Author: admin

لاہور،28 ستمبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز قائداعظم ٹرافی کے افتتاحی راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ناردرن نے 133 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 529 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی۔ مبصر خان نے ناقابل شکست 170 رنز بنائے۔ دن کا کھیل ختم ہونے پر سدرن پنجاب نے 47 اوورز میں دو وکٹ پر 128 رنز بنا لیے ہیں ۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم 103ویں اوور میں 428 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ عبداللہ شفیق نے شاندار 232 رنز بنائے…

Read More

گرین فیلڈ ،کرک اگین رپورٹ جنوبی 9 رنز پر 5 آئوٹ،پھر مہاراج آگئے،اننگ اپ ڈیٹ۔ جنوبی افریقہ ٹیم بھارت کے خلاف پہلے ٹی 20 میں بیٹنگ میں ناکام ہوگئی۔ایک موقع پر اس کی آدھی ٹیم 9 رنز پر پویلین لوٹ گئی تھی ۔ اس کے بعد یہ بڑی بات ہوئی کہ مہاراج بھارتی کھلاڑیوں کی راہ میں آگئے۔اس کا پروٹیز کو یوں فایدہ کہ وہ قلیل اسکور کی ذلت سے محفوظ رہے۔ کیشو مہاراج کے آخری نمبرز پر بیٹنگ نے پروٹیز کو 8 وکٹ پر 106 رنز تک پہنچا دیا ۔مہاراج نے سب سے زیادہ 41 رنز بنائے ۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ہے۔ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔وہ آج رات ہسپتال میں ہی قیام کریں گے۔ پی سی بی کا میڈیکل پینل نسیم شاہ کی نگرانی کررہا ہے۔ نسیم شاہ کی آئندہ میچز میں شرکت اور اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانگی کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔ پی سی بی کی تصدیق کے بعد اب امکان ہے کہ وہ اگلے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ  دیکھنے میں پچ اچھی ہے لیکن ہمارے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ تھوڑی فکر ضرور ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 7 میچز کی سیریز کے 5 ویں ٹی 20 میچ کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان معین علی نے جیتا ہے پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستانی ٹیم پہلے بلے باز ی کرے گی۔انگلش ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں تین تبدیلیاں۔ نائب کپتان شاداب خان اور حیدر علی کی فائنل الیون میں…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز آلراؤنڈر عامر جمال آج ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔ وہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 98ویں کھلاڑی ہوں گے ملک کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے، عامر جمال۔ ان جذبات کا الفاظ میں اظہار کرنا ممکن نہیں ہے، عامر جمال۔ وسیم اکرم آئیڈیل کھلاڑی ہیں، عامر جمال۔ خوشی ہے آج پاکستان کی نمائندگی کررہا ہوں، عامر جمال۔

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان کی ٹی 20 رینکنگ میں ترقی ہوئی ہے۔وہ ایک پوزیشن آگے ہوگئے ہیں ۔اہم بات یہ ہے کہ رضوان بابر کی پہنچ سے دور ہوگئے ہیں۔بھارتی بیٹر سے جوڑ پڑگیا۔اگلے 6 روز میں دونوں کے پاس 3،3 میچز ہیں،یوں بابر اعظم کا میچ سوریا کمار سے پڑگیا ہے۔ محمد رضوان 861 پوائنٹس پر جاکر پہلے نمبر کے ساتھ مستحکم ہیں۔سوریا کمار یادیو 801 کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہیں۔بابر اعظم 799 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ایڈن مارکرم 792 کے ساتھ چوتھے نمبر پر چلے گئے ۔ گزشتہ ہفتہ کی آئی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ عبداللہ شفیق کی پہلی ڈبل سنچری،حیران کن اعدادوشمار۔قائد اعظم ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عبد اللہ شفیق نے ڈبل سنچری کرلی ہے۔یہ ان کی پہلی فرسٹ کلاس ڈل سنچری ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سنٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے  سندھ کے خلاف پہلے رائونڈ کے میچ کے دوسرے روز انہوں نے یہ سنگ میل عبور کیا۔7 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے22 سالہ رائٹ ہینڈ بیٹر کا ٹیسٹ میں ہائی اسکور 160 رنزناٹ آئوٹ ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ان کا 10 میچزکا ہی تجربہ تھا۔100 رنز  بھی اب مکمل ہوئے ہیں۔ایسا…

Read More

تروانت پورم،کرک اگین رپورٹ File photo بھارت پروٹیز کے خلاف ایکشن میں،ٹی 20 میچ آج۔بھارتی کرکٹ ٹیم ایک کے ایک ایک ملک کے خلاف ایکشن میں ہے اور اس کا بنیادی مقصد ٹی 20 ورلڈکپ کی حتمی تیاری ہے۔ آج سے جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی 20 میچزکی سیریز شروع ہونے جارہی ہے۔تروانت پورم کے ب گرین فیلڈ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقا مدمقابل ہونگے۔یہ میچ اس لئے بھی اہم ہے کہ اس میدان میں اب تک 2 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزہوئے ہیں اور ایک تو صرف8 اوورزتک محدود رہا۔اس لئے میدان کے حوالہ سے کوئی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ file photo انگلینڈ کے خلاف میچ کے دن پاکستانی کھلاڑی ہسپتال داخل۔انگلینڈ کے خلاف لاہور کے میچزسے قبل پاکستان کو دھچکا،اس کے اہم فاسٹ بائولر ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔پی سی بی نے تصدیق کردی ہے۔ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ وائرل انفیکشن کا شکار ۔طبعیت ناسازی کے باعث نسیم شاہ کو رات کو ہسپتال لے جایا گیا ۔نسیم شاہ اب قدرے بہتر محسوس کررہے ہیں ۔نسیم شاہ آج کے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں ۔ آئندہ میچز کے لیے ان کی دستیابی کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔ان کی آج کےمیچ میں…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Getty Images آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کےلئے اپنے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔اگلے ہفتہ ہونے والے 2 میچزکے لئے کیمرون گرین شامل ہیں۔اہم بات یہ ہے کہ مچل مارش،مارکس سٹوئنز،مچل سٹارک کی سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ڈیوڈ وارنر بھی ایکشن میں ہونگے۔ کین رچرڈسن اور ایشٹن اگر جو بھارت گئےلیکن معم،ولی انجری کی وجہ سے دورہ ادھورا چھوڑ گئےتھے،ان کو آرام دیا گیا ہے۔ ورلڈ ٹی 20 سے قبل آسٹریلیا کیہوم میدانوں میں یہ سیمی فائنل ٹائپ کی مشقین ہونگی جو ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 میچزکی سیریز کے ساتھ  کھیلی جائیں گی،اس…

Read More

نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ بورڈ کی جانب سے پاکستان اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش اور پی سی بی کے غیر معقول رد عمل کے بعد بھارتی بورڈ کا سخت جواب آگیا ہے،یہ وہ جواب ہے جو پاکستان کی سابقہ حکومت کے تحت سب سے پہلے بنتا تھا لیکن چونکہ سب کچھ بدل گیا تو پی سی بی سے کمزور جواب آیا تھا۔جیساکہ آپ پڑھ چکے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ سمیت کسی بھی نیوٹرل مقام پرسیریز کھیلنے سے انکارکیا ہے اورکہا ہے کہ اس کا امکان کم ہے،مطلب ممکنات کے درجہ کو پھربھی کھلا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج 28 ستمبر 2022 کو پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 7 میچزکی سیریز کا آغاز نئے سرے سے کریں گی،اس کی وجہ یہ ہے کہ 4 میچزکا تو کوئی نتیجہ نہ نکلا۔مقابلہ 2-2 سے برابر ہے۔یوں باقی ماندہ 3 میچزمیں سے2 میچز تو ہرحال میں جیتنا لازم ہونگے،یوں کسی بھی 3 میچزکی سیریز کا فیصلہ کم سے کم 2 فتوحات سے ہی ممکن ہے۔ پاک،بھارت کرکٹ بحالی کے لئے کریکٹرپھرمتحرک،اصل منصوبہ کیا،کامیاب کیسے ہوگا کراچی کے بعد لاہور،ٹریننگ کے روز تیز بارش نے سب کچھ لپیٹ دیا،یوں دن ضائع ہوگیا۔بارش کی پیش گوئی…

Read More