Author: admin

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی فنگرانجری کے باوجود کھیل رہے،بھارت کیخلاف اگلا اہم میچ دائو پر۔سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈکپ میچ کھیلتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کےہاتھ کی انگلی میں تکلیف ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وہ درد کی حالت میں کھیل رہے تھے۔ پاکستان کیخلاف ایک ریکارڈ،بابر اعظم کی فرسٹریشن،شاہین کا غصہ،حسن علی کا جوابی وار کمنٹیٹر رمیز راجہ نے بھی تصدیق کی ہے کہ شاہین کی فنگر میں تکلیف ہے لیکن اس کے باوجود انہیں آج سری لنکاکے خلاف کھایا گیا ہے۔ دیگرٹیمیں اپنے ایسے کھلاڑیوں کو خاص میچزکیلئے بچارہی ہیں۔ان میں انگلینڈ کے…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کیخلاف ایک ریکارڈ،بابر اعظم کی فرسٹریشن،شاہین کا غصہ،حسن علی کا جوابی وار،پاکستانی بائولرز کےخلاف سری لنکن بیٹرز ریکارڈ بک کو اوپر نیچے کرنے لگے ہیں۔کوشال مینڈس سے تیز ترین سنچری بنوادی ہے۔یوں سری لنکا کے کوشال مینڈس  بالز پر سنچریکرکے اپنے ملک کی جانب سے تیز ترین سنچری کرنے والے بیٹر بن گئے ہیں۔سری لنکا کی تاریخ میں آل ٹائم  5ویں  تیز ترین سنچری میکر ہیں۔ پاکستان کیلئے اس وقت دوسرا خطرہ یہ ہے کہ سری لنکا ورلڈکپ تاریخ میں پاکستان کے خلاف بڑا ٹوٹل کرنے کی پوزیشن میں آگیا ہے۔ تیسری اہم ترین بات…

Read More

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کیخلاف میچ،بھارت کا اہم کھلاڑی باہر،ادھر بنگلہ دیش کی بائولنگ،انگلینڈ نے توقعات کے عین مطابق اسپن آل رائونڈر معین علی کو ڈراکرکے پیسر ریس ٹوپلی کو کھلایا ہے۔آئی سی سی مینزکرکٹ ورلڈکپ 2023 کا ایک میچ دھرم شالہ میں شروع ہوگیا۔بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔امپائر احسن رضاکا ڈیوڈ میلان کو آئوٹ نہ دینے کا فیصلہ درست ثابت ہوا،جب واضح آوازکے بعد بنگلہ دیش ٹیم پراعتماد تھی لیکن ریویو میں بال شولڈرسے لگ کر جارہی تھی،احسن رضا کی خاصی تعریف کی گئی۔انگلینڈ کا 11ویں اوور میں…

Read More

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،انگلینڈ دھرم شالہ کی چوٹی سرکرنےکیلئے پریشان،بنگلہ دیش کا گہرا اطمینان،وجہ ظاہر۔بہت عجب بات ہوگی،یہاں ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو اپنے اسپنرزکی مددسے قابوکیا تھا لیکن انگلینڈ اسی دھرم شالہ میں ایک اضافی سیمر کے ساتھ جارہاہے۔ورلڈکپ کی سب سے اونچی چوٹی یا مقام دھرم شالہ ہی ہے۔پہاڑوں میں گھر اسٹیڈیم میں انگلینڈ کو یہ پہاڑیاں سرکرنے کی ضرورت ہے۔پہلے میچ میں نیوزی لینڈ سے یکطرفہ شکست کے بعد کامیابی ضروری ہے۔بنگلہ دیش جس نے 2015 ورلڈکپ میں  چٹاگانگ اور 2015 ورلڈکپ میں ایڈیلیڈ اوول میں انگلینڈ…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں اگلے 2 میچز اب اگلے ہی روز 10 اکتوبر بروز منگل کو ہیں۔4 ٹیمیں بھارت کے 2 مختلف گرائونڈز میں ایکشن میں ہونگی۔ایک میچ صبح دس بجے شروع ہوگا۔دوسرا میچ دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلاجائے گا۔ کچھ روز قبل پاکستان سری لنکا سے ہارا تھا،ایشیا کپ کا آخری سپر فو میچ لیکن کتنا بڑامجیسے سمی فائنل لیکن ہارگیا،زخم گہرا تھا،پاکستان فائنل سے باہر ہوا تھا،فیصلہ آخری بال پر ہواتھا تو کیا یہ خوف پاکستان پر اترچکا ہے،اس کا فیصلہ حیدرآباد دکن میں ہونے والا ہے۔ آئی سی سی ورلڈکپ میں…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،نیوزی لینڈ کی باوقار جیت،پاکستان سمیت سب سے بہتر ثابت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اپنا دوسرا میچ بھی باوقار انداز میں جیت لیا۔پاکستان کی نسبت اس نے نیدرلینڈز کے خلاف مؤثر پرفارمینس دے کر بتایا کہ وہ کہیں بہتر ہیں۔ بلیک کیپس نے پہلے کھیل کر 7 وکٹ پر 322 رنز بنائے۔ول ینگ کے 70 اور راچن رویندرا نے 51 اسکور کئے۔ جواب میں کولن اکر مین کے 69 رنز اہم تھے۔ڈچ ٹیم47 ویں اوور میں 223پر ڈھیر ہوگئی۔  اسپنر مچل سینٹر نے59…

