گوہاٹی۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج 2 مقابلے،ایک میں کڑاکے کا جوڑ پڑے گا،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ وارم اپ میچزمیں آج 2 مقابلے ہونگے۔ہفتہ 30 ستمبر کے میچز میں سے ایک بڑا کانٹے کا مقابلہ ہوگا،دوسرا میچ ون سائیڈڈ ہوسکتا ہے۔ گوہاٹی میں میزبان بھارت اور دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔دونوں کی طاقت اور توازن کا اندازا ہوسکے گا۔اس سے ورلڈکپ کیلئے ایک فضاسی بنے گی۔بھارت کی شکست سب کو چونکاسکتی ہے۔انگلینڈ کی ناکامی خود اس کے لئے الارم ہوگی۔ بھارت میں شوپیس…
Author: admin
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ شکست کے بعد بابر اعظم کا کیسا اعتراف،ٹاس کیسے دیکھاجائےگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابرا عظم نے اعتراف کرلیا ہے کہ یہاں بھارتی پچز پر بائولرز نے درست لائن پر بائولنگ نہیں کی۔بیٹنگ پچز ہیں۔یہاں لائن ولینتھ ضروری ہے لیکن ہمارے بائولرز کبھی ادھر اور کبھی ادھر بالز کرتے رہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ حیدرآباد دکن میں اگر میچ کا نتیجہ دیکھاجائے تو واقعی میں پہلے کے مقابلہ میں بعد کی بیٹنگ زیادہ آسان ہے۔ماحول اور بالز کی حالت بہتر ہوجاتی ہے۔ بابر اعظم نے مزید کہا ہے کہ کوئی…
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ بھارت میں شوپیس بنی پاکستان کرکٹ ٹیم 345 اسکور کرکے کیوں ہاری،وجہ آگئی۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے دوسرے وارم اپ میچ کا نتیجہ بھی کچھ افراد کیلئے نہایت ہی دھچکہ آمیز،پاکستان کی فیورٹ اور بھارت مین شوپیس بننے والی سائیڈ کو ناقابل یقین شکست ہوگئی۔بابرا عظم الیون 345 اسکور بناکر ہارگئے۔کیویز نے کین ولیمسن کے ادھورے ساتھ کے باوجود جیت اپنے نام کی ہے۔ ڈراپ کیچ،ناقص فیلڈنگ،غلط تھرو،پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن آن،بابر اعظم نے پاگل کا اشارہ کردیا حیدر آباد دکن میں حسن علی اور محمد حارث کا پیس اٹیک…
گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023وارم اپ میچز کے پہلے روز بڑا اپ سیٹ،سری لنکا کو شکست۔ایشیا کپ میں پاکستان سمیت بنگلہ دیش اور افغانستان کو شکست دے کر ریڈ لائٹ میں آنے والی سری لنکا کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے پہلے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش سے اپ سیٹ شکست ہوگئی ہے۔گوہاٹی میں بنگلہ دیش ٹیم اپنے اصل کپتان شکیب الحسن کی عدوم موجودگی میں ہی جیت گئی،ان کی انجری کی اطلاعات ہیں۔ ڈراپ کیچ،ناقص فیلڈنگ،غلط تھرو،پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن آن،بابر اعظم نے پاگل کا اشارہ کردیا بنگلہ دیش نے پہلی کامیابی یہ…
حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ آغا سلمان کی بچہ جیسی بال نوبال قرار،وکٹ لینے کے بعد بھی پزل،ڈرامہ۔نیوزی لینڈ کا ایک فیصلہ خود کا،دوسرا پاکستان کا جھٹکا دونوں ٹیموں کیلئے میچ کو برابرکنڈیشن پر لے آیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے وارم اپ میچ میں انجری سے واپسی کرنے والے کین ولیمسن 54 رنزبناکر ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔یہ وہ موقع تھا جب ٹیم سیٹ تھی،تھوڑی دیر بعد سلمان علی آغا نے 97 اسکور کرنے والے راچن روندرا کو کلین بولڈ کردیا۔ ڈراپ کیچ،ناقص فیلڈنگ،غلط تھرو،پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن آن،بابر اعظم نے پاگل کا اشارہ کردیا اب یہ موقع تو…
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ ڈراپ کیچ،ناقص فیلڈنگ،غلط تھرو،پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن آن،بابر اعظم نے پاگل کا اشارہ کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کی جوابی بیٹنگ سے پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن دب گیا۔ایک اوور میں 3 ڈرامے۔بابرا عظم نے دماغ کی جانب انگلی گھماتے اپنے ساتھی فیلڈر کو کہا کہ کیا تمہارادماغ خراب ہوگیا ہے۔ کراچی سے پشاور بھارت میں کیسے یاد آگیا،رضوان کے 2 بڑے انکشافات نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈکہ وارم اپ میچ میں 345 اسکور کرمطمئن ہونے والی پاکستانی ٹیم خراب فیلڈنگ اور ناقص بائولنگ کے سبب…
گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن،کوشال پریرا زخمی،تمیم اقبال کا بنگلہ دیشی کپتان کو پھر کراراجواب۔بنگلہ دیش کرکٹ فینز کیلئے فکر کی بات۔کپتان شکیب الحسن وارم اپ میچ کے لئے سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کیلئے میدان میں نہیں اترے۔ان کی انجری کی رپورٹ ہیں۔یوں ان کے لئے ورلڈکپ کے ابتدائی میچز کی شرکت کی کنفرمیشن ہونا باقی ہے۔ ادھر ورلڈکپ اسکواڈ سے ڈراپ ہونے والے تمیم اقبال کے خلاف شکیب الحسن 2 روز قبل بہت زیادہ بولے تھے،اب تمیم اقبال نے بھی شکیب الحسن کو جواب دیا ہے۔کہا ہے کہ مجھے بہت افسوس ہے کہ شکیب نے عوامی مقام پر…
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ کراچی سے پشاور بھارت میں کیسے یاد آگیا،رضوان کے 2 بڑے انکشافات۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈکپ وارم اپ میچ میں سنچری جڑنے کے بعد 2 باتوں کا انکشاف کیا ہے۔پہلا یہ کہ بھارت میں ان کا استقبال کیسا چل رہا ہے اور میزبانی کے ایام کیسے ہیں،دوسرا بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے کیا رازونیاز چلتے ہیں۔ حیدر آباد دکن میں اننگ کے بعد کمنٹیٹر رمیز راجہ سے بات کرتے ہوئے محمدرضوان نے کہا ہے…
حیدر آباد دکن،گوہاٹی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی شاندار بیٹنگ کیویز کیلئے بڑا ہدف ،بنگلہ دیش نے سری لنکا کو قابوکیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے وارم اپ میچز میں پاکستان کا بہتر آغاز۔نیوزی لینڈ کے خلاف آخری اوورز کی بیٹنگ میں دھواں دھار جارحیت۔کیوی گیند باز ہمت ہارگئے۔پاکستان نے پورے 50 اوورز بیٹنگ کی اور 5 وکٹوں پر345 رنزبنائے۔ان میں سے ایک محمد رضوان تو 103 کی اننگ کھیل کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ سعود شکیل 53 بالز پر 75 اسکور بناکر گئے۔بابر اعظم نے 80 کی اننگ کھیلی۔سلمان علی آغا نے 33 ناقابل شکست رنزبنائے۔ مچل سینٹنر نے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان۔26 رکنی بڑا دستہ شامل،پاکستان سے وقار یونس اور رمیز راجہ کی نمائندگی۔وسیم اکرم کی غیر حاضری نہایت اہم ہوگئی ہے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے دوران دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے لیے دیکھنے کا ایک بے مثال تجربہ فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ایونٹ میں ہر میچ کی لائیو کوریج کے ساتھ ساتھ، لائسنس یافتہ افراد کے لیے ایک مکمل ورلڈ فیڈ سروس دستیاب ہو گی، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے شائقین تمام کارروائیوں تک رسائی حاصل ہے۔ فینز بابر…
فینز بابر اعظم کی سنچری تکتے رہے،بڑا کارنامہ رضوان نے سرانجام دے دیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کرکٹ فینز بابر اعظم کی سنچری کی راہ تکتے رہے۔یہاں حیدر آباد دکن میں کسی اور نے ناقابل یقین سنچری جڑدی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈکپ وارم اپ میچ میں پاکستان نے بہتر آغاز لیا ہے۔ اوپنرز عبد الل شفیق 14 اور امام الحق 1 کی ناکامی کے بعد بابر اعظم اور رضوان نے حالات سنبھالے۔دونوں تیسری وکٹ پر 114 اسکور جوڑ گئے،بابرا عظم 84 بالز پر 80 کرکے کیچ ہوگئے لیکن محمد رضوان کی بیٹنگ جاری تھی کہ…
عمران عثمانی ٓکرکٹ ورلڈکپ 2023 رولز،ٹائی میچ کا تصور ختم،گزشتہ ورلڈکپ کا کالا قانون دفن،سپر اوورکیلئے نیاچیپٹر۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 قریب شروع ہی ہوگیا۔وارم اپ میچزکے ساتھ ٹیموں نے کمر کس لی ہے۔5 اکتوبر کو پہلا باقاعدہ میچ ہوگا۔4 سال قبل کا کرکٹ ورلڈکپ فائنل کسے بھولا ہوگا،جب میچ ٹائی ہوگیا۔چیمپئن کے فیصلہ کیلئے سپر اوور لایا گیا۔وہ بھی ٹائی ہوگیا،اس کے بعد جس بنیاد پر انگلینڈ کے ورلڈچیمپئن بننے کا فیصلہ ہوا۔وہ حیرت انگیز تھا۔خوب شور مچا۔آئی سی سی نے اس کے فوری بعد کنڈیشنز تبدیل کردیں۔اب کرکٹ کے 13 ویں ورلڈکپ 2023 پر تبدیل شدہ ترامیم کا…