Author: admin

کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں،ایک ساتھ 11 نیوز دیکھیں۔ورلڈکپ،ایشیا کپ شیڈول،سری لنکن ٹیم ہوٹل کے باہر،ایک اور گلوبل ایونٹ شروع،روتا ہے،بابر کی ویڈیو،کرک اگین الیون نیوز۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا شیڈول کل جاری ہورہا ہے۔آئی سی سی پیر کے روز شیڈول کا اعلان کرے گی۔اس سےقبل یہ اعلان اتوار کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل  ختم ہونے سے قبل کرنا تھا لیکن نہ ہوسکا۔میچز کےمقامات کا تعین کرلیا گیا ہے۔پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو ہوگا۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ بھی ہے کہ ایشیا کپ 2023 کا شیڈول بھی فائنل کرلیا گیا ہے۔پاکستان…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ بیسٹ الیون،پاکستان کیلئےسرپرائز۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کےا ختتام پر کرکٹ کے معروف ادارے وژڈن نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن الیون کا اعلان کیا ہے۔2 سال تک پاکستان کرکٹ ٹیم بھی اس میں شامل تھی لیکن اس کا کوئی کھلاڑی بھی جگہ بنانے میں ناکام رہا ہے۔حیران کن طور پر بابرا عظم سے کم اسکور،کم اوسط والے پلیئرزمنتخب کرلئے گئے ہیں،۔ بھارت میں کہرام،میڈیا پر چیخ وپکار،فینز کی میمز،پاکستانیوں نے گزشتہ طعنوں کا جواب دےدیا جولائی 2021 سے جون 2023 تک کے 2 سالہ سرکل کے بعد دنیائے کرکٹ کی ٹاپ…

Read More

لندن،کرک اگین ڈاٹ کام کوہلی نے مرجھائے لمحات کی وضاحت کردی ویرات کوہلی کا ایک منظر سب کے لئے توجہ کا مرکز ہوگیا۔میڈلز اور انعامی تریب کے وقت کوہلی جس انداز میں سر جھکائے گزرے۔وہ کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا ۔ کوہلی نے اس کے بعد انسٹاگرام پر سٹوری ڈالی کہ خاموشی عظیم سٹرینتھ کو تقویت دیتی ہے کوہلی نے یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جواب دے کر وضاحت کی ہے۔ کوہلی دونوں اننگز میں بڑا اسکور کرنے میں ناکام ہوگئے۔آسٹریلیا نے بھارت کو 209 رنز سے ہرا کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز نے روہت شرما کی پتلون اتاردی۔اوول کی پریس گیلری میں پرہجوم پریس کانفرنس کے درمیان انہوں نے اپنے حریف مگر ناکام ہم منصب کی باتوں کے پرخچے اڑا ڈالے اور ایسا انداز اختیار کیا کہ سناٹا چھاگیا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل جیتنے کے بعد پیٹ کمنز نے بہت کچھ کہا۔اپنے سے قبل ہونے والی روہت شرما کی پریس کانفرنس کے بخیئے ادھیڑ دیئے۔ ہم نے پہلے ہی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن ٹائٹل جیت لیا ۔ فائنل کے لیے صرف 3 میچوں کی سیریز ہی نہیں، 16 میچوں کی سیریز…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ روہت شرما آپے سے باہر،فائنل وینیو،شیڈول پر اعتراض،کیچ ماننے سے انکار۔بھارتی کپتان روہت شرما ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل ہارنے پر آپے سے باہر ہوگئے۔آئی پی ایل شیڈول کا دفاع،ساتھ میں یہ اعتراف بھی کہ وقت ملنا چاہئے تھا ،اس کے ساتھ ہی بالواسطہ آئی سی سی اور انگلینڈ پر برس پڑے۔سوال کیا کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل  جون ہی میں کیوں اور ہر بار انگلینڈ میں ہی کیوں،کہیں اور کیوں نہیں۔انہوں نے جہاں اپنے بورڈ کو چڑایا۔وہاں آئی سی سی کو بھی آنکھیں دکھادی ہیں۔ اوول لندن میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں انہوں…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ بھارت میں کہرام،میڈیا پر چیخ وپکار،فینز کی میمز،پاکستانیوں نے گزشتہ طعنوں کا جواب دےدیا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ آئ سی سی ورلڈ ٹیصت چیمپئن شپ فائنل ہارنے پر بھارت میں کہرام،تجزیہ نگار اپنی ہی ٹیم پر برس پڑے۔میڈیا پر چیخ وپکار۔ادھر سوشل میڈیا پر لاکھوں کرکٹ فینز نے میمز بنادیں۔پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ اور ایشیا کپ ٹی 20 فائنلز کی شکست پر بھارتیوں کو ٹرول کردیا۔یہ اس لئے یاد تھا کہ پاکستان جب 2022 میں اوپرتلے ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈکپ فائنلز کھیلا لیکن ہارا تو بھارتیوں نے مذاق اڑایا تھا کہ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کوہلی نہ پجارا،بھارت ناک آئوٹ،آسٹریلیا ورلڈٹیسٹ چیمپئن،انوکھا اعزاز بھی ساتھ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا۔اوول میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے فائنل کے 5 ویں اور آخری روز اس نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑی آسانی کے ساتھ 209 رنز سے شکست دے دی۔کوہلی چلے نہ پجارا۔بھارت کو مسلسل دوسری بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں شکست ہوئی۔2 برس قبل اسی انگلینڈ کے ملک میں روز بول کے مقام پر نیوزی لینڈ نے ہرایاتھا۔آسٹریلیا نے گزشتہ سال ٹی 20 ورلڈکپ ٹائٹل ہسٹری میں پہلی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی نے سوت سوتے وکٹ گنوادی۔ایکشن سسپنس سے مایوسی میں تبدیل ۔بھارت کی امیدیں خاک میں۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے آخری روز ابتدائی اوقات میں ویرات کوہلی 49 رنز بناکر سلپ میں کھڑے سٹیون سمتھ کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔اسکے ساتھ ہی بابر اعظم سے موازنہ تمام ہوا۔آسٹریلیا نے اگلی وکٹ روندرا جدیجا کی بھی اڑادی۔وہ صفر پر گئے کیچ پرآئی سی سی کا جواب آگیا،اس پر بھی چیٹنگ کونسل قرار بھارت 444 رنز کے ہدف میں 184 پر 5 وکٹ گنواچکا تھا۔ اس سے پہلے بابر اعظم کی سوئے ہوئے تصویر وائرل…

Read More

لندن،دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے کیمرون گرین کے کیچ،اس پر بھارتی فینز کے رد عمل پر اپنا آفیشل جواب دے دیا ہے۔معاملہ یہاں رکا نہیں بلکہ اس جواب پر آئی سی سی کو پہلے سے برا اور سخت گیر ردعمل ملا ہے۔ اوول میں جاری بھارت اور آسٹریلیا کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے آخری روز کے آغاز سے ذرا پہلے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے 4 الفاظ کا یہ جواب دیا کہ دی کیمرون گرین کیچ۔ ساتھ میں اس نے 4 تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ اب اس وضاحت سے کچھ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کے وینیوز سیٹ،شیڈول طے،ورلڈکپ کاپروگرام بھی فائنل۔ایشیا کپ کرکٹ ٹوربامنٹ شیڈول منگل کو جاری ہوگا۔میزبانوں کا فیصلہ ہوگیا،کلیدی کردار آئی سی سی نےا داکیا ہے۔پہلا مرحلہ لاہور میں پوگا،یہ پی سی بی کا بیانیہ تھا،ہائبرڈ ماڈل تھا،جو آخر کار قبول ہوگیا۔دوسرا مرحلہ سری لنکا میں ہوگا،یہ بھارتی تقاضا تھا جو طے ہوگیا۔ پاکستان کے شہر لاہور میں نیپال،افغانستان اور بنگلہ دیش میچز کھیلیں گے،اس کے بعد باقی تمام میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔ ٹیسٹ چیمپئن کون،آخری روز280 کا ہدف،شبمان گل کے آئوٹ پر روہت شرما پچ پر چیخ اٹھے،کیا الفاظ کہے،چیٹر،چیٹر کے نعرے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ موقع موقع سے دھوکا،دھوکا،بھارتی فینز اور میڈیاکیلئے سبق آموز لمحات۔بھارتی کرکٹ فینز اور میڈیا اب موقع موقع بھول گیا۔دھوکا،دھوکا اور دھوکا پر آگیا۔اس بات کا الزام عائد کردیا ہے کہ ان کے ساتھ دھوکا ہوگیا۔یہ آوازیں جہاں اوول کرکٹ گرائونڈ میں موجود ہزاروں فینز سے بیک وقت سنی گئیں،وہاں انگلش اور بھارتی میڈیا پر بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔سوشل میڈیا پر تو اس سے بھی کہیں آگے مذاق اڑایا جارہا ہے۔ ایک فین نے 2 تصاویر شیئر کی ہیں۔ایک کا زوم نمبر لکھ کرکہا گیا یہ بھی آئی سی سی کی جاری کردہ تصویر ہے اور ساتھ میں…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ چیمپئن کون،آخری روز280 کا ہدف،شبمان گل کے آئوٹ پر روہت شرما پچ پر چیخ اٹھے،کیا الفاظ کہے،چیٹر،چیٹر کے نعرے کہاں۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے چیمپئن بننے کا دن آگیا۔اوول میں جاری فیصلہ کن میچ کا فیصلہ کن دن اتوار 11 جون 2023 سیٹ ہوگیا ہے۔بھارت کو دن بھر کے کھیل میں 280 اسکور بنانے ہیں اور آسٹریلیا کو 7 وکٹیں درکار ہیں۔روہت شرما الیون نے 444 رنزکے بڑے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو 41 اسکور پر شبمان گل کا نقصان ہوا ،جو اپنی جگہ تفصیل طلب اور سوالیہ نشان ہے لیکن…

Read More