لنکا پریمیئر لیگ فائنل آج،گزشتہ سال کی ٹیمیں پھر آمنے سامنے،عامر یا شعیب ،کون بنے گا ہیرو
| | | | | |

لنکا پریمیئر لیگ فائنل آج،گزشتہ سال کی ٹیمیں پھر آمنے سامنے،عامر یا شعیب ،کون بنے گا ہیرو

ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ یہ ایک برس اور ایک ہفتہ پرانی بات ہے۔سری لنکا کا مقام ہمبنٹوٹا تھا۔16 دسمبر کو لنکا پریمیئر لیگ 2020 کا فائنل تھا۔جافنا اور گالے مدمقابل تھے۔جافنا نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر 188 اسکور بنائے تھے۔شعیب ملک نے 35 بالز پر 46 کی اننگ کھیلی تھی،محمد عامر بھی ان کا…

ایل پی ایل فائنل کی لائن اپ مکمل،شعیب ملک اور محمد عامر میں جنگ ہوگی
| | |

ایل پی ایل فائنل کی لائن اپ مکمل،شعیب ملک اور محمد عامر میں جنگ ہوگی

ہمبنٹوٹا،کرک اگیبن رپورٹ لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا کنگز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے دوسرے کوالیفائر میں اس نےدمبولا  جائنٹس کو23رنز سے مات دے دی۔ عابد علی کو کونسی بیماری لاحق،پی سی بی کی وضاحت کہ فاتح ٹیم نے پہلے کھیل کر4 وکٹ پر 210 اسکور کئے،یہ بڑا مجموعہ تھا،اس …

ایل پی ایل،ناک آئوٹ میچز کے نتائج،پاکستانی اسٹارز ناکام،جنوبی افریقا میں کرکٹ ملتوی،انگلینڈ میں صف ماتم
| | | | | | | | |

ایل پی ایل،ناک آئوٹ میچز کے نتائج،پاکستانی اسٹارز ناکام،جنوبی افریقا میں کرکٹ ملتوی،انگلینڈ میں صف ماتم

لندن،ایڈیلیڈ۔کرک اگین رپورٹ Image source Twitter ایشز کے مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے آثار دیکھ کر انگلینڈ کرکٹ حلقوں میں صف ماتم بچھی ہے۔کھیل کے آخری روز پیر کو لولی لنگڑی ٹیم سے جادوئی کارکردگی کی توقع کی جارہی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ ایک ہی سیش میں کام تمام ہوجائے،جوئے روٹ کی وکٹ…

شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے پول کھول دیئے
| | | | | | | |

شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے پول کھول دیئے

کولمبو،میڈیا ریلیز سری لنکا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ کے سیزن 2021 کے موقع پر جافنا کنگز کے سٹار شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے بارے میں دلچسپ اور مزاحیہ باتیں بتائیں۔وہاب ریاض اور شعیب ملک نے “اسپرے چیلنج” انٹرویو سیریز میں حصہ لیتے ہوئے ایک دوسرے کے بارے میں کئی سوالات…

شعیب ملک اور وہاب ریاض کی شاندار کارکردگی،ٹیم جیت گئی،مین آف دی میچ کوئی اور
| | | |

شعیب ملک اور وہاب ریاض کی شاندار کارکردگی،ٹیم جیت گئی،مین آف دی میچ کوئی اور

کولمبو،کرک اگین رپورٹ لنکا پریمیئر لیگ میں شعیب ملک اور وہاب ریاض کی جاندار پرفارمنس،ٹیم کی باوقار جیت،اس کے باوجود پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ تیسرے کھلاڑی لے اڑے،دونوں پاکستانی ایک دوسرے کو دیکھتے ہی رہ گئے۔میچ  کولمبو میں کھیلا گیا،خراب موسم کے باعث فی اننگ 18 اوورز تک محدود تھی۔ جافنا کنگز نے…

مرلی دھرن یارنگنا ہیراتھ نہ بننے کا کون آرزو مند
| | | | |

مرلی دھرن یارنگنا ہیراتھ نہ بننے کا کون آرزو مند

کولمبو،میڈیا ریلیز جافنا کنگز کے لیگ اسپنر وینندو ہسرنگا لنکا پریمیئر لیگ 2021 کے جاری سیزن میں شاندار فارم میں ہیں، وہ پہلے ہی تین کھیلوں میں پانچ وکٹیں لے چکے ہیں۔ سری لنکا کے بین الاقوامی کھلاڑی اپنے پسندیدہ بلے باز ویرات کوہلی کی وکٹ حاصل کرنے کے لئے پر امید ہیں۔ ہسرنگا سے…

لنکا پریمیئر لیگ،شعیب ملک کے جوائن کرتے ہی ٹیم کی پہلی فتح،آل رائونڈر کی جارحانہ اننگ
| | | | |

لنکا پریمیئر لیگ،شعیب ملک کے جوائن کرتے ہی ٹیم کی پہلی فتح،آل رائونڈر کی جارحانہ اننگ

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Getty Images لنکا پریمیئر لیگ میں شعیب ملک کے جوائن کرتے ہی ان کی ٹیم جیت گئی ہے۔جافنا کنگز کی یہ ایونٹ میں پہلی کامیابی بھی ہے۔اس سے قبل پہلے میچ میں اسے شکست ہوگئی تھی۔شعیب ملک نے 2 روز قبل ہی ٹیم جوائن کی تھی۔ شعیب ملک اگلے محاذ پر پہنچ…

لنکا پریمیئر لیگ،حفیظ کی ٹیم 24 گھنٹے بعد شکست کا مزا بھی چکھ گئی
| | | | | |

لنکا پریمیئر لیگ،حفیظ کی ٹیم 24 گھنٹے بعد شکست کا مزا بھی چکھ گئی

کولمبو،کرک اگین رپورٹ لنکا پریمیئر لیگ،حفیظ کی ٹیم 24 گھنٹے بعد شکست کا مزا بھی چکھ گئی۔لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے روز محمد حفیظ کی ٹیم کو شکست ہوگئی۔ایک روز قبل فاتحانہ آغاز کرنے والی ٹیم  24 گھنٹے بعد بیٹنگ کے شعبہ میں فلاپ رہی۔گالے گلیڈی ایٹرز کو آج بھی پہلے بیٹنگ کا موقع ملا…

شعیب ملک اگلے محاذ پر پہنچ گئے،ایل پی ایل کا دوسرا میچ بھی جاری
| | | | | |

شعیب ملک اگلے محاذ پر پہنچ گئے،ایل پی ایل کا دوسرا میچ بھی جاری

کولمبو،کرک اگین  پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک بھی سری لنکا پہنچ گئے ہیں۔لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کے لئے وہ آج کولمبو پہنچے ہیں،ان کی ٹیم جافنا کنگز نے ان کی تصویر شیئر کرتے لکھا ہے کہ ٹیم کو طاقت مل گئی ہے۔کمک پہنچ گئی ہے۔ لنکا پریمیئر لیگ،سب الٹا،ٹاس والی ٹیم…

لنکا پریمیئر لیگ،سب الٹا،ٹاس والی ٹیم ہارگئی،حفیظ بائولنگ میں چل گئے،وہاب ریاض بیٹنگ میں چھاگئے
| | | | | | |

لنکا پریمیئر لیگ،سب الٹا،ٹاس والی ٹیم ہارگئی،حفیظ بائولنگ میں چل گئے،وہاب ریاض بیٹنگ میں چھاگئے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا میں سب کچھ الٹا شروع ہوگیا،ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے والی ٹیم ہارگئی۔محمد حفیظ بیٹنگ کی بجائے بائولنگ اور وہاب ریاض بائولنگ کی بجائے بیٹنگ میں چل پڑے۔لنکا پریمیئر لیگ شروع ہوگئی،پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی تازہ ترین ہلاکت کے بعد پہلے میچ  میں شریک چند…