Author: admin

احمد آباد ،کرک اگین پاک بھارت میچ،ایک کروڑ کی ٹکٹ،ہسپتال کے بعد گھرکرایہ پر مانگ لئے گئے پاکستان بمقابلہ بھارت میچ ،رنگ چڑھ گیا،نقلی ٹکٹیں پکڑی گئیں۔4 افراد گرفتار ہوگئے لیکن پھر بھی سب کام جاری ہیں۔ فینز اور عوام وہاں جانے کیلئے بے چین ہیں۔لوگ مقام کیلئے ہوٹل سے گیسٹ ہاؤس سے ہسپتال رسائی کے بعد اب سرکاری مقامات کے ساتھ لوگوں کے گھروں میں کرایہ کیلئے رابطے شروع ہیں۔ احمد آباد میں مقامی افراد اپنے گھروں کے کمرے دینے کیلئے تیار ہیں۔منہ مانگی قیمتیں وصول کررہے ہیں۔ ایسے میں ٹکٹیں بیچنے والوں کی موجیں ہیں۔ایک ٹکٹ…

Read More

کراچی،لندن،کرک اگین رپورٹ فلسطین،شاہد آفریدی نمبر لے گئے،انگلینڈ بورڈ کا بیان آگیا ،پی سی بی تماشائی انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے فلسطین اسرائیل کشیدگی پر بیان جاری کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں سناٹا ہے۔ای سی بی نے کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں معصوم ،بے گناہ گرفتار افراد اور گم شدہ افراد کے ساتھ ہے۔امن کی کوششوں کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایسا کوئی بیان نہیں آیا ہے۔ ادھر سابق کپتان شاہد خان آفریدی نمبر لے گئے۔انہوں نے اپنے گھر کے اوپر کراچی میں فلسطین کا جھنڈا لہرایا ہے اور ساتھ کھڑے ہیں۔

Read More

لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ کوئنٹن ڈی کاک کی مسلسل سنچریاں ۔جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ میں 7 وکٹ پر311اسکور ۔ آسٹریلیا کی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ رہی۔پیٹ کمنز کے اوور میں 2 کیچز ڈراپ ہوئے۔کھلاڑی تھکے سے لگے۔ آئی سی سی ورلڈکپ میں لکھنؤ میں میچ جاری ہے۔پروٹیزبٹیم کا فی الحال میچ پر غلبہ ہے۔

Read More

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے کھلاڑی محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں یہ جانتا ہوں کہ اللہ پاک کی مجھ سے ڈیمانڈ کیا ہے اور میں وہ کرتا ہوں۔ میں یہ کہوں کہ میرا اللہ۔تو ایسا نہیں ہے۔اللہ تو جوئے روٹ کا بھی ہے ،ویرات کوہلی کا بھی ہے اور سٹیون سمتھ کا بھی۔تو ایسا نہیں ہے کہ مختلف ہو۔میرا یقین ہے کہ جو اللہ پاک چاہتے ہیں۔وہی ہوتا ہے۔اللہ کی ڈیمانڈ کیا ہے محنت ،ایمانداری،کوشش۔میں یہ کرتا ہوں۔باقی اللہ پاک پر چھوڑ دیتا ہوں۔محمد رضوان نے یہ باتیں احمد آباد میں کہی ہیں۔…

