بات بھی کی۔مسکراہٹ بھی…