بابر اعظم اور سابق کرکٹرز میں ٹھن گئی،عملی کارروائی کا آغاز
| | | |

بابر اعظم اور سابق کرکٹرز میں ٹھن گئی،عملی کارروائی کا آغاز

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور سابق کرکٹرز میں ٹھن گئی ہے۔موجودہ کپتان شدید ناراض ہیں،جب ملک سے یہ آوازیں بلند ہورہی ہیں کہ ان سے محدود اوورز کی کپتانی واپس لی جائے تاکہ وہ اپنی بیٹنگ پر توجہ مرکوز کرسکیں۔ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے گزشتہ چند روز میں…

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل شکست پر عامر بھارتی میڈیا میں نمایاں،چیمپئنز کا فوٹو سیشن
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل شکست پر عامر بھارتی میڈیا میں نمایاں،چیمپئنز کا فوٹو سیشن

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق پیسر محمد عامر کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں شکست افسوسناک ہے لیکن سچ یہ ہے کہ ہماری ٹیم فائنل کھیلنے کی اہل ہی نہیں تھی۔انہوں نے یہ بات  24 نیوز ایچ ڈی پر کی ہے۔عامر نے اس کے حق میں جو دلائل…

محمد عامر کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش
| | | |

محمد عامر کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

کرک اگین رپورٹ Twitter image پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر محمد عامر کے ہاں ایک اور بیٹی کی پیدائش،لیفٹ ہینڈ پیسر رامت ان دنوں سی پی ایل کھیل رہے تھے۔انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹ پر لکھا ہے کہ الحمد للہ ،ہمارے ہاں اللہ پاک کی رحمت اتری ہے،اس کا نام آئرہ عامر ہے۔…

پاکستان ٹیم سلیکشن پرعماد وسیم کا انوکھا طنز
| | | | |

پاکستان ٹیم سلیکشن پرعماد وسیم کا انوکھا طنز

پاکستان ٹیم سلیکشن پرعماد وسیم کا انوکھا طنز۔پاکستانی ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر پہلے محمد عامر نے طنز کیا تھا،اس کے بعد ان کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز میں کھیلنے والے عماد وسیم بھی پیچھے نہ رہے۔لیفٹ ہینڈ اسپنر نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے…

سی پی ایل،محمد عامر مسلسل کامیاب،عماد وسیم بھی چمک اٹھے
| | | | |

سی پی ایل،محمد عامر مسلسل کامیاب،عماد وسیم بھی چمک اٹھے

گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ کیریبین پریمیئر لیگ 2022 میں پاکستانی ٹیم سے ڈراپ پیسر محمد عامر کا طوطی بول رہا ہے،ہر میچ میں وہ اب اپنی فارم دکھارہے ہیں۔ گراس آئس لیٹ مین ان کے ساتھ ان کے ہم، وطن عماد وسیم نے بھی کلاس دکھائی۔دونوں کی جاندار پرفارمنس نے ان کی ٹیم  جمیکا…

پاک بھارت لڑائی شفٹ،قومی کرکٹرز کو دیسی یخنی کے ٹیکے،عامر پھر ریڈار پر
| | | | | | | | | | |

پاک بھارت لڑائی شفٹ،قومی کرکٹرز کو دیسی یخنی کے ٹیکے،عامر پھر ریڈار پر

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاک بھارت لڑائی شفٹ،قومی کرکٹرز کو دیسی یخنی کے ٹیکے،عامر پھر ریڈار پر۔پاکستان اور بھارت کے میچ میں نظرآنےوالے سین دوسری جانب شفٹ ہوگئے ہیں۔پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی ہائی کلاس میچ میں بھی  ان دنوں بڑے آرام سے کھیل رہے ہیں۔شعیب اختر والی گھوریاں ہیں،نہ ہی شاہد آفریدی والی تیزیاں۔اسی طرح ایک…

ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا
| | | | | | | |

ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا

لاہور،پی سی بی میڈٖیا ریلیز ایشیا کپ 2022،شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین آگئے،محمد عامر کونہ لیا گیا۔نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ متحدہ عرب…

ایشیا کپ ریکارڈز،محمد عامر کے رنگ اب بھی نمایاں،مکمل تفصیلات
| | | | | | | | |

ایشیا کپ ریکارڈز،محمد عامر کے رنگ اب بھی نمایاں،مکمل تفصیلات

عمران عثمانی ایشیا کپ ریکارڈز،محمد عامر کے رنگ اب بھی نمایاں،مکمل تفصیلات۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کا کوالیفائر مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔اس بار یہ ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جارہا ہے۔آخری بار 2016 میں اسی فارمیٹ میں تھا لیکن مجموعی طور پر یہ 15 واں ایشیا کپ ہوگا۔ٹی 20 فارمیٹ میں دوسرا۔اب ایشیا کپ کے…

محمد عامر کیوں ٹریڈنگ پر ہیں
| | | | |

محمد عامر کیوں ٹریڈنگ پر ہیں

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک ایسے کھلاڑی جو ٹیم سے باہر ہیں،پہلے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد ،اب ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بعد بھی نہیں ۔ایسے میں وہ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ محمد عامر اس لئے ٹرینڈ کررہے ہیں کہ وہ پاکستانی فینز کے دلوں پر راج کرتے…

شاہین کی جگہ  ایشیا کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں کون
| | | | |

شاہین کی جگہ ایشیا کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں کون

  لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین کی جگہ ایشیا کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں کون۔پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کا نیدرلینڈز جانا کام نہ آیا،ساتھ میں ان کو تیسرے ون ڈے میچ میں کھلانے کا منصوبہ بھی ختم ہوا۔ پاکستان کے لئے ایشیا کپ کے مرکزی کھلاڑی شاہین آفریدی کا باہر ہونا نقصان دہ ثابت…