Author: admin

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ File photo,skysports عابد علی کی ہارٹ سرجری کے بعد ففٹی کے ساتھ بھرپور واپسی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی نے ففٹی کے ساتھ کرکٹ میں واپسی کرلی ہے۔4 ماہ قبل قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران رائٹ ہینڈ اوپنر دل کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے،اس کے بعد ان کا آپریشن ہوا،پھر وہ ہر قسم کی کرکٹ سے باہر ہوگئے تھے۔ جمعرات کو انہوں نے فیصل آباد میں کلب کرکٹ کھیلی۔ففٹی کے ساتھ مکمل واپسی کرلی۔انہوں نے 32 بالز پر 56 رنزکی اننگ کھیلی ہے۔اس میں ایک چھکا اور 7 چوکے لگائے ہیں۔ انگلش…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق وزیر اعظم،سابق کپتان عمران خان نے اپنے ہوم گرائونڈ لاہور سے علم بلند کردیا،مینار پاکستان پر تاریخی جلسے سے خطاب میں انہوں نے اپنی قوم کو اگلا لائحہ عمل دے دیا ہے۔لاہور جلسہ،عمران خان نے اگلا لائحہ عمل دے دیا،اداروں کو ذومعنی پیغام دیا ہے۔ جمعرات کی شب گریٹرپارک لاہور میں ایک تاریخی،عظیم الشان جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں سلیکٹڈ حکومت کو کبھی قبول نہیں کروں گا،انہوں نے انہیں مخاطب کرکے کہا ہے کہ تم کو لگا پتا کہ سلیکٹڈ حکومت کیا ہوتی…

Read More

کارڈف،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،حسن علی کی بلند چھلانگ،شاہین کی اونچی اڑان،مزید احوال  ساتھ ہے۔انگلش کائونٹی کرکٹ میں پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کی پہلی شاندار انٹری،آسٹریلین کھلاڑی مارنوس لبوشین سمیت متعدد اہم شکار کئے ہیں،شاہین شاہ آفریدی کی سوئنگ بائولنگ کی وجہ سے گلیمورگن ٹیم صرف122 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔مڈل سیکسن نے 41 اوورز میں کام تمام کردیا۔مارنوس لبوشین صرف 8 ہی کرسکے۔شاہین شاہ آفریدی نے 13 اوورز میں 35 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔رولینڈ جونز نے بھی 3 وکٹیں لیں۔یہ میچ کارڈف میں جاری ہے،پہلے روز جواب میں جواب میں مڈل سیکس کی 6 وکٹیں صرف 110 پر…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo by pcb محمد رضوان کا گولڈن اعزاز،وژڈن نے بہترین ٹی 20 پلیئر منتخب کرلیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممتاز کھلاڑی محمد رضوان نے دنیا بھر کے بہترین کرکٹ ایوارڈ کا میلہ لوٹ لیا ہے۔معروف ادارے وژڈن نے انہیں سال کا بہترین ٹی 20 پلیئر منتخب کرلیا ہے۔پاکستانی وکٹ کیپر نے سال بھر کے ٹی 20 میچزمیں 2036 اسکور کئے تھے جو ایک الگ ریکارڈ ہے۔ کپتان کے سوشل میڈیا پر چھکوں پر چھکے،منفرد ریکارڈ،دلچسپ جملے رضوان کو یہ اعزاز 2022 کے ایڈیشن میں ملا ہے،ان سمیت 5 پلیئرز کا انتخاب ہوا ہے۔ لارڈز میں ڈیبیو پر…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کے لئے مکی آرتھر کیا،کائونٹی کھیلنے والے اوپنرنے پہلی بار بتادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم سے ڈراپ کھلاڑی شان مسعود کرکٹ کے معروف ادارے وژڈن  پر شان کے ساتھ آئے ہیں۔انہوں نے تازہ ترین بات چیت میں بہت سی ایسی باتیں کی ہیں جو عام حالات میں نہیں  ہوتی ہیں۔شان مسعود نے کائونٹی کرکٹ،پاکستان کرکٹ،مکی آرتھر،ان کے کریکٹر اور ان کے اخلاص پر جہاں بات کی ہے،ساتھ میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اگلے ماہ مئی کے آخر تک کائونٹی کرکٹ کے 1000 رنز مکمل کرنے والے ہیں۔ شان مسعود کہتے ہیں کہ مکی…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ کپتان کے سوشل میڈیا پر چھکوں پر چھکے،منفرد ریکارڈ،دلچسپ جملے۔کپتان کا سوشل میڈیا پر بڑا چھکا،ٹوئٹر سپیس پر 1لاکھ ،65 ہزار سے زائد افراد نے بیک وقت سیشن جوائن کیا ہے،اس کے علاوہ لاکھوں افراد نے سوشل میڈیا،یوٹیوب اور نیشنل میڈیا پر لائیو انہیں دیکھا اور سنا ہے۔عمران خان نے اپنی بات چیت میں کرکٹ کا متعدد بار حوالہ دیا ہے۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے مستقبل کے لئے عمران خان کا نیا دعویٰ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور سابق کپتان عمران خان نے متعدد سوالات کے جواب دیئے۔انہوں نے بتایا کہ 18…

