Author: admin

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image لارڈز نے ڈرامہ بازی بند کردی۔نیوزی لینڈ کو شدید مایوسی،انگلینڈ نے رواں سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ چوتھے روز کی صبح 5 وکٹ سے جیت کر اہم کامیابی اپنے نام کی ہے۔سیریزکی برتری اہم ہے تو نئے کپتان بین سٹوکس کی اپنی شروعات میں یہ پہلی فتح بھی ہے۔ لارڈز ٹیسٹ،انگلینڈ کی واپسی،اب کیویزکو آخری ڈرامہ کا انتظار لارڈز ٹیسٹ جوکہ کھیل کے 3 روز تک ڈرامے میں پیش پیش رہا،کبھی کیویز تو کبھی انھلش کھلاڑی حاوی رہے۔ایسا کم وبیش 8 بار ہوا ،آخر کار معاملہ کیویز کے دبوچے جانے پر ہی تمام ہوا ہے۔جوئے…

Read More

ملتان ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 8 جون بروز بدھ سے شروع ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز اولیائے کے شہر، ملتان میں 14 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا سبب بنے گی۔ تین میچز کی یہ سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے۔ سیریز میں دونوں ٹیموں سے سنسنی خیز کرکٹ مقابلوں کی توقع ہےتاہم یہ گراؤنڈ اس سے قبل بھی کئی یادگار کرکٹ میچز کی میزبانی کرچکا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا بین الاقوامی کرکٹ میچ 2001 میں کھیلا گیا تھا۔ اس…

Read More

لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے آج اتوار کو ملتان پہنچے گی۔مہمان ٹیم کی ملتان آمد کل متوقع ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز 8 جون سے شروع ہونے والی ہے۔قومی کھلاڑیوں نے لاہور میں پریکٹس کی ہے اور آپس میں پریکٹس میچزبھی کھیلے ہیں۔ ملتان میں 8 اور 12 جون کے درمیان سب سے زیادہ گرمی 8 جون کے میچ کے روز ہوسکتی ہے۔اس دن محکمہ موسمیات کی جانب سے درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی ہے۔ دورہ پاکستان سے قبل ویسٹ انڈیزٹیم بڑے جھٹکے سے بال…

Read More

ملتان،ہرارے:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے دوران ورلڈکپ سپر لیگ میں بڑے جمپ کا موقع ہے۔10 ویں سے تیسری پوزیشن کا معمولی مگر چوتھی کا یقینی امکان موجود ہے۔اس کے لئے کلین سویپ فتح درکار ہوگی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کے آغاز کے موقع پر زمبابوے میں جاری افغان،زمبابوے سیریز ختم ہوچکی ہوگی۔ہفتہ کو مہمان ٹیم نے زمبابوے کو ہرایا ہے،اس فتح کے ساتھ ہی آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر اس کا تیسرا نمبر ہوگیا ہے۔اس طرح اس نے ایک کامیابی سےویسٹ انڈیز،بھارت اورآسٹریلیا کو…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی لارڈز ٹیسٹ کی چوتھی اننگ میں انتہائی نامساعد حالات میں واپسی،پہلے ٹیسٹ پر گرپ بنالی،اب کیویز کے پر کترنے کے ساتھ اسے ذبح کرنےکے لئے فیورٹ ہوگیا ہے۔کھیل کے آخری سیشن میں اس نے لارڈز کو رام رکھا۔نیوزی لینڈ کے بائولرز کسی بڑی مدد کے خواہاں رہے لیکن وہی بات کہ ٹیسٹ کرکٹ کے حقیقی حسن نے اسے جکڑلیا۔ لارڈز میں تیسرے روز تیسرا ڈرامہ،انگلینڈ کی واپسی،277 رنزکی ضرورت لارڈز ٹیسٹ کے ڈرامائی سین جاری ہیں۔نیوزی لینڈ پہلے 132 پر آئوٹ ہوا۔ڈرامہ تھا۔انگلینڈ نے اس کے جواب میں 59 رنزکا اچھا آغاز دے کربتایا کہ…

Read More

ایمسٹلوین،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کے آغاز سے چند گھنٹے قبل ویسٹ انڈیز بڑے جھٹکے سے بال بال بچ گئی ہے۔نیدر لینڈ نے سیریز کے تیسرے وآخری میچ میں جاندار مقابلہ کیا۔ایک موقع پر مہمان ٹیم پر شکست کے سائے  گہرے ہورہے تھے۔ایک ہزیمت ناک شکست سر پر لٹک رہی تھی،ایسے میں  اسے حاصل 2 قیمتی  وکٹوں نے اس معمولی جیت کو ممکن بنادیا۔ پاک ویسٹ انڈیز سیریز،ٹکٹوں کے حوالہ سے کرک اگین خبر سچ،کمنٹیٹرز کااعلان ہفتہ کو کھیلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے5 وکٹ پر 308 اسکور بنائے۔شمرا بروکس نے 101 اور کیل میئرز نے 120 کی اننگز کے…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ پہلے ایک روزہ میچ کا فیصلہ ہوگیا۔افغانستان نے زمبابوے کو 60 رنز سے ہرا کر برتری اپنے نام کی ہے۔ ہرارے میں مہمان ٹیم نے 5 وکٹ پر 276 رنز بنائے۔رحمت شاہ نے 94 اور کپتان حشمت اللہ شاہدی نے 88 کی اننگز کھیلیں ۔زمبابوے باؤلرز کی بھی کمال ہی رہی۔اکیلے بلسنگز موزاربانی نے 52 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں،باقی سب بے اثر رہے۔ میزبان ٹیم کو آغاز سے ہی مشکلات رہی ہیں ۔100 سے پہلے 3 اور 200 اسکور سے قبل 6 وکٹ گرنے کے نتیجہ میں ٹیم نہ سنبھل سکی۔مقررہ 50 اوورز میں…

Read More

ملائیشیا،کرک اگین کرکٹ ٹیم صرف 8 رنز پر ڈھیر ،ایونٹ بھی آئی سی سی کا ہے۔عالمی ریکارڈ بک کا صفحہ بھی بن گیا ہے۔ یہ میچ آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا تھا جو ملائیشیا میں کھیلا گیا۔ نیپال ٹیم متحدہ عرب امارات کے خلاف اس قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔6 کھلاڑی صفر پر واپس لوٹیں۔ یو اے ای کی مہیکا گور نے تباہ کن بالز کیں۔انہوں نے 4 اوورز میں صرف 2 رنز دے کر 5 وکٹیں اڑادیں۔نیپالی اننگ 8 اوورز 1 بال پر ختم ہوگئی۔ جواب میں متحدہ عرب امارات نے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز پہلے سیشن میں ایک اور ڈرامہ،انگلش ٹیم کی میچ میں واپسی،کیوی ٹیم بنے بنائے میچ کو ففٹی ففٹی پر لے آئی ہے۔انگلینڈ کو سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لئے 277 اسکور درکار ہیں۔میچ کا آدھا وقت باقی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے 2 کھلاڑی لندن میں پھنس گئے،ایک سیریز سے باہر ہفتہ کو کیوی اننگ کا آغاز قدرے بہتر ہوا لیکن جب اسکور 251 تھا تو 4 ہی آئوٹ تھے،یہاں پر سٹورٹ براڈ نے قیمتی وکٹ لی۔انہوں نے سنچری مکمل کرنے والے ڈیرل مچل کو 108 کے اسکور پر شکار کیا،اس…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ٹیم کے لئے بھی اور کرکٹ فینز کے لئے چونکا دینے والی خبر،ساتھ میں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اور انکی رجیم کے لئے شاید پریشان کن خبر ہو۔ معاملہ یہ ہے کہ امریکی کونسل جنرل ولیم ماکن یولے پاکستانی کپتان بابر اعظم اور سینئر بائولر شاہین شاہ آفریدی سے ملتے دیکھے گئے ہیں۔ یہ ملاقات قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کی۔ساتھ میں انہوں نے علی الاعلان اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دونوں کی تعریف کی۔ایک کے چھکوں دوسرے کی وکٹیں لینے،ویسٹ انڈیز کے تختہ مشق بننے کی باتیں کیں۔خوشی کا اظہار کیا ۔ اب یہ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ نیدر لینڈ اور پاکستان کی ایک روزہ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل ویسٹ انڈیز کے 2 کھلاڑی ویزا مسائل کے سبب لندن میں پھنس گئے،ایک سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔  رومین پاول اور روماریو شیفرڈ بھارت میں آئی پی ایل کھیل رہے تھے۔شیڈول کے مطابق بھارت سے ان کے لئے بائیوسیکیور ببل کی وجہ سے انٹرویوز نہ ہوسکے۔نتیجہ میں وہ لندن بھاگے،وہاں کئی روز ہونے کے باوجود ان کا نیدر لینڈ ایمبیسی میں انٹرویو نہیں ہوسکا ہے۔ویسٹ انڈیز نے وہاں 2 ایک روزہ میچز کھیل لئے ہیں۔اب آخری میچ کے لئے وہ جانے سے رہے۔…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ لارڈز میں پل پل بدلتا کھیل۔دوسرے روز انگلینڈ سے لارڈز روٹھ گیا۔نیوزی لینڈ نے وہاں سے اٹھان پکڑلی ہے،جہاں انگلش کھلاڑی سوچ ہی نہیں سکتے تھے۔کھیل کے دوسرے روز کیوی ٹیم ٹاپ پر آگئی ہے۔میزبان ٹیم ہوم آف کرکٹ،ہوم آف انگلینڈ میں شکست کے قریب جارہی ہے۔ جمعہ کو لارڈز میں جمعرات سے الٹ ہوگیا۔انگلش بائولرز جنہوں نے پہلی اننگ میں کیویز کے پر دبوچے تھے،اس کے بیٹرزپھر خود کیویز کے بچھائے جال میں آگئے۔دوسرے روز اس کی باقی ماندہ 3 وکٹیں اسکور میں صرف 25 رنزکا اضافہ کرسکیں۔پوری ٹیم 141 رنزپر آئوٹ ہوئی۔اس طرح اس نے…

Read More