Read More

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ بھارتی کھلاڑی شبمان گل افغانستان کے خلاف ورلڈکپ کے دوسرے میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں،ادھر حیدرآباد دکن میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج کیا کیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز نیدرلینڈ کے خلاف 81 رنز کی شاندار جیت سے کیا ہے اور اب وہ حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف منگل کو ہونے والے میچ میں بھی کامیابی کے لیے پرعزم ہے۔نیدرلینڈ کے خلاف جیت میں سعود شکیل اور محمد رضوان کی شاندار شراکت اور پھر محمد نواز اور شاداب خان کی کی ذمہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ سمیت پاکستان کے 3 کھلاڑیوں کی انجری اپ ڈیٹ،پی سی بی نےا گلا پلان دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولرز نسیم شاہ ۔ محمد حسنین اور احسان اللہ کی فٹنس کے بارے میں اپ ڈیٹ جاری کیا ہے۔ احسان اللہ جنہوں نے ایک ون ڈے انٹرنیشنل اور چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے کہنی کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے جس کی وجہ سے وہ اپریل میں نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے بعد سے کرکٹ سے دور ہیں۔ پاکستانی کرکٹ پریزنٹر خاتون بھارت چھوڑنے پر مجبور…

Read More

دھرم شالہ ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے ورلڈکپ 2023 کے لئے کل دھرم شالہ کی ائوٹ فیلڈ پر کھیلنے سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ادھر بھارت نے پاکستانی فینز اور صحافیوں کو کیا ویزے دینے تھے۔وہاں موجود ٹی وی پریزنٹر زینب عباس کو بھارت سے راہ فرار لینی پڑی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اختہ نے ورلڈ کپ پریزینٹر پاکستانی خاتون زینب عباس ورلڈ کپ چھوڑ کر دبئی روانہ ہوگئیں ہیں انہوں نے  حفاظتی ایگزٹ لے لیا ہے اور بھارت میں ان کو سکیورٹی تھریٹس اور ان پر پریشر بڑھ رہا تھا ۔ زینب پر ایک…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکن ٹیموں کو حیدرآباد اسٹیڈیم میں جانے سے روک دیا گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اور سری لنکا کرکٹ ٹیم کو راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم حیدرآباد جانے سے روک دیا گیا ہے۔پاکستان ٹیم گزشتہ 11 سے 12 روز سے حیدرآباد موجود ہے،اسی اسٹیڈیم میں پریکٹس،وارم اپ میچز،ساتھ میں ورلڈکپ کا پہلا میچ کھیل چکی ہے۔ آج 9 اکتوبر کو مسئلہ یہ ہے کہ یہاں نیوزی لینڈ اور نیدرلینڈز کا میچ شیڈول ہے،اس لئے دونوں ٹیموں کو وہاں جانے سے روک دیا گیا تھا۔ دونوں ٹیموں سے…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023،آج ناقابل یقین ٹیموں کا ٹاکرا،غضب نتیجہ عجب لگے گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ2023 میں آج 9 اکتوبر کو ایک میچ شیڈول ہے۔نیدرلینڈز بمقابلہ نیوزی لینڈ۔ایک چھوٹی اور ایک بڑی ٹیم۔سوال یہ ہے کہ اسی مقام پر 6 اکتوبر کو ڈچ ٹیم نے پاکستان کو باندھ دیا تھا۔میچ پھنس پھنساکر پاکستان جیتا تھا تو اسی مقام پر ڈچ ٹیم آج کیویز کو جکڑے گی۔ گرم اور خشک موسم میں اگر نیدرلینڈز کو پہلے بائولنگ کا موقع مل گیا تو کوئی بعید نہیں کہ نیوزی لینڈ…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ عمران خان کی قیادت نے مجھے کیا بنایا،وسیم اکرم کا تازہ انکشاف،شعیب اخترکیلئے کے ایل راہول کوہلی سے زیادہ بہتر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کافی عرصے بعد لیجنڈری کپتان عمران خان کے متعلق آن ایئر کچھ کہا ہے۔نجی ٹی وی چینل پر ورلڈکپ ٹرانمیشن کے دوران وسیم اکرم کہتے ہیں کہ عمران خان کی قیادت نے مجھے وہ بنادیا کہ آج میں کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ انسان بھی ہوں۔وہ محنتی کھلاڑیوں کو مواقع دیتے تھے۔عمران  خان خود ایک مثال بن کر اپنے ساتھیوں کی رہنمائی کیا کرتے تھے۔ وسیم…

Read More