بابر اعظم کی وکٹ،عامر پھر جوش میں
| | | | | | |

بابر اعظم کی وکٹ،عامر پھر جوش میں

    راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ   محمد عامر کی تباہ کن واپسی۔پہلے ہی اوور میں 2 شکار،بابر اعظم کو صفر پر بھیج کر مذاق بھی بنایا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ درست ریا۔ عامر جو ان فٹ ہونے،چند میچ نہ کھیل سکے تھے۔واپسی دھماکے دار…

سرفراز احمد سمیت تھنک ٹینک خطرےمیں،اعظم خان پھر بھی سلیکٹ ہونگے،رمیز،بابر کا عامر کو بھی جواب
| | | | | | |

سرفراز احمد سمیت تھنک ٹینک خطرےمیں،اعظم خان پھر بھی سلیکٹ ہونگے،رمیز،بابر کا عامر کو بھی جواب

کراچی،کرک اگین رپورٹ سرفراز احمد سمیت تھنک ٹینک خطرےمیں،اعظم خان پھر بھی سلیکٹ ہونگے،رمیز،بابر کا عامر کو بھی جواب۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تھنک ٹینک سمیت کپتان سرفراز احمد کیلئے بڑا خطرہ،اعظم خان جتنے مرضی چھکے لگالیں اور اننگزکھیل لیں،100 فیصد فٹنس کے بغیر پاکستان کے لئے کھیلنا محال قرار۔بابر اعظم  نے لیگ کے شروع میں…

ملتان کا شکریہ،میچ یاد رہےگا،نجم سیٹھی،عامر کے حوالہ سے کنگز کے کوچ کا اہم بیان
| | | | | | |

ملتان کا شکریہ،میچ یاد رہےگا،نجم سیٹھی،عامر کے حوالہ سے کنگز کے کوچ کا اہم بیان

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ملتان کا شکریہ،میچ یاد رہےگا،نجم سیٹھی،عامر کے حوالہ سے کنگز کے کوچ کا اہم بیان۔پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملتان میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پانچ میچوں میں حمایت پر ملتان کے ہجوم کو مبارکباد اور شکریہ ادا کیا ۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ…

محمد عامر ملتان نہیں آرہے،پی ایس ایل 8 میچز سے باہر
| | | | | |

محمد عامر ملتان نہیں آرہے،پی ایس ایل 8 میچز سے باہر

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ کراچی کنگز کے پیسر محمد عامر ملتان نہیں آرہے ۔وہ بدھ کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے ۔   گروئن انجری کے باعث وہ 2 سے 3 پی ایس ایل 8 کے میچز کے لئے دستیاب نہیں ہونگے۔ لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر نے اپنے اسٹائل…

محمد عامر کا جشن کیوں متنازعہ بن رہا،شاہد آفریدی سے کیا وعدہ کیا
| | | | | |

محمد عامر کا جشن کیوں متنازعہ بن رہا،شاہد آفریدی سے کیا وعدہ کیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ محمد عامر کا جشن کیوں متنازعہ بن رہا،شاہد آفریدی سے کیا وعدہ کیا۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی وسیم اکرم پر برس پڑے ۔کہا ہے کہ کراچی کنگزکی ناکامی میں ان کا یوں ہاتھ ہے کہ وہ وقت نہیں دیتے،ایک پائوں ان کا پاکستان اور دوسرا آسٹریلیا میں ہوتا ہے۔اس طرح…

بابر اعظم قصور وار تھے یا کوئی اور،کراچی کنگز کو مسلسل تیسری شکست
| | | | | | |

بابر اعظم قصور وار تھے یا کوئی اور،کراچی کنگز کو مسلسل تیسری شکست

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم قصور وار تھے یا کوئی اور،کراچی کنگز کو مسلسل تیسری شکست۔پاکستان سپر لیگ 8 میں کراچی کنگز کو ہوم قلعہ میں مسلسل تیسری شکست،یوں گزشتہ سال کی طرح ناکامیوں کا سلسلہ دارز تر ہوگیا،اب یہسوال بھی ہونےلگا ہے کہ گزشتہ سال کی مسلسل 9ناکامیاں  بابرا عظم کی کپتانی کیوجہ سے…

گلیڈی ایٹرز ایک طرف ،مارٹن گپٹل کی اکیلے اننگ،سنچری،عامر زخمی
| | | | | | |

گلیڈی ایٹرز ایک طرف ،مارٹن گپٹل کی اکیلے اننگ،سنچری،عامر زخمی

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ   پی ایس ایل 8 کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک طرف ہوگئی،صرف کیوی بلے باز مارٹن گپٹل نے کراچی کنگز کے خلاف پوری اننگ کھیل ڈالی۔تھوڑا سا حصہ افتخار احمد کا رہا۔دونوں نے 5 ویں وکٹ پر 69 رنز کی شراکت قائم کی ۔ ایک موقع پر…

پی ایس ایل 8 کراچی کنگز کیلئے پی ایس ایل 7 میں تبدیل،مسلسل دوسری شکست
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 کراچی کنگز کیلئے پی ایس ایل 7 میں تبدیل،مسلسل دوسری شکست

کراچی،کرک اگین رپورٹ عامر کی بالز چلیں،نہ ہی عمادوسیم کی کپتانی،وسیم اکرم کی چال کام آئی اور نہ شرجیل کی شیخی۔کراچی کنگز کو ایک اور شکست۔مسلسل دوسری ناکامی۔اسلام آباد یوناتیٹڈ نے 4 وکٹ سے جیت کر پہلی فتح حاصل کرلی۔ پی ایس ایل 8 کراچی کنگزکے لئے پی ایس ایل 7 میں تبدیل ہونے لگا،گزشتہ…

پی ایس ایل8،آج ویلنٹائن ڈے پر زلمی اور کنگز میں گرماگرمی،بابراعظم کے ساتھ  ٹھن گئی
| | | | | | |

پی ایس ایل8،آج ویلنٹائن ڈے پر زلمی اور کنگز میں گرماگرمی،بابراعظم کے ساتھ ٹھن گئی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،آج ویلنٹائن ڈے پر زلمی اور کنگز میں گرماگرم جنگ،بابراعظم کے ساتھ کس کی ٹھن گئی۔پی ایس ایل 8،کراچی کنگز اور پشاور کا آج معرکہ،بابر اعظم کی وجہ سےماحول کشیدہ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کا دوسرا بڑا معرکہ آج 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے پر ہوگا۔پشاور زلمی اور کراچی…

عاقب جاوید محمد عامر کے سر،کارکردگی کلو میٹر میں تول ڈالی
| | | | | | | | |

عاقب جاوید محمد عامر کے سر،کارکردگی کلو میٹر میں تول ڈالی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عاقب جاوید محمد عامر کے سر،کارکردگی کلو میٹر میں تول ڈالی۔عاقب جاوید محمد عامر کے سر ہوگئے۔بہت کچھ مخصوص انداز میں کہہ گئے۔ لاہور قلندرکے کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہےکہ بائولنگ ہماری طاقت ہے ، سینئرکھلاڑیوں کی موجودگی ہمیں وننگ پوزیشن دلانے کا یقین دلاتی ہے، ملتان سٹیڈیم میں صحافیوں…

شاہین کی واپسی،آفریدی پھر بھی ایک،3 کرکٹرز کا پی ایس ایل پر اظہار خیال
| | | | | | | |

شاہین کی واپسی،آفریدی پھر بھی ایک،3 کرکٹرز کا پی ایس ایل پر اظہار خیال

کرک اگین رپورٹ شاہین کی واپسی،آفریدی پھر بھی ایک،3 کرکٹرز کا پی ایس ایل پر اظہار خیال۔شاہین شاہ آفریدی  واپس آگئے۔لاہور قلندرز نے ان کی تصویر بھی جاری کردی ہے۔فٹنس بحالی کے بعد وہ پی ایس ایل سے واپسی کررہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ واپسی کے لئے بے تاب ہیں۔ ادھر…

ٹی 20 میں بھی پاکستان کو شکست،عامر کا اہم اعلان،آئی سی سی یوٹرن،آج ون ڈے،13 خبریں
| | | | | | | | | |

ٹی 20 میں بھی پاکستان کو شکست،عامر کا اہم اعلان،آئی سی سی یوٹرن،آج ون ڈے،13 خبریں

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 میں بھی پاکستان کو شکست،عامر کا اہم اعلان،آئی سی سی یوٹرن،آج ون ڈے،13 خبریں ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ شکست کے بعد پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بھی ہارگئی ہے۔منگل کو سڈنی میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم 20 اوورز میں 118…