لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز50پر 7 وکٹ،پھر بھی گلیڈی ایٹرزسے جیت گئے،سرفراز احمد قصور وار قرار۔یہ سوال تو بنے گا کہ سرفراز احمد کی یہ کیسی کپتانی تھی کہ لاہور میں لاہور قلندر گزشتہ 2 میچز سے مسلسل پہلے کھیلے۔،200 یا اس سے زائد اسکور کئے،میچز جیتے۔ایسے میں انہوں نے ٹاس جیت کر ایک بار پھر قلندرز کو پہلے کیوں کھلایا۔دوسرا سوال یہ ہوگا کہ 50 پر 7 وکٹ گرانے کے بعد سرفراز اپنے بائولرز کے بہتر استعمال سے باقی ٹیم جلد کیوں آئوٹ نہ کرسکے اور لاہور قلندرز نے گرتے پڑتے مجموعہ 148 تک پہنچادیا۔پھر ایک اور سوال ہوگا…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ گرائونڈ میں کون،شاہین کو غلط فہمی یا فینز کو۔پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر مذاق کا سلسلہ جاری ہے۔اس کی وجہ ہے۔پہلی بات تو یہ ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 50 پر 7 وکٹ گنوانے والی ٹیم کو جہاں کسی اور سے مدد ملی،وہاں شاہین آفریدی کی 16 رنز کی اننگ بھی بہت قیمتی تھی۔ ایسے میں ٹی وی کیمرے نے شاہد آفریدی بیٹی کی جھلک دکھادی۔پھر کیا تھا،ہر ایک کا تبصرہ تھا کہ شاہین ایسے ہی سیٹ نہیں کھیل رہے،کیونکہ ان کی…
لاہور ۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ویمن لیگ کے تین نمائشی میچوں کی تفصیلات کی تصدیق کی ہے جو 8، 10 اور 11 مارچ کو راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل 8،آج کے میچ کے 20 خاص مہمان کون،پی سی بی کا اعلان ایمازون اور واریئرز کے نام سے خواتین کے میچز دوپہر1400 سے شروع ہوں گے اور پی ایس ایل 8کےمیچز کےدوران کھیلے جائیں گے۔ پشاور زلمی کا مقابلہ بالترتیب 8 اور 10 مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز سے ہوگا جب کہ کوئٹہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج کے میچ کے 20 خاص مہمان کون،پی سی بی کا اعلان۔پی ایس ایل 8 کے آج کے میچ کی اہم بات یہ ہے کہ پی سی بی نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے اور 20 مہمانان خصوصی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم کے 20 خاکروب آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میچ کئ مہمانان گرامی ہونگے،جن کے لئے خاص بکس ،وی آئی پی ٹریٹمنٹ اور سب لوازمات ہونگے۔ آج شام گلیڈی ایٹرز اور قلندرز میں جوڑ پڑے گا۔
اندور ،کرک اگین رپورٹ لائن کے 8 شکار،بھارت پھر 163 پر باہر،آسٹریلیا جیت سے کتنے رنز دور،جانیئے۔آسٹریلین ٹیم نے بائولنگ کے ساتھ فیلڈنگ میں بھی کلاس دکھائی،اسی وجہ سے وہ میزبان بھارت کو تیسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگ میںن صرف163 پر ڈھیر کرنے میں کامیاب ہوا۔میچ جیتنے کے لئے اسے اب 76 رنزکا ہدف ملا ہے۔یہ کل ممکن ہوگا۔آج کا کھیل تمام ہوا۔دن میں 16 وکٹیں گریں،پہلے روز 14 گری تھیں۔ جمعرات کو کھیلے گئے دن کے کھیل میں پہلے آسٹریلیا بھارت کے 109 رنزکے جواب میں 197 پر ڈھیر ہوا۔اب بھارتی ٹیم دن کے اختتامی لمحات میں صرف رنزبناکر…
انڈور ،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی ایک بار پھر ناکام۔14 ٹیسٹ اننگز میں 44 سے بڑی باری نہ کھیل سکے ۔جمعرات کو اندور ٹیسٹ کے تیسرے روز دوسری اننگ میں 13 رنز بناکر چلتے بنے۔بھارت نے 87 رنز کے خسارے کے بعد 78 پر 4 وکٹیں گنوادی تھیں لیکن اب آخری سیشن میں وکٹ پر 113 تک جاپہنچے تھے۔پجارابڑی امید بنے ہیں۔ ادھر جنوبی افریقا ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں مشکل میں تھی۔100 سے قبل 8 وکٹیں گریں۔109 پر 9 ویں وکٹ اڑگئی تھی۔ پی ایس ایل 8 میں آج لاہور میں…
