ایشیا کپ،روہت شرما اور بابر اعظم شدید برہم،ڈانٹ ڈپٹ
| | | | |

ایشیا کپ،روہت شرما اور بابر اعظم شدید برہم،ڈانٹ ڈپٹ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،روہت شرما اور بابر اعظم شدید برہم،ڈانٹ ڈپٹ۔پاکستانی کپتان اور بھارتی کپتان کا غصہ،ایک دوسرے پر نہیں،بلکہ اپنے کھلاڑیوں پر دیکھنے لائق تھا۔ایشیا کپ 2022 کے سپر 4 میچ کا ہائی وولٹیج شو تھا۔دبئی کی گرمی،میچ کی   شدت اور فینز کے دبائو نے دونوں کپتانوں کو آگ بگولہ کردیا۔ روہت…

سپرڑ،سپر سنڈے،سپر مقابلہ،پاک،بھارت میچ کا ٹاس،نتیجہ
| | | | |

سپرڑ،سپر سنڈے،سپر مقابلہ،پاک،بھارت میچ کا ٹاس،نتیجہ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   سپر مقابلہ،سپر سنڈے،سپر فور،ایشیا کپ 2022 کے سب سے بڑے مقابلے کی وسل بج اٹھی۔دبئی سج گیا،دنیا کی آنکھوں کو خیرہ کرنے کے لئے تیار،کرکٹ فینز دلوں کی دھڑکنیں ابھی سے بے ترتیب ہوتی محسوس کرنے لگے ہیں۔ آج اتوار 4 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس ہوگیا۔بابر…

پورا ہندوستان آج پاکستان کی جیت چاہتا ہے،شعیب اختر کا دعویٰ
| | | | | | |

پورا ہندوستان آج پاکستان کی جیت چاہتا ہے،شعیب اختر کا دعویٰ

راولپنڈی،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ پورا ہندوستان یہ چاہتا ہے کہ آج پاکستان جیتے اور بھارت ہارے،تاکہ آگے جاکر پاکستان اور انڈیا فائنل کھیلیں تاکہ ایک سپر فائنل دیکھنے کو ملے۔پاکستان اور بھارت اگر کھیلیں تو آئی سی سی کو بڑا مزا آتا ہے۔کرکٹ…

ایشیا کپ،بھارت میچ سے قبل کھلاڑیوں کی بچے سنبھالنے کی ڈیوٹی،مزید کیا
| | | |

ایشیا کپ،بھارت میچ سے قبل کھلاڑیوں کی بچے سنبھالنے کی ڈیوٹی،مزید کیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،بھارت میچ سے قبل کھلاڑیوں کی بچے سنبھالنے کی ڈیوٹی،مزید کیا۔پاکستان ٹور منیجمنٹ کمیٹی نے وہ کام کردیا جو ایک عرصہ قبل پاکستان کی سپر اسٹار ٹیم کیا کرتی تھی۔سابق کپتان عمران خان کا طرہ امتیاز تھا کہ وہ کسی بھی بڑے میچسے قبل کی رات کھلاڑیوں کو دبائو سے باہر…

ٹھکائی کے بعد مرہم،پاکستانی پلیئرز ہانگ کانگ کیمپ میں،خوش کرنے کے ترلے
| | | |

ٹھکائی کے بعد مرہم،پاکستانی پلیئرز ہانگ کانگ کیمپ میں،خوش کرنے کے ترلے

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہانگ کانگ ٹیم کی ٹھکائی کے بعد اس کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش کی ہے۔ہارے ہوئے دل شکستہ پلیئرز کی ظاہری حالت عیاں تھی۔شروع میں بڑے ہی بوجھل دل اور افسردہ چہروں کے ساتھ وہ قومی پلیئرزکو ملے ،وقت گزرنے کے ساتھ  ہانگ…

بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں
| | | | | | | | | |

بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں۔ایشیا کپ کے بظاہر سادہ مگر اہم ترین میچ میں دونوں بابر ناکام ہوگئے۔پہلے پاکستانی کپتان بابر اعظم صرف 9 رنز ہی کرسکے۔احسان خان نے اپنی ہی بال پر ان کا کیچ پکڑ کر اننگ  تمام کی۔پاکستان نے 193…