Read More

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ Image source,Twitter,File Photo کپتان نے اچانک ریٹائرمنٹ لے لی۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان مستعفی ہوگئے ہیں۔محدود اوورز ٹیم کے کپتان کیرون پولارڈ نے بھارت سے اپنے ملک پر کرکٹ بم ڈالا ہے،ان کا کہنا تھا کہ بہت کھیل لیا،اب محدود اوورز کرکٹ کی کپتانی کیا،کرکٹ سے ہی کنارہ کشی کروں گا،ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حتمی ہے۔ کیرون پولارڈ نے ویسٹ انڈیز کے لئے 123 ون ڈے اور 101 ٹی 20 کھیلے۔ 2007 میں جنوبی افریقہ کے خلاف کیا اور اگلے سال میں آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو کیا تھا۔  ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے وائٹ بال کرکٹ…

Read More

لاہور، 20 اپریل 2022ء,پی سی بی میڈیا ریلیز Pcb image پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین دو طرفہ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز اگست میں روٹرڈم میں کھیلی جائے گی۔ سیریز میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 16، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ اس سے قبل یہ سیریز جولائی 2020 میں کھیلی جانی تھی۔ تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ دونوں ٹیمیں اس طرز کی کرکٹ میں آخری مرتبہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2003 میں مدمقابل آئی تھیں۔ آئی سی سی مینز ورلڈ کپ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی کی انوکھی سحری تیاری۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی سحری کے لئے انوکھی تیاری،کھانوں کی بجائے اچھل کود پر زور،ساتھ میں اس می ویڈیو بھی شیئر کی ہے اور جو لکھا ہے وہ کچھ یوں ہے۔ شاہین آفریدی کا نیا پیغام،پاکستانی گرائونڈز میں کیا چل رہا،آئی پی ایل رپورٹ ٹیپکل سحری کی تیاری میری جگہ پر ہورہی ہے۔ جہاں میری بیٹی اسمارہ میری مہمان ہے اور عروہ میری ورزش کے لیے ہلکے وزن کے طور پر موجود ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد خان آفریدی بڑے اسٹائل سے ورزش…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ File photo,icc-cricket سیاہ فام کرکٹر صدر ہونگے،آسٹریلین کھلاڑی ہسپتال میں،کپتان سے اہم ملاقات،متعدد خبریں۔آسٹریلین کرکٹر بھارتی ہسپتال میں،کوہلی کا ریکارڈ گیا،اگلے کپتان کی ملاقات طے۔بھارت کی آئی پی ایل 2022 ایک بار پھر کورونااٹیک کا شکار ہے،اہم پلیئرز وکوچنگ اسٹاف کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں۔ان میں ایک نام آسٹریلین کرکٹر مچل مارش کا بھی ہے،ان کو ہنگامی بنیادوں پر ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔وہ بھارتی لیگ میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کررہے ہیں ۔اس ٹیم کے متعدد ممبران کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں۔ مارش کو ہسپتال میں مانیٹر کیا جارہا ہے،انہیں اب ایک ہفتہ دور رہنا ہوگا،وہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے حوالہ سے دلچسپ خبریں ہیں،رمیز راجہ کے لئے بطور پی سی بی چیئرمین اپنا کام جاری رکھنا مزید مشکل ہوگیا ہے،اس کی ایک مثال  یہ ہے کہ رمیز راجہ پاکستانی پچز کی تبدیلی کے لئے آسٹریلین ڈراپ ان پچز انسٹال کرنا چاہتے تھے لیکن منگل کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  اب نئی پچز کسی اور فارمولے سے تیار کی جارہی ہیں،آئوٹ فیلڈ کے لئے ڈھاکا سے گھاس منگوائی گئی ہے۔میدان میں 3 پچز بنانے کا منصوبہ ہے،ایک پچ بائونسی،ایک پچ لو اور ایک پچ ہلکی گھاس والی…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ File Photo,PCB عمران خان کو تنہا کرنے کے لئےمخلوط حکومت کا نیا فیصلہ۔پاکستان میں سب کچھ راتوں رات بدل جاتا ہے،ایسا ہی ایک پلان پاکستان میں آنے والی نئی حکومت بناچکی ہے اور اس کا مقصد عمران خان کو کرکٹ برادری سے قطع تعلق کرنا ہے۔کرک اگین یہاں یہ واضح کرنا چاہتا ہے کہ 2019 میں پاکستان کے سابق کپتان،سابق وزیر اعظم اور سابق پی سی بی پیٹرن انچیف عمران خان نے ملک میں نیا ڈومیسٹک ڈھانچہ سیٹ کیا تھا،جس سے ڈیپارٹمنٹل  کرکٹ ختم ہوگئی تھی،ہزاروں کرکٹرز بے روزگار  ہوگئے تھے،ماضی کے عمران خان کے ساتھی…

Read More