لاہور،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کی 14 مئی نیوز کی آج تصدیق،ایشیا کپ 2023 پر اہم اعلان ہوگیا۔کرک اگین بریکنگ نیوز کی تصدیق ہونے لگی۔پاکستان کے نیشنل میڈیا پر آج ایک گھنٹہ قبل یہ خبریں بریک کی گئی ہیں کہ ایشیا کپ 2023 کے ہائبرڈ ماڈل کی توثیق 2 ممالک نے کردی ہے۔سری لنکا اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز نے پی سی بی کو اس ماڈل کی حمایت کی یقین دہانی کروادی ہے۔یوں چنبد ممالک 4 میچزکے لئے پاکستان آئیں گے۔ کرک اگین نے 14 مئی 2023 کی بریکنگ نیوز مں یہ انکشاف کیا تھا کہ ایشیا کپ کہاں ہوگا،حتمی…
Author: admin
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے رمیز راجہ کی تنقید کا جواب دے دیا ہے اور یہ بھی بتادیا ہے کہ ان کے نزدیک رمیز کی ہر بات چٹکی بھر نمک کے برابر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ مکی آرتھر نے کہا کہ اگر میں بولنے والوں،تنقید کرنے والوں کو لے کر بیٹھوں،توکام نہیں کرسکوں گا۔میں منفی تبصروں سے پریشان نہیں ہوں۔دوسرا انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ میں نے رمیز کی تنقیس کو دیکھا ہے،نہ سنا ہے،اب چٹکی بھر نمک جیسی اہمیت رہ گئی ہے۔ ایشیا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ میں پی سی بی کا چیئرمین ہوتاتو بھارت کو جہنم میں جانے کا کہتا،توقیر ضیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ر توقیر ضیا نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی کی جگہ اگر میں ہوتا اور ساتھ میں پھر فوجی تو تھا ہی،ایشین کرکٹ کونسل سے صرف ایک بار بات کرتا کہ ایشیا کپ پاکستان مین ہونا ہے۔بھارت نے آنا ہے تو آئے ورنہ جہنم میں جائے،اب سیٹھی چونکہ صحافی بھی ہیں۔تجربہ کار بھی ہیں،اس لئے وہ اپنےانداز میں بات کررہے ہیں۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں سابق چیئرمین پی سی بی توقیر ضیا نے کہا…
احمدآباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،پلے آف کی پہلی ٹیم کنفرم،دوسری ٹیم باہر ہوگئی۔آئی پی ایل 2023 کی پہلی پلے آف ٹکٹ کنفرم ہوگئی ہے۔اب تک ٹیبل پر ٹاپ رہنے والی ٹیم گجرات ٹائٹنز نے اپنی پیش قدمی کو ثابت کیا۔سن رائزرز حیدرآباد کو شکست دی،اپنی ٹکٹ کٹوالی۔دوسرا آج ہارنے والی ٹیم سن رائزرزحیدرآباد کی چھٹی ہوگئی ہے۔یوں دہلی کیپیٹلز کے بعد سن رائزرز اس ایونٹ سے باہر ہونے والی ٹیم دوسری سائیڈ بن گئی ہے۔ فاتح ٹیم نے پہلے کھیل کر 9 وکٹ پر 188 اسکور بنائے۔شبمان گل نے آئی پی ایل تاریخ میں اپنی پہلی سنچری اسکور…
عمران عثمانی کا تجزیہ ایشیا کپ 2023،نجم سیٹھی کون سابیانیہ بیچنےمیں لگے۔یہ پاکستان ہے۔یہاں ہر بات الٹ ہے۔یہاں ہرقانون کا دوسرامطلب ہے۔یہاں اپنی کوشش کےلئے ایسی توجیہات پیش کی جاتی ہیں کہ عقل کی دنیا دنگ رہ جاتی ہے۔یہاں اپنی بات منوانے کے لئے ایسی حرکات ہوتی ہیں کہ دنیا ہمیں بے وقوفوں کا تائٹل دیتی ہے۔آپ ملکی اداروں کو دیکھیں۔آپ وہاں بیٹھے ستاروں کو دیکھیں۔ان کی پرفارمنس دیکھیں۔ان کے خیالات جانیں۔ان کے احکامات کی تعمیل ہوتے دیکھیں۔کوئی کام ڈھنگ سے ہورہا ہے؟کوئی بات دلیل سے ہورہی ہے؟کوئی حکم قانون کے تحت دیا جارہا ہے؟ ایشیا کپ کہاں ہوگا،حتمی فیصلہ…
راجشاہی،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں 80 رنز سے شکست دے کر سیریز کا اختتام چار ایک پر کرلیا۔پانچویں میچ کی خاص بات حمزہ نواز اور شاہ زیب خان کی عمدہ بیٹنگ اور عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی تھی۔بنگلہ دیش انڈر19 نے ٹاس جیت کر پاکستان انڈر19 کو بیٹنگ دی۔پاکستان انڈر 19نے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز اسکورکیے۔ جواب میں میزبان ٹیم صرف 164 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان انڈر19 کی اننگز میں آزان اویس اور شاہ زیب…
نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ تازہ ترین کرکٹ نیوز میں یہ ہے کہ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ آئی پی ایل 2023 تاریخ میں پہلی بار اتنی سنسنی خیزی میں ہے اس کے مرحلہ وار میچزختم ہونے کو ہیں لیکن 10 میں سے 9 ٹیمیں پلے آف کیلئے بدستور امیدوار ہیں۔ایسے وقت میں کہ جب 61 میچز ہوچکے ہیں،صرف 9 میچز باقی ہیں تو بھی 9 کی 9 ٹیمیں بدستور پلے آف کے لئے امیدیں روشن کئے ہوئے ہیں۔کیا اس سے بڑی کوئی سنسنی خیزی یا دلچسپی والی کوئی بات ہوگی۔ آئی پی ایل 2023، اتنی سنسنی خیزی،9 میچز…
کرک اگین رپورٹ شان مسعود کی کپتانی بھی فلاپ،یارک شائر کو 18 ویں شکست،جمی اینڈرسن ان فٹ۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پیسر جمی اینڈرسن کے لئے پہلا ٹیسٹ کھیلنا مشکل ہوگا۔یکم جون سے لارڈز میں آئرلینڈ کے خلاف سیزن کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔جمی اینڈرسن لنکا شائر کے لئےکھیلتے ہوئے معمولی انجری کا شکار ہوئے،،اس کے بعد بائولنگ نہیں کی۔اب کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آفیشلی تصدیق کی ہے کہ وہ ان فٹ ہیں لیکن اگلے ہفتہ جب اسکواڈ کا اعلان ہوگا تو وہ اسکواڈ کا حصہ ضرور ہونگے۔انگلینڈ کیلئے اس سے بڑی…
دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کے 2 بڑے کرکٹ قوانین تبدیل۔آئی سی سی نے کرکٹ کے 2 بڑے قوانین تبدیل کردیئے ہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ اطلاق اگلے ماہ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے ہوگا۔آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے اس کی سفارش کی تھی۔2 سال سے طویل بحث و مباحثہ جاری تھا۔اس کے بعد آخرکار تبدیلی ہونے جارہی ہے۔ تازہ ترین کرکٹ نیوز کے مطابق ریویو سسٹم،تھرڈ امپائر اور جدید تیکنالوجی میں فیلڈ امپائر سے ایک اختیار واپس لے لیا گیا ہے۔اب امپائرز سافٹ سنگنل نہیں دے سکیں گے۔تھرڈ امپائر کو مکمل اختیار ہوگا کہ…
چیلمسفرڈ،کرک اگین رپورٹ Image by ESPN Cricinfo سنسنی خیزی مہنگی پڑگئی،آئرلینڈ بنگلہ دیش ون ڈے کا ڈرامائی اختتام۔کرکٹ بریکنگ نیوز بنتے بنتے رہ گئی۔وجہ یہ ہے کہ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئرلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ایک جیتا ہوا میچ ہاردیا۔3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابری پر ختم کرنے کا موقع گنوادیا۔ایک ایسے وقت پر کہ جب اسے جیت کے لئے آخری 12 اوورز میں 72 سے کم رنز درکار تھے اور 6 وکٹیں باقی تھیں۔کام نہیں ہوسکا۔دونوں اننگز میں دونوں ٹیموں کی آخری آدھی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔بنگلہ دیش نے 4 رنز…
نئی دہلی،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کہاں ہوگا،حتمی فیصلہ ہوگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے لئے مکس اپ فیصلہ ہوگیا۔ابتدائی 4 میچز پاکستان میں ہونگے،اس کے بعد ایونٹ سری لنکا یا متحدہ عرب امارات منتقل ہوجائے گا۔فیصلہ ہوچکا۔رسمی اعلان کل ہوگا۔ تازہ ترین کرکٹ اپ ڈیٹ یہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کل اس کا اعلان کریں گے۔ایشین کرکٹ کونسل نےپی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا موقف تسلیم کیا ہے لیکن بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی۔زیادہ امکان یہ ہے کہ باقی میچز…
کرک اگین ڈاٹ کام پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔ لاہور ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم اس سال کے اواخر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ یہ سیریز جو بینو قادر ٹرافی کے نام سے کھیلی جائے گی تیسری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔ پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز چار روزہ وارم اپ میچ سے کرے گی۔ تینوں ٹیسٹ میچز پرتھ۔ میلبرن اور سڈنی میں کھیلے جائیں گے۔ دورے کا پہلا ٹیسٹ چودہ دسمبر سے پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا…