Author: admin

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ بھارت پہنچنے کے چند گھنٹے بعد ہی قومی کرکٹرزکی ٹریننگ،چاروں جانب سناٹا۔آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے میدان میں پہلی انٹری۔بھارت پہنچنے کے چند گھنٹوں بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔کرکٹ فینز سے بچانے کے لئے اسٹیڈیم کے ارد گرد بڑی سخت سکیورٹی تھی۔ پاکستان کے کھلاڑی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ میں حصہ لے رہے تھے۔بابر اعظم، شاہین آفریدی، حسن علی،  حارث رؤف، افتخار احمد، سلمان علی آغا، فخر زمان، محمد وسیم جونیئر، محمد حارث اور زمان خان نے شرکت کی۔ آسٹریلیاکا اہم کھلاڑی ورلڈکپ…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیاکا اہم کھلاڑی ورلڈکپ سے باہر،جنوبی افریقا کپتان بھارت چھوڑگئے،سری لنکا کیلئے بہتب بڑی نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت میں ابھی آئی سی سی ورلڈکپ ٹیموں کا اجتماع مکمل ہوا ہے کہ 2 بڑی خبریں ہیں۔آسٹریلیا کے کھلاڑی آشٹن اگر کو ورلڈکپ کے اعلان کردہ 15 رکنی اسکواڈ سے نکال دیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا آج مقررہ آخری تاریخ کو ایک بار پھر اپنے 15 کھلاڑیوں کے نام جاری کررہا ہے۔ آشٹن اگر اسکواڈ کا حصہ تھے لیکن کف انجری کے سبب باہر ہیں۔ جنوبی افریقا کے کپتان تیمبا باووما بھارت سے وطن…

Read More

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارت پہنچنے کے بعد پہلا رد عمل۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں اپنی ٹیم کے استقبال کو شاندار قرار دیتے کہا ہے کہ یہ ناقابل فراموش لمحات ہیں۔ہر چیر نہایت آرام سے ہوئی،اب ہم اگلے 45 دن کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ بھارتی پولیس پاکستانی کھلاڑیوں کی فین،ویڈیو بنالی،جھنڈے چھین لئے،پہلے ٹریننگ سیشن کا شیڈول جاری زمان خان نے کہا ہے کہ شاندار لمحات کے ساتھ بھارت میں انٹری ہے۔قوم دعائوں میں یاد رکھے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ہوٹل لے جایا گیا تو وہاں…

Read More

ڈھاکا،کولکتہ:کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن کا تمیم اقبال پر حملہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے سابق کپتان اور بنگلہ دیش کرکٹ کی ہیڈلائنز بنے تمیم اقبال پر حملہ کردیا ہے اور اسے خود غرض قرار دیتے پچگانہ سوچ کا حامل کرکٹر کہا ہے۔ بھارت میں موجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے یہ انٹرویو ایک بنگلہ دیشی چینل کو دیا اور کہا ہے کہ یہ ایک خود غرض کرکٹر ہے،اسے ٹیم کی ضرورت کا احساس نہیں۔خود کو سنچری کیلئے اہمیت دے گا ،ٹیم ہارے،اسے کوئی فرق نہیں پڑےگا۔آدھا ان فٹ…

Read More

ممبئی،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت میں موجود افغان پیسر،بنگلہ دیشی کپتان کا ریٹائرمنٹ اعلان۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ پلان دے دیا،ادھر افغانستان کے کھلاڑی نے بھارت میں ورلڈکپ کھیلنے سے قبل اپنیا ریٹائرمنٹ کا اعلان ٹائم فریم کے ساتھ کیا ہے۔ افغانستان کے پیس بائولر نوین الحق نے کہا ہے کہ بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے بعد وہ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے۔ بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کہتے ہیں کہ میں ایک ہی بار تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہونا چاہتا ہوں،اس کے…

Read More

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ بھارتی پولیس پاکستانی کھلاڑیوں کی فین،ویڈیو بنالی،جھنڈے چھین لئے،پہلے ٹریننگ سیشن کا شیڈول جاری۔بھارتی کرکٹ فینز،عوام کی بڑی تعداد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تاریخی استقبال کیا۔ایئرپورٹ سے جس انداز میں کھلاڑیوں کو لایا گیا۔وہ مناظر شاندار تھے۔دائیں بائیں اور آگے پیچھے موجود بھارتی شہریوں نے بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا نام لے کر انہیں مخاطب کیا۔پاکستانی کپتان اور کھلاڑیوں نے ہاتھ اٹھاکر جواب دیا ہے۔ پاکستان ٹیم بھارت پہنچ گئی،ایئرپورٹ پر حاضری ،گھٹا ماحول ،کھلاڑی سنجیدہ سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار بابر اعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویڈیو بناتے رہے اور ساتھ…

Read More

راج کوٹ ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ورلڈکپ میں پاکستان کے بھارت اترتے ہی بھارتی کرکٹ کی ہوا نکل گئی۔ورلڈ کپ سے قبل ناقابل شکست یا بڑی ٹیم کا تصور ریزہ۔رہزہ۔ آسٹریلیا کی مکمل ٹیم نے بھارت کی مکمل ٹیم کے خلاف سیریز کا تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ  66 رنز سے جیت لیا ہے۔ راج کوٹ میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کا بت ٹوٹ گیا۔بھارتی ٹیم 353 رنز کے تعاقب میں 2 بالیں قبل 286 پر ڈھیر ہوکر یہاں تک محدود رہی۔روہت شرما 81 اور ویرات کوہلی 56 اور سری یاس ایئر…

Read More

حیدر آباد دکن ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیم بھارت پہنچ گئی،ایئرپورٹ پر حاضری ،گھٹا ماحول ،کھلاڑی سنجیدہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے لئے بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں اتر گئی ۔ایئرپورٹ پر مقامی عملہ نے کھلاڑیوں کے کاغذات اٹھائے ایک ایک کی حاضری لگائی اور اسے کاغذ تھمایا۔ ورلڈکپ ٹیم سلیکشن پر بڑی سیاست،،ایک کرکٹر نے بھانڈا پھوڑدیا،دوسرے کا انتظار پاکستان کے کھلاڑی سنجیدہ چہروں کے ساتھ کھڑے تھے۔انداز میں شدید حیرت تھی لیکن میزبان ملک بھارت نے یہ سب کیا ہے۔ حیدرآباد دکن ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔پولیس اور دیگر…

Read More

ڈھاکا ،لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ ٹیم سلیکشن پر بڑی سیاست،،ایک کرکٹر نے بھانڈا پھوڑدیا،دوسرے کا انتظار ورلڈکپ ٹیم سلیکشن میں سیاست ۔بنگلہ دیش سے دھماکہ ہوگیا۔پاکستان سے انتظارِ ۔ تمیم اقبال نے اپنے ملکی بورڈ پر جان بوجھ کر آئی سی سی مینز ورلڈکپ اسکواڈ سے اخراج کا الزام آگیا ہے۔یوں بنگلہ دیش کرکٹ کی سیاست بیچ چوراہے پھوٹ گئی ہے۔ ادھر پاکستان میں نسیم شاہ کی انجری پر بھی شدید شکوک ہیں۔اب سینئرز بھی بولنے لگے ہیں کہ وہ اتنے سن فٹ نہیں تھے کہ پورا ورلڈ کپ نہ کھیل ہاتے۔انہیں سائیڈ لائن کیا گیا ہے۔…

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا ا لاہور ۔ 27ستمبر،2023،پی سی بی میڈیا ریلیز  پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینئر کرکٹرز کے ساتھ معاملات طے پانے کی تصدیق کرتے ہوئے اگلے تین سال کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے30 جون 2026ء تک ہوگا۔ 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں جس میں آئی سی سی آمدنی کا حصہ بھی شامل ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس مرتبہ ریڈ بال اور وائٹ بال کنٹریکٹس کو ضم کردیا ہے۔یہ فیصلہ سینٹرل کنٹریکٹ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی…

Read More

راج کوٹ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سے قبل آخری ون ڈے انٹرنیشنل،آسٹریلیا کا خوفناک کرنٹ،بھارت کیلئے سائرن لیکن۔کرکٹ کی تازہ ترین  خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سے قبل آخری انٹرنیشنل ون ڈے میچ جاری ہے۔آسٹریلیا کی لائن اپ مکمل ۔اس نے اپنے تمام پلیئرز کو اتار کر میزبان بھارت سمیت تمام ٹیموں کو سخت پیغام جاری کردیا ہے۔پہلے 2 ون ڈے میچزکی شکست کا کوئی اثر نہیں لیا۔ راج کوٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اس نے اسکور بورڈ پر 352  رنزکا مجموعہ سجادیا۔اننگ کی خاص بات 78 رنزکی شراکت تھی۔ڈیوڈ وارنت…

Read More

ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن عمران عثمانی کی کتاب کا7 واں ایڈیشن ہے،اس میں سے یہاں 18 ویں قسط پیش خدمت ہے۔ عمعان عثمانی کرکٹ ورلڈکپ ہیٹ ٹرک ریکارڈز،کس کی پہلی،کس کی آخری،پاکستان اور بھارت کہاں۔کسی بھی باؤلر کے لئے ہیٹ ٹرک کرنا ایک بڑا کارنامہ ہوتا ہے اور اگر بات میگا ایونٹ کی ہو تو اہمیت دو چند ہو جاتی ہے۔ مسلسل 3 گیندوں پر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا بلا شبہ بڑا اعزاز ہے۔ جسے کرکٹ کی دنیا میں ہیٹ ٹرک کا نام دیا جاتا ہے، ایک روزہ کرکٹ میں 23 مارچ 2023  تک 50 ہیٹ ٹرک…

Read More