بابر اعظم کسی کی پہلی محبت بن گئے
| | | | |

بابر اعظم کسی کی پہلی محبت بن گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کسی کی پہلی محبت ہو ہی گئے ہیں،اس بات کا نکشاف جمعہ کے روز ہوا۔انکشاف کرنے والے بھی کوئی عام نہیں ہیں۔پاکستانی کپتان کا شرمانا تو بنتا ہے،اس لئے کہ وہ پہلی محبت ہوئے بھی تو کس کے۔ معاملہ یہ ہے کہ ہانگ کانگ ٹیم کے کپتان نزاکت…

ایشیا کپ 2022،بابر کے مقابلہ آج بابر،نزاکت بھی ساتھ،ہانگ کانگ سے ٹاکرا

ایشیا کپ 2022،بابر کے مقابلہ آج بابر،نزاکت بھی ساتھ،ہانگ کانگ سے ٹاکرا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ سال 2022 کا 9 واں ماہ شروع ہوگیا ہے۔پاکستان اس سال ایک بھی ٹی 20 میچ نہیں جیتا ہے۔کیا یہ بات تشوشناک نہیں ہوگی،اس لئے کہ اب ورلڈ ٹی 20 کا وقت ہوا چاہتا ہے۔صرف ایک ماہ اور کچھ ہی ایام باقی ہیں۔ایسے میں بڑا چیلنج سرپر ہے۔ایشیا کپ 2022 کے سلسلہ…

ہانگ کانگ کے کپتان اور بابر اعظم میں کیا کچھ چلتا رہا
| | | |

ہانگ کانگ کے کپتان اور بابر اعظم میں کیا کچھ چلتا رہا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلہ میں راہ جانی والی باقی 2 ٹیمیں پاکستان اور ہانگ کانگ ہیں۔بنگلہ دیشی ٹیم ایشیا کپ 2022 سے باہر نکلنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ہانگ کانگ تاحال ریس میں ہے،اس لئے کہ اس کا پاکستان سے میچ باقی ہے جو کل جمعہ کو کھیلا…

بابر،کوہلی کی مورگن کے سائے تلے ایک ٹیم،اظہر کا معاہدہ،امام بھی آگے
| | | | |

بابر،کوہلی کی مورگن کے سائے تلے ایک ٹیم،اظہر کا معاہدہ،امام بھی آگے

  ووسٹر،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سینیئر کھلاڑی اظہر علی کا ایک بار پھر کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے ۔ ووسٹر شائر سے انہوں نے 2023 کا معاہدہ کیا ہے۔رواں سیزن کھیلنے والے اظہر علی گزشتہ سالوں میں بھی اسی کائونٹی سے وابستہ تھے۔ ادھر پاکستانی اوپنر امام الحق نے اپنی کائونٹی سمرسیٹ کو جوائن کرلیا…

ایشیا کپ ،پاکستان اور بھارتی ٹیموں کو دوسری سزا بھی ہوگئی
| | | |

ایشیا کپ ،پاکستان اور بھارتی ٹیموں کو دوسری سزا بھی ہوگئی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں پر دوسرا جرمانہ،ایک ہی میچ کی دوسری سزا سنادی گئی ہے۔ آئی سی سی نے بدھ کو فیصلہ جاری کردیا ہے اور کہا ہے کہ اتوار کو کھیلے گئے ایشیا کپ میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک جیسے جرم کی مرتکب ہوئی…

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم کی پوزیشن چھینتے بھارتی بیٹر کی اپنی پوزیشن گئی
| | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم کی پوزیشن چھینتے بھارتی بیٹر کی اپنی پوزیشن گئی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز رینکنگ میں بائولنگ رینکنگ کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔افغانستان کے لیگ اسپنرراشد خان جمپ لگاتے دوسرے نمر آگئے ہیں،اس سے قبل کی رینکنگ میں وہ 5 ویں پوزیشن پر تھے۔انہوں نے ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف 22 رنزکے عوض 3 وکٹ لئے…