Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان جونیئر لیگ کا میلہ سج گیا ،ٹرافی بھی آگئی،غیر ملکی پلیئرز بھی اور بڑے استاد بھی،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کرکٹ جونیئرز کا سب سے بڑا میدان کل سے لگنے والا ہے۔ کولن منرو نے کہا ہے کہ مقامی لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کا مزا آیا ہے۔ ایک اور مینٹور ڈیرن سیمی کہتے ہیں کہ پاکستان کے ٹیلنٹ کا معترف ہوں،ہمیشہ پیار ملا،کرکٹ کا جنون ملا،کمال پلیئرز ہیں،اچھا تجربہ ہے۔پاکستان جونیئر لیگ میں دنیا بھر سے کھلاڑی ہیں۔ عمران طاہر بھی مینٹور ہیں،کہتے ہیں کہ پی سی بی نے کو ماحول اور یہ پلیٹ…

Read More

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈ کپ کا میدان سجنے کو ہے۔2007 سے اب تک ح ایونٹس کھیلے جاچکے ہیں۔یہاں چیمپئنز اور رنر اپ ٹیمیں دی جارہی ہیں۔ پہلا ورلڈ ٹی 20 کپ 2007۔پاکستان اور بھارت کا فائنل ہوا۔بھارت پہلا چیمپئن بن گیا۔ دوسرا ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان اور سری لنکا فائنل کھیلے۔پاکستان پہلی بار یہ ایونٹ جیت گیا۔ تیسرا ٹی 20 ورلڈ کپ 2010،آسٹریلیا اور انگلینڈ کا فائنل ہوا۔انگلینڈ ہسٹری میں پہلی بار آئی سی سی ایونٹ جیتا۔ چوتھا ٹی 20 ورلڈ کپ 2012۔ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کا فائنل ہوا،ویسٹ انڈیز ورلڈ ٹی 20 چیمپئن بن گیا۔…

Read More

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ Pcb image نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی خوب آئو بھگت جاری ہے۔کھلاڑی مسلسل آرام میں ہیں۔پریکٹس سیشن کل جمعرات کو ہوگا۔ کرائسٹ چرچ کے مقامی ہوٹل میں ڈنر سجا،کھلاڑیوں نے من پسند کھانے بنوائے اور کھائے اس موقع پر سب ہشاش بشاش تھے۔ پاکستان ٹیم کا پہلا امتحان جمعہ کو بنگلہ دیش میچ کے ساتھ ہوگا۔

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر نے پاکستان کے ایک نجی چینل کے خلاف کیس قریب جیت لیا ہے۔راولپنڈی ایکسپریس کی ویڈیو ایک ٹی وی چینل نے اپنے سوشل چینلز پر استعمال کی  تھی،اس پر شعیب اختر نے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ اینٹلیکچول  پراپرٹی ٹربینول مے حکم جاری کیا ہے کہ چینل کاپی رائٹس کا خیال کرے۔شعیب اختر نے بتایا ہے کہ وہ 2019 سے  یوٹیوب پر اپنی ویڈیو لوڈ کررہے ہیں۔چینل کا یہ عمل کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔ بغیر اجازت ویڈیو چلانے پر عدالت نے حکم امتناع جاری کیا ہے۔ ادھرآسٹریلیا کے دورے میں موجود…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے عمران خان کو بھلادیا ہے ۔گزشتہ صدی کی تاریخ کے کامیاب کپتان عمران خان کی آج 70 ویں سالگرہ ہے۔دنیا بھر کے کرکٹ حلقوں سے عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹس اور اہم شخصیات نے عمران خان کے لئے وشنگ پیغامات جاری کئے ہیں۔ آئی سی سی کرکٹ کا گلوبل ادارہ ہے۔اس کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے ورلڈ کپ 1992 کے ہیرو کپتان کے لیے کچھ جاری نہیں ہوا۔یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ أئی سی سی نامور کرکٹرز کی سالگرہ کے موقع…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 پلیئرز رینکنگ،بابر کیئ سلطنت مزید سکڑ گئی،اگلے خطرات بھی سرپر۔آئی سی سی کی نئی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری ہوگئی ہے۔پاکستان کے محمد رضوان آخری 2 میچز میں سے ایک نہ کھیلنے اور دوسرے میں ناکام رہنے کے باوجود اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔پاکستانی کپتان بابر اعظم جو 2 پوائنٹس کے فرق کے ساتھ تیسرے نمبر پر تھے اور بھارت کے سوریا کماریادیو 801 کے ساتھ دوسری پوزیشن پر تھے۔اب کافی بدلائو میں آگئے ہیں۔ نئی درجہ بندی کے مطابق رضوان 854 کے ساتھ پہلے ہی نمبر پر ہیں۔سوریا کمار 838 پر پنچ…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ 3 ملکی کپ کی ٹرافی سامنے آگئی،ایک کپتان تھکاوٹ کا شکار کیوں۔نیوزی لینڈ نے 3 ملکی ٹی 20 کپ کا رنگ چڑھادیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ ٹرافی کی رونمائی کے ساتھ ہی دنیا کے3 ممالک میں یکدم کرکٹ جذبات بھڑکے ہیں۔ٹی 20  کپ میں پاکستان،بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ پاکستانی،بنگلہ دیشی اور کیوی کپتانوں نے فوٹو سیشن میں حصہ لیا،ایک تصویر میں تو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کپتان نمایاں ہیں،عقب میں پہاڑی ہے۔ نیوزی لینڈ،پہلےہی روز شاداب خان کو امی جی کی یاد کیوں آگئی ٹرافی رونمائی…

Read More

عمران عثمانی پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے،2 روز بعد 7 اکتوبر سے 3 ملکی ٹی 20 کپ کھیلا جارہا ہے۔پاکستان،نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش ایکشن میں ہونگے۔کیوی سرزمین پر پاکستان اور بنگلہدیش ٹیموں کے ٹی 20 میچ تاریخ کا جائزہ پیش خدمت ہے۔ کیوی سرزمین پر پاکستان کے کھیلے گئے ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی تعداد 12 ہے،اس میں سے سے 5 میں فتح ہوئی ہے۔7 میچزمیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔پاکستان کا وہاں ہائی اسکور 201 اور کم سے کم اسکور 101 ہے۔2010 سے 2020 کے درمیان کھیلے گئے ان تمام میچزمیں اس کا حریف…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ سردی نے شاداب خان کو امی جی کی یاد کروادی۔نیوزی لینڈ پہنچنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا مکمل آفیشل ڈے پہلا آج ہی ہے۔وہاں کے موسم میں فرق ہے۔یہی  وجہ ہے کہ کھلاڑی جب لاہور سے نکلے تو پاکستان میں ابھی موسم گرما کہ اختتامی لہر جاری تھی لیکن نیوزی لینڈ میں حالات اور ہیں۔ شاداب خان کے لئے ہوائی جہاز ہی میں تقریب،کس کس کی شرکت گزشتہ روز جہاز میں اپنی سالگرہ منانے والے پاکستانی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ایک تصویر شیئر کی ہے،اس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ حارث رئوف اور شاداب…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کے عظیم لمحات،آئی سی سی نے مقابلہ شروع کردیا،فینز مدعو۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل خود بھی متحرک اور پرجوش ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا ماہ شروع ہوگیا ہے،اس مناسبت سے اس کا بھی ڈیجیٹل نیٹ ورک متحرک ہے اور کرکٹ فینز کو انگیج کرنے کے لئےحسب سابق نئے سلسلے شروع کئے ہیں۔اس سلسلہ میں اس نے کرکٹ فینز سے ووٹنگ کا بھی کہا ہے کہ وہ بتائیں  کہ اب تک ٹی 20 ورلڈکپ کا بہترین،گریٹ یا سب سے اچھا لمحہ،واقعہ کیا تھا۔اس کے لئے اس نے اب تک اہم واقعات بھی شیئر کئے ہیں۔ کرک…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے ساتھی کھلاڑی شاداب خان کی سالگرہ جہاز میں منالی۔یہ بھی خوب رہا۔اتوار اور پیر کی درمیانی شب لاہور سے نکلنے والی کرکٹ ٹیم منگل کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ پہنچی تھی۔آج اتفاق سے شاداب خان کی سالگرہ کا دن تھا۔ پی سی بی کے مطابق ساتھی کھلاڑیوں نے جہاز میں ہی کیک کاٹا اور شاداب خان کے ساتھ ہنسی مذاق کیا،اس میں حارث رئوف اور شاہ نواز دھانی پیش پیش تھے۔ طویل سفر،16 کھلاڑی اور 13سٹاف ممبرز،پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی کرکٹرزنے شاداب خان کو مبارکباد دی اور…

Read More

اندور،کرک اگین رپورٹ دیپک چاہر کا رن آئوٹ چھوڑنا کیسے مہنگا پڑا،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔3 میچزکی سیریز کا آخری میچ پروٹیز نے 49 رنز سے جیت لیا۔سیریز بھارت کے نام 1-2 سے رہی۔روہت شرما کے لئے آخری میچ ڈک ثابت ہوا تو جنوبی افریقا کے کپتان اس سیریز میں 2 بار صفر پرجانے کے بعد آج3 پر شکار ہوگئے۔یوں ان کا بھی بھیانک خواب رہا۔ بھارت،جنوبی افریقا ٹی 20 میچ بھارتی پیسر دیپک چاہر پر کڑی تنقید کا سبب اس لئے بھی  بن گیا کہ ان کی ٹیم پروٹیز سے ہارگئی ہے۔اندور میں کھیلے گئے سیریز…

Read More