Author: admin

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ پاک،بھارت کرکٹ بحالی کے لئے کریکٹرپھرمتحرک،اصل منصوبہ کیا،کامیاب کیسے ہوگا۔یہ ایک پرانا منصوبہ ہے،جو فروری 2021 میں ترتیب دیا گیا تھا تھا،جب 2 ممالک کے طاقتور لوگ ایک تیسرے ملک میں اپنے ایک بڑے کے حکم پر جمع ہوئے،وہاں کچھ فیصلے ہوئے،ان میں پاک،بھارت کرکٹ سیریز کی بحالی بھی شامل تھی۔کرک اگین کے ہی پروجیکٹ کرک سین نے اس نیوز کو اسی وقت اپ ڈیٹ کیا تھا،اس میں یہ بھی واضح تھا کہ پہلی سیریز پاکستان میں ہوگی اور بھارتی ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لئےبطور مہمان آئے گی۔پھروہ منصوبہ پایہ تکمیل کو اس لئے نہ  پہنچا کہ…

Read More

لاہور،لندن ،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ شاہین آفریدی ایک اور ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاہین آفریدی کے حوالہ سے بڑی خبر ،پی سی بی نے ان کی دستیابی کے لئے بڑی کمک لندن بھجوادی۔یہ اب اس لئے کیا گیا ہے کہ فاسٹ باؤلر کی ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے دستیابی یقینی بنائی جائے ۔ عمر رشید بدھ کو لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔ وہ لندن میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے جاری ری ہیب میں باؤلنگ میں ان کی مدد کریں گے۔ شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان دونوں کا لندن میں…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم میلبورن کے تاریخی میدان پر چمک اٹھے پاکستانی کپتان کا اعزاز،اہم مقام پر ان کے بڑے بڑے پوسٹر لگ گئے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلیا میں میدان سج گئے ییں۔میلبورن کے تاریخی مقام پر بابر اعظم کا یہ بڑا سا بینر ہے۔ان کے ساتھ دنیا کی دیگر شریک ٹیموں کے کپتانوں کی تصاویر بھی لگائی گئی ہیں ۔ ایم سی جی ،میلبورن کرکٹ گرائونڈ وہ مقام ہے جہاں اگلے ماہ پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی ٹاکرا بھی ہوگا۔اس کے ساتھ ہی اس سے اگلے ماہ 14 نومبر کو ٹی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف لاہور میں نائب کپتان شاداب خان اور نسیم شاہ ایکشن میں ہونگے۔شاداب خان نے کراچی میں کوئی میچ نہیں کھیلا۔ادھر نسیم شاہ نے صرف پہلا ٹی 20 میچ کھیلا تھا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹیم منیجمنٹ نے دونوں پلیئرز کو مکمل آرام دیا ہے،اس کے بعد اب لاہور میں وہ کھیلیں گے۔ انگلش کپتان جوس بٹلر پاکستان کے خلاف کب ایکشن میں آئیں گے،فیصلہ ہوگیا ادھر قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچز کو سپورٹنگ بنانے کی…

Read More

    عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ2022 کا مکمل شیڈول،پاکستانی وقت اور گروپس کی تفصیل ساتھ۔ٓئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا مکمل شیڈول یہاں دیا جارہا ہے۔گروپ اے،بی کا پہلا مرحلہ ہوگا جو 16 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک ہوگا،اس کے بعد سپر 12 کا مرحلہ 22 اکتوبر سے شروع ہوگا،6 نومبر کو میچز ختم ہونگے۔9 اور 10 نومبر کو سیمی فائنلز ہونگے۔13 نومبر کو میگا فائنل کھیلا جائے گا۔ گروپ اے۔سری لنکا،نمیبیا،عرب امارات اور نیدر لینڈز گروپ بی۔ویسٹ انڈیز ،سکاٹ لینڈ،زمبابوے،آئرلینڈ پہلےمرحلے کے میچزکا شیڈول پہلا میچ  16 اکتوبر،  سری لنکا بمقابلہ نمیبیا،گروپ اےسائمنڈز اسٹیڈیم، جیلونگ دوسرا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلش کپتان جوس بٹلر پاکستان کے خلاف کب ایکشن میں آئیں گے،فیصلہ ہوگیا۔پاکستان کے خلاف 7 میچزکی ٹی20 سیریز کے آدھے سے زیادہ 4 میچز مکمل ہوگئے ہیں۔4 میچز میں انگلینڈ نے بطور مہمان ٹیم،بطور کمزور ٹیم ،کیونکہ اس کے پاس ٹاپ پلیئرز جوس بٹلر،جونی بیئرسٹو اور نین سٹوکس  جیسے پلیئرز نہیں ہیں،پاکستان کو ٹف ٹائم دیا ہے۔ اب جب کہ سیریز لاہور منتقل پوگئی ہے۔5 واں میچ آنے کو ہے۔ایسے میں  انگلینڈ کے مسقتل کپتان جوس بٹلر تاحال نہیں کھیلے ہیں۔سوال یہ ہے کہ کیا وہ لاہور میں ایکشن میں ہونگے۔وہاں 5 واں ٹی 20 میچ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سابق آسٹریلوی بلے باز اور کرکٹ کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر ضمانت کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیے جانے کے چند گھنٹے بعد ہی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں ان کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ سلیٹر نے جمعرات کی شام سڈنی کے ساحل کے قریب مبینہ طور پر خاتون کو ہراساں کیا،اس نے متعدد بار پولیس کو مدد کے لئے کال کی تھی۔ سلیٹر  ضمانت پر ہیں،ان کو عورت پر حملہ کرنے، دھمکیاں دینے، تعاقب کرنے، ہراساں کرنے یا دھمکانے سے منع کیا گیا ہے،  عدالتی دستاویزات کے مطابق، وہ…

Read More

لاہور، 26 ستمبر 2022ء،کرک اگین رپورٹ نیشنل ٹی ٹونٹی اور کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے کامیاب انعقادکے بعد پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ سیزن اب دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جہاں طویل طرز کی کرکٹ پر مشتمل قائداعظم ٹرافی اور کرکٹ ایسوی ایشنز چیمپئن شپ جیسے ٹورنامنٹس شامل ہیں۔ یہ دونوں ایونٹس 27 ستمبر بروز منگل سے شروع ہوں گے۔ ان دونوں ٹورنامنٹس کے لیے اسکواڈز کو حتمی شکل قومی کرکٹ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کی ہے۔ اس دوران انہوں نے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے کوچز سے بھی مشاورت کی۔ ٹیسٹ کرکٹر زیاسر شاہ، اظہر علی،…

Read More

کراچی،لاہور:کرک اگین ڈاٹ کام ایک وقت تھا ،کہا جاتا تھا مثبت رپورٹنگ۔اب مثبت ویڈیوز کا کام بھی شروع ہوگیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکائونٹ سے ایک ویڈیو جاری کی ہے،اس کا عنوان دیا گیا ہے۔پوزیٹو ویڈیوز۔ساتھ میں لکھا ہے کہ کراچی کے کرکٹ فینز کو یہ موقع ملا کہ انہوں نے پاکستان کے کرکٹ ستاروں سے قریب سے ملاقات کی ہے،ان کے ساتھ کچھ وقت گزارا ہے۔ کھلاڑیوں نے نوجوان کرکٹ فینز کے ساتھ وقت گزارا۔آٹوگراف دیئے۔بیٹ پر سائن کئے۔شرٹس پر بھی دستخط ہوئے۔ساتھ میں سیلفیاں بھی لیں۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم بھی شامل تھے اور…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ یہ تو واضح ہوا کہ اگلا ٹی 20 ورلڈکپ سر پر ہے۔یہ بھی کہ پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں ہیں۔ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کا مکمل شیڈول اس سے اگلے سلسلہ میں ہوگا۔کرک اگین نے یہ سلسلہ اس لئے تبدیل کیا ہے کہ پڑھنے والوں کو اندازاہوسکے کہ ایونٹ کیسے ہونا ہے اور دوسرے مرحلے میں کیا ہوگا۔پہلے رائونڈ سے کون سی 2 ٹیمیں کہاں اور کون سی کہاں ہونگی۔ سب سے قبل یہ واضح ہوتا چلے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022  میں 16 ٹیمیں شریک ہیں۔ٹاپ 8 ٹیمیں پہلے ہی…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں پاکستان گروپ 2 میں ہے جہاں مزید 2 ٹیمیں پہلے مرحلے سے کوالیفائی کریں گی۔ایونٹ کا آغاز 16 اکتوبر سے آسٹریلیا میں ہوگا۔ پاکستان کے ساتھ روایتی حریف بھارت اور بنگلہ دیش ہیں۔چوتھی ٹیم جنوبی افریقا کی ہے۔آئی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں پاکستان کے میچزکا شیڈول کچھ یوں ہوگا۔ پاکستان کے ورلڈ ٹی 20کپ 2022 کے میچز کا شیڈول پہلا میچ،پاکستان بمقابلہ بھارت، ،میلبورن،23 اکتوبر،دوپر ایک بجے دوسرا میچ،پاکستان بمقابلہ کوالیفائر،پرتھ،27 اکتوبر،شام،4بجے تیسرا میچ،پاکستان بمقابلہ کوالیفائر،پرتھ،30 اکتوبر،،دوپہر 12 بجے چوتھا میچ،پاکستان بمقابلہ  جنوبی افریقا،سڈنی،3 نومبر،دوپہر…

Read More

کراچی،لاہور:کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ Twitter Image انضمام الحق جیت کے باوجود پاکستانی ٹیم کی کچھ چیزوں سے پریشان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کہتے ہیں کہ جیت کافی چیزوں پر پردہ ڈالتی ہے،جیتے ہوئے میچ پر بولنا مشکل ہوجاتا ہے،اس میچ کی خاص بات بابر اعظم کی کپتانی تھی،انہوں نے فیلڈنگ کااستعمال اچھا کیا،بائولرز کا بہتر انتخاب کیا۔انہوں نے اپنے کچھ فیصلوں سے بہتر کیا۔ انضمام کہتے ہیں کہ پاکستان کو 166 رنز نہیں بلکہ زیادہ کرنے چاہئے تھے۔اہم پوائنٹ یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم کہیں بھی ہمت نہیں ہوررہی۔نظر آیا ہے کہ آج کے میچ…

Read More