پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانےکا سلسلہ عروج پر
| | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانےکا سلسلہ عروج پر

دبئی،کرک اگین رپورت پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانے،یاریاں چلانے کا سلسلہ عروج پر ہے۔جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اہم عہدے پر موجود لوگ میچور نہیں ہیں،اگر میچور ہیں تو ان کی کپتان کے آگے چلتی نہیں ہے۔ٹیم  منیجمنٹ میں شامل ہیڈ کوچ  ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی موجودگی…

بڑا ہی بڑا ڈرامہ،حسن علی ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل،وسیم کو باہر کردیا گیا
| | | | | |

بڑا ہی بڑا ڈرامہ،حسن علی ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل،وسیم کو باہر کردیا گیا

دبئی، 26 اگست 2022,کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ میں ایشیا کپ سے قبل بڑا ڈرامہ،حسن علی کو اچانک اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،بھارت کے خلاف پہلے میچ میں کھلانے کی تیز کاوشیں۔فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئرلیفٹ سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث اے سی سی ٹی20 ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔…

ویرات کوہلی ایشیا کپ چھوڑ کر قطر کیوں جاپہنچے
| |

ویرات کوہلی ایشیا کپ چھوڑ کر قطر کیوں جاپہنچے

دبئی،دوحا:کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی جمعہ کے روز دبئی نہیں تھے۔مسلسل 2 روز اپنی ٹیم کت ساتھ پاکستانی کھلاڑیوں سے ملنے والے ویرات کوہلی کے بارے میں کرکٹ فینز آج مزید کسی نئی فوٹیج کے منتظر تھے۔فوٹیج ضرور آئیں لیکن دبئی سے نہیں بلکہ قطر سے۔ ویرات کوہلی اور…

بھارت کے خلاف میچ میں 2 کھلاڑی رورہے تھے،وسیم اکرم کا نیا انکشاف
| | | | | |

بھارت کے خلاف میچ میں 2 کھلاڑی رورہے تھے،وسیم اکرم کا نیا انکشاف

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم اور بھارتی ٹیم کے درمیان ایشیا کپ ٹی 20 میچ آنے کو ہے۔ایسے میں سب ہی جوش میں ہیں،سابق کرکٹرز کو بھی انتظار ہے۔ساتھ میں  کچھ پرانی یادیں بھی شیئر کررہے ہیں۔چند روز قبل بھارت کے سابق کپتان کپل دیو نے 1986 کا معروف میچ یاد کیا جو ایفرو…

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی تعریفیں،دونوں کا یکساں عمل
| | | | |

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی تعریفیں،دونوں کا یکساں عمل

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایشیا کپ سے قبل اپنے رویہ سے خوشیاں بانٹ رہے ہیں،پاکستان  کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر جو مثال قائم کی ،وہ تو سب کے سامنے ہے۔ساتھ میں دونوں اپنے فینز کو مایوس نہیں کررہے ہیں۔ بابر…

بابر اعظم یا ویرات کوہلی،راشد خان کے لئے کون مشکل،جواب آگیا
| | | |

بابر اعظم یا ویرات کوہلی،راشد خان کے لئے کون مشکل،جواب آگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے کوالٹی لیگ اسپنر راشدخان نے نیا انکشاف کردیا ہے۔ایشیا کپ سے قبل اہن ترین بات چیت میں افغان اسپنر کہتے ہیں کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم دونوں ہی کوالٹی پلیئرز ہیں۔دونوں کے خلاف بائولنگ کی ہے اور دونوں کے خلاف مزید بھی کھیلنا ہے۔ راشد خان کہتے ہیں کہ…

بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن  چیلنج،بھارتی بیٹر کا نیا پلان،رضوان وار کرسکتے
| | | | | |

بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن چیلنج،بھارتی بیٹر کا نیا پلان،رضوان وار کرسکتے

