پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانےکا سلسلہ عروج پر
| | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانےکا سلسلہ عروج پر

دبئی،کرک اگین رپورت پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانے،یاریاں چلانے کا سلسلہ عروج پر ہے۔جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اہم عہدے پر موجود لوگ میچور نہیں ہیں،اگر میچور ہیں تو ان کی کپتان کے آگے چلتی نہیں ہے۔ٹیم  منیجمنٹ میں شامل ہیڈ کوچ  ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی موجودگی…

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی تعریفیں،دونوں کا یکساں عمل
| | | | |

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی تعریفیں،دونوں کا یکساں عمل

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایشیا کپ سے قبل اپنے رویہ سے خوشیاں بانٹ رہے ہیں،پاکستان  کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر جو مثال قائم کی ،وہ تو سب کے سامنے ہے۔ساتھ میں دونوں اپنے فینز کو مایوس نہیں کررہے ہیں۔ بابر…

بابر اعظم یا ویرات کوہلی،راشد خان کے لئے کون مشکل،جواب آگیا
| | | |

بابر اعظم یا ویرات کوہلی،راشد خان کے لئے کون مشکل،جواب آگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے کوالٹی لیگ اسپنر راشدخان نے نیا انکشاف کردیا ہے۔ایشیا کپ سے قبل اہن ترین بات چیت میں افغان اسپنر کہتے ہیں کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم دونوں ہی کوالٹی پلیئرز ہیں۔دونوں کے خلاف بائولنگ کی ہے اور دونوں کے خلاف مزید بھی کھیلنا ہے۔ راشد خان کہتے ہیں کہ…

بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن  چیلنج،بھارتی بیٹر کا نیا پلان،رضوان وار کرسکتے
| | | | | |

بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن چیلنج،بھارتی بیٹر کا نیا پلان،رضوان وار کرسکتے

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں بھارت کے سوریا کمار یادھیو نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نگاہیں پاکستانی کپتان بابر اعظم پر مرکوز ہیں،وہ انہیں ٹی 20 فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن سے محروم کرکے خود اس کی جگہ لینا چاہتے ہیں۔ یہ دعویٰ،خواہش اور کوشش ایسے ہی نہیں ہے۔ویسٹ…

کوہلی کی فارم پاکستان کے خلاف بحال ہوگئی تو محمد یوسف کیا جواب دیں گے
| | | | | | | |

کوہلی کی فارم پاکستان کے خلاف بحال ہوگئی تو محمد یوسف کیا جواب دیں گے

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے سابق کپتان اور ورلڈکرکٹ کےنامور کھلاڑی ویرات کوہلی کی فارم عرصہ سے خراب ہے۔2019 کے بعد سے سنچری نہیں کرسکے۔ایشیا کپ میں کچھ وقفہ کا آرام کرکے واپس آئے ہیں۔اس طرح ایک قسم کا وہ اپنا دوسرا ڈیبیو کریں گے۔ پاکستان کے خلاف کوئی ایک اننگ ان کی ساری کوتاہیوں…

ایشیاکپ سے پہلے بابر سے کوہلی جاملے،کیا بات ہوئی
| | | | |

ایشیاکپ سے پہلے بابر سے کوہلی جاملے،کیا بات ہوئی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ دبئی میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں ملاقات ہوگئی۔ ایشیا کپ بڑے ٹاکرے سے قبل 2 بڑے بیٹرز کی مثالی ملاقات ہوئی۔ ویرات کوہلی خود تیزی سے بابر اعظم کی طرف آئے۔دور سے ہاتھ آگے کیا پرجوش انداز میں ملے،کندھے پر تھپکی دی۔ساتھ میں بات بھی کی۔مسکراہٹ بھی…

