فاسٹ بائولر کپتان،وسیم اکرم پیٹ کمنز کی حمایت میں آگئے،اہم ریمارکس
| | | | |

فاسٹ بائولر کپتان،وسیم اکرم پیٹ کمنز کی حمایت میں آگئے،اہم ریمارکس

    لیڈز،سڈنی،کرک اگین رپورٹ فاسٹ بائولر کپتان،وسیم اکرم پیٹ کمنز کی حمایت میں آگئے،اہم ریمارکس ۔عظیم کپتان عمران خان کی کامیابیاں،وسیم اکرم ،وقار یونس کا کپتان ہونا،کپیل دیو اور کوٹنی والش جیسے ناموں کا لیڈر بننا واضح ہے۔ کرکٹ کے اب تک کے سب سے بڑے باؤلرز میں سے ایک نے غیر معمولی طورپر…

وقار یونس، ہیٹ ٹرک ون ڈے کی یا پھر استعفوں کی،5 ویں کوچنگ اننگ کب سے
| | | | |

وقار یونس، ہیٹ ٹرک ون ڈے کی یا پھر استعفوں کی،5 ویں کوچنگ اننگ کب سے

  کرک اگین خصوصی رپورٹ وقار یونس،ون ڈے ہیٹ ٹرک یا پھر استعفوں کی ہیٹ ٹرک،5 ویں کوچنگ اننگ کب سے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایوان تبدیلی کی زد میں ہیں،ایسے میں وقار یونس کو  بھی دوبارہ لایا جاسکتا ہے۔وقار یونس کی کرکٹ خدمات اپنی جگہ،کوچنگ خدمات میں ایک بات قدرے مشترک ہے۔4 بار اعلی کوچنگ…

شاہین شاہ آفریدی کا عمران خان سے منفرد اظہار یکجہتی
| | | |

شاہین شاہ آفریدی کا عمران خان سے منفرد اظہار یکجہتی

کراچی،کرک اگین رپورٹ سابق پاکستان کرکٹ کپتان عمران خان کی گرفتاری کے خلاف اور ان سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک کے بعد ایک کرکٹر سامنے آنے لگے ہیں۔تازہ ترین اضافہ شاہین شاہ آفریدی ہیں۔انہوں نے منفرد انداز اپنا یا۔شاید وہ جانتے ہیں کہ اظہار رائے کی یہاں قیمت ہوتی ہے،اس لئے انہوں نے ایک تصویر…

پاکستانی وبھارتی کرکٹرزکی عید،رضوان کا 11 ماہ کیلئے پیغام،شاداب کی گپ شپ
| | | | | | |

پاکستانی وبھارتی کرکٹرزکی عید،رضوان کا 11 ماہ کیلئے پیغام،شاداب کی گپ شپ

کرک اگین رپورٹ پاکستانی وبھارتی کرکٹرزکی عید،رضوان کا 11 ماہ کیلئے پیغام،شاداب کی گپ شپ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان  نے قوم سے کہا ہے کہ اگلے 11 ماہ بھی رمضان کے اعمال کی مانند پابند رہیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم آج اس بات کی نیت کریں کہ …

کنگز،سلطانز آمنے سامنے،ٹاس ،وقار بال پکرزکی کوچنگ میں ،ٹوڈبلیوزکا مشتاق کے ساتھ ہنسی مذاق
| | | | | |

کنگز،سلطانز آمنے سامنے،ٹاس ،وقار بال پکرزکی کوچنگ میں ،ٹوڈبلیوزکا مشتاق کے ساتھ ہنسی مذاق

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے وقار یونس بال پکرزکی کوچنگ میں لگ گئے،ٹوڈبلیوزکے ساتھ مشتاق،ہنسی مذاق۔ادھر کنگز اور سلطانز کے میچ کا ٹاس کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ٹو ڈبلیوز ایک ساتھ،درمیان میں مشتاق احمد آگئے۔ادھر لیجنڈری فاسٹ بائولر وقار یونس بے بال پکرز کی کوچنگ شروع کردی۔ملتان…

وقار یونس کی بائولنگ کوچ کے حوالہ سے بڑی تردید،کرک اگین نیوز کی تصدیق
| | | |

وقار یونس کی بائولنگ کوچ کے حوالہ سے بڑی تردید،کرک اگین نیوز کی تصدیق

دبئی،کرک اگین رپورٹ وقار یونس کی بائولنگ کوچ کے حوالہ سے بڑی تردید،کرک اگین نیوز کی تصدیق۔پاکستان کے سابق کپتان اور سابق پیسر،وسابق کوچ وقار یونس نے ملک اور میڈیا میں چلنے والیا ن خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے،جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وقار یونس بائولنگ کوچ بن رہے ہیں۔ منگل…