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں بھارت کے سوریا کمار یادھیو نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نگاہیں پاکستانی کپتان بابر اعظم پر مرکوز ہیں،وہ انہیں ٹی 20 فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن سے محروم کرکے خود اس کی جگہ لینا چاہتے ہیں۔ یہ دعویٰ،خواہش اور کوشش ایسے ہی نہیں ہے۔ویسٹ…

ایشیا کپ ،پاکستان 8 سال سے بھارت کے خلاف ناکام،ٹی 20 ریکارڈ تشویشناک،مزید اہم پہلو
| | | | |

ایشیا کپ ،پاکستان 8 سال سے بھارت کے خلاف ناکام،ٹی 20 ریکارڈ تشویشناک،مزید اہم پہلو

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ آگیا۔2022 کے اس ایشیا کپ کا فارمیٹ چونکہ ٹی 20 کا ہے،تو اس اعتبار سے بھی اسے دیکھاجائے گا۔پاکستان نے دبئی میں گزشتہ سال ورلڈ ٹی 20 کپ شو میں بھارت کو ہراکر میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی کامیابی اپنے نام کی تھی،تو…

ہوشیار،ویرات کوہلی پاکستان کے خلاف سنچری کرنے جارہے،بریکنگ نیوز
| | | | |

ہوشیار،ویرات کوہلی پاکستان کے خلاف سنچری کرنے جارہے،بریکنگ نیوز

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ ایک ایسے وقت میں کہ جب ویرات کوہلی 2 ماہ کرکٹ سے صرف اس لئے غیر حاضر رہے ہوں کہ ان کی فارم بحال نہیں ہورہی۔وہ اپنے ملک کی زمبابوے اور ویسٹ انڈیز میں 3 سیریز چھوڑدیں،2019 سے سنچری سے محروم  چلے آرہے ہوں۔اسی چکر میں محدود اوورز کپتانی چھوڑی…

ویرات کوہلی اور متعدد بھارتی کرکٹرز نے شاہین شاہ کو پکڑلیا،کیا باتیں ہوئیں
| | | | |

ویرات کوہلی اور متعدد بھارتی کرکٹرز نے شاہین شاہ کو پکڑلیا،کیا باتیں ہوئیں

دبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی اور متعدد بھارتی کرکٹرز نے شاہین شاہ کو پکڑلیا،کیا باتیں ہوئیں،۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ہی چھائے ہیں۔ٹریننگ کے پہلے روز بدھ کو ویرات کوہلی کی پاکستانی ہیڈکوچ محمد یوسف اور کپتان بابر اعظم کے ساتھ ملاقاتوں نے توجہ حاصل کی تو یہ سلسلہ جمعرات…

کرکٹ رائونڈاپ،1 بلین پاک بھارت میچ دیکھیں گے،پاکستان میں نئی بحث،11 اہم خبریں
| | | | | | | | |

کرکٹ رائونڈاپ،1 بلین پاک بھارت میچ دیکھیں گے،پاکستان میں نئی بحث،11 اہم خبریں

کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ دنیائے کرکٹ سے کافی دلچسپ اور گرمام گرم خبریں ہیں،ایشیا کپ کے حوالہ سے تیزی ہے۔ساتھ میں مختلف ممالک میں مزید کرکٹ میچز ہیں۔ سب سے پہلے دبئی چلتے ہیں جہاں عبد القادر مرحوم کے بیٹے عثمان قادر بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز ہیں،ان کا بائولنگ ایکشن اور گگلیز …

ایشیا کپ سے قبل بڑا جھٹکا،پاکستانی پیسر دبئی ہسپتال منتقل
| | | | |

ایشیا کپ سے قبل بڑا جھٹکا،پاکستانی پیسر دبئی ہسپتال منتقل

    دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سے قبل بڑا جھٹکا،پاکستانی پیسر دبئی ہسپتال منتقل   ایشیا کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا،پیسر دبئی کرکٹ اکیڈمی سے دبئی ہسپتال شفٹ،کھلبلی مچ گئی ہے۔ پی سی بی کے مطابق نیٹ پریکٹس کے دوران وسیم جونیئر کی کمر میں تکلیف ہوگئی ہے۔اسے فوری ہسپتال…