Author: admin

پونے،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں پہلی آفیشل انجری۔ فخر زمان گھٹنے کی انجری کے باعث زیر علاج ہیں، توقع ہے کہ وہ آئندہ ہفتے سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔ ورلڈکپ اسپیشل،کرائوڈکی زیادتی،ثبوت مل گیا،ںابر کی باتیں،کمنز کا ماننے سے انکار،پانڈیا زخمی،دیگر خبریں سلمان علی آغا کو گزشتہ روز کی ٹریننگ کے بعد بخار ہو گیا اور وہ اس سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ اہم اسکواڈ میں باقی تمام 15 کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ ورلڈکپ اسپیشل،کرائوڈکی زیادتی،ثبوت مل گیا،ںابر کی باتیں،کمنز کا ماننے سے انکار،پانڈیا زخمی،دیگر خبریں ایسا لگتا ہے کہ احمد آباد میں جنونی کراؤڈ اور متعصب رویہ پر بھارت کو معافی مانگنی پڑے گی۔اب تو اس کے اپنے سابق کرکٹر اور موجودہ ورلڈکپ میں شامل کمنٹیٹر بھی بول اٹھے ہیں۔ گوتم گمبھیر پاکستان کے خلاف متعصبانہ رائے میں مشہور ہیں لیکن ایک عرب اخبار کے لئے انہوں نے تازہ ترین مضمون لکھا ہے ،اس میں کہا ہے کہ بحیثیت بھارتی مجھے کوئی فخر نہیں ہے۔احمد آباد میں پاکستان پلیئرز کے ساتھ جو کچھ ہوا،شرمناک ہے۔ہم…

Read More

پونے،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں میزبان ملک بھارت اور بنگلہ دیش میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔بھارتی ٹیم چوتھی جیت اور بنگلہ دیش بھی افغانستان اور نیدرلیبنڈز کی طرح ایک اپ سیٹ کرنے کیلئے پرجوش ہے۔ پونے میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔ شکیب الحسن آئوٹ۔زخمی ہیں۔ان کی جگہ نجم الحسن قیادت کریں گے۔

Read More

لاہور 19 اکتوبر۔ رامین شمیم کو ویسٹ انڈیز اے ویمنز ٹیم کےخلاف ہونے والی تین میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔سیریز کے لیے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف تین میچوں کی یہ سیریز لاہور میں کھیلی جائے گی ۔ پہلے دو میچ 24 اور26 اکتوبر کو غنی انسٹی ٹیوٹ فار کرکٹ میں ہونگے جبکہ آخری ون ڈے 29 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ قومی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے ٹیم کا انتخاب مریدکے میں قومی کیمپ میں اٹھائیس…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ وہ جوکہتے ہیں کہ تم جیتو یا ہارو،ہمیں تم سے پیار ہے،ان کیلئے محمد رضوان کا پیغام۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ جیسے پاکستانی عوام یہ کہتی ہے کہ تم جیتو یا ہارو۔ہمیں تم سے پیار ہے تو وہ یقین رکھیں کہ ہم بھی ان سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں بلکہ ان کی وجہ سے ہی پرفارمنس کرپاتے ہیں۔بھارت کے خلاف ایک شکست ہوئی ہے۔ورلڈکپ ختم نہیں ہوا۔میں یقین دلاتا ہوں کہ ہم اگلے میچز میں ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گے۔ پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی،ذکااشرف اور انضمام…

Read More

پونے،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ میں آج کا میچ،کیا 2007 کی تاریخ دہرائی جاسکتی۔کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے سلسلہ میں آج بھارت اور بنگلہ دیش کا میچ ہوگا۔یہ میچ کسی اعتبار سے بھی کڑاکے کا نہیں لگتا،اس لئے کہ بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن ان فٹ ہیں،ان کی شرکت مشکوک ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ میں یہ چوتھا مرحلہ چل رہا ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم اب تک تمام 4 میچزجیت چکی ہے۔بھارتی ٹیم بھی اپنا یہ میچ جیت کر بہتر رن ریٹ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن برقرار رکھے گی۔ اپ سیٹ کے دنوں میں لوگ 2007 ورلڈکپ میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی،ذکااشرف اور انضمام کی کیوں ملاقات،نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں نیوزی لینڈ کی چوتھی کامیابی کا مطلب ہے کہ 8 پوائنٹس۔اس کا سیمی فائنل قریب کنفرم ہورہا ہے،اس لئے کہ باقی ماندہ ٹیموں کے پاس متعدد میچزایسے ہیں کہ ایک جیتے گا تو دوسرا ہارے گا،ریس سے باہر ہوتاجائے گا۔کیویز کو 99 فیصد سیمی فائنل سیٹ اگلی جیت سے مل جائے گی اور 6 فتوحات کا مطلب واضح طور پر سیمی فائنل ٹکٹ ہوگا۔ میزائل سے کھلاڑی زخمی تو نہیں…