ثقلین مشتاق  نے ایشیا کپ میں نقصان کا پہلے سے بتادیا
| | | | |

ثقلین مشتاق نے ایشیا کپ میں نقصان کا پہلے سے بتادیا

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نیدرلینڈز سے جیت توگئی ہے لیکن ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کو وہاں سے ایشیا کپ کی فکر پڑی ہے اور انہوں نے ایک کمزوری کا اعتراف کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ شاہین آفریدی  دنیا کا ٹاپ…

بابر اعظم اورنسیم شاہ نمبرون رہے،پاکستان کے لئے پھر بھی الارم کیا
| | |

بابر اعظم اورنسیم شاہ نمبرون رہے،پاکستان کے لئے پھر بھی الارم کیا

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اورنسیم شاہ نمبرون رہے،پاکستان کے لئے پھر بھی الارم کیا۔پاکستان نے جیسے تیسے کرکے نیدرلینڈز کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ان میں سے 2 میچز تھوڑا مشکل سے جیتے گئے۔پہلے اور آخری میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستانیوں کے دانت کھٹے کردیئے۔آج آخری میچ میں شکست …

چڑیاں کھیت چگتے رہ گئیں،پاکستان نیدرلینڈزسے ہارتےہارتے بچا
| | |

چڑیاں کھیت چگتے رہ گئیں،پاکستان نیدرلینڈزسے ہارتےہارتے بچا

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ چڑیاں کھیت چگتے رہ گئیں،پاکستان نیدرلینڈزسے ہارتےہارتے بچا۔چڑیاں کھیت چگتے چگتے رہ گئیں،۔نیدرلینڈز  پاکستان کو مات دیتے دیتے خود مات کھاگیا۔39 ویں اوور کے بعد ان سے بائونڈری تک نہ لگ سکی۔۔آئی سی سی رینکنگ کی سب سے نچلے نمبر کی ٹیم نے ٹاپ ون ٹیم کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور…

بابر اعظم کے ساتھ ایک ہاتھ ہوگیا،سنچری سے محروم،پاکستان مشکل میں
| | |

بابر اعظم کے ساتھ ایک ہاتھ ہوگیا،سنچری سے محروم،پاکستان مشکل میں

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے ساتھ ایک ہاتھ ہوگیا،سنچری سے محروم،پاکستان مشکل میں۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آخری میچ میں جو 4 تبدیلیاں کی ہیں،اس کا بیٹنگ لائن پر ضرور اثر پڑا،نہیں پڑا تو کپتان بابر اعظم پر نہیں ہوا۔انہوں نے مسلسل تیسرے ون ڈے مین اپنی شاندار اننگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔…

بابر اعظم کے سائیکل کے مقابلہ پر ویرات کوہلی موٹرسائیکل لے آئے
| | | | |

بابر اعظم کے سائیکل کے مقابلہ پر ویرات کوہلی موٹرسائیکل لے آئے

ممبئی،روٹرڈیم:کرک اگین رپورٹ یہ تو آپ جانتے ہیں،کرکٹ کی دنیا میں ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا مقابلہ بھی رہتاہے،ساتھ میں موازنہ بی۔دونوں ہی اپنے مقام پر کوالٹی کرکٹ پلیئرز ہیں۔آج سے کچھ برس قبل ویرات کوہلی جس طرح تیزی کے ساتھ آئے اور چھاگئے،عین اسی طرح بابر اعظم بھی متعدد ریکارڈز اپنے نام کئے…

بابر اعظم سائیکلسٹ بن گئے
| |

بابر اعظم سائیکلسٹ بن گئے

روٹرڈیم ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھی شہ سرخیوں میں رہنا آتا ہے۔نیدرلینڈز کے خلاف 2 میچزکھیلنے کے بعد 2 دن کا وقفہ بھی خوب ملا۔جمعہ کا دن جہاں وزٹ میں گزارا تھا،وہاں سیروتفریح کی۔ساتھ میں ایک اچھا میسج بھی دے دیا۔ پاکستانی کپتان کو فٹبال کی دنیا سے…