Author: admin

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ میں ایک روزہ ون ڈے کپ رائل لندن میں اظہر علی نے آج ایک  روزہ میچ میں شرکت کی۔یہ میچ یوں کمال بن گیا،اس میں ایک اننگ میں ٹرپل سنچری بنی۔دوسری ٹیم نے بھی ٹرپل سنچری اسکور کی۔ساتھ میں ایک بیٹر کی بھی ڈبل سنچری نے چار چاند لگادیئے۔ ووسٹر میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ووسٹر شائر ٹیم نےمقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ پر 351 اسکور بنائے۔اظہر علی صرف 8 رنزہی بناسکے۔کاشف علی نے 114 کی اننگ کھیلی۔ ووسٹر شائر کائونٹی اظہر علی کے آنے سے پھر خوش،فارمیٹ بھی تبدیل جواب میں  کینٹ ٹیم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس میں پاکستان کے ساتھ کیا بنی۔ٹی 20 لیگز کی متعدد بگ تھری ونڈوز کی منظوری کے بعد پی سی بی کو کیا ملا،یہ واضح ہے لیکن پی سی بی نے میٹنگ کے ایک ہفتہ بعد نیا کٹا کھول دیا ہے۔اس سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ ان کے ساتھ اصل میں کیا بنی ہے۔ پی سی بی نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور عرب امارات کی نئی لیگ آئی ٹی ایل 20 کے لئے کرکٹرز کو این اوسی دینے سے انکار کردیا ہے،فی الحال اس میں کنٹریکٹ اور نان کنٹریکٹ…

Read More

ہرارے،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کو ٹی 20 سیریز میں شکست ہوگئی۔زمبابوے کی بظاہر کمزور ٹیم نے فیصلہ کن میچ میں کنٹرول رکھا۔ میزبان ٹیم نے ہرارے میں 8 وکٹ پر 156 اسکور بنائے۔ جواب میں مہمان ٹیم 8 وکٹ پر 146 رنز تک ہی محدود رہی۔یوں یہ میچ 10 رنز سے زمبابوے نے جیت 2-1سے اپنے نام کی ہے۔ ادھر کامن ویلتھ گیمز کرکٹ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا ویمنز کو 26 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ انگلش ٹیم گروپ بی سے آئی ہے۔گروپ اے سے آسٹریلیا اور بھارت کے قدم…

Read More

کراچی، 2 اگست 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز سدرن پنجاب وائٹس اور بلوچستان وائٹس کے مابین یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا گیا نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کا میچ ڈرا ہوگیا ہے. سدرن پنجاب وائٹس نے پہلی اننگز میں 224 رنز بنائے تھے. جواب میں بلوچستان وائٹس نے مقررہ 83 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنائے تھے. 120 رنز کی سبقت حاصل کرنے والی سدرن پنجاب وائٹس کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 42 رنز بنائے تھے کہ میچ کا مقررہ وقت ختم…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ فینزکے لئے ایک ہی روز بڑی خبر آگئی۔ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا بھی اعلان کردیاگیا،اس سے قبل پی سی بی نے انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے تاریخی 7 ٹی 20 میچزکا شیڈول جاری کیا تھا۔ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے 7 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اس ماہ کی 27 تاریخ سے دبئی میں شروع ہوگا۔فائنل11 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔شیڈول کےمطابق ابتدائی اسٹیج میں 2 گروپ  ہونگے۔گروپ اے میں پاکستان،بھارت اور کوالیفائر گروپ بی میں بنگلہ دیش،سری لنکا ور افغانستان ہونگے۔ گروپ بی میں 27 اگست کو سری…

Read More

لاہور،لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول کی خبر انٹرنیشنل کرکٹ میڈیا کی ہیڈ لائنز بن گئی ہے۔سب نے اسے مثبت انداز میں لیا ہے۔ سکائی نیوز سمیت سب نے بریکنگ نیوز کے طور پر اسے نشر کیا ہے۔ پاک،انگلینڈ سیریز شیڈول پر سی سی بی کیسے بے چین پی سی بی نے اعلان کیا تو انگلینڈ بورڈ نے یہاں تک لکھا ہے کہ ہم اس دورے کی آمد کا سب انتظار نہیں کرسکتے۔ہمیںں بہت جلدی ہے کہ ہم دورہ کریں۔ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے 7 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری سوشل میڈیا صارفین نے…

Read More

لاہور، 2 اگست 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ کہملتان آئوٹ،پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے 2 وینیوز فائنل سیریز کے ابتدائی چار میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ میچز 20، 22، 23 اور 25 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ باقی تین میچز 28 ، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے…

Read More

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ سیاسی پچ پر عمران خان کی نو بال قرار دے دی گئی ہے۔پاکستان کے سابق کپتان عمران خان دنیا کے ان 5 باؤلرز میں شامل ہیں ،جنہوں نے کبھی نو بال نہیں کروائی لیکن پاکستان میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی میچ میں عمران خان کی نو بال پکڑنے کی کوشش کی ہے۔ منگل 2اگست کو اسلام آباد میں عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف اور اس کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شوکاز نوٹس جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ ہزاروں اکائونٹس میں سے…

Read More

آک لینڈ،برسبین،کرک اگین رپورٹ دنیائے کرکٹ میں پہلے مرد کرکٹر نے ہم جنس پرست ہونے کا اعتراف کیا ہے۔خواتین کرکٹ کے واقعات تو پرانے ہیں لیکن مرد کرکٹرز کو بھی یہ تمغہ لگ گیا ہے۔ اپنے ٹیسٹ ڈیبیو کے تین دہائیوں بعد ہیتھ ڈیوس ہم جنس پرستوں کے طور پر سامنے آنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے بین الاقوامی کرکٹر بن گئے ہیں۔ ڈیوس نے بلیک کیپس کے لیے پانچ ٹیسٹ اور 11 ون ڈے کھیلے اور ایک تیز رفتار باؤلر کے طور پر ڈومیسٹک کرکٹ میں فرسٹ کلاس کیریئر کا طویل عرصہ گزارا۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں…

Read More

باسیٹری،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز نے بھارت کو جکڑ کر ہرادیا۔سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 5 وکٹ سے جیت کر پہلی شکست کا بدلہ بھی چکادیا،روہت شرما الیون دونوں شعبوں میں ناکام رہی۔ یہ میچ ڈرامہ سے شروع ہوا،ڈرامہ پر تمام ہوا۔پہلا ڈرامہ یہ تھا کہ باسیٹری میں کرکٹ سامان کے بروقت نہ پہنچنے پر بھارت،ویسٹ انڈیز کا ٹی 20 میچ 2 گھنٹے کے لئے موخر کیا گیا،پھر پلیئرزکی کٹس نہ آنے کے بعد ایک گھنٹہ اور دیر ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز میں شرٹس نہ ہونے سے بھارت کا میچ 3 گھنٹے دیر سے شروع،ویزا مسائل،دیگر اہم خبریں کسی…

Read More

دبئی،لاس اینجلس:کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کوانٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے طلب کرلیا ہے،اس کے بعد لاس اینجلس کے 2028 اولمکپس گیمز میں کرکٹ کی شمولیت کےامکانات روشن ہوگئے ہیں۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک بز کے مطابق آئی او  سی نے آئی سی سی کو ایک خط لکھا ہے،جس میں آئی سی سی کو اپنی پریزنٹیشن پیش کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔یہ اہم ترین میٹنگ اس ماہ کے آخر میں ہوگی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اس سے قبل سستی دکھارہی تھی،اس کے بعد لاس اینجلس 2028 اولمپک گیمز میں کرکٹ کی شرکت کے امکانات معدوم سے ہوگئے تھے،لیکن…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کو انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز آغاز سے قبل بڑاریلیف مل گیا۔انگلش پیسر جمی اوورٹون کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا،اس لئے کہ وہ ان فٹ ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔اوورٹوں دی ہنڈرڈ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ دی ہنڈرڈ 3 اگست سے شروع ہوگا۔جنوبی افریقا سے 3 میچزکی انگلش ٹیم کی اہم ترین ٹیسٹ سیریز 17 اگست سے شروع کی جائے گی۔ شاہین کی آفریدی کے ساتھ پریکٹس کون سی کرکٹ سے اہم خبر یہ ہے کہ افغانستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آئرلینڈ کے لئے اپنے اسکواڈز کا اعلان کیا ہے۔آئرلینڈ میں 9 سے…

Read More