اندور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے 11 رنزکے اندر 6 وکٹیں گنوادیں۔اندور ٹیسٹ کے دوسرے روز 100 سے زائد رنزکی سبقت کا لیڈ خواب میں مل گیا ہے۔اندور میں کھیلے جارہے بارڈر،گاواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے 156 رنز4 وکٹ سے اننگ شروع کی تو186 تک اسکور چلاگیا،یہاں مزید کم سے کم 100 اسکور کی توقع تھی لیکن ایشون نے جیسے ہی پیٹر ہینڈز کمب کو19 کےانفرادی اسکور پر شکارکیا تو لائن لگ گئی۔2 اسکور بعد 21 رنزبنانے والے کیمرون گرین بھی گئے اور 186 سے 197 کے ٹوٹل تک 11 رنزکے اندر 6 وکٹیں اڑیں۔ٹیم کا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج ٹیبل کی نمبر ون ٹیم آخری درجہ کی سائیڈ کے مقابل،اپ سیٹ متوقع۔پی ایس ایل 8 میں آج سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی میں مقابلہ ہوگا۔رواں سیزن کی ٹاپ ون ٹیم کا مقابلہ آخری نمبر کی سائیڈ سے ہے۔لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان یہ مقابلہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کا یہ چھٹا میچ ہے۔ایک جانب قلندرز 4 فتوحات لئے ہوئے ہے۔دوسری طرف گلیڈی ایٹرز کی 4 شکستیں ہیں۔ وسیم اکرم کراچی کنگز سے ناخوش،تبدیلی فہرست یا راستہ الگ سرفراز احمد کی قیادت میں کھیلنے والی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کراچی کنگز سے ناخوش،تبدیلی فہرست یا راستہ الگ۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اپنی ٹیم کراچی کنگز سے ناخوش۔بڑی تبدیلیوں کی فہرست ،ورنہ راستہ الگ۔فرنچائز آنر کے لئے نیادرد سر۔ ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم نے شکست کے بعد شدید رد عمل دیا ہے۔ٹیم سلیکشن،پلیئرز انتکاب،عدم دستیابی جیسے معاملات پر سخت موقف لیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ محمد عامر نے بہتر بنیاد رکھی لیکن عماد وسیم کپتانی بہتر نہ کرسکے۔اپنے بائولرزکے استعمال میں ناکام گئے۔نتیجہ میں زلمی ٹیم 197 جیسا بڑا اسکور کرگئی۔ بال نہیں،بیٹ اچھال کر چھکا،زلمی کی واپسی وسیم…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،کنگز کی خوشی ختم،باہر کا راستہ واضح،زلمی کی جیت۔بابر اعظم سمیت 2 رنزپر 3 وکٹ کھونے والی پشاورزلمی کے ہاتھوں کراچی کنگزکی بدترین شکست کے بعد اس کی اب فائنل 4 میں رسائی اگر مگر پر چلی گئی ہے۔براہ راست باہر ہونا طے ہے۔ بابر اعظم کی وکٹ،عامر پھر جوش میں پی ایس ایل 8 کے اہم ترین میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنزکے بھاری مارجن سے ہرادیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپننڈی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے 5 وکٹ پر 197 اسکور کئے۔ٹام کیڈ مور نے 56حسیب اللہ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بال نہیں،بیٹ اچھال کر چھکا،زلمی کی واپسی۔پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی نے جہاں 1 رن پر 3 وکٹیں کھوکر واپسی کی،وہاں کراچی کنگز کے لئے اب 198 رنز چیلنج بنے ہوئے ہیں۔اس دوران متعدد سین دیکھنے میں آئے۔ایک بیٹر نو چھکے کی کوشش میں بیٹ ہی ہوا میں اچھال دیا۔اس کا خیال تھا کہ شاید ایسے ہی چھکا ہوجائے لیکن یہ ممکن نہیں تھا۔ ادھر کراچی کنگز کی 79 رنز سے 112 تک مزید 3 وکٹیں گرنے سے 112 پر 6 کھلاڑی پویلین میں تھے۔ بابر اعظم کی وکٹ،عامر پھر جوش میں پی…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ محمد عامر کی تباہ کن واپسی۔پہلے ہی اوور میں 2 شکار،بابر اعظم کو صفر پر بھیج کر مذاق بھی بنایا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ درست ریا۔ عامر جو ان فٹ ہونے،چند میچ نہ کھیل سکے تھے۔واپسی دھماکے دار کی۔پہلے حارث کو ،پھر بابر اعظم کی ہاٹ وکٹ صفر پر لی۔دونوں تیز سوئنگ سے ایل بی تھے۔ تیسری وکٹ بعد میں لی۔ عامر نے ایسے ایکشن بنائے کہ جیسے کوئی بدلہ لینے کے موڈ میں تھے ۔ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔…