Author: admin

لیڈز،سڈنی،کرک اگین رپورٹ فاسٹ بائولر کپتان،وسیم اکرم پیٹ کمنز کی حمایت میں آگئے،اہم ریمارکس ۔عظیم کپتان عمران خان کی کامیابیاں،وسیم اکرم ،وقار یونس کا کپتان ہونا،کپیل دیو اور کوٹنی والش جیسے ناموں کا لیڈر بننا واضح ہے۔ کرکٹ کے اب تک کے سب سے بڑے باؤلرز میں سے ایک نے غیر معمولی طورپر پیٹ کمنز کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیٹ کمنز اس بات کا ثبوت ہے کہ باؤلرز ایک اہم وجہ سے بہتر کپتان ہو سکتے ہیں۔ اپنے غیر معمولی 104 ٹیسٹ کیریئر کے دوران 25 میچوں میں پاکستان کی کپتانی کرنے والے وسیم…

Read More

نئی دہلی،اسلام آباد،ڈربن:کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ،ورلڈکپ اور پاکستان،بھارت میں پھر شور،اٹھ گیا،آئی سی سی بھی میدان میں،شیڈول پر اپ ڈیٹ۔ایشیا کپ 2023 اور وترلڈکپ 2023 پر پاکستان اور بھارت میں ایک بار پھر شور اٹھ گیا ہے۔ادھر آئی سی سی ترجمان کا ایک بیان بھی زیر گردش ہے تو ڈربن میں آج سے شروع ہونے والی آئی سی سی کی ایک ہفتہ طویل میٹنگ بھی اہمیت اختیار کرگئی ہے۔ بھارتی میڈیا میں پاکستان کے وزیر کھیل کے بیان نے کھلبلی مچادی ہے۔ایسا لگتا ہے کہ بھارت بمقابلہ پاکستان کی اس کہانی کا کوئی اختتام نہیں ہے۔ تازہ ترین  کرکٹ خبر…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکن دورے پر کولمبو پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورہ 2023 پر پہنچ گئی۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ3 کی پہلی سیریز ہے۔سری لنکا مشکل حریف ہے۔پاکستانی ٹیم 2015 سے وہاں ناکام ہے۔یوں بابر اعظم الیون کیلئے بڑا چیلنج ہے۔ پاکستان کا دورہ سری لنکا،میچز گزشتہ سال کی تاریخوں پر،22ویں سیریز،مکمل ریکارڈز کولمبو میں کرکٹ حکام نے استقبال کیا اور روایتی انداز میں کھلاڑیوں کا استقبال کیا گیا۔قومی کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار کیا اور اپنے سامان سمیت چل دیئے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے سٹورٹ براڈ کے والد کرس براڈ کی سرزنش کردی۔اتفاق سے وہ آئی سی سی ریفری بھی ہیں۔ ہیڈنگلے میں جاری تیسرے ایشز ٹیسٹ کے دوران ڈیوڈ وارنر  اپنے کیرئیر میں 17 بار جونیئر براڈ کے آگے گر چکے ہیں۔ اس پر ان کے والد کرس براڈ انگلینڈ کے ایک سابق اوپننگ بلے باز جو 2003 میں آئی سی سی میچ ریفری بنے تھے،مسئلہ میں پھنس گئے۔انہوں نے  ٹویٹر پر تصویر پوسٹ کی جس میں وارنر کا سر بارٹ سمپسن کے جسم پر لگایا گیا تھا اور ایک چاک بورڈ پر وہی…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ لیڈز ٹیسٹ،انگلینڈ کی ڈرامائی واپسی،ہدف سیٹ،آسٹریلیا کیلئے مشکلات۔ایشز2023 کے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کم اوورز کے کھیل کے باوجود ہائی  وولٹیج گیم ہوئی ہے۔انگلینڈنے آسٹریلیا کو 224 پر شکار کرکے 251 رنزکے ہدف کا اعتماد سے آغاز بھی کرلیا ہے۔251 اسکور کے جواب میں تیسرے روز کے کھیل کے خاتمہ پر اس نے بناکسی نقصان کے27 رنزبنالئے،فتح سے صرف 224 رنزکی دوری ہے۔10 وکٹیں باقی ہیں۔ افغانستان کا راج،بنگلہ دیش کو روند دیا،ون ڈے سیریز جیت لی ہیڈنگلے۔لیڈز ٹیسٹ کا تیسرا روز جہاں بارش سے بری طرح متاثر ہوا،وہاں جب شام گئے میچ شروع ہوا تو…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ دورہ سری لنکا،فوٹو سیشن چیمپئن جیسا،مسکراہٹیں کیسی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا فوٹو سیشن ہوگیا۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک سال بغیر فتح کے گزارنے والی ٹیم کا فوٹو سیشن ایسے ہوا ہے،جیسے شاید اس فارمیٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہو۔خیر بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کیلئے اڑان بھرنے والی ہے۔ پاکستان کا دورہ سری لنکا،میچز گزشتہ سال کی تاریخوں پر،22ویں سیریز،مکمل ریکارڈز پاکستانی ٹیم اس سال بھی 16 جولائی سے سری لنکا میں گال ٹیسٹ میچ کھیلی تھی۔گزشتہ سال بھی 16 جولائی کو شروع ہونے والا گال ٹیسٹ پاکستان نے جیتا…

