Author: admin

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کے بعد انگلش کپتان بین سٹوکس بھی رن آئوٹ ہوگئے۔دیکھاجاسکتا تھا کہ بین سٹوکس اپنی غلطی سے رن آئوٹ ہوئے۔ساتھی بیٹر ہیری بروکس نے ان کے اعزاز میں وکٹ چھوڑنے سے انکار کردیا۔یوں بین سٹوکس بھی بابر اعظم سے اظہار یکجہتی کرتے پویلین لوٹ گئے۔ برسبین،پروٹیز99 پر فارغ،136 رنز میں 14 آئوٹ،آسٹریلیا کی فتح، بھارت دوسرے نمبر پر آگیا کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھانے کے وقفہ کے بعد ہیری بروکس نے لیگ سائیڈ پر شاٹ کھیلا،2 رن مکمل ہوئے۔سٹوکس تیسرے رن کے لئے دوڑے بروکس نے بھی 2 قدم نکالے لیکن وہ…

Read More

برسبین ،کرک اگین رپورٹ برسبین ٹیسٹ میں وکٹوں کی جھڑی۔انتہائی تیز وکٹ پر لگی لڑی میں میزبان آسٹریلیا نے صرف34 رنز کے مطلوبہ ہدف کے لئے بھی  اس نے 4 وکٹیں گنوادیں۔آسٹریلیا نے 6 وکٹ سے میچ جیت لیا۔سیریز میں برتری لے لی ہے اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی جانب ایک قدم اور آگے کئے ہیں۔پروٹیز کی دوسری پوزیشن چھن گئی ہے۔ گابا میں میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی ٹیم جنوبی افریقا کے 152 رنزکے جواب میں218 پر آئوٹ ہوئی۔ٹریوس ہیڈ بد قسمت رہے۔92 پر آئوٹ ہوئے۔ربادا نے 4 اور جانسن نے 3 آئوٹ کئے۔ کراچی ٹیسٹ،نعمان…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے گھنٹہ کے کھیل میں دلچسپ ڈرامہ  ہوا۔پہلے انگلینڈ نے 10 اوورز میں 5 کی اوسط سے 50 رنز بناکر یہ پیغام دیا کہ اسے بیٹنگ میں کوئی مشکل نہیں ہے اور اپنے عزائم ظاہر کئے لیکن پھر 2 بالز نے نقشہ پلٹ  دیا،ٹیم دفاعی لائن پر چلی گئی۔ایک کیچ کو امپائرز نے تھرڈ امپائر کی جانب منتقل کرکے کچھ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ صاف کیچ تھا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ نے 7 رنزایک وکٹ پر اننگ شروع کی تو  اننگ کی  پہلی…

Read More

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف آخرکار فتح حاصل کرلی۔چٹاگرام میں کھیلے گئے سیریزکے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز مہمان ٹیم188رنز سے جیت گئی۔بنگلہ دیش جس نے کھیل کے چوتھے روز اپنی بیٹنگ سے زبردست مزاحمت دکھائی لیکن 512 اسکور کے ریکارڈ تعاقب کا حصول اگر چہ ممکن نہ تھا لیکن بہرحال اچھی فائٹ دکھائی اور324 اسکور بناکر آئوٹ ہوئی۔ ذاکر حسن نے 100 اور شکیب الحسن نے 84 رنزکی اننگ کھیلی۔اکسر پٹیل نے 4 وکٹیں لیں۔کلدیپ یادیو نے 3 آئوٹ کئے۔ بابر اعظم کا رن آئوٹ،غلطی کس کی،غصہ کیسا اس سے قبل بھارت نے پہلی اننگ…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیم 300 کا نفسیاتی ہدف عبور کرگئی۔کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم 1 وکٹ سے محروم ہوگئی ہے ۔پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ٹیسٹ کا پہلا روز ملا جلا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم 79 اوورز کی بیٹنگ میں 304 اسکور کرگئی۔سلمان علی آغا نے 56 رنز کی اننگ کھیلی۔بابر نے 78 رنز بنائے ۔جیک لیچ نے 140 رنز کے عوض 4 اور ریحان نے 89 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔ جواب میں انگلینڈ نے 1 وکٹ پر 7 رنز بنائے ۔ابرار احمد نے وکٹ لی ۔اسپنر نے مسلسل تیسری اننگ کے…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم رن آؤٹ ،غلطی کس کی۔خود سے غصہ میں آگئے۔واپسی پر بولتے پائے گئے ۔ پاکستان کے کپتان نے شارٹ لیگ پر ایک شاٹ رن کے نتیجہ میں اہم ترین موقع پر وکٹ گنوادی ۔ ان کے ساتھ آغا سلمان کھیل رہے تھے۔کراچی کے فیورٹ مقام پر 78 رنز پر واپسی نے سنچری کا موقع گنوادیا۔ پاکستان کے چائے کے وقفہ کے بعد تک 6 وکٹ گرچکے تھے اور اسکور صرف 221 ہوا تھا۔ اس سے قبل اظہر علی کے 45 اور شان مسعود کے 30رنز نمایاں تھے۔

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی بھی آدھی ٹیم چائے کے وقفے تک پویلین لوٹ گئی۔اس کے 5 کھلاڑی 204 اسکور پر پویلین لوٹ گئے ۔ انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ زیادہ سود مند نہ رہا۔واپسی کرنے والے شان مسعود 30 رنز بناسکے۔عبد اللہ شفیق 8 کے مہمان بنے۔آخری ٹیسٹ کھیلنے والے اظہر علی 45 رنز بناکر گئے۔سعود شکیل انگلینڈ کے کم عمر ترین ڈیبیو پلیئر ریحان احمد کی پہلی وکٹ بنی۔محمد رضوان 19 رنز بناکر جوئے روٹ کا شکار بنے۔یہ پوری سیریز کی ناکامی…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ Getty images برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز 15 وکٹیں گرگئیں۔پروٹیز بیٹرز 152 پر باہر گئے تو کینگروز کی آدھی ٹیم بھی پویلین لوٹ گئی ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اس اہم میچ میں جنوبی افریقہ پہلے کھیل کر صرف 152 رنز بناسکا،نیتھن لائن اور مچل سٹارک نے 3،3 وکٹیں لیں ۔ جواب میں آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 152 اسکور کئے۔یوں اسے ابھی بھی 7 رنز کا خسارہ ہے۔ٹریوس ہیڈ 78 پر ناقابل شکست ہیں۔سمتھ 36 کرسکے۔ڈیوڈ وارنر پہلی بال پر صفر پر گئے

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کےخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔اظہر علی،نعمان علی اورشان مسعود کی واپسی ہوئی ہے۔وسیم جونیئر کا ڈیبیو ہواہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔عبداللہ شفیق اور شان مسعود اوپننگ کررہے ہیں۔دونوں نے چوکوں کے ساتھ اپنی شروعات کی ہیں۔ انگلینڈ نے ریحان احمد کو ٹیسٹ کیپ دی ہے۔جمی اینڈرسن باہر ہیں۔اظہر علی کا یہ آخری ٹیسٹ میچ ہے۔ ادھر برسبین میں آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ کا ٹاس جیتا۔جنوبی افریقا کو پہلے کھلایا۔پروٹیز ٹیم49 ویں اوور میں 152 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔مچل سٹارک…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف بابر اعظم کے لئے اب اپنی فارم بحالی سے بڑھ کر ایک اور مشکل آن پڑی ہے۔کراچی ٹیسٹ ان کی کپتانی دائو پر لگاسکتا ہے۔پاکستانی کپتان اپنے عہدے سے محروم تک ہوسکتے ہیں۔یہ ایسے ہی نہیں لکھاجارہا ہے،اس لئے کہ پاکستان کی67 سالہ ٹیسٹ ہسٹری میں کسی کپتان کو ایسی ہزیمت اٹھانی نہیں پڑی جس کا ان کو اس وقت خطرہ ہے۔ خطرہ یہ ہے کہ  پاکستان وائٹ واش کا شکار نہ ہوجائے،اس لئے کہ آج تک کوئی غیر ملکی ٹیم پاکستانی سرزمین پر پر کلین سوئپ رقم نہیں کرسکی،اب جیسا کہ بین سٹوکس…

Read More

برسبین ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا میں جیتنا کتنا مشکل ہے۔ہسٹری میں پاکستان کبھی ٹیسٹ سیریز جیت نہیں سکا اور بھارت نے بھی پہلی سیریز حالیہ برس میں اپنے نام کی۔انگلینڈ کا ایشز میں جو حشر ہوتا ہے،وہ سب کے سامنے ہے۔ایسے میں اگر کہا جائے کہ رکیں ،ایک ٹیم ایسی ہے جو وہاں گزشتہ 14 برس سے مسلسل 3 سیریز جیت چکی ہے تو کون یقین کرے گا ، جنوبی افریقہ 2008 اور 2012 کے بعد 2016 میں ٹیسٹ سیریز جیتا تھا۔اس کے بعد کینگروز کو اپنے ملک میں یہ مشکل چیلنج درپیش ہے۔ اس بار سیریز…

Read More

کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے کھلاڑی نوین الحق نے اگلے سال کائونٹی کرکٹ کے لئے لیسٹر شائر سے معاہدہ کیا ہے۔وہ ٹی 20 بلاسٹ کھیلیں گے۔ بنگلہ دیش نے چٹاگرام ٹیسٹ میں بھارت کا دیا 512 اسکور کا ریکارڈ ہدف چیلنج سمجھ کر قبول کرلیا ہے ۔اس نے جمعہ کو کھیل کے اختتام پر بنا کسی نقصان کے 42 اسکور کرلئے ہیں۔ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کے 15 ہر ڈھیر ہونے کا جان کر سابق کرکٹرز بول اٹھے۔بریٹ لی نے شدید تنقید کی۔کراچی میں موجود بین سٹوکس نے کہا ہے کہ مجھے یقین نہیں آیا۔ فواد…

Read More