Read More

عمران عثمانی کرکٹ ورلڈکپ پاکستان بمقابلہ بھارت تاریخ،پسٹری کا پہلامیچ،متنازعہ رن آئوٹ لے ڈوبا۔آئی سی سی ورلڈکپ تاریخ میں پاکستان بمقابلہ بھارت،پہلا میچ کب ہوا۔کپتان کون تھا اور کون جیتا۔یہ سلسلہ کس ورلڈکپ سے شروع ہوا۔پہلے ورلڈکپ میں کیوں نہ ہوسکا۔یہاں سے ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک ہوئے 7 ورلڈکپ میچزکا تذکرہ کریں گے۔ انترنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ورلڈکپ کا آغاز 1975 سے کیا۔پہلے 4 ورلڈکپ ایسے ہی گزر فئے،ان میں چوتھا ورلڈکپ 1987 انتہائی اہم تھا جس کے میزبان پاکستان اور بھارت مشترکہ طور پر تھے لیکن دونوں ممالک مختلف گروپس میں تھے…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ پاک بھارت میچ کو دھماکے سے اڑانے والا راجکوٹ سے گرفتار،ایک کمنٹیٹر کوڈینگی ہوگیا۔کرکٹ ورلڈکپ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے دوران نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم،بھارتی وزیر اعظم نرندر مودی اور پاک،بھارت میچ کودھماکے سے اڑنے کی دھمکی دینے والا گرفتار ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ گرفتاری اس ای میل کے نتیجہ میں کی گئی ہے جو  ان کو گزشتہ ہفتہ ملی تھی اور اس میں مذکورہ دھمکیاں دی گئی تھیں۔یہ شخص راجکوٹ سے پکڑا گیا ہے اور اس کا نام کرن…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی کا بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو فون،اہم باتیں،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے موجودہ آئی سی سی سی  ورلڈکپ کپتان بابر اعظم اور ٹیم میں شامل اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی سے فون پر بات کی ہے اور انہیںمشورےدیئے ہیں۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم سے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف جیت،ریکارڈ مبارک ہو لیکن بائولنگ اور فیلڈنگ ایشوز سنگین تھے۔مڈل آرڈرز مین بائولرز کے استعمال کے گربتائے اور اٹیکنگ حکمت عملی کا مشورہ دیا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے ہنستے ہوئے پبلک میں کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ بھارتی ایئر لائنز کا پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں فتح کا کیک،امام اور سعود کیلئے ٹرافیزکیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کی ایک ایئر لائنز کی جانب سے سرپرائز۔حیدرآباد سے احمد آباد جاتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں کیک کاٹا گیا اور یہ سب دوران پرواز ہوا۔ کھلاڑی سرپزائز تھے۔کیک پر لکھا تھا کہ ٹیم پاکستان کو جیت کی مبارک باد ہو۔یہ خوشی سری لنکا کے خلاف حاصل کامیابی کی تھی۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج بھی بڑا،فاسٹ اورغیرمعمولی میچ،جنوبی افریقا بمقابلہ آسٹریلیا،جائزہ کھلاڑیوں نے کیک کاٹ کر ایک…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،افغانستان اوربھارتی فینز گرائونڈ میں لڑپڑے،ریسلنگ۔بھارت اورا فغناستان کے ورلڈکپ میچ میں دونوں ممالک کے فینز میں  لڑائی ہوگئی۔فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کے سٹینڈ میں دونوں ٹیموں کے حامی تماشائی ایک ساتھ کھڑے اور بیٹھے تھے کہ اچانک تکرار ہوگئ،اس کےبعد ہاتھ چل گئے،تھپڑ بھی مارے گئے ہیں۔ ورلڈکپ ،3 نئے ریکارڈز ،بھارت کامیاب،افغان پیسر کوہلی کے پاس کیوں حاضر،دلچسپ تبصرے یہ میچ افغانستان یکطرفہ مقابلہ میں ہارا ہے لیکن فینزکی لڑائی کی ویڈیو اور فوٹیجز اب وائرل ہورہی ہیں۔اس سے قبل افغانستان اور پاکستان کے کرکٹ فینز میں کئی بار جھگڑے ہوچکے ہیں۔بھارت…

Read More

لکھنو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج بھی بڑا،فاسٹ اورغیرمعمولی میچ،جنوبی افریقا بمقابلہ آسٹریلیا،جائزہ۔یہ 13 ویں ورلڈ کپ کا بڑا میچ ہو گا۔ جنوبی افریقا کی حریف ٹیم  آسٹریلیا ہو گی،24 سال قبل پروٹیز اپنی غلطی و نااہلی کی بنا پر جیتا ہوا سیمی فائنل ٹائی کروا کر فائنل سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ کیا اس مرتبہ وہ اس کا بدلہ چکا سکیں گے؟ ممکن ہے کہ یہ میچ دونوں ٹیموں میں سے کسی ایک کے لئے ڈو آر ڈائی کی حیثیت اختیار کر جائے، دونوں ممالک نے ورلڈ کپ کی  فیورٹ ٹیموں کی حیثیت سے ایونٹ کا آغاز کیا ۔…

Read More

لاہور 11 اکتوبر، پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان بھارت باہمی سیریز بحالی پر ذکا اشرف اور جے شاہ میں اہم گفتگو۔بی سی سی آئی کے اعزازی سیکریٹری جے شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کوان کے  بھارتی دورے کے موقع پر خوش آمدید کہا ہے ۔ذکا اشرف جمعرات کے روز بی سی سی آئی کی دعوت پر انڈیا روانہ ہونے والے ہیں جہاں وہ چودہ اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ورلڈ کپ میچ کے موقع پر پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود ہونگے۔ پاکستان کے خلاف…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تضحیک میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔الفاظ کے استعمال میں اتنی بےا حتیاطی برتی گئی کہ  ایک نیا طوفان کھڑا کردیاہے۔اب کیا ہے۔تکبر،غلط فہمی،خوش فہمی یا پاکستان پر نفسیاتی پریشر۔جو کہہ لیں ،کم ہے۔ افغانستان کے خلاف شاندار فتح کے بعد روہت شرما نے کہا ہے کہ اب اگلا پڑائو احمد آباد میں ہے،جہاں روایتی حریف پاکستان سے مقابلہ ہے۔ہمارے نزدیک آنے والا میچ کیا ہے،کیسا ہے۔اس کا جواب یہ ہے کہ ہم پاکستان کو عین اسی طرح دیکھ رہے ہیں ،جیسا کہ افغانستان کو دیکھا ہے،اس…

Read More