Author: admin

مکہ مکرمہ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر شعیب اختر مکہ مکرمہ میں ہیں۔انہوں نے مکہ میں حج کے پروگرام میں شرکت کی۔وہ شاہی مہمان کے طور پر حج کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔ https://twitter.com/i/status/1543709819844104193 اس کے بعد پاکستان کے سابق کرکٹر راولپنڈی ایکسپریس  نے مکہ ٹاور سے ایک ویڈیوسوشل میڈیا کی ویب بلاک ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔شعیب اختر نے لکھا ہے کہ مکہ کلاک ٹاور سے خانہ کعبہ کے مقدس مناظر۔ساتھ میں انہوں نے ویڈیو شیئر کی،جس سے خانہ کعبہ کے شاندار مناظر دکھائی دیئے۔ شعیب اختر واک کرتے ہوئے کارنر کی جانب جارہے ہیں۔اور بہت متاثر دکھائی دیتے…

Read More

روزو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 میں ہرادیا۔بنگلہ دیش کو ٹی 20 کرکٹ میچ میں عبرتناک شکست۔ویسٹ انڈیز نے سیریز کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 35 رنزکی کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری پالی ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نے 5 وکٹ پر 193 اسکور بنائے۔اہم بات رومین پاول نے 61 رنزبٹورے،صرف 28 بالز کھیلیں۔6 چھکے اور2 چوکے لگائے۔ان کے علاوہ برینڈن کنگ نے 57 اسکور بنائے۔شریف الاسلام نے 40 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔وہ زیادہ کامیاب رہے۔ ویرات کوہلی کا 3 کھلاڑیوں نے مل کرشکار کردیا جواب میں…

Read More

ڈربی،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کے اہم ایونٹ ٹی 20 بلاسٹ کے میچ میں شان مسعود کی ٹیم ڈربی شائر پھر جیت گئی،2 روز قبل بھارت سے ہارنے والی ٹیم اپنی جیسی ٹیم کے خلاف پھر تگڑی نکلی،کپتان شان مسعود اس بار جلد آئوٹ نہیں ہوئے۔نتیجہ میں باقی پلیئرز بھی چھائے رہے۔ بھارت سے ہارکےبعد شان مسعود پھر کامیاب،شاداب کی ناکامی جاری۔ڈربی میں کھیلے گئے میچ میں ڈرہم نے 5 وکٹ پر193 اسکور بنائے۔کپتان شان مسعود جواب میں 28 بالز پر 31 رنزکی کھیل گئے۔ان کے ساتھی کھلاڑی وین میڈیسن نے اصل کمال کیا،انہوں نے47 بالز پر 100 رنزبنائے۔ڈربی شائر…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کا 3 کھلاڑیوں نے مل کرشکار کردیا۔ویرات کوہلی پھر فلاپ،اس بار انگلینڈ نے 3 کھلاڑیوں کی مدد سے قید کرکے پویلین لوٹا دیا،سابق کپتان پہلے حیرت اور مایوسی کی علامت نظر آئے۔ ایج باسٹن میں جاری ٹیسٹ میچ میں کوہلی کو کچھ نہ ملا،ہرجانب بھارت حاوی ہے لیکن ویرات کوہلی 2019 سے جاری جھکڑ سے نکل پاہی نہیں رہے ہیں۔پہلی اننگ میں اپنی غلطی سے آئوٹ ہوئے تھے،اتوار کی شام ایک اچھی بال پر وہ ایسے آئوٹ کئے گئے،اس میں 3 پلیئرز کی مدد شامل تھی۔ کوہلی اور بیئرسٹو میں میچ کے دوران لڑائی ،انگلش…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے قربانی کے جانور لے لئے۔2 بڑے جانور لینے پر سابق کپتان خوش تھے۔دورہ سری لنکا سے قبل اپنی نگرانی میں جانورز کی قربانی کا بندو بست کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سرفراز احمد کے گھر میں اہل اعلاقہ کے بڑے اور بچے بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔ اس موقع پر سابق کپتان کہتے ہیں کہ جب ملک میں نہیں ہوتے تو ویڈیوز پر دیکھ لیتے ہیں۔اب اپنی نگرانی میں لئے ہیں۔کراچی میں سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کی خدمت کرکے ان کی بہتری…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کوہلی اور بیئرسٹو میں میچ کے دوران لڑائی ،انگلش بیٹر کا پھرلاٹھی چارج۔ایج باسٹن ٹیسٹ میں انگلش بلے باز جونی بیرسٹو کو چھیڑنا اور انہیں شٹ اپ کال دینا سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور اس کے بائولرز کو مہنگا پڑگیا۔جواب میں انگلش وکٹ کیپر نے وہ لاٹھی چارج کیا کہ بھارت کے فالو آن کروانے کے خواب بکھر گئے۔ اتوار کو انگلینڈ نے 84 رنز5 وکٹ سے اننگ شروع کی تو بھارتی گیند باز حاوی تھی،ابتدائی 30 منٹ میں بڑا ڈرامہ ہوا۔امپائرز کو بیچ بچائو کروانا پڑا۔دیکھاجاسکتا تھا کہ کوہلی ایک قسم کا پنچ اشارہ بھی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ File Photo.PCB کپتان کی پریس کا نفرنس کا شیڈول آگیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی کپتان بابر اعظم کل پیر کو دوپہر سوا12 بجے پریس کانفرنس کریں گے،یہ گفتگو دورہ سری لنکا سے قبل کی ہے۔ٹیم کی روانگی میں اب چند ہی روز باقی بچے ہیں۔ شعیب اختر مسلم امہ کے لیڈر،شاہی مہمان،خطاب بھی شیڈول کل پیر 4 جولائی کو دوپہر کوہونے والی پریس کانفرنس قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگی۔پی سی بی اسے اپنے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم سے اسے براہ راست نشر کرے گا۔ بمراہ کا ڈبل وار،انگلینڈ بد حال،فالو آن کا خطرہ پاکستان کرکٹ…

Read More

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ File photo کیوی کپتان کو بھی کورونا،سیریز سے باہر۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئی ہے۔اب ہر سیریز میں کوئی نہ کوئی کیس مثبت رپورٹ ہورہا ہے۔بھارتی کپتان روہت شرما کی حالیہ مثال بھی سامنے ہے۔وہ انگلینڈ کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ نہ کھیل سکے۔ بمراہ کا ڈبل وار،انگلینڈ بد حال،فالو آن کا خطرہ اب تازہ ترین اطلاعات یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مچل سینٹنر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔کیوی ٹیم آئرلینڈ میں دونوں محدود اوورز فارمیٹ کی سیریز کھیلنے والی ہے،اس کے لئے آج روانگی بھی ہوگئی ہے۔سینٹنر نیوزی لینڈ ٹی…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹاس کے باوجود میچ سٹاپ۔ٹاس کے باوجود میچ شروع نہ ہوسکا۔اس کی وجہ گرائونڈ کی خرابی ہے۔بارش کے باعث گھاس خشک کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ برج ٹائون میں پہلا ٹی 20 میچ کھیلا جارہا ہے۔مقابلہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہے۔میزبان ٹیم  پورن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کردیا ہے۔اس طرح بنگلہ دیشی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ کم وقت کے باعث فی اننگ 16 اوورز تک محدود کردی گئی ہے۔ٹاس کے بعد میچ میں تاخیر ہے۔

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بمراہ کا ڈبل وار،انگلینڈ بد حال،فالو آن کا خطرہ۔ایج باسٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز 2 ہی کام ہوئے۔دونوں ہی ایک ہی کردار کے تھے۔باقی کا کام بارش نے ہونے نہیں دیا۔دن بھر کھیل متاثر رہا۔پھرجو تھوڑی دیرہوا،انگلینڈ پر بھاری ہی پڑا۔پہلے فیلڈنگ کے دوران اور پھر بیٹنگ کےدوران۔5 کھلاڑی 84 رنز پر آیوٹ ہوچکے تھے۔ دن کے کھیل کے خاتمہ پر میزبان انگلینڈ جکڑا جاچکا تھا۔بھارت نے سب سے بڑی دیوار جوئے روٹ بھی ڈھادی تھی۔پوری اننگ دبائو کا شکار ہوگئی۔ایلکس لیز 6،زک کرولی 9، اور اولی پوپ 10کرکے آئوٹ ہوئے۔سابق کپتان اور اب کے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر مسلم امہ کے لیڈر،شاہی مہمان،خطاب بھی شیڈول۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔راولپنڈی ایکسپریس نے بتایا ہے کہ وہ  سعودی حکومت کے شاہی مہمان کے طور پر یہ مبارک سفر کررہے ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس پاکستانی کیمپ میں داخل سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا ہے کہ میں سعودی عرب میں  حج کانفرنس میں خطاب بھی کروں گا،میرا انتخاب  مسلم ورلڈ لیڈر کے طور پر کیا گیا ہے۔یہ کانفرنس مکہ میں ہوگی۔ راولپنڈی ایکسپریس نے احرام باندھے تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ میں طوفان،بھارتی کپتان کا سٹورٹ براڈ پرلاٹھی چارج،ریکارڈ بک تبدیل۔کپتان بنتے ہی فاسٹ بائولر جسپریت بمراہ نے ریکارڈ بک اکھاڑپچھاڑ دی ہے۔ایج باسٹن ٹیسٹ میں ایک اوور میں زیادہ رنز کا ٹیسٹ کرکٹ کا ریکارڈ بناڈالا ہے۔ انگلینڈ اور بھارت کے ایج باسٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے موم نے مداخلت کی،اس کے بعد بھارتی کپتان نے ایسا لاٹھی چارج کیا کہ انگلینڈ کے تجربہ کار بائولر سٹورٹ براڈ ان کے نشانہ پر آگئے۔ جسپریت بمراہ بنیادی طور پر ایک فاسٹ بائولر ہیں لیکن انہوں نے میلہ لوٹنے کے لئے انتخاب بھی فاسٹ بائولر کا کیا۔انہوں…

Read More