Read More

چنائی ،کرک اگین رپورٹ ایسا ہی ہوتا ہے۔اونچی اڑان کی کوشش میں کیویز نے افغانستان کھلاڑیوں کو جکڑ لیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی مسلسل چوتھی فتح۔انگلینڈ کوہرانے والی افغانستان ٹیم زمین بوس۔149 رنز سے شکست ۔ چنائی میں افغانستان کی بیٹنگ لائن فلاپ ہوگئی ۔نیوزی لینڈ کے 288 رنز کے جواب میں 35 ویں اوور میں 139 رنز پر تمام ہوئی اور149 رنز کی بڑی شکست لکھوالی۔ رحمت شاہ کے 36 رنز نمایاں تھے۔لکی فرگوسن نے 3 اور ٹرینٹ بولٹ نے 2 وکٹیں لیں۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے 6 وکٹ…

Read More

ممبئی ،دبئی،کرک اگین رپورٹ احمد آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کے خلاف میچ کے حوالے سے آئی سی سی میں شکایت پر مجبور کیا گیا ہے۔یہ دعویٰ بھارتی میڈیا نے آج کردیا ہے۔کرک اگین نے ایک روز قبل ہی واضح کیا تھا کہ پی سی بی کو کہاں سے دبائو پڑا ہے۔ریاستی اداروں کے ساتھ کرکٹرز کا بھی شدید دباؤ تھا۔ اس کے ساتھ ہی بھارتی میڈیا نے بی سی سی آئی اور آئی سی سی کے ایک سابق رکن کا حوالہ دے کر دعویٰ کیا ہے کہ پی سی بی کی درخواست ردی کی ٹوکری…

Read More

چنائی ،کرک سگی۔ رپو ہاف درجن کیچ ڈراپ ۔نیوزی لینڈ کے مزے۔افغانستان کے خلاف 6 وکٹ پر 288 رنز بنالئے۔ چنائی میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں کیویز شروع میں دبائو میں رہے۔کئی کیچز ڈراپ کرنے کے بعد بھی 110 تک 4 آئوٹ کردیے تھے لیکن کپتان ٹام لیتھم اور گلین فلپس کھڑے ہوئے تو ان کو بھی متعدد چانسز دیئے گئے ۔یوں دونوں نے 5 ویں وکٹ پر 144 رنز کی شراکت بنائی ۔ لیتھم 68 اور فلپ 71 رنز کرگئے ۔نیوزی لینڈ نے 50 اوورز کھیل کر 6 وکٹ پر 288 اسکور…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم آئوٹ آف فارم ہونے کے باوجود پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ان کے اور بھارت کے شبمان گل میں 18 پوائنٹس کا فاصلہ ہے۔ایک سنچری ان کو ناقابل تسخیر بناسکتی ہے۔900 سے زائد ایام سے وہ نمبر ون ہیں ۔روہت شرما پہلی بار ویرات کوہلی سے اوپر نکل گئے ہیں۔ ادھر چنائی میں نیوزی لینڈ کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔کیوی ٹیم 68 رنز تک ایک وکٹ کھو چکی ہے۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے ورلڈکپ ڈی آر ایس پر سوالات…

Read More

ویسٹ انڈیز ویمنز اے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچ گئی۔دورے میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم تین ون ڈے اور ا سہ فریقی سیریز کھیلے گی۔سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تیسری ٹیم تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز ٹیم ہوگی۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ شروع کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ ٹریننگ اور پریکٹس کی تصاویر اور وڈیو فراہم کرے گا۔ دورے کاشیڈول اسطرح ہے: 24 اکتوبر پہلا ون ڈے: پاکستان اے بمقابلہ ویسٹ انڈیز اے، غنی انسٹی ٹیوٹ لاہور 26 اکتوبر دوسرا ون ڈے: پاکستان اے بمقابلہ ویسٹ انڈیز…

Read More