حارث رئوف بی پی ایل،وقار یونس آئی ایل ٹی20  جوائن کرگئے
| | | | | | |

حارث رئوف بی پی ایل،وقار یونس آئی ایل ٹی20 جوائن کرگئے

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف بی پی ایل،وقار یونس آئی ایل ٹی20 جوائن کرگئے۔سوال یہ ہے کہ پاکستان کے ٹاپ پلیئرز جنوبی افریقا کی سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ اور ابوظہبی کی نئی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کی بجائے بنگلہ دیش کی بی پی ایل میں ہی کیوں اکٹھے ہورہے ہیں۔کیا یہ اتفاق ہے یا…

ہیڈکوچ پر نئی ہزیمت،بڑوں کا انکار،جوئے روٹ بھی اہم سوالات لیفٹ کرگئے
| | |

ہیڈکوچ پر نئی ہزیمت،بڑوں کا انکار،جوئے روٹ بھی اہم سوالات لیفٹ کرگئے

کرک اگیبن اسپیشل رپورٹ ہیڈکوچ پر نئی ہزیمت،بڑوں کا انکار،جوئے روٹ بھی اہم سوالات لیفٹ کرگئے۔ملک کے بدلتے سیاسی حالات اور  انتخابی دنگل کے کے ممکنہ اعلان کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی رجیم پریشانی میں ہے اور منیجمنٹ کمیٹی کےا راکین ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ اب کیا ہوگا۔اسی طرح ملکی…

لٹنے کا احساس آج بھی باقی،ڈیرک پرنگل کا انکشاف،ٹوڈبلیوز کا کیا جواب
| | | | | |

لٹنے کا احساس آج بھی باقی،ڈیرک پرنگل کا انکشاف،ٹوڈبلیوز کا کیا جواب

لندن،میلبرن،دبئی:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے سابق کرکٹر،ورلڈکپ 1992 کا فائنل کھیلنے والے ڈیرک پرنگل 30 برس بعد بھی پاکستان کے ہاتھوں لگنے والے زخم بھول نہیں  سکے ہیں،اپنے تازہ ترین کالم میں لکھتے ہیں کہ ورلڈکپ 1992 کا فائنل پاکستان متنازعہ انداز میں جیتا تھا،میاں داد کے خلاف ایل بی کی  2 اپیلیں مسترد کی…

برطانوی ہائی کمشنر کی ایک ہی وقت انوکھے انداز میں پاکستان کی سپورٹ،وقار حیران
| | | | | | |

برطانوی ہائی کمشنر کی ایک ہی وقت انوکھے انداز میں پاکستان کی سپورٹ،وقار حیران

اسلام آباد،دبئی،میلبرن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا فائنل اپنا رنگ جمارہا ہے۔انگلینڈ کے ہائی کمشنر کسچن ٹرنر بھی میدان میں آگئے ہیں اور انہوں نے بڑے نرالے انداز میں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کیا ہے۔ماضی کے پاکستانی لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم،وقار یونس،مصباح الحق اور شعیب ملک کے ساتھ ہوکر انہوں…

پاکستان ویمنز ٹیم اپنا میچ بھول گئی،بابر اعظم اور خواتین بغل گیر،وقار اور شعیب کا ڈانس
| | | | | | | |

پاکستان ویمنز ٹیم اپنا میچ بھول گئی،بابر اعظم اور خواتین بغل گیر،وقار اور شعیب کا ڈانس

    لاہور،سڈنی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنا میچ بھول گئی۔قومی ٹیم کے ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل کو دیکھتی رہیں۔کھلاڑیوں نے آخری لمحات میں توجہ ادھر ہی مرکوز کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آئرلینڈ ویمنز ٹیم کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں قومی کھلاڑی ڈریسنگ روم میں ٹی وی…

سیمی فائنل کیسے جیتنا ہے،وسیم اکرم  نے 1992 ورلڈکپ سیمی فائنل جیت کاراز بتادیا
| | | | | | | |

سیمی فائنل کیسے جیتنا ہے،وسیم اکرم نے 1992 ورلڈکپ سیمی فائنل جیت کاراز بتادیا

وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جب ہم 1992 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے کھیلے تھے تو ہمیں یقین تھا کہ ہم جیت سکتے ہیں۔یہ یقین تھا کہ ہم جیت سکتے ہیں۔وقار یونس کہتے ہیں کہ عام طور پر ہمارا ورلڈکپ اچھاشروع نہیں ہوتا لیکن پھر ٹھیک ہوجاتا ہے۔ہم سیمی فائنل میں …