Read More

چٹا گرام ،کرک اگین رپورٹ Getty images چٹا گرام میں افغانستان کا راج۔بنگلہ دیش کو مسلسل دوسری شکست۔3 ایک روزہ میچز کی سیریز بھی جیت لی۔0-2 کی ناقابل شکست برتری۔ون ڈے کی تیسری بڑی جیت۔ ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں افغانستان ٹیم نے کئی ریکارڈز بھی قائم کئے۔36 اوورز میں 256 رنز کی شراکت بنائی اوپنرز نے کمال کیا۔رحمان اللہ گرباز 145 اور ابراہیم زردان نے 100 رنز بنائے۔اس کے بعد ایک برا بھی ہوا۔افغانستان نے اپنی 9 وکٹیں 14 اوورز میں صرف 75 رنز میں گنوادیں۔اننگ 9 وکٹ پر 331 رنز پر رکی۔مجیب،حسن،شکیب اور مہدی نے 2,2…

Read More

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کو جھٹکے،افغان اوپنرز کا نیا ریکارڈ ،سنچری شامل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان نے بنگلہ دیش کیلئے دوسرے ون ڈے میچ کی شروعات میں ہی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے اور اوپننگ وکٹ پر اپنی کرکٹ تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ چٹا گرام میں جاری 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس بنگلہ دیش نے جیتا لیکن پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ابھی تک گلے پڑا ہے۔افغان اوپنرز نے 150 رنز سے زائد کی شراکت بنادی ہے اور اس طرح افغانستان کرکٹ ہسٹری میں…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ذکا اشرف نے بابر اعظم کو فون کردیا۔تازہ ترین کرکٹ نیوز کے مطابق ذکا اشرف / بابر اعظم ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔پاکستان ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا  اشرف کا کپتان بابر اعظم کو ٹیلی فون چئیرمین زکاء اشرف کا قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔ذکا اشرف نے بابر اعظم سے کہا ہے کہ پوری ٹیم کو میری طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیں۔ توقع ہے کہ ٹیم دورہ سری لنکا اور ایشیا کپ میں پاکستان کے لئے کامیابیاں سمیٹے گی۔چئیرمین زکاء اشرف نے ایشیا کپ…

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ پاکستان کا دورہ سری لنکا،میچز گزشتہ سال کی تاریخوں پر،22ویں سیریز،مکمل ریکارڈز۔پاکستان کرکٹ ٹیم آج سری لنکا کے دورے پر روانہ ہورہی ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 میں یہ اس کی پہلی ٹیسٹ سیریز ہوگی۔2 میچز کی ٹیسٹ سیریز سے قبل ایک وارم اپ میچ ہوگا۔گزشتہ سال پاکستان نے اسی ماہ جولائی میں سری لنکا میں 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلی تھی۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شہ 2 کی سیریز 1-1 سے ڈرا رہی تھی اور اہم بات یہ ہے کہ اسی سیریز میں پاکستان نے گال میں ایک ریکارڈ ہدف حاصل کیا تھا۔ کیا…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان کی شرکت کا فیصلہ بلاول،مریم اورنگ زیب سمیت کس کے ہاتھ میں۔حکومت پاکستان نے ورلڈکپ 2023 میں شرکت سے متلعق حتمی فیصلے کیلئے ایک کمیٹی بنادی ہے،جس کے سربراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو ہونگے ،اس میں کئی اور لوگ بھی ہیں۔یہ کمیٹی بھارت میں شیڈول اکتوبر،نومبر ورلڈکپ میں اپنی ٹیم بھارت بھیجنے،نہ بھیجنے کے متعلق اپنی سفارشات مرتب کرکے وزیر اعظم پاکستان کو ارسال کرے گی۔ اس کمیٹی میں وفاقی وزرا وزیر داخلہ رانا ثنااللہ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ،وزیر اطلاعات مرریم اورنگ زیب کے ساتھ اسد محمود،قمرزمان کائرہ،احسان مزاری اور طارق فاطمی شامل ہیں۔اہم…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ سمتھ نے بیئرسٹو پر ہاتھ اٹھایا،عماد وسیم اور اسامہ میر کی الٹی پرفارمنس،روسو جہاز میں نکل گئے۔کرکٹ کی ایک تازہ ترین خبر یہ ہے کہ جنوبی افریقا کے کرکٹر ریلی روسو انگلینڈ کے ٹی 20 بلاسٹ ختم ہونے سے قبل امریکا کی میجر لیگ ٹی 20کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ریلی روسو نے لاس اینجلس  نائٹ رائیڈرز سے معاہدہ کیا ہے اور سمرسیٹ کو کوارٹر فائنل کے لئے چھوڑا۔انہوں نے جہاز سے ایک تصویر شیئر کی ہے،جس میں وہ اپنے پارٹنر کے ساتھ دیکھے جاسکتے ہیں۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ادھر ٹی 20 بلاسٹ کے کوارٹر فائنل…

Read More