کوہلی کی فارم پاکستان کے خلاف بحال ہوگئی تو محمد یوسف کیا جواب دیں گے
| | | | | | | |

کوہلی کی فارم پاکستان کے خلاف بحال ہوگئی تو محمد یوسف کیا جواب دیں گے

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے سابق کپتان اور ورلڈکرکٹ کےنامور کھلاڑی ویرات کوہلی کی فارم عرصہ سے خراب ہے۔2019 کے بعد سے سنچری نہیں کرسکے۔ایشیا کپ میں کچھ وقفہ کا آرام کرکے واپس آئے ہیں۔اس طرح ایک قسم کا وہ اپنا دوسرا ڈیبیو کریں گے۔ پاکستان کے خلاف کوئی ایک اننگ ان کی ساری کوتاہیوں…

ایشیا کپ کے رنگ،کوچ آئوٹ،بڑے تبصرے،ٹرینٹ بولٹ اپنے اسکواڈ کا حصہ
| | | | | | | | | |

ایشیا کپ کے رنگ،کوچ آئوٹ،بڑے تبصرے،ٹرینٹ بولٹ اپنے اسکواڈ کا حصہ

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کے رنگ پوری دنیا پر چھانے لگے ہیں،براڈ کاسٹرزابھی سے پاک،بھارت جنگ کا سماں باندھ کر توجہ پارہے ہیں۔ایشیا میں تو ہردوسری نیوز ایشیا کپ 2022 کی ہے۔ویسے بھی آج عمان میں کوالیفائرز مرحلہ تمام ہوگیا ہے۔اب 27 اگست سے ایونٹ کی وسل بجنے والی ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے…

ایشیاکپ سے پہلے بابر سے کوہلی جاملے،کیا بات ہوئی
| | | | |

ایشیاکپ سے پہلے بابر سے کوہلی جاملے،کیا بات ہوئی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ دبئی میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں ملاقات ہوگئی۔ ایشیا کپ بڑے ٹاکرے سے قبل 2 بڑے بیٹرز کی مثالی ملاقات ہوئی۔ ویرات کوہلی خود تیزی سے بابر اعظم کی طرف آئے۔دور سے ہاتھ آگے کیا پرجوش انداز میں ملے،کندھے پر تھپکی دی۔ساتھ میں بات بھی کی۔مسکراہٹ بھی…

ایشین چیمپئن وہ ہوگا جو پہلا میچ جیتےگا،شین واٹسن کی پیش گوئی
| | | | | | |

ایشین چیمپئن وہ ہوگا جو پہلا میچ جیتےگا،شین واٹسن کی پیش گوئی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   شین واٹسن نے ایشیا کپ وننگ ٹیم کا اعلان کردیا۔ساتھ میں ویرات کوہلی کے بارے میں بھی یقین دہانی کروادی۔ یہ بھی بتادیا کہ ایشیا کپ 2022 کا پہلا میچ جو ٹیم جیتے گی،وہی چیمپئن بنے گی۔ان کی مراد پاک بھارت پہلے ٹاکرے کی ہے جو 28 اگست کو ہوگا۔…

ایشیاکپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،14 میچز،ٹاس کی تاریخ،اس بار کس کا نمبر
| | | | | | |

ایشیاکپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،14 میچز،ٹاس کی تاریخ،اس بار کس کا نمبر

  عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ تاریخ میں اب تک 14 میچز کھیلے گئے ہیں۔پاکستان صرف 5 جیتا ہے۔8 فتوحات بھارت کے حصہ میں آئی ہیں۔ایک میچ بے نتیجہ رہا۔کرک اگین پہلے بھی یہ اعدادوشمار دے چکا،یہ بھی واضح کرچکا ہے کہ دونوں کے مابین اب تک فائنل…

ایشیا کپ کوالیفائر،ہانگ کانگ کی مسلسل دوسری جیت،ریس میں 3 امیدوار شامل
| | | | | | |

ایشیا کپ کوالیفائر،ہانگ کانگ کی مسلسل دوسری جیت،ریس میں 3 امیدوار شامل

مسقط،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں پاکستان،بھارت کے ساتھ کون جڑے گا،قریب فیصلہ  ہونے کو ہے۔ایشیا کپ کوالیفائر میں شریک چاروں ٹیموں کے 2،2 میچز مکمل ہوگئے ہیں،آخری 2 میچزکل بدھ کو ہونگے،اس کے بعد ٹاپ ون ٹیم کو پروانہ ملے گا۔ منگل کو کھیلےگئے میچ میں کویت کی خوش فہمیاں دور ہوگئیں،متحدہ عرب امارات…

وسیم اکرم نے پاکستان کو ایک بھارتی بیٹر سے خبردارکردیا،آصف علی کا بھی جواب
| | | | | |

وسیم اکرم نے پاکستان کو ایک بھارتی بیٹر سے خبردارکردیا،آصف علی کا بھی جواب

دبئی،کرک اگین رپورٹ سابق کپتان وسیم اکرم نے نشاندہی کی ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کا کونسا بیٹر خطرناک ہوسکتا ہے،اپنے ایک انٹرویو میں سوئنگ کے سلطان کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کو بھارت کے کھلاڑی سوریا کمار یادھیو کا خیال کرن ہوگا،وہ کلاسیکل ہٹر ہے جو میچ بدل  سکتا ہے۔وسیم…

ایشیا کپ،بھارتی ٹیم اچانک ہیڈ کوچ سے محروم،سری لنکن ٹیم میں 3 تبدیلیاں
| | | | | | |

ایشیا کپ،بھارتی ٹیم اچانک ہیڈ کوچ سے محروم،سری لنکن ٹیم میں 3 تبدیلیاں

ممبئی،دبئی:ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آغاز سے صرف 4 روز قبل بھارت کو ایک اور دھچکا،اس کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا،اس طرح وہ شیڈول کے مطابق باقی کرکٹرز کے ساتھ آج دبئی روانہ نہیں ہوسکیں گے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے وہ کھلاڑی جو زمبابوے گئے تھے ،وہ بھی آج ہرارے …

مشن ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم دبئی پہنچ گئی،آج کا شیڈول
| | | | | | | |

مشن ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم دبئی پہنچ گئی،آج کا شیڈول

  ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ آج ٹیم ہوٹل میں آرام کرے گا۔ افتخار احمد، عثمان قادر، حیدر علی اور آصف علی دوپہر میں لاہور سے دبئی پہنچیں گے۔ محمد حسنین یوکے سے متحدہ عرب امارات پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ…

ایشیا کپ گرم واقعات،شعیب اختر ہربھجن سے لڑنے ہوٹل پہنچ گئے
| | | | |

ایشیا کپ گرم واقعات،شعیب اختر ہربھجن سے لڑنے ہوٹل پہنچ گئے

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کی تاریخ میں پاکستان اور بھارت 1984 سے آمنے سامنے ہیں لیکن رواں صدی میں شاید مزاج بدل گئے یا دونوں ممالک کے حالات نے دونوں کو اس قدر دور کردیا ہے کہ معمولی  بات پر بھی جھگڑا رہا ہے۔ایشیا کپ کے دلچسپ واقعات کا ایک اور جھگڑا بھی…

ایشیا کپ کے واقعات، پاک،بھارت جنگ کا کامران اکمل اور گوتم گمبھیر پر بھی اثر
| | | |

ایشیا کپ کے واقعات، پاک،بھارت جنگ کا کامران اکمل اور گوتم گمبھیر پر بھی اثر

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کا آغاز 27 اگست سے ہوگا۔پاکستان اور بھارت 28 اگست کو مدمقابل ہونگے۔اس حوالہ سے شائقین میں بڑی دلچسپی پائی جاتی ہے،اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اب وقت بھی کم رہ گیا ہے۔ایشیا کپ کی مناسبت اور پاک،بھارت میچ کےتناظر میں ہم یہاں کچھ نیا بیان…

ثقلین مشتاق  نے ایشیا کپ میں نقصان کا پہلے سے بتادیا
| | | | |

ثقلین مشتاق نے ایشیا کپ میں نقصان کا پہلے سے بتادیا

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نیدرلینڈز سے جیت توگئی ہے لیکن ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کو وہاں سے ایشیا کپ کی فکر پڑی ہے اور انہوں نے ایک کمزوری کا اعتراف کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ شاہین آفریدی  دنیا کا ٹاپ…