بنگلور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ٹاس جیتو،میچ ہارو بات درست،پاکستان کو آسٹریلیا سے شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف آئی سی سی ورلڈکپ میچ جیت لیا،2023 کے کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ریکارڈ 368 رنزکے تعاقب میں 2 موقع پر کمانڈنگ پوزیشن میں تھا لیکن بیٹرز کی احمقانہ شاٹس کے نتیجہ میں گرنے والی وکٹوں کے بعد جیت ممکن نہ رہی۔بنگلور میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست فاش دے دی۔ آسٹریلیا42 رنزکے اندر7 وکٹیں گنواگیا،شاہین کے 5 شکار،پاکستان کو 368رنزدرکار،واپسی ہوئی یا نہیں اس کے ساتھ ہی کرک اگین کی واضح…
Author: admin
ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ہفتہ21 اکتوبر کا دوسرامیچ،انگلینڈاور جنوبی افریقا،دونوں کیوں خوفزدہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انگلینڈ کو اتوار کو دہلی میں افغانستان سے اور منگل کو دھرم شالہ میں جنوبی افریقہ کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اب یہ شکست خوردہ ٹیمیں آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں اہم میچ کھیل رہی ہیں۔انگلینڈ بدترین پوزیشن میں ہے۔2 میچزہارچکا ہے اور جنوبی افریقا اچھے آغاز کے بعد ہالینڈ سے ہارکر خود اعتمادی کھوچکا ہے۔دونوں ہی زلزلہ کی زد میں ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ہفتہ 21 اکتوبرکاپہلا میچ نہایت خطرناک،ڈچ کس سے جیت سکتے رواں ایونٹ…
لکھنو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ہفتہ 21 اکتوبرکاپہلا میچ نہایت خطرناک،ڈچ کس سے جیت سکتے۔آئی سی سی ورلڈکپ میں 21 اکتوبر 2023 کا دن بڑا ہے۔2 اہم میچز شیڈول ہیں۔ہفتہ کی صبح ایک میچ صبح دس بجے شروع ہوگا۔ نیدرلینڈز بمقابلہ سری لنکا۔اب تکک دونوں 5 بار ون ڈے میچزکھیل چکے،ہربار سری لنکا جیتا ہے۔دونوں کا بظاہر کوئی مقابلہ نہیں ہے لیکن پھر بھی ہے۔اس کے باوجود کہ ورلڈکپ کوالیفائر میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو فائنل سمیت 2 بار شکست دی تھی۔مطلب یکطرفہ ٹریفک۔اس کے باوجود ایک مقابلہ ہے۔ دونوں کا رواں ایونٹ میں چوتھا میچ ہے اور نیدرلینڈز…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میں ایک اور بدنظمی،ڈی آرایس بیٹھ گیا،امپائرنے کمنز اور دونوں بیٹرزکو بلالیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 بھارت میں ہے لیکن بدنظمی اور بدترین انتظامات کی قلعہ کھلتی جارہی ہے اور تاریخ میں پہلی بار ایشیائی ممالک کو چھوڑ کر اکیلے ورلڈکپ کروانے کا خواب بھارت پورا تو کرگیا،تعبیر بھیانک ہورہی ہے۔ایسی ہی ایک اور مثال پاکستان آسٹریلیا ورلڈکپ میچ میں دکھائی دی،جب سسٹم ڈائون ہونے کے باعث ڈی آر ایس سسٹم فیل ہوگیا۔ امپائر نے پیٹ کمنز اور پاکستانی بیٹرز امام الحق اور عبداللہ شفیق کو اپنے پاس بلاکرآگاہ کیا۔یہ…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ بھارتی پولیس کاپاکستان زندہ آبادکہنے سے روکنے کا حکم،فین کی تکرار،کیسے بھگایا۔بھارتی پولیس اہلکار نے پاکستانی فینز کو بنگلور میں پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگانے سے روک دیا۔ایسا اس نے انتہائی ترش روی اور سختی کے ساتھ کیا ہے۔ادھر برطانوی میڈیا میں آج کے میچ سے قبل تک کے ورلڈکپ انتظامات پر کھیلی تنقید شائع ہوئی ہے اور متعدد ممالک کے کرکٹ فینزکی جانب سے شکایات کے انبار واضح کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو بنگلور میں پاکستان اور آسٹریلیاکا میچ تھا۔متعدد پاکستانی فینز بھی موجود تھے،ایسے میں پاکستان زندہ آباد کے نعرے بھی لگے۔پاکستان کے پرستاروں…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ Iamge by dailymail ایڈم زمپا نے قومی ترانہ نہیں پڑھا،آسٹریلیا کرکٹ میں ہنگامہ،کیا پاکستانی ترانہ پڑھ رہے تھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے خلاف بنگلور میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے میچ میں ایڈم زمپا اپنا قومی ترانہ نہ گاتے ہوئے پکڑے گئے۔آسٹریلین میڈیا نے آسمان سر پر اٹھالیا ہے اور سوشل میڈیا پر فینز بھی تنقید کررہے ہیں۔پاکستان کے خلاف میچ شروع ہونے سے قبل دونوں ممالک کے قومی ترانے گائے گئے۔کھلاڑی بھی ساتھ ساتھ بول رہے تھے۔ایسے میں آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زمپا نے اپنے ہونٹ سختی…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا42 رنزکے اندر7 وکٹیں گنواگیا،شاہین کے 5 شکار،پاکستان کو 368رنزدرکار،واپسی ہوئی یا نہیں۔پاکستان نے واپسی تو کی ہے لیکن کیا دیر تو نہیں ہوگئی۔رمیز راجہ کہتے ہیں کہ 80 فیصد پاکستان نے واپسی کی ہے،اس کا کیا مطلب ہے۔دوسری اننگ کا انتظار ہوگا۔ حارث رئوف اور شاہین شاہ آفریدی کے ڈیٹھ اوورز،اسپنرز کی معاونت۔پاکستان نےآسٹریلیا کو اپنے خلاف بہت بڑے ٹوٹل بنانے سے تو روک دیا ہے لیکن اس کے باوجود کینگروز 50 اوورز بیٹنگ میں9 وکٹوں پر 367 اسکور سجانے میں کامیاب ہوگئے ہیں،اس اسکور کے ساتھ پاکستان کے خلاف نیاریکارڈ یہ بنا ہے کہ اس…
ممبئی،کولمبو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ کے دنوں لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل۔سری لنکا کے سابق فاسٹ بائولر اور ورلڈکپ میں مسلسل 4 بالز پر 4 آئوٹ کرنے والے لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔رکیں۔یہ ورلڈکپ کیلئے نہیں۔یہ سری لنکا کیلئے بھی نہیں۔ آئی پی ایل کی فرنچائز ممبئی انڈینز نے یہ بریکنگ نیوز ڈالی ہے۔اس نے آئی پی ایل کیلئے اپنے بائولرز کی وسعت و ترقی کا سوچا ہے اور سری لنکا کے سابق کرکٹر سالستھ ملنگا کی خدمات حاصل کی ہیں۔ سری لنکا کے سابق لیجنڈری تیز گیند باز اور ممبئی انڈینز کے سابق آئیکن لاستھ…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ ایک جانب بابر اعظم مشکل میں ،دوسری طرف پی سی بی مشن،سرفراز احمد کی ترقی،نئی پیش رفت۔بابر اعظم کی کسی ایک کیٹگری میں کپتانی سے فراغت کی تیاریاں مکمل۔ایک جانب پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف مار کھارہی تھی،بھارت سے ہارچکی تھی تو دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے اہم مشن کی جانب گامزن ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دیے گئے سینٹرل کنٹریکٹس کا بغور جائزہ لینے کے بعد اس میں مزید پانچ کرکٹرز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس طرح سینٹرل کنٹریکٹس حاصل…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ مسلسل 2 بالز پر پاکستان کیخلاف 2 سنچریاں،ڈبل سنچری شراکت،ریکارڈ کی جانب گامزن۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کےبائولرز بنگلور میں پٹ رہے ہیں۔آسٹریلیا کے اوپنرز نے تاریخ میں دوسری بارپاکستان کے خلاف ڈبل سنچری اوپننگ شراکت بنالی ہے۔اس سے قبل 26 جنوری 2017 کو ایڈیلیڈ میں ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ نے 284 رنزکی اوپننگ شراکت بنائی تھی لیکن اس کے لئے وہ 42 ویں اوور تک گئے تھے۔اب صورتحال یہ ہے کہ آسٹریلیا32 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 226 رنزبناچکا ہے۔ تب بھی دونوں اوپنرز نے سنچریز بنائی تھیں۔وارنر نے179 اور ہیڈ نے…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ وقار یونس کی ٹپس کا نتیجہ یا پھر نالائق شاگرد،پڑھنے والے جواب دیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈربائولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل سابق لیجنڈری بائولروسابق کوچ وقار یونس سے ملے۔بنگلور میں ہونے والی میٹنگ میں وقار یونس نے پیسرزکے ساتھ طویل گپ شپ کی۔اب اس کے ساتھ ظاہر ہے کہ ہیڈلائنز تو یہی لگنی تھیں کہ ماضی کے لیجنڈریپیسروقار یونس موجودہ بائولرز کو نہایت ہی اہم ترین ٹپس دے رہے ہیں۔ بنگلور میں آسٹریلیا کے اوپنرز مچل مارش اورڈیوڈ وارنر نے ان 2 سمیت سب کی ٹھکائی کی ہے۔یہ…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ پہلی بال پر ڈرامہ،شاہین نے باہر اعظم سمیت پوری ٹیم کو بے وقوف بنادیا،کیچ بھی ڈراپ۔پہلی بال پر ڈرامہ،شاہین نے باہر اعظم سمیت پوری ٹیم کو بے وقوف بنادیا،وقار کی تنقید۔پاکستانی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ میں پہلے ہی اوور میں بڑا ڈرامہ کردیا۔شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو اتنا فورس کیا کہ وہ اھمقانہ ریویو لینے پر مجبور ہوگئے۔ایسا پہلی ہی بال پر ہوگیا۔ بنگلور میں کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے اہم ترین میچ میں ڈیوڈ وارنر سامنے تھے،ٹاس ہارنے کے بعد آسٹریلیا بیٹنگ کی دعوت